Swat Today

Swat Today Swat Today is public page to bring you current news about District Swat.

24/05/2023
19/04/2023

جنگلات کو آگ سے بچائیں، اس عید پر دوران سیاحت ذمہ داری نبھائیں، جنگلات اور جنگلی حیات کو تباہی سے بچائیں۔

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپو...
03/04/2023

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔

‏خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پرو...
20/03/2023

‏خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800

ضلعی انتظامیہ/غیر قانونی مائننگ /کارروائی ضلعی انتظامیہ سوات کی دریائے سوات میں غیر قانونی مائننگ کے خلاف کارروائی ایڈیش...
13/03/2023

ضلعی انتظامیہ/غیر قانونی مائننگ /کارروائی

ضلعی انتظامیہ سوات کی دریائے سوات میں غیر قانونی مائننگ کے خلاف کارروائی

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I منیر خان حلیمزئی کا مینگورہ بائی پاس کا دورہ

مائننگ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی

ضلعی انتظامیہ سوات

27/02/2023

Home Run Snow Festival concluded at snow covered Malam Jabba. More than 80 atheletes participated in the event.
Source : KP 360

گبین جبہ/ سنو سپورٹس/ تیاریاں مکملضلعی انتظامیہ سوات اور کلچر و ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام گبین جبہ میں 3 روزہ فیسٹیول...
24/02/2023

گبین جبہ/ سنو سپورٹس/ تیاریاں مکمل

ضلعی انتظامیہ سوات اور کلچر و ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام گبین جبہ میں 3 روزہ فیسٹیول کا انعقاد

سنو سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول 26 فروری سے 28 فروری تک جاری رہےگا

فیسٹیول میں میراتھن ریس، رسہ کشی، مارشل آرٹس، سائیکلنگ اور ویٹ لفٹنگ کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے

‏گزشتہ ایک ماہ کے دوران صحت انصاف کارڈ سے 1لاکھ 13ہزار سے زائد مریض مستفید ہوئے،2ارب76کروڑ  روپے سے زائد صحت کارڈ کی مد ...
14/02/2023

‏گزشتہ ایک ماہ کے دوران صحت انصاف کارڈ سے 1لاکھ 13ہزار سے زائد مریض مستفید ہوئے،2ارب76کروڑ روپے سے زائد صحت کارڈ کی مد میں اخراجات آئے۔
محکمہ صحت
‎ ‎ ‎

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروعانسداد پولیو مہم بنوں،ڈی آئی خان اور دیگر جنوبی اضلاع میں جاری*اپن...
13/02/2023

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع

انسداد پولیو مہم بنوں،ڈی آئی خان اور دیگر جنوبی اضلاع میں جاری

*اپنےبچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں تا کہ انھیں عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکے*
KP Buzz

‏قانون ہاتھ میں میت لیں،  غیر قانونی کاموں سے گریز کریں۔ٹریفک پولیس کا ساتھ دیں ‎KP Buzz  ‎          ‎City Traffic Polic...
09/02/2023

‏قانون ہاتھ میں میت لیں، غیر قانونی کاموں سے گریز کریں۔
ٹریفک پولیس کا ساتھ دیں
‎KP Buzz ‎
‎City Traffic Police Peshawar

‏ٹریفک قوانین کی اہمیت۔ تھوڑی سی احتیاط سے بہت سے حادثات سے بچا جاسکتا ہے، ٹریفک قوانین پر عمل کریں خود کو اور دوسروں کو...
08/02/2023

‏ٹریفک قوانین کی اہمیت۔

تھوڑی سی احتیاط سے بہت سے حادثات سے بچا جاسکتا ہے، ٹریفک قوانین پر عمل کریں خود کو اور دوسروں کو ناخوشگوار واقعے سے بچائے
‎KP Buzz
‎ ‎ ‎

