Brief News Kohat

  • Home
  • Brief News Kohat

Brief News Kohat Allah se Hota hai Makhloq se Nahii

24/03/2024

کوہاٹ بلی ٹنگ کے علاقہ بندی ڈھوک میں ناحلف بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

مبینہ ملزم عاطف نے فائرنگ کرکے اپنے والد لائق شاہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مقتول کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی جبکہ ملزم جائے وقوعہ سے فوری طور پر فرار ہوگیا ہے

واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

واقعے کا مقدمہ تھانہ بلی ٹنگ میں درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے

02/01/2024
31/12/2023

نئے سال کی دُعا!
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .

22/12/2023

Kohat hango k ird gird agar kesi SE Koch Kane ka Gera ho neshandahi kare our le jaye
03200479137

ژواکی بانڈہ ہنگو روڈ کے رہائشی طاہر شاہ ولد نور علی شاہ (مرحوم) رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اس موقع پر ژواکی بانڈہ میں ...
06/11/2023

ژواکی بانڈہ ہنگو روڈ کے رہائشی طاہر شاہ ولد نور علی شاہ (مرحوم) رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اس موقع پر ژواکی بانڈہ میں ایک پر تکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جس میں ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ دوست احباب نے دولہا طاہر شاہ کو نئی زندگی کے آغاز پر مبارکباد پیش کی۔ دولہا طاہر شاہ معروف شخصیات عارف خان اور وطن بادشاہ المعروف خانے کا بھتیجا ہے۔

21/10/2023

فیڈرل گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائیز ڈھوڈاہ روڈ
میں بی ایس کمپیوٹر سائنس میں داخلے جاری ہیں

29/08/2023

آگاہی مہم !!

Really
08/08/2023

Really

01/08/2023

Buri khabar

07/07/2023

کوہاٹ بلی ٹنگ پولیس نے پولیس اہکار کے قتل کی واردات میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا

ڈی ایس پی گمبٹ مظفر شاہ کی زیر قیادت میں ایس ایچ او وقار خان نے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی میں مبینہ ملزمان نظر محمد ، وحید خان، صابر ساکنان بادوزیارت کو حراست میں لیا

زیر حراست ملزمان کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا یے

ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ تھانہ بلی ٹنگ میں درج کرکے انکی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے

30/06/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں💔

14/06/2023

کوہاٹ کینٹ پولیس نے نو عمر لڑکے کے اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا لیا ہے

ایس ایچ او کینٹ سدا خان اور انکی پولیس ٹیم نے واردات میں ملوث 3 ملزمان کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا ہے

پکڑے گئے ملزمان محمد افضل عرف بلال، محمد کاشف اور زبیر خان ساکنان محمد زئی کو ظاہر شاہ سکنہ ریگی شینو خیل کے قتل کے مقدمے میں نامزد کر دیا گیا ہے

مبینہ ملزمان ریگی شینو خیل کے رہائشی نو عمر لڑکے ظاہر شاہ کو قتل کرنے کے بعد اسکی لاش ویرانے میں پھینک کر فرار ہوگئے تھے

نو عمر لڑکے کی قتل شدہ لاش گزشتہ روز پولیس کو ہنگو روڈ کے علاقہ قاضی بانڈہ سے ملی تھی

14/06/2023

کوہاٹ پولیس نے منشیات کے دو سمگلروں کو لاکھوں مالیت کی چرس سمیت گرفتار کر لیا

ایس ایچ او جرما عابد وسیم نے خفیہ اطلاعات پر پولیس نفری کے ہمراہ مسلم آباد کے قریب کارروائی میں مبینہ منشیات سمگلروں کو حراست میں لیا

پکڑے گئے منشیات سمگلروں عامر شہزاد سکنہ فیصل آباد اور قیصر احمد سکنہ چنیوٹ کے قبضے سے 4.833 کلوگرام چرس برآمد

انٹیلی جنس بیسڈ خصوصی ناکہ بندی کی کارروائی میں زیر حراست منشیات سمگلروں کے خلاف تھانہ جرما میں مقدمہ درج کر لیا گیا

ریسکیو 1122 کرک، کرک کے تحصیل تخت نصرتی کے علاقے چوکارہ کے ایک گھر میں نامعلوم افراد گھس کر فائرنگ کر دی، ریسکیو 1122کرک...
11/06/2023

ریسکیو 1122 کرک،
کرک کے تحصیل تخت نصرتی کے علاقے چوکارہ کے ایک گھر میں نامعلوم افراد گھس کر فائرنگ کر دی،
ریسکیو 1122

