Islamic Daily Bayan

  • Home
  • Islamic Daily Bayan

Islamic Daily Bayan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Daily Bayan, Digital creator, .

.          
19/04/2024

.















لوگ ہنرمندوں کو ڈھونڈ رہے ہیں اور ہنرمند سڑک کنارے بیلچے گینتیاں لیے خیرات کے منتظر بیٹھے ہیں- یہی صورت حال ڈیجیٹل دنیا ...
18/04/2024

لوگ ہنرمندوں کو ڈھونڈ رہے ہیں اور ہنرمند سڑک کنارے بیلچے گینتیاں لیے خیرات کے منتظر بیٹھے ہیں-

یہی صورت حال ڈیجیٹل دنیا کی بھی ہے-

کمپنیوں کو آئے روز ایسے سکلڈ لوگوں کی اشد ضرورت رہتی ہے جو ان کا فیس بک بزنس پیج مینیج کر سکیں- ان کےلیے برانڈنگ کر سکیں نت نئے کریٹیو ڈیزائن تیار کرسکیں اور لوگ ساری ساری رات موبائل پہ جاگ جاگ کے شارٹ کٹ ارننگ کے طریقے ڈھونڈ رہے ہیں-

اگر آپ کے پاس موبائل ہے تو صبح سے شام تک یا شام سے صبح تک کچھ نہ کچھ انکم آپ کے وائلٹ میں ضرور آنی چاہیے- لیکن اس کا ایک طریقہ ہے-

سب سے پہلے تو گرافکس ڈیزائننگ سیکھیے کہ یہ کام اب اے آئی ٹولز کی وجہ سے بیحد آسان ہو گیا ہے- بس آپ کو رنگوں کے انتخاب کا ملکہ اور تھوڑی سی تخلیقی قوّت درکار ہے- باقی کام سوفٹ وئیر نے کرنا ہے-

ساتھ ساتھ یہ بھی سیکھ لیجیے کہ:

1- سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو کیسے مینیج کرنا ہے؟
2- چیٹ جی پی ٹی کو گرافکس میں کیسے استعمال کرنا ہے؟
3- فیس بک اور لنکڈ ان سے کلائنٹس کیسے تلاش کرنے ہیں؟
4- پوڈئم گرافکس کیسے بنانے ہیں؟
5- ایڈ کرئیٹیو کیسے تیار کرنا ہے؟
6 - لنکڈ ان پروفائل کیسے بنانی ہے اور آپٹیمائزیشن کیسے ہوگی؟
7- بزنس کارڈ کیسے تخلیق کرنا ہے؟
8- شیڈیول پوسٹ کیسے کرنی ہے؟
9- ریستوران کا مینیو کیسے بنانا ہے؟
10- کمپیٹیٹرز انائلسز کیسے کرنا ہے؟
11- کانٹینٹ کیلنڈر کیسے بنانا ہے؟
12- سی وی کیسے بنانی یے؟
13- کلائنٹ کو کیسے اپروچ کرنا یے؟
14-کلائنٹ ڈیلنگ کیسے ہوگی؟
وغیرہ وغیرہ

یہ سب اب مشکل نہیں رہا- لیکن پھر بھی ایک ایسے مینٹور کی آپ کو ضرورت ہے جو اس فیلڈ کی اونچ نیچ سے اچھی طرح واقف ہو اور آپ کو دم قدم پہ گائیڈ کرنے کی صلاحیت سے مالا مال ہو-

معروف گرافکس ڈیزائنر سائرہ ملک جو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی فیلڈ میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہی ہیں آپ کےلیے ایک بڑا ہی آؤٹ اسٹینڈنگ کورس لے کر آئی ہیں-

اس کورس کی آؤٹ لائنز بڑی ہی شاندار ہے- یہ زیادہ مہنگا بھی نہیں- اس کےلیے آپ کو کسی لیپ ٹاپ کی بھی ضرورت نہیں- گھر بیٹھے سب کچھ موبائل پہ لائیو سیشن میں سیکھنا ہے ۔۔۔ سٹوڈنٹس کی آسانی کے لیے ریکارڈڈ لیکچرز بھی ہیں اور تین ماہ بعد گرافکس ڈیزائنر بن کر اٹھنا ہے- ساتھ ہی سٹوڈنٹس کا پورٹ فولیو بھی بنوایا جائے گا۔ اور کلائنٹ ہنٹنگ بھی سکھائی جائے گی ۔۔

تین ماہ کا یہ کورس آپ کو صرف 1 ہزار نو سو نناوے روپے میں آفر کیا جا رہا ہے-
سیٹیں نہایت محدود ہیں-
For reviews، check Page.
Link in comment section.
بروقت رابطہ کیجیے اور آج ہی سے ترقی کے زینے پہ قدم رکھ دیجیے:
Mentor: Learn Designing With Saira

19/01/2024

آنآ🫶محمد ﷺ❤️
جمعه مباركه 🌺
Islamic Daily Bayan

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also know...
16/01/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں مسلمان بنایا۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ                                        ...
06/01/2024

یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں مسلمان بنایا۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ

