K 55 News HD

K 55 News HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from K 55 News HD, Media/News Company, .
(1)

25/01/2023

میرپور آزاد کشمیر میں کچھ لوگوں نے پنجاب سے آئے لوگوں کا جینا حرام کردیا وہ بھی تو مسلمان ہیں وہ بھی تو ہمارے بھائی ہیں ان کو بولتے ہیں کہ آپ کو یہاں سے سرکاری آٹا نہیں ملے گا انتظامیہ کو چاہیے کہ ان کے خلاف فوری ایکشن لے اور ہر بندے کو آٹا فراہم کیا جائے جب ہم سب ایک ہیں تو پھر یہ فرق کس بات کا

1100 میں سے 1100 نمبرات حاصل کر کے ریکارڈ قائم کرنے والے طالب علم  ..آخر ان تینوں کے نمبر برابر کیسے آگے یہ وہ سوالیہ نش...
14/10/2021

1100 میں سے 1100 نمبرات حاصل کر کے ریکارڈ قائم کرنے والے طالب علم ..آخر ان تینوں کے نمبر برابر کیسے آگے یہ وہ سوالیہ نشان ہے جس کا جواب میرے پاس نہیں آپ کے پاس ہے

تھانہ اسلام گڑھ کی حدود پلجورا ٹاؤن میں قتل کی لرزا خیز واقع عنصر محمود ولد محمد نجیب قتلقاتل گرفتار تفصیلات  تھوڑی دیر ...
07/10/2021

تھانہ اسلام گڑھ کی حدود پلجورا ٹاؤن میں قتل کی لرزا خیز واقع
عنصر محمود ولد محمد نجیب قتل
قاتل گرفتار
تفصیلات تھوڑی دیر بعد

کل بروز اتوار شام 6 بجے سابق وذیراعظم راجہ فاروق حیدر صاحب MLA  چوھدرئ سعید صاحب اور فحر کھڑی سابق MLA چوھدری رحسار صاحب...
25/09/2021

کل بروز اتوار شام 6 بجے سابق وذیراعظم راجہ فاروق حیدر صاحب MLA چوھدرئ سعید صاحب اور فحر کھڑی سابق MLA چوھدری رحسار صاحب اور MNAعابد رضا فحر قوٹلہ کل شام سابق امیدوار اسمبلی چوھدری بلاول گوگا کے گھر تشریف لا رے ھیی تمام دوست احباب کو دعوت دی جاتی ھے۔۔

ایس ایس پی عرفان سلیم صاحب کی خصوصی ہدایت اور ڈی ایس پی سٹی راجہ ندیم عارف کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی زوہیب طاہر...
22/09/2021

ایس ایس پی عرفان سلیم صاحب کی خصوصی ہدایت اور ڈی ایس پی سٹی راجہ ندیم عارف کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی زوہیب طاہر کی ہمراہ ٹیم جرائم پیشہ افراد کے خلاف تگڑی کاروائیاں ۔
۱-موٹر سائیکل چوری کی مختلف وارداتوں میں ملوث چوروں کا 5 رکنی گُرو گرفتار ملزمان سے 6 عدد چوری شدہ موٹرسائیکل ملیتی 400000 برآمد مزید تفتیش جاری
۲ - اس سے قبل پچھلے 15 دن میں دیگر چوری کی وارداتوں میں 8 عدد چور گرفتار 4 مقدمات درج ملزمان سے مال مسروقہ مالیتی 552600 برآمد ۔
بھکاری ،آوارہ گرد،اور غیر ریاستی افراد کے خلاف 20مقدمات درج 22 ملزمان گرفتار ،
منشیات کے 3 مقدمات اور اسلحہ ناجائز ۱ مقدمہ درج 5 ملزمان گرفتار۔

محکمہ پولیس --- تین ایس-ایچ-او تینوں اپنی محنت ، لگن ، بہادری ، کمیٹمنٹ ، وردی سے پیار اور دلیری کے باعث اپنی مثال آپ او...
15/09/2021

محکمہ پولیس ---

تین ایس-ایچ-او تینوں اپنی محنت ، لگن ، بہادری ، کمیٹمنٹ ، وردی سے پیار اور دلیری کے باعث اپنی مثال آپ اور محکمہ پولیس کے وقار کو بڑھانے والے ہیرے ہیں ---

اٹھائی تھی قسم ، پہنی تھی جس دن یہ وردی --

نکلے ہیں ، قانون شکنوں ، اور سرغنوں کے حلاف

آنے نہی دیں گے ، ہرگز اس وردی کی شان پر آنچ --

جان تو جا سکتی ہے پر وردی کی شان سلامت رکھیں گے -

۔۔
Zohaib Tahir sho city !
ammar dar - sho

Umair Raja sho --

شکل مومناں کرتوت کافراں ۔۔۔منگلا پولیس کا چھاپہ ۔۔سابق کونسلر چترپڑی کشمیر ٹاون راجہ کرامت،ن لیگی ٹھیکدار محمد سلیم،،،کھ...
14/09/2021