کرک: نامعلوم افراد کے فائرنگ سے باپ اور بیٹی موقع پر جاں بحق ہوگئے،
کرک: ڈیڈ باڈیز کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے ریسکیو کے ایمبولینس میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا،
جاں بحق کا نام: ارباب گل عمر 80 سال
مسماتہ بنت ارباب گل،

کوہاٹ کے علاقہ جنگل خیل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے گرداؤر شاہ ایران عرف گلو موقع پر جان بحق اور اس کا بھائی اور بیٹ...
11/06/2023

کوہاٹ کے علاقہ جنگل خیل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے گرداؤر شاہ ایران عرف گلو موقع پر جان بحق اور اس کا بھائی اور بیٹا زخمی ہو گیا ہے
مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں.
11/6/2023

11/06/2023

کوہاٹ جنگل خیل میں گلو پٹواری قتل ' بھائی اور بیٹا شدید زخمی

خوشخبری ہنڈا موٹر ساٸیکل کمپنی کی طرف سے ریٹ میں نمایا ں کمی
06/06/2023

خوشخبری
ہنڈا موٹر ساٸیکل کمپنی کی طرف سے ریٹ میں نمایا ں کمی

15/05/2023

بریکنگ نیوز. درہ آدم خیل خون میں لت پت..
درہ آدم خیل قوم سنی خیل اور قوم آخوروال کے کوئلہ تنازعہ لڑائی میں زرائع کے مطابق آب تک 16 آفراد قتل اور متعدد زخمی ہے. درہ آدم خیل کے دیگر اقوام آمن اور مدد کے لئے فوری پہنچ جایئں.....

12/05/2023

اونچی اُڑان کے بعد ڈالر منہ کے بل گر پڑا، قدر میں 12 روپے سے زائد کمی
تفصیل پڑھیں:
https://www.humnews.pk/latest/441733/

10/05/2023

احتجاج اپنی جگہ لیکن قومی املاک کو نقصان پہنچانے سے گریز کرنا چاہیے ،اس سے نقصان ہم سب کا ہوگا ،حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑے گا

ضروری اطلاع برائے عوام الناسموجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع کوہاٹ میں دفعہ 144, 09 مئی 2023 سے 30 روز تک نافذالعمل...
09/05/2023

ضروری اطلاع برائے عوام الناس
موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع کوہاٹ میں دفعہ 144, 09 مئی 2023 سے 30 روز تک نافذالعمل ہے.

عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ غیر ضروری اجتماعات سے گریز کریں.

ضلع بھر میں غیر قانونی اجتماع اور پانچ سے زائد افراد کے ایک ساتھ اکٹھے ہونے پر پابندی عائد ہے.

خلاف ورزی پر تعزیرات پاکستان کے سیکشن 188 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

🚨 چیئرمین عمران خان کو احاطہ عدالت سے رینجرز نے گرفتار کر لیا
09/05/2023

🚨 چیئرمین عمران خان کو احاطہ عدالت سے رینجرز نے گرفتار کر لیا

08/05/2023

کوہاٹ کچہری میں داؤد جان ولد روزی خان سکنہ کرم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

پولیس نے فوری کارروائی میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے

مقتول اور ملزم کی دشمنی چلی آرہی تھی

مقتول پیشی کیلئے کوہاٹ کچہری آیا تھا

08/05/2023

کوہاٹ پولیس نے بدنام زمانہ جرائم پیشہ نور الامین عرف ٹپوسی کو گرفتار کر لیا

ایس ایچ او ایم آر ایس اسلام الدین نے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی میں مبینہ قانون شکن کو حراست میں لیا

پکڑا گیا ملزم اسلحہ کی نوک پر دھونس دھمکی کے ذریعے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلانے کی وارداتوں میں ملوث تھا

زیر حراست ملزم کے خلاف تھانہ محمد ریاض شہید میں مقدمہ درج کرکے انہیں پابند سلاسل کردیا گیا

افسوسناک خبر.. تازہ ترین کے مطابق ابھی درہ آدم خیل گاوں قاسم خیل میں خونزیز فائرنگ.. سید کمال فریق کا مخالف فریق کے فائر...
07/05/2023

افسوسناک خبر.. تازہ ترین کے مطابق ابھی درہ آدم خیل گاوں قاسم خیل میں خونزیز فائرنگ.. سید کمال فریق کا مخالف فریق کے فائرنگ سے 4 خواتین گولیوں کا نشانہ بن کر ایک خاتون موقعہ پر جاں بحق اور 3 شدید زخمی خواتین پشاور منتقل کردیا گیا ہے.
مقامی مشران اور انتظامیہ ہنگامی بنیادوں پر آمن تیگہ کے پہنچ جائیں..

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brief News Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share