‏جی ڈی اے کی مشینری صبح سے گلیات میں سنو کلئیرنس آپریشن میں مصروف ہے۔
06/02/2023

‏جی ڈی اے کی مشینری صبح سے گلیات میں سنو کلئیرنس آپریشن میں مصروف ہے۔

02/02/2023

‏آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کی میڈیا سے گفتگو

سوشل میڈیا پر خودکش حملے کو ڈرون حملہ قرار دینا صرف پروپیگنڈا ہے
ڈرون حملے سے جائے وقوع پر گھڑا پڑتا ہے، جبکہ وہاں کوئی ایسے شواہد موجود نہیں

ہم نے سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے خودکش حملہ آورکی نشاندہی کر لی ہے۔
Video Source. KP Buzz

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری/میڈیا سے گفتگوپولیس وردی میں ملبوس دہشت گرد 12 بجکر 37 منٹ پر مین گیٹ سے داخل ہوا۔د...
02/02/2023

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری/میڈیا سے گفتگو

پولیس وردی میں ملبوس دہشت گرد 12 بجکر 37 منٹ پر مین گیٹ سے داخل ہوا۔
داخل ہوتے ہی اس نے ڈیوٹی پر موجود حوالدار سے پوچھا کہ "مسجد کہاں ہے؟"
دہشت گرد مسجد سے پوری طرح واقف نہیں تھا،

میں اپنے بچوں کی لاشوں پر کسی کو سیاست نہیں کرنے دونگا،میڈیا پرغیر ضروری سیاسی بیانات سے گریز کریں،مجھے کام کرنے دیں،تحقیقات مکمل ہونے کے بعد تمام تر حقائق میڈیا کے سامنے رکھے جائینگے

‏واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہو چکی ہے
ہم نے سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے خودکش حملہ آورکی نشاندہی کر لی ہے۔

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری
KP Buzz

‏آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری/میڈیا سے گفتگوسوشل میڈیا پر خودکش حملے کو ڈرون حملہ قرار دینا صرف پروپیگنڈا ہےڈرون...
02/02/2023

‏آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری/میڈیا سے گفتگو
سوشل میڈیا پر خودکش حملے کو ڈرون حملہ قرار دینا صرف پروپیگنڈا ہے
ڈرون حملے سے جائے وقوع پر گھڑا پڑتا ہے، جبکہ وہاں کوئی ایسے شواہد موجود نہیں

‏شہداء کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی
ہم اپنے ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لینگے

‏خودکش حملہ آور پولیس کے یونیفارم میں تھا جس نے جیکٹ پہن رکھی تھی۔
خودکش حملہ آور کا چہرہ اور مسجد سے ملنے والے مخصوص اعضاء ایک جیسے ہیں۔

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری

‏پشاور پولیس لائنز دھماکہ!نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کا صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان۔
30/01/2023

‏پشاور پولیس لائنز دھماکہ!
نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کا صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان۔

ضلعی انتظامیہ سوات / دوکانوں کا معائنہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا تحصیل چارباغ کے ایل پی جی فروخت کرنے والے دوکانوں کا معائ...
30/01/2023

ضلعی انتظامیہ سوات / دوکانوں کا معائنہ

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا تحصیل چارباغ کے ایل پی جی فروخت کرنے والے دوکانوں کا معائنہ

پیٹرول پمپس اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا گیا

معیار و مقدار میں کمی ،گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی برداشت نہیں کی جاۓ گی

ضلعی انتظامیہ سوات

نگران وزیراعلی محمد اعظم خان/امن و امان سے متعلق اجلاسصوبے میں امن و امان کے سلسلے میں پولیس کا کردار قابل ستائش ہے، صوب...
24/01/2023

نگران وزیراعلی محمد اعظم خان/امن و امان سے متعلق اجلاس
صوبے میں امن و امان کے سلسلے میں پولیس کا کردار قابل ستائش ہے،
صوبے کے عوام پولیس کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،
عوام اپنے ارد گرد شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں،
شہری پولیس کے ساتھ بھر پور تعاون کرکے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں

سابق عوامی نمائندوں، بیوروکریٹس اور دیگر شخصیات سے غیر ضروری پولیس واپس بلانے کی تجویز
جن افراد کو واقعتا سکیورٹی کی ضرورت ہو، انہیں پولیس گارڈز فراہم کیا جائے گا،
موجودہ صورتحال میں غیر ضروری پولیس گارڈز فراہم کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے، نگران وزیراعلی