شکل مومناں کرتوت کافراں ۔۔۔منگلا پولیس کا چھاپہ ۔۔سابق کونسلر چترپڑی کشمیر ٹاون راجہ کرامت،ن لیگی ٹھیکدار محمد سلیم،،،کھاڑک راٹھیاں محمد شوکت لاہور سے تعلق رکھنے والی مہمان خواتین سمیت گرفتار۔۔۔معززین شہر 2 خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ۔۔۔۔مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا

بڑا امتحان ۔۔کیا سلطان بیس ہزار سے زیادہ ووٹ حاصل کر پائیں گے؟مجھے لگتا ہے کر جائیں گے
09/09/2021

بڑا امتحان ۔۔کیا سلطان بیس ہزار سے زیادہ ووٹ حاصل کر پائیں گے؟
مجھے لگتا ہے کر جائیں گے

08/09/2021

چوہدری ساجد اسلم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپور تعینات نوٹیفکیشن جاری

07/09/2021

میرپور آزاد کشمیر۔صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوھدری کے جلسے سے جیب کترا گرفتار۔۔۔۔

ایس ایس پی عرفان سلیم کی خصوصی ہدایت اور ڈی ایس پی سٹی کی نگرانی میں ایس ایچ او سٹی تھانہ زوہیب طاہر کی کاروائی تین موٹر...
15/08/2021

ایس ایس پی عرفان سلیم کی خصوصی ہدایت اور ڈی ایس پی سٹی کی نگرانی میں ایس ایچ او سٹی تھانہ زوہیب طاہر کی کاروائی تین موٹر سائیکل چور گرفتار 5 موٹرسائیکل برآمد
۱-نعمان ولد محمد عرفان قوم ہاشمی اور
۲-زونیر علی ولد لیاقت علی ساکنان وابڈا کالونی منگلا کے قبضہ سے 4 عدد موٹرسائیکل چوری شدہ برآمد اور
۳-ہاشم اقبال ولد محمد اقبال قوم جٹ ساکن کھارک کے قبضے سے ۱عدد چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ملزمان حوالات بند ایف آئی آر درج۰

19/07/2021
16/07/2021

سکٹر ایف ٹو کچی آبادی میں جلسہ

11/07/2021

بلاول زرداری میرپور میں

11/07/2021

میرپور آزاد کشمیر حلقہ 4 کھڑی کا گاوں بھلیالہ شریف

چوھدری بلاول گوگا  نے مانجھے کی ٹھان لی کچی بستیوں سمیت مختلیف سیکٹروں میں پی ٹی آئی اور پی پی پی کے ٹھکانوں پر خفیہ  حم...
09/07/2021

چوھدری بلاول گوگا نے مانجھے کی ٹھان لی کچی بستیوں سمیت مختلیف سیکٹروں میں پی ٹی آئی اور پی پی پی کے ٹھکانوں پر خفیہ حملے بڑا ووٹ بنک اپنے ساتھ لگا لیا اور خد کو کامیاب کروانے کیلئے پُرامید

. . آزادامیدوار چوہدری بلاول گوگا . . . . . . .  .  کل شام 4:30پر میرپور آزاد کشمیر سکٹر ایف ون میں اک بہت بڑا پاور شو ہ...
08/07/2021

. . آزادامیدوار چوہدری بلاول گوگا
. . . . . . . . کل شام 4:30پر میرپور آزاد کشمیر سکٹر ایف ون میں اک بہت بڑا پاور شو ہونے

جا رہا ہے عوام کے دلوں کی درکن
چوہدری بلاول گوگا سکٹر ایف ون کی عوام کے دل میں رہنے لگے

اور کل کا سورج چوہدری بلاول کی شان و شوکت کا سورج ہو گا سب دوستوں سے اپیل کی جاتی ہے کے کل شام 4:30 سکٹر ایف ون آفتاب پارک میں ریلی کی شکل میں آیے . . . . . . . . . . . .

