ITS media

ITS media 90,5800500 followers
(1)

26/06/2022

نکاح کے وقت عائشہ رضی اللہ کی عمر کی وضاحت اور منکر حدیث گستاخ رسول گستاخ العلماء فتنہ منیر کی گمراہ کن نظریات کا آپریشن۔۔

08/10/2021

مور هو هر سړې ستایي پلار د چه نهکم نه ده...
د مور او پلار عظمت په اړه ډي ښکلي په زړه پورې نظم.....
پشتو نوی نظم.....

15/02/2021

اپنی صحت کا خیال رکھئے درجہ ذیل اصولوں کے تحت ۔۔۔

20/08/2020

اسکول میں طالبات سے اس طرح کا ڈانس وہ بھی کمسن طلباء کے سامنے شرمناک عمل نہیں ہے ؟
اسکے زمہ داران کے خلاف کارروائی کیلئے شیئر کریں

02/08/2020

مولانا فضل رحمان کا پاکستان کےلئے کوئی ایک خدمت بتا دیں؟؟؟
ہم سے نقد انعام وصول کریں✋✋✋👏

ہفتہ ۔۔۔۔تربیت۔۔۔امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ العالمیہ شیخ القرآن سیدنا طیب طاہری کی عنداللہ مقبولیت کا اندازہ اس بات...
02/08/2020

ہفتہ ۔۔۔۔تربیت۔۔۔
امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ العالمیہ شیخ القرآن سیدنا طیب طاہری کی عنداللہ مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگا سکتے ھیں کہ اس وقت روئے زمین پر انکا سب سےبڑا درس قرآن کا حلقہ ھے جس میں سینکڑوں نہیں ہزاروں کی تعداد میں طلباء و طالبات ھیں اگر کسی عالم مفتی یا کسی مزہبی جماعت کے امیر کے حلقہ درس میں بیٹھنے والے طلباء اتنی کثیر تعداد میں ھیں تو ۔۔۔۔۔ھاتو برھانکم ان کنتم صدقین
وگرنہ علماء حقہ کے خلاف باتیں کر کے اپنی نیکیاں ضائع مت کریں

29/07/2020
مولی غفار کے جن غنڈوں نے کل ام حسان غازی اور معلمات و طالبات پر حملہ کیا ان غنڈوں میں سے ایک تربیت یافتہ غنڈہ یہ ھے..
19/07/2020

مولی غفار کے جن غنڈوں نے کل ام حسان غازی اور معلمات و طالبات پر حملہ کیا ان غنڈوں میں سے ایک تربیت یافتہ غنڈہ یہ ھے..

07/06/2020

جماعت طیب,
مسله طیب,
مرکز طیب.
تنظیم طیب.اور امیر بهی الحمدالله محمدطیب طاهری

19/04/2020

شیخ القرآن مولانا محمدطاھرپنج پیریؒ صاحب اورشیخ القرآن مولانا محمدطیب طاھری حفظہ اللہ کا تذکرہ شیخ الحدیث مفتی زرولی خان کی زبان سے،،،

03/04/2020

پشاور ـ اصحاب بابا کے قریب نستہ ظریف خان گھڑی مسجد میں نماز پڑھنے نہ پڑھنے پر جگھڑا فائرنگ سے ایک ھی خاندان کے چار افراد جانبحق اور پانچ زخمی

23/03/2020

کرونا وائرس کے بارے میں قائد محترم امیر اشاعت صاحب کا پیغام دلائل قرآن اور احادیث کی روشنی میں.
23/3/2020

22/03/2020

عظمت قرآن پر خوبصورت عربی نظم۔۔۔۔

08/03/2020

افسوس ناک خبر
دارلقرآن پنج پیر میں شرکت کرنے والے باڑہ خیبر ایجنسی کے ساتھیوں کے بس 🚎 کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے تمام زخمیوں کوصوابي ہسپتال منتقل کردیئےگئےہے
بس 🚎 ایکسیڈنٹ کے متعلق راہنمائی کے لئے
ساتھی درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں
03149155881
03340422820
03119046842

13/02/2020
02/01/2020

دارالقرآن پنج پیر وہ جگہ ھے جہاں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں کی تعداد میں قرآن کےجانثار تیار ہوئے ہیں
یہ وہ مرکزھےجہاں لوگوں کےعقیدےبنائے جاتےہیں
یہ وہ مرکزھے جہاں لوگوں کوغیراللہ کے درسےہٹاکر اللہ کی بارگاہ میں کھڑاکیا
یہ وہ مرکزھے جہاں لوگوں کوشرک وبدعت سےچھڑا کر توحیدوسنت کاراستہ دکھایا
یہ وہ مرکزھے جہاں خالق و مخلوق میں فرق بتایا گیا
یہ وہ مرکزھے جہاں لوگوں کےعقیدےواعمال کی اصلاح کی جاتی ھے
یہ وہ مرکزھے جہاں ھم نےعقیدہ سیکھا جہاں ھم نےقرآن سیکھا جہاں سےھمیں محبت اور بھائی چارےکادرس ملا جھاں ھمیں استاد اور امیرسے محبت سکھائی گی
تو آئیں اپنے مرکز سے وفاداری کاثبوت پیش کرتےہوئے امیرکی اطاعت کرتےہوئے دارالقرآن پنج پیر چلیں درس قرآن الکریم میں شرکت کرکے پکےٹھکے پنج پیری (اشاعتی)ہونے کاثبوت دیں..

احسان اللہ توحیدی

24/12/2019

فرزند الشیخ مولانا عبدالسلام رستمی رح مولانا عبدالبصیر رستمی صاحب کا وفد کے پنج پیر ہاؤس آمد مرکزی امیر اشاعت شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری سے اہم ملاقات 24/12/019

24/12/2019

دیکھتے ہے کہ آج کون کون اس خوبصورت اشعار کو لائیک وشئیر کریگا،،شکریہ،،

24/12/2019

ITS media

21/12/2019

#تاریخ کا انتہائی #شرم ناک واقعہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😢😢💔💔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس تصویر میں اولاد نے ماں باپ کو قیدی بنا کررکھا ہے۔
ماں باپ کےقدموں کےنیچھےجنت ھےھم جنت کی
بجائےجہنم جانے کی کوشش کررہے ہیں طرح طرح کی موصیبتیں برداشت کر نے والے والدین جنہوں نے ان کوانگلی پکڑ کر چلنا سکھایا آج وہی اولاد اپنے بوڑھے ماں باپ کو بوجھ سمجھ کر ان کوزنجیروں سے باندھ کر کمرے میں بند کر دیا.۔۔۔۔۔
میرے پاس الفاظ نہیں میں کیسے بیان کروں 😭😭💔💔

21/12/2019

میری عزت میری شان ___ یہ بگڑی والے ...
مُلک کو ملت میں قربان ___ یہ بگڑی والے ...

زبردست نظم قائد محترم شیخ القرآن محمد طیب طاہری صاحب کی مدح میں سب موحیدین شیر کرنا مت بھولیں ... شکریہ ...

20/12/2019

media Page like& share thanks..

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ITS media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share