16/06/2024
جہالت عروج پر! 💔
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا!
میں حیران ہوں ان لوگوں پر جو اس واقعہ پر موجود تھے اور اس ظلم کو روکنے کی بجائے صرف ویڈیو بناتے رہے
ظالم کے ظلم کے خلاف آواز اٹھانا دینی و دنیاوی لحاظ سے ہر ایک کا اولین فرض ہے، اس لیے جتنا ہوسکے، اس کے خلاف آواز اٹھائیں!!
میری ملک چلانے والوں سے بھی گزارش ہے کہ خدارا تعلیم کا بجٹ بڑھا دیں تاکہ علم و شعور کو پھیلایا جا سکے۔