ھم   بدلتے  ھیں  رخ  ھواؤں  کا آئے  زمانہ  ھمارے  ساتھ  چلے۔انشا اللّٰہ بلاول عرف گوگاصاحب 25 جولائی کو سرپرائز دیں گئے ...
05/07/2021

ھم بدلتے ھیں رخ ھواؤں کا

آئے زمانہ ھمارے ساتھ چلے
۔
انشا اللّٰہ بلاول عرف گوگاصاحب 25 جولائی کو سرپرائز دیں گئے ۔روک سکتے ہو تو روک لو۔حلقہ بھر چوہدری بلاول عرف گوگاصاحب کا بڑا ووٹ بینک ہے۔تمام لوگ بلاول صاحب کے ساتھ رابطے میں ہیں۔چوہدری بلاول صاحب کے چاہنے والے کبھی بھی اپنے ضمیر کا سودا
نہیں کر سکتے۔ہمارا مشن برادری عزم کے خلاف جنگ۔ کرپشن کا خاتمہ ۔انصاف کی فراہمی۔روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
چوہدری بلاول صاحب عوام کی بھرپور سپورٹ، عوام کی محبت و خلوص اور بھرپور تعاون سے حلقے کی مقبول اور مضبوط ترین شخصیت کے طور پر سامنے آ چکے ہیں
تمام قبائل، ہر طبقہ، ہر مکتبہ فکر، بالخصوص نوجوان چوہدری بلاول کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں بلاشبہ چوہدری بلاول صاحب اپنے والد محترم صاحب کی طرح با جرات، با صلاحیت ہیں حلقہ کے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے ، ، میرٹ پامالی کرنے، برادری ازم کرنے والوں کا اسمبلی کے اندر پہنچ کر احتساب کر سکتے ہیں ۔، حلقے کی سیاست میں حقیقی معنوں میں تبدیلی لا سکتے ہیں
"۔ہمارے پاس بہترین پروگرام اور خوشحالی کا ایجنڈا ہے جسے ہم عوامی طاقت سے عملی جامعہ پہنائیں گئے ۔انشااللّٰہ ✌️✌️

19/06/2021

وزیر اعظم کے امیدوار سے لے کر (LA3) کے امیدوار تک سلطان تو گیو

03/06/2021

مریم نواز شریف صاحبہ کا آزاد جموں کشمیر کے الیکشن میں ہر حلقے میں خود کمپین چلانے کا فیصلہ

کشمیر والوں
تیار. ہو

31/05/2021

افسوسناک خبر
حلقہ سماہنی کے گاؤں بڑوٹھیاں یونین کونسل کھمباہ تحصیل سماہنی سے تعلق رکھنے والے محمد محسن ولد محمد پرویز میرپور ہال روڈ پر ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے مرحوم نہایت ہی ملنسار شخصیت کے مالک تھے میرپور کالج میں بطور پروفیسر ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے نوجوان کی وفات کی خبر پوری ویلی سماہنی میں آگ کی طرح پھیل گئی ہر آنکھ اشک بار دعا ہے
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

آج میرپورآزادکشمیرمیں محلہ شیخاں شیخ خاجی ارشد شیخ آفتاب شیخ ساجد شیخ یاسر علی شیخ اکرام جانی شیخ عامر شیخ مبشر آفتاب شی...
30/05/2021

آج میرپورآزادکشمیرمیں محلہ شیخاں شیخ خاجی ارشد شیخ آفتاب شیخ ساجد شیخ یاسر علی شیخ اکرام جانی شیخ عامر شیخ مبشر آفتاب شیخ امجد اور دیگر

محلہ شیخاں میں اک اہم میٹنگ ہوئی جس میں اک ساتھ جینے اور مرنے کا فیصلا کیا جو جو جس جس کے دل میں میں کیسی کیسم کی غلت فہمیوں تھی ان کو شیخ برادری کے بڑوں نے ینگ نوجوانوں کو پھر اک ساتھ اکٹھےکر دیا اور سب غلت فہمیوں کو دور کر کے اک ساتھ ہو گے اللہ پاک ہم کو اس مقصد میں کامیاب کرے

عوامی میرج ہال کے قریب آج پھر ایکسیڈنٹ ہوا ہے  چوک پر سپیڈ بریکر  نہ ہونے کی وجہ سے ہر روز حادثات ہوتے ہیں ۔ یہاں پر سپی...
30/05/2021

عوامی میرج ہال کے قریب آج پھر ایکسیڈنٹ ہوا ہے چوک پر سپیڈ بریکر نہ ہونے

کی وجہ سے ہر روز حادثات ہوتے ہیں ۔ یہاں پر سپیڈ بریکر نہ بن سکے ۔کیا انتظامیہ کسی بڑے حادثے کے بعد یہاں پر سپیڈ بریکر بنائے گی ۔؟

نہر اپر جہلم پل ڈب کے مقام پر گاڑی مسافروں سمیت نہر میں جا گری تھانہ افضل پور پولیس اور عوام علاقہ موقع پر پہنچ کر امداد...
29/05/2021

نہر اپر جہلم پل ڈب کے مقام پر گاڑی مسافروں سمیت نہر میں جا گری تھانہ افضل پور پولیس اور عوام علاقہ موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں جاری

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K 55 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share