Khan TV

Khan TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan TV, TV Channel, .

لکی مروت میں جتنے بڑے بڑے لوگ ہیں ان سے میں آپیل کرتا ہوں کہ لکی مروت میں جہاں جہاں سیلاب سے نقصان ہوا ہے ان سے تعاون کر...
28/08/2022

لکی مروت میں جتنے بڑے بڑے لوگ ہیں ان سے میں آپیل کرتا ہوں کہ لکی مروت میں جہاں جہاں سیلاب سے نقصان ہوا ہے ان سے تعاون کریں اپ لوگوں کی دولت میں کمی نہیں آٸی گی اور ان بیچاروں کا بلا ہو جاۓ گا

27/08/2022

یا اللہ معاف فرما مولا رحم فرما سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد فرما آمین✏🙏

27/08/2022

لکھتے لکھتے قلم ختم ہوجائے گی لیکن پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف کبھی ختم نہیں ہوگی.

 ممہ خیل گاؤں کے ایک بھائی سے گڈعالم مارکیٹ سے لیکر ممہ خیل اڈہ تک دوائی گم ہوا ہےاگر کسی کو ملی ہو تو اس نمبر پر رابطہ ...
10/08/2022


ممہ خیل گاؤں کے ایک بھائی سے گڈعالم مارکیٹ سے لیکر ممہ خیل اڈہ تک دوائی گم ہوا ہے
اگر کسی کو ملی ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
شکریہ ۔ پوسٹ کو آگے شیئر کریں,,,,03049670811 سائیر اللہ وزیر

سرائے نورنگ ممہ خیل
07/06/2022

سرائے نورنگ ممہ خیل

 #مبارکبادگورنمنٹ پرائمری سکول ممہ خیل میں محمد فیضان نے فسٹ پوزیشن حاصل کی ھم اپنی طرف سے اور اپنی ٹیم (خان ٹی وی ٹیم )...
31/05/2022

#مبارکباد
گورنمنٹ پرائمری سکول ممہ خیل میں محمد فیضان نے فسٹ پوزیشن حاصل کی ھم اپنی طرف سے اور اپنی
ٹیم (خان ٹی وی ٹیم )کی طرف سے اس والدین اور اساتذہ کرام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں

30/05/2022
 آخترعلی پیاؤخیل کی بیوی وفات پا چکی ہیں.جس کی نماز جنازہ آج 5:30 PM کو ممہ خیل کی بڑی قبرستان میں ادا کی جائے گی.
21/05/2022


آخترعلی پیاؤخیل کی بیوی وفات پا چکی ہیں.جس کی نماز جنازہ آج 5:30 PM کو ممہ خیل کی بڑی قبرستان میں ادا کی جائے گی.

 رحمن (بیٹھنی)ممہ خیل فوت ہوچکا ھے جسکا نمازجنازہ آج  5:00 بجے حمید اللہ خان فارم ممہ خیل  میں اداکیا جائے گا
21/05/2022


رحمن (بیٹھنی)ممہ خیل فوت ہوچکا ھے جسکا نمازجنازہ آج 5:00 بجے حمید اللہ خان فارم ممہ خیل میں اداکیا جائے گا

 سالار حافظ ارشداللہ ممہ خیل کی والدہ فوت ہوچکی ھے جسکی نمازجنازہ کل صبح 8 بجے ممہ خیل بڑی قبرستان میں اداکی جائے گی
18/05/2022


سالار حافظ ارشداللہ ممہ خیل کی والدہ فوت ہوچکی ھے جسکی نمازجنازہ کل صبح 8 بجے ممہ خیل بڑی قبرستان میں اداکی جائے گی

14/05/2022

Khan TV

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share