اے میرے رب ! میرے والدین کو ان 70 ہزار لوگوں میں شامل فرمادے جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو نگے ۔آمِينَ يَارَبَّ الْعَا...
05/01/2024

اے میرے رب ! میرے والدین کو ان 70 ہزار لوگوں میں شامل فرمادے جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو نگے ۔

آمِينَ يَارَبَّ الْعَالَمِينَ

حضرت ابوایوب سے مروی ہے کہ حضور سید نا دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چار چیز میں سنت انبیاء علیہ السلام سے ہیں!عط...
04/01/2024

حضرت ابوایوب سے مروی ہے کہ حضور سید نا دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چار چیز میں سنت انبیاء علیہ السلام سے ہیں!
عطر لگانا۔
حیاء کرنا۔
مسواک کرنا۔
نکاح کرنا۔

اللهجب رات کو تم سو جاؤ پھر تمھاری آنکھ کھلی تم دوبارہ  دوباره سو گئے تو تم نے مجھ سے بے وفائی کی لیکن اگر تمھاری آنکھ ک...
04/01/2024

الله
جب رات کو تم سو جاؤ پھر تمھاری آنکھ کھلی تم دوبارہ دوباره سو گئے تو تم نے مجھ سے بے وفائی کی لیکن اگر تمھاری آنکھ کھلی اور تم نے وضو کیا تہجد کی نماز پڑھی اور مجھ سے مانگا میں نے نہ عطا کیا تو میں نے بے وفائی کی اور تمھارا رب بے وفائی کرنے والا نہیں۔

نماز اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ جینے کے لیے سانس لینا اللہ پاک ہمیں سجدوں کی لذتیں عطا فرمائے۔آمِيْنُ يَا رَبَّ الْعَالَمِ...
03/01/2024

نماز اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ جینے کے لیے سانس لینا اللہ پاک ہمیں سجدوں کی لذتیں عطا فرمائے۔
آمِيْنُ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنِ❤❤❤

شكر و تقديرہم تکلیف کے جس مقام پر بھی ہوں ہم سے آگے ضرور کچھ لوگ ہوتے ہیں انھیں دیکھ کر ہمیں شکر کی لاٹھی تھام لینی چاہئ...
02/01/2024

شكر و تقدير

ہم تکلیف کے جس مقام پر بھی ہوں ہم سے آگے ضرور کچھ لوگ ہوتے ہیں انھیں دیکھ کر ہمیں شکر کی لاٹھی تھام لینی چاہئیے تاکہ راستہ سهولت سے کٹ سکے❤❤❤

محمدنبی اکرم کا فرمان ہے :جو ستائیس بار یہ دعا پڑھ لے گا :اللهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَى وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْم...
01/01/2024

محمد
نبی اکرم کا فرمان ہے :
جو ستائیس بار یہ دعا پڑھ لے گا :

اللهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَى وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتُ وَالْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ اللہ پاک اس کو مستجاب الداعوات لوگوں میں شامل کرے گا " ایسے لوگ جو بولیں گے سوچیں گے وہ ہو جائے گا " !!

أَسْتَغْفِرُ اللهَدل سے نکلے ہوئے یہ الفاظ ہزاروں گناہوں کو بھی مٹا دیتے ہیں۔" بیشک "                                   ...
31/12/2023

أَسْتَغْفِرُ اللهَ
دل سے نکلے ہوئے یہ الفاظ ہزاروں گناہوں کو بھی مٹا دیتے ہیں۔
" بیشک "

نماز کی تو وہ شان ہے جو روک دیتی ہے طواف کعبہ کو تو تیرے کاروبار کی کیا اوقات ہے جس کے لئے تو چھوڑ دیتا ہے نماز کو ❤❤❤  ...
30/12/2023

نماز کی تو وہ شان ہے جو روک دیتی ہے طواف کعبہ کو تو تیرے کاروبار کی کیا اوقات ہے جس کے لئے تو چھوڑ دیتا ہے نماز کو ❤❤❤

جمعہ مبارک دنیا عیش گاہ نہیں دنیا آزمائش گاہ ہے!
29/12/2023

جمعہ مبارک
دنیا عیش گاہ نہیں
دنیا آزمائش گاہ ہے!

وہ تھام لیتا ہے گناہ گاروں کو بھی میرا اللہ زمانے کی طرح رسوا نہیں کرتا۔( سبحان الله )                                  ...
28/12/2023

وہ تھام لیتا ہے گناہ گاروں کو بھی میرا اللہ زمانے کی طرح رسوا نہیں کرتا۔
( سبحان الله )

سکون کی کمی محسوس ہو تو اپنے رب سے توبہ کرو، انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بے چین رکھتے ہیں۔                            ...
27/12/2023

سکون کی کمی محسوس ہو تو اپنے رب سے توبہ کرو، انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بے چین رکھتے ہیں۔

یا رب ! ہمیں وہ صبر عطا کر جس کے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے ، وہ رحمت عطا کر جو ہمیشہ جاری رہے ، وہ راستہ دکھا جو تیری طرف ج...
26/12/2023