سوات / سیاحتی مقامات / برفباریسوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری جاری سیاحتی مقامات ، ملم جبہ ،...
24/01/2023

سوات / سیاحتی مقامات / برفباری

سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری جاری

سیاحتی مقامات ، ملم جبہ ، کالام، اتروڑ ، مہوڈنڈ ، شاہی باغ میں برفباری کا سلسلہ جار ی

سردی کی شدت میں بے پناہ اضافہ

KP Environment protection bill 2022 bans production & distribution of plastic bags. Factories, distributors and dealers ...
24/01/2023

KP Environment protection bill 2022 bans production & distribution of plastic bags. Factories, distributors and dealers are advsied to eliminate their stocks by 1st Feb 2023 failing which will lead to punitive action including a fine of Rs.500,000 or 1-month imprisonment or both

شانگلہ / پولیو  مہمپولیو رضاکار شدید برفباری کے باوجود پولیو مرض سے بچنے کیلۓ قطرے پلانے میں مصروفپیر خانہ ,داموڑئی ,شاہ...
17/01/2023

شانگلہ / پولیو مہم

پولیو رضاکار شدید برفباری کے باوجود پولیو مرض سے بچنے کیلۓ قطرے پلانے میں مصروف

پیر خانہ ,داموڑئی ,شاہ پور ,الپوری ,لیلونئی ,ملک خیل و دیگر یونین کونسلوں میں پولیو ورکرز جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنے فرائض سرانجام دینے میں مصروف

سوات / پولیو مہم / ریویو میٹنگایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے کارکردگی سے متعلق ایوننگ ریویو میٹنگ ک...
17/01/2023

سوات / پولیو مہم / ریویو میٹنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے کارکردگی سے متعلق ایوننگ ریویو میٹنگ کا انعقاد

تمام افسران انسداد پولیو مہم کے اہداف کے حصول کو یقینی بنائے

ریفیوزل کیسز کی کوریج پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات

ضلع سوات / ذخیرہ اندوزی / کریک ڈاؤن اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ کا مختلف بازاروں کا دورہآٹا ڈیلروں اور دکانوں کی چیکنگ ، گرانفرو...
16/01/2023

ضلع سوات / ذخیرہ اندوزی / کریک ڈاؤن

اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ کا مختلف بازاروں کا دورہ

آٹا ڈیلروں اور دکانوں کی چیکنگ ، گرانفروشی میں ملوث آٹا ڈیلروں پر بھاری جرمانہ عائد

آٹے کی ذخیرہ اندوزی اور گرانفروشی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی

ضلعی انتظامیہ سوات

خیبر پختونخوا اسمبلی / تحلیل معاملہ معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کے مطابق  پنجاب کےبعدخیبرپختونخوا اسمبلی کی تحل...
12/01/2023

خیبر پختونخوا اسمبلی / تحلیل معاملہ
معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کے مطابق پنجاب کےبعدخیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل ہفتےکے روز متوقع، پنجاب اسمبلی کی تحلیل کےلیے سمری بھیج دی گئی ہے،گورنر کے دستخط کا انتظار ہے،

ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز کی ایک سالہ کارگردگی کی رپورٹمیڈیکل سٹورز سے ادویات کے معیار کو جانچنے کے...
12/01/2023

ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز کی ایک سالہ کارگردگی کی رپورٹ

میڈیکل سٹورز سے ادویات کے معیار کو جانچنے کے لئے مختلف میڈیکل سٹورز اور ہسپتال سے مجموعی طور پر 11797 مشکوک ادویات کے نمونے حاصل کیے گئے جن میں سے 702 نمونے فیل ہوئے۔ 11979 ادویات کے نمونوں میں سے 102 ادویات کے نمونے جعلی قرار دیے گئے اور مقدمات درج کرکے سٹاک ضبط کرلیا گیا

