Bachakhani pakardah

  • Home
  • Bachakhani pakardah

Bachakhani pakardah هغه لس کسان چې خبرې کوي د هغه لس زرو په پرتله ډیر لوړ غږ �

  ضلع ساؤتھ  # #نیشنل  #یوتھ  #آرگنائزیشن صدر  #جاوید خان یوسفزئی    #صوبائ اسمبلی ( پی ایس 110 )  #امیدوار کیلے  #درخوا...
20/12/2023

ضلع ساؤتھ # #نیشنل #یوتھ #آرگنائزیشن صدر #جاوید خان یوسفزئی #صوبائ اسمبلی ( پی ایس 110 ) #امیدوار کیلے #درخواست #عوامی نیشنل پارٹی ضلع جنوبی قائم مقام #صدر تاتی ضلع ساؤتھ فنانس سیکرٹری بونیری پختون ایس ایف سابقہ جنرل سیکرٹری سابقہ صوبائی چیرمین #جہانزیب بونیری سٹی ریلوے وارڈ صدر #فضل رشاد نانا کے ہمراہ جمع کردی۔
فضل خالق چاچا ۔نظیر خان ۔حسن خان۔ڈاکٹر عمر صدیق باقی دوستوں کے ہمراہ گروپ عکس

عوامی نیشنل پارٹی کے جاری انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلے میں آج باچاخان مرکز سندھ میں ضلع شرقی کی نومنتخب کابینہ کی تقریب...
18/12/2023

عوامی نیشنل پارٹی کے جاری انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلے میں آج باچاخان مرکز سندھ میں ضلع شرقی کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد ہوا۔ تقریب حلف برداری کے مہمان خصوصی اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید تھے۔ اے این پی کے چیئرمین صوبائی الیکشن کمیشن زاکر حنیف نے نو منتخب ضلعی عہدیداران سے حلف لیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید کا کہنا تھا کہ تمام نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ خوشی کی بات ہے کہ آج کراچی کے تمام سات اضلاع کی تنظیم سازی کا عمل مکمل ہوا۔ ورکنگ ڈے کے باوجود شاندار پروگرام کے انعقاد پر ضلع شرقی کے تمام کارکنان اور زمہ داران کو مبارکباد دیتا ہوں۔
اے این پی شہداء کی امین جماعت ہے اور آج بھی میدان عمل میں موجود ہے۔ کراچی شہر میں ہمارا اتنا ووٹ بینک نہیں ہے کہ ہم ایم این اے بنا سکے لیکین اتنا ووٹ بینک ضرور ہے کہ کسی بھی پارٹی کے امیدوار کو ہروا سکے۔ بدقسمتی سے پچھلے سولہ سالوں سے اس صوبے پر حکمران رہنے والی جماعت عوام کو پینے کا صاف پانی بھی نہ دے سکی۔ کراچی شہر کی تعمیر اور ترقی کے لیئے ہمیں اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ تقریب حلف برداری سے اے این پی سندھ کے جنرل سیکرٹری یونس خان بونیری ، مرکزی جائنٹ سیکرٹری حاجی حنیف شاہ آغا ، مرکزی نائب صدر شازیہ رزاق مروت ،صوبائ ڈپٹی جنرل سیکریٹری شیر محمد آفریدی ، صوبائ الیکشن کمیشن کے چیئرمین زاکر حنیف ، نومنتخب ضلعی صدر فہیم جان اور جنرل سیکرٹری رؤوف داوڑ نے بھی خطاب کیا ۔
نومنتخب کابینہ میں صدر فہیم جان ، سینئر نائب صدر انور زیب، نائب صدر اول شیر خان اکاخیل ، نائب صدر دوئم میاں تاج بونیری ، نائب صدر سوئم زاہد محسود ، نائب صدر چہارم لالا سعید ، نائب صدر پنجم جابر خان ، نائب صدر خاتون پلوشہ خان ، جنرل سیکرٹری رؤوف داوڑ ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ، ظفر محسود ، جائنٹ سیکرٹری اول سمیع خٹک ، جائنٹ سیکرٹری دوئم رشید یوسفزئ ، جائنٹ سیکرٹری سوئم خورشید اسلم ، جائنٹ سیکرٹری چہارم مشتاق علی ، جائنٹ سیکرٹری پنجم معروف بنگش جائنٹ سیکرٹری خاتون نفیسہ اچکزئی سیکرٹری اطلاعات سلطان ابدالی ، سیکرٹری مالیات عمر قیوم بونیری ، لیبر سیکرٹری فرہاد خان ، سیکرٹری ثقافت برکت شاہ ، یوتھ افیئرز سیکرٹری صفی اللہ ، علماء سیکرٹری شاہ زمان اور وکلاء سیکرٹری ایڈوکیٹ عظیم شاہ ترمزئ شامل ہے۔

