15/05/2022
یه یے ASI محمد عثمان وزیر بلوچستان کانسٹیبلری RRG کوئٹہ میں اپنا ڈیوٹی سر انجام دے رہاہیں
محمد عثمان وزیر کوئٹہ میں غریب لوگوں کو نوکری کا لالچ دے کر ان سے پیسے لوٹ ریے ہیں
ہر نوجوان سے پچاس ہزار ایک لاکھ تک روپے وصول کیے جاتے ہیں
اور وعدہ کیا جاتا ہے کہ ہم آپ کو فلا ادارے میں نوکری دینگے
ہم آئی جی بلوچستان پولیس محسن حسن بٹ صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ ASI محمد عثمان پر ایکشن لیا جائے اور سخت سے سخت کارروائی کی جائے تاکہ غریب جوانوں کا پیسہ اور وقت ضائع نہ ہو