ڈرگ کورٹ خیبرپختونخوا نے 312 مقدمات کا فیصلہ کیا جن میں 7 ملین جرمانہ اور سزائیں سنائی گئیں۔ اسپیشل ٹاسک فورس نے صوبہ میں چھاپے مارے ہیں اور جعلی ادویات کے 300 ملین ( 30 کیرو ) سے زائد کا ذخیرہ برآمد کرکے متعدد جعلی فیکٹریاں، ویئر ہاوسز اور کیرئیر گاڑیاں ضبط کرلی ہیں۔
#2023

ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز کی ایک سالہ کارگردگی کی رپورٹصوبائی حکومت نے ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگز اینڈ فار...
12/01/2023

ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز کی ایک سالہ کارگردگی کی رپورٹ

صوبائی حکومت نے ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگز اینڈ فارمیسی سروسز کو محکمہ صحت کے ایک منسلک محکمہ کے طور پر قائم کیا ہے جس کی اولین زمہ داری ادویات کے معاملات کو دیکھنا

‏ڈائریکٹوریٹ کے ڈرگ کنٹرول ونگ نے 2022 میں صوبہ خیبرپختونخوا میں میڈیکل اسٹورز / ڈسٹری بیوٹر آوف لیٹس کے 16833 معائنہ کیے ہیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مختلف ادویات اور طبی آلات کے 2336 مقدمات درج کرکے سٹاک ضبط کرلیا گیا
#2023

ضلع سوات/ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائی صوبائی حکومت کا موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی خلاف و...
11/01/2023

ضلع سوات/ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائی

صوبائی حکومت کا موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کرنے پر مقامی سکول کو سیل کر دیا گیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا / عوام کو ریلیفآٹے پر 35 ارب روپے سبسڈی دے رہےہیں۔ سرکاری آٹا کنٹرول ریٹ پر دستیاب ہے۔ وفاقی حکوم...
11/01/2023

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا / عوام کو ریلیف

آٹے پر 35 ارب روپے سبسڈی دے رہےہیں۔ سرکاری آٹا کنٹرول ریٹ پر دستیاب ہے۔ وفاقی حکومت کی کوتاہی پر صوبائی حکومت جوابدہ نہیں ۔ عوام کو ریلیف دینے کیلئے اضافی گندم دے رہے ہے۔ خیبرپختونخوا میں وافر ذخیرہ موجود ہے۔

وزیراعلیٰ محمود خان
#2023

وزیر اعلیٰ محمود خان/ وفاقی حکومت سے 3 سوالاتکیا بدامنی کو پھیلانا ریجیم چینج آپریشن کا حصہ تھی؟ کیا قبائلی اضلاع کے فنڈ...
10/01/2023

وزیر اعلیٰ محمود خان/ وفاقی حکومت سے 3 سوالات
کیا بدامنی کو پھیلانا ریجیم چینج آپریشن کا حصہ تھی؟

کیا قبائلی اضلاع کے فنڈز روکنا ریجیم چینج سازش کا حصہ ہے؟

کیا خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں نہ بلانا ریجیم چینج سازش کا حصہ ہے؟

وزیر اعلیٰ محمود خان /دہشت گردی سے متعلق سیمینار سے خطابدہشت گردی کے باعث خیبر پختونخوا سب سے زیادہ متاثر ہوا،  30لاکھ ل...
10/01/2023

وزیر اعلیٰ محمود خان /دہشت گردی سے متعلق سیمینار سے خطاب

دہشت گردی کے باعث خیبر پختونخوا سب سے زیادہ متاثر ہوا،
30لاکھ لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوئے،
75 فیصد کاروباری سرگرمیاں بند ہوئیں،

امن کے قیام کیلیے ہم نے بے شمار قربانیاں دیں،
عمران خان کے دور حکومت میں امن تھا، بارڈرز کھلے تھے، کاروباری سرگرمیاں جاری تھیں،

اب دوبارہ بدامنی کو پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے،
امپورٹڈ سرکار کے آنے کے بعد 376 دہشتگرد حملے کئے جا چکے ہیں،

قبائلی اضلاع کی ترقی امن کے قیام کے لیے ناگزیر ہے،
قبائلی اضلاع اور خیبر پختونخوا میں بدامنی کے اثرات پورے ملک پر ہونگے،

