Online Shopping Bazar

  • Home
  • Online Shopping Bazar

Online Shopping Bazar Pak News

•  Material: PU Leather•  Size: 13L x 10H x 5W Inches•  1 Small Pouch•  Long Strap•  Elegant Design•  Perfect For Daily ...
10/07/2023

• Material: PU Leather
• Size: 13L x 10H x 5W Inches
• 1 Small Pouch
• Long Strap
• Elegant Design
• Perfect For Daily Use
• Best For All Occasions Casual, Parties And Daily Life
• Premium Quality
• Note: There might be 1-3cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• There might be slightly color difference due to different light and monitor effect.

•  Brand: Cassray•  Cassray Replica•  Dial Size: 35mm•  Movement Quartz•  Note:There might be 1-3cm errors of dimension ...
10/07/2023

• Brand: Cassray
• Cassray Replica
• Dial Size: 35mm
• Movement Quartz
• Note:There might be 1-3cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• There might be slightly color difference due to different light and monitor effect.

*Product Name*:  Baby Feeding Fruit vegetable feeding Pacifier Bot  *Product Description*: Baby Feeding Fruit Vegetable ...
09/07/2023

*Product Name*: Baby Feeding Fruit vegetable feeding Pacifier Bot

*Product Description*: Baby Feeding Fruit Vegetable Pacifier Bottle Feeder

*Product Details*:

• Baby Feeding
• Fruit Vegetable
• Feeding Cup
• Supplies Pacifier
• Bottle Soother
• Feeder
• Please Clean & Disinfect by Boiling Water
• Before UsingCut the food fruit in tiny pieces,and remove the bones stones

24/03/2023
Paradise found.. 🏝 Mermaid Beach, Cuba 🐬💙
23/03/2023

Paradise found.. 🏝 Mermaid Beach, Cuba 🐬💙

Moselle river in Germany ❤
23/03/2023

Moselle river in Germany ❤

Nairobi, Kenya 🇰🇪
23/03/2023

Nairobi, Kenya 🇰🇪

Ya rabb, I don't know what your plans for me. But nevertheless, I will always choose to trust you. Even in pain, even in...
23/03/2023

Ya rabb, I don't know what your plans for me. But nevertheless, I will always choose to trust you. Even in pain, even in tears, even in uncertainties, I completely trust your plans for me.

Give me tāwfiq and hidāyah to get through it all.
Ameen. 🤍

Cappadocia, Turkey 🇹🇷
23/03/2023

Cappadocia, Turkey 🇹🇷

زمان پارک میں ریاستی طاقت کا عوام پر استعمال دیکھ کر بہت دکھ ہوا میں یہ مناظر پہلی بار نہیں دیکھ رہا تھا میں اِس طرح کے ...
16/03/2023

زمان پارک میں ریاستی طاقت کا عوام پر استعمال دیکھ کر بہت دکھ ہوا میں یہ مناظر پہلی بار نہیں دیکھ رہا تھا میں اِس طرح کے مناظر 25 مئی کو بھی دیکھ چکا تھا اور خان صاحب کے دور میں بھی دیکھ چکا تھا یہ زمان پارک کی تصویر نہیں ہے یہ آج سے تقریباََ 2 سال قبل خان صاحب کے دور اقتدار میں لی گئی تصویر ہے جو عمل آج غلط ہے وہ آج سے 2 سال پہلے بھی غلط ہی تھا! بہرحال خان صاحب نے بتایا ہے کے وہ اپنے دور اقتدار میں کئی غلطیاں کر چکے ہیں جنہیں ماننے کے لیے پی ٹی آئی کارکن ابھی بھی تیار نہیں کیوں کے اُنہیں لگتا ہے کے خان غلطی کر ہی نہیں سکتا بھلے خان خود اقرار بھی کر لے شاید یہ تصویر بھی انہی غلطیوں میں سے ایک ہے جن کا خان صاحب اقرار کر چُکے اس روز ریاستی جبر سے جانی نقصان بھی ہوا تھا بارے مہربانی مجھے پی ٹی آئی والے نون لیگی اور نون لیگی پی ٹی آئی کا سپورٹر نہ سمجھیں ! میں کسی جماعت کا سوشل ورکر یہ سوشل میڈیا ورکر نہیں ہن

اقوام متحدہ ‏انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے کبھی مقبوضہ کشمیر اور فلسطین پر ہونے والے بد ترین مظالم کا نوٹس نہیں لیا مگر...
15/03/2023