یا رب ! ہمیں وہ صبر عطا کر جس کے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے ، وہ رحمت عطا کر جو ہمیشہ جاری رہے ، وہ راستہ دکھا جو تیری طرف جاتا ہو ، وہ کامیابی عطا کر جو تکبر سے پاک ہو۔
أمِينَ اللَّهُمَّ أمين

اور اللہ آپ کو ایسے نوازے گا کہ آپ کے دعا میں اٹھے ہاتھ حیران رہ جائیں گے.انشاءاللہ ❤❤❤                                 ...
25/12/2023

اور اللہ آپ کو ایسے نوازے گا کہ آپ کے دعا میں اٹھے ہاتھ حیران رہ جائیں گے.
انشاءاللہ ❤❤❤

جب تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے جھک جایا کرو کیونکہ لوگ تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں لیکن اللہ تھوڑی سی عبادت میں بھی تھام...
25/12/2023

جب تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے جھک جایا کرو کیونکہ لوگ تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں لیکن اللہ تھوڑی سی عبادت میں بھی تھام لیتا ہے۔

جب تم آسمان کی طرف دیکھتے ہو ٹوٹے دل اور بھیگی آنکھوں سے کہ اللہ تمہاری دعا پہ کن کہہ دے تو یقین کر واللہ اسی لمحے تمہار...
24/12/2023

جب تم آسمان کی طرف دیکھتے ہو ٹوٹے دل اور بھیگی آنکھوں سے کہ اللہ تمہاری دعا پہ کن کہہ دے تو یقین کر واللہ اسی لمحے تمہاری ہر دعا پر کن فرمادیتا ہے۔

درود شریفاللهم صل على محمد النبي الأمي وعلى العسل تسليماہر عبادت کا پتہ نہیں ہوتا کہ وہ قبول ہیں یا نہیں مگر درود شریف ا...
23/12/2023

درود شریف
اللهم صل على محمد النبي الأمي وعلى العسل تسليما
ہر عبادت کا پتہ نہیں ہوتا کہ وہ قبول ہیں یا نہیں مگر درود شریف ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے۔
سبحان الله ❤❤❤

کافر تو ترستا ہے تہواروں کو اے مسلمان تو قسمت والا ہے جو ہر ہفتے عید مناتا ہے۔جمعة مباركة❤                              ...
22/12/2023

کافر تو ترستا ہے تہواروں کو اے مسلمان تو قسمت والا ہے جو ہر ہفتے عید مناتا ہے۔
جمعة مباركة❤

جب بھی فارغ وقت ملے تو اپنی ماں کے پاس جا کر بیٹھ جایا کرو کیونکہ ماں کے ساتھ گزارا ہوا وقت قیامت کے دن نجات کا باعث ہوگ...
21/12/2023

جب بھی فارغ وقت ملے تو اپنی ماں کے پاس جا کر بیٹھ جایا کرو کیونکہ ماں کے ساتھ گزارا ہوا وقت قیامت کے دن نجات کا باعث ہوگا۔

اپنی زبان کو کسی کے عیبوں سے آلوده نه کروکیونکہ عیب تمہارے بھی ہیں اور زبانیں دوسرے لوگوں کی بھی ہیں                    ...
21/12/2023

اپنی زبان کو کسی کے عیبوں سے آلوده نه کرو
کیونکہ عیب تمہارے بھی ہیں اور زبانیں دوسرے لوگوں کی بھی ہیں

تیری قدرت کو میں سمجھوں میری اوقات نہیں یارب ! مجھے سب کچھ عطا کرنا بس ایک گمراہ نہ کرنا۔(آمین یا رب العالمین) ❤❤❤      ...
20/12/2023

تیری قدرت کو میں سمجھوں میری اوقات نہیں یارب ! مجھے سب کچھ عطا کرنا بس ایک گمراہ نہ کرنا۔
(آمین یا رب العالمین) ❤❤❤

قرآن وہ واحد کتاب ہے جو انسان کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے سبحان اللہ ❤❤❤                                                ...
19/12/2023

قرآن وہ واحد کتاب ہے جو انسان کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے
سبحان اللہ ❤❤❤

جنت وہ واحد شاندار جگہ ہے جہاں جانا تو سب چاہتے ہیں مگر جلدی کسی کو نہیں....!!!!                                        ...
18/12/2023

جنت وہ واحد شاندار جگہ ہے جہاں جانا تو سب چاہتے ہیں مگر جلدی کسی کو نہیں....!!!!

اس خاک کو ہدایت دے مولا اس خاک میں ملنے سے پہلے......!!!❤❤❤
17/12/2023

اس خاک کو ہدایت دے مولا
اس خاک میں ملنے سے پہلے......!!!❤❤❤

اللہ مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا ❤❤❤        ...
17/12/2023

اللہ
مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا ❤❤❤

اُمید جب اللہ سے جڑی ہو تو ٹوٹنے کا امکان نہیں ہوتا ❤❤
16/12/2023

اُمید جب اللہ سے جڑی ہو تو ٹوٹنے کا امکان نہیں ہوتا ❤❤

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Daily Bayan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share