صوبائی حکومت ضم اضلاع کی ترقی کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھا رہی ہے،

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔بارشوں/برفباری  کےپیش نظر متعلق...
10/01/2023

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔

بارشوں/برفباری کےپیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔

ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔پی ڈی ایم اے

بارشوں سے دھند میں کمی کاامکان۔ مراسلہ

‏برف باری کے دوران احتیاط کریں، ذمہ دارانہ سیاحت کو یقینی بنائیں۔سفر کے دوران کسی بھی غیرمتوقع صورت حال سے بچنے کیلیے بر...
09/01/2023

‏برف باری کے دوران احتیاط کریں، ذمہ دارانہ سیاحت کو یقینی بنائیں۔
سفر کے دوران کسی بھی غیرمتوقع صورت حال سے بچنے کیلیے برائے مہربانی کے پی ٹورسٹ فیسلیٹشن ہب 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔

ٹریفک پولیس کے جوان ضلع سوات کے تمام سیاحتی مقامات پر ٹوریسٹ پولیس کیساتھ ساتھ شدید برف باری میں سیاحوں کو ہر ممکن مدد ف...
09/01/2023

ٹریفک پولیس کے جوان ضلع سوات کے تمام سیاحتی مقامات پر ٹوریسٹ پولیس کیساتھ ساتھ شدید برف باری میں سیاحوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے میں مصروف عمل ہیں۔

04/01/2023

زیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ‎Mahmood Khan MahmoodKhan کا خپل کور نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنس کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب !!!
نرسنگ کالج میں یتیم بچوں اور بچیوں کو مفت تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی، غریب اور متوسط طبقے کی خدمت اپنے قائد عمران خان سے سیکھی ہے، محمود خان

04/01/2023

A video report on CM KP Mahmood Khan MahmoodKhan visit to swat and inauguration of various development projects.

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا خپل کور نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنس کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب * نرسنگ کالج میں یتیم...
04/01/2023

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا خپل کور نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنس کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب

* نرسنگ کالج میں یتیم بچوں اور بچیوں کو مفت تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی، محمود خان

* صوبائی حکومت نے کالج کے قیام کے لیے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کی ہے، محمود خان

* غریب اور متوسط طبقے کی خدمت اپنے قائد عمران خان سے سیکھی ہے، محمود خان

* غریب اور بے سہارا لوگوں کی خدمت بہترین عبادت ہے، محمود خان

* عمران خان نے شوکت خانم، پناہ گاہیں اور احساس پروگرام جیسے فلاحی اقدامات اٹھائے، محمود خان

* سب سے زیادہ یتیم بچے سوات میں ہیں، محمود خان

* ضلع سوات کے یتیم بچوں اور بچیوں کے لیے خپل کور کی طرز پر ایک اور ادارہ بھی بنا رہے ہیں ، محمود خان

ضلع سوات / سپورٹس ٹورنامنٹ جاریسوات میں "گورنمنٹ ہائی/ہائر سیکنڈری سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ" کے تحت مختلف کھیلوں کے صوبائی ...
04/01/2023

ضلع سوات / سپورٹس ٹورنامنٹ جاری

سوات میں "گورنمنٹ ہائی/ہائر سیکنڈری سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ" کے تحت مختلف کھیلوں کے صوبائی سطح کے فائنل مقابلے جاری۔ ان مقابلوں میں صوبہ بھر سے ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ صحت مند مقابلے طلباء کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لیے بہت مفید ہیں۔

چیف سیکرٹری/اشیائے ضروریہ/اجلاسچیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ  سے متعلق اجلاساجلاس میں محکمہ خوراک،...
03/01/2023

چیف سیکرٹری/اشیائے ضروریہ/اجلاس

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ سے متعلق اجلاس

اجلاس میں محکمہ خوراک، داخلہ، زراعت، کمشنر پشاور، ڈی جی لائیوسٹاک اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت

اشیائے ضروریہ کی بازاروں میں دستیابی اور پرائس کنٹرول میکنزم کو مزید موثر بنایا جائے

چیف سیکرٹری شہزاد خان بنگش

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share