اقوام متحدہ ‏انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے کبھی مقبوضہ کشمیر اور فلسطین پر ہونے والے بد ترین مظالم کا نوٹس نہیں لیا مگر
زنان پارک کی غلاظت کو ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کے چند شیلوں پر نوٹس لے لیا گیا

ذرا سوچئے گا

یہودیوں نے عمران خان کیلئے فوراً نوٹس کیوں لیا ۔۔۔؟🤔

13/03/2023

Allah🙏🏿

Babar Spent Most Days As A  No.1 T20I Batsman❤️❤️
11/03/2023

Babar Spent Most Days As A No.1 T20I Batsman❤️❤️

10/03/2023

ایک عورت جیل میں اپنے خاوند  سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو جیلر نے کہ...
09/03/2023

ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو
جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟
عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے کہ وہ سرنگ کھود رہا ہے

09/03/2023

08/03/2023

Oo Bhai 🤣

    😁
07/03/2023


😁

حیرت ہے اپنے گھر کے بھی حالات ارتضیٰنازک بہت ہیں ، ملک کے حالات کی طرحارتضیٰ نشاط✨
06/03/2023

حیرت ہے اپنے گھر کے بھی حالات ارتضیٰ
نازک بہت ہیں ، ملک کے حالات کی طرح

ارتضیٰ نشاط

😂
06/03/2023

😂

😘
06/03/2023

😘

شاباش عمر اکمل 👏👏👏
05/03/2023

شاباش عمر اکمل 👏👏👏

😂🤣
05/03/2023

😂🤣

A side to beat🔥
05/03/2023

A side to beat🔥

 ۔مردم شماری کا5 مارچ  بروز اتوار سے آغاز ہوچکا ھے  تمام لوگ یہ ڈیٹا لکھ کر رکھ لیں۔تاکہ جب شمارکنندہ  TEACHER  آپ کے گھ...
05/03/2023

۔
مردم شماری کا5 مارچ بروز اتوار سے آغاز ہوچکا ھے تمام لوگ یہ ڈیٹا لکھ کر رکھ لیں۔
تاکہ جب شمارکنندہ TEACHER آپ کے گھر آۓ تو وہ جلدی سے اپنا کام مکمل کر سکے۔گھر کے کسی ایک فرد کا شناختی کارڈ نمبر بھی لکھ کر رکھ لیں وہ بھی درج کرنا ہے۔ اپنی مردم شماری خود کر کے اپنے راز اپنے پاس محفوظ رکھیں ۔ اپنے لئے اور دوسروں کے لیے آسانی پیدا کریں ۔ شکریہ

Hay Pakistanio 😥😫
05/03/2023

Hay Pakistanio 😥😫

ماشاءاللہ الحمدللہ 🤲❤️فخرے آبا خیل فخرے لکی مروت M Usama Marwat کو پشاور زلمی نے آج اپنے کیمپ بلایا تھا اور وہ یہ اعزاز ...
04/03/2023

ماشاءاللہ الحمدللہ 🤲❤️
فخرے آبا خیل فخرے لکی مروت M Usama Marwat کو پشاور زلمی نے آج اپنے کیمپ بلایا تھا اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے لکی مروت کے سٹار ہیں ۔ کئ دنوں سے انجری کا شکار تھے ۔ لیکن اس کے باوجود بھی اس نے کیمپ میں بھرپور ٹمپرامینٹ کا ثبوت دیا ۔
سب دوست دعاؤں میں لازمی یاد رکیے گا کہ اسامہ مروت کو اس سال پشاور زلمی کی طرف سے کھیلنے کا موقع ملے 🤲🤲❤️

That's amazing💓
04/03/2023

That's amazing💓

💥💥
04/03/2023

💥💥

ببلو بھیا اعظم خان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو اس سیزن میں تیسرا میچ جتوا دیا 🔥👏👌کافی لوگ اس بندے کو پرچی پرچی بلا کر طنز ...
04/03/2023

ببلو بھیا اعظم خان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو اس سیزن میں تیسرا میچ جتوا دیا 🔥👏👌
کافی لوگ اس بندے کو پرچی پرچی بلا کر طنز کیا کرتے تھے لیکن اب یہ بندہ اپنی کارکردگی سے لمبی زبانیں خاموش کروا رہا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Shopping Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share