جاری کردہ ۔ شعبہ نشرو اشاعت
اے این پی سندھ



عوامی نیشنل پارٹی صوبہ سندھ کے صدر شاہ سید  کے ساتھ سندھ کونسل ممبر زور طلب خان اور ضلع شرقی کے جوائنٹ سیکرٹری سمیع اللہ...
18/12/2023

عوامی نیشنل پارٹی صوبہ سندھ کے صدر شاہ سید کے ساتھ سندھ کونسل ممبر زور طلب خان اور ضلع شرقی کے جوائنٹ سیکرٹری سمیع اللہ خٹک یو سی ون
سینیئر نائب صدر احمد زمان خٹک اور نائب صدر احسان بونیری حاجی شاہ زرین خان وردک خوشگوار موڑ میں اس موقع پر ارشد سہیل بھی موجود تھا

عام انتخابات: عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی اسمبلی کے مزید امیدواران کا اعلان کردیا۔ چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ول...
18/12/2023

عام انتخابات: عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی اسمبلی کے مزید امیدواران کا اعلان کردیا۔ چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے اراکین سے مشاورت کے بعد امیدواران کی منظوری دے دی۔
1. پی کے 55 مردان سید محمد سہیل باچا
2. پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی
3. پی کے 59 مردان محمد ہارون خان

18/12/2023
17/12/2023

آج جھنڈامہم پرانی سبزی منڈی یو سی ون میں صدر ضلع شرقی فہیم جان خان زور طلب خان حاجی شاہ زرین وردک یو سی ون صدر عمر قیوم جنرل سیکرٹری جان سید سینیئر نائب صدر احمد زمان خٹک اور دیگر عہداران ضلع شرقی پرچم کشائی کررہے ہیں تقریب میں ضلعی یوسی اور علاقے کے عوام نے بھرپور شرکت کی

آج جھنڈامہم پرانی سبزی منڈی یو سی ون میں  صدر ضلع شرقی فہیم جان خان زور طلب خان حاجی شاہ زرین وردک یو سی ون  صدر عمر قیو...
17/12/2023

آج جھنڈامہم پرانی سبزی منڈی یو سی ون میں صدر ضلع شرقی فہیم جان خان زور طلب خان حاجی شاہ زرین وردک یو سی ون صدر عمر قیوم جنرل سیکرٹری جان سید سینیئر نائب صدر احمد زمان خٹک اور دیگر عہداران ضلع شرقی پرچم کشائی کررہے ہیں تقریب میں ضلعی یوسی اور علاقے کے عوام نے بھرپور شرکت کی

17/12/2023

نشتر بستی میں پرچم کشائی

16/12/2023

کل بروز اتوار 3 بجے سارے ساتھی اور ذمہ داران چارسدہ آفس میں جمع ہو جائیں جھنڈا مہم کا آغاز نشتر بستی سے شروع ہو گا اور میکاسا اپارٹمنٹ پر اختتام ہوگا سارے ساتھی اپنی حاضری یقینی بنائے (uc 1 جنرل سیکرٹری جان سید)

09/12/2023
عوامی نیشنل پارٹی ضلع شرقی کے سابقہ جنرل سیکریٹری زورطلب خان، حاجی شازرین وردگ، علی گل خان،  حاجی شریں خان ، محمد عارف خ...
09/12/2023

عوامی نیشنل پارٹی ضلع شرقی کے سابقہ جنرل سیکریٹری زورطلب خان، حاجی شازرین وردگ، علی گل خان، حاجی شریں خان ، محمد عارف خان یوسف زئی نے چارسدہ ہاوس گلشن جمال میں انٹرا پارٹی انتخابات 2023-2027 میں نومنتخب صدر فہیم جان خان اور جنرل سیکرٹری روف خان صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری شیرآفریدی ضلعی جوائنٹ سیکریٹری سمیع خٹک ودیکر عہدیداروں کو مبارک باد پیش کی

عوامی نیشنل پارٹی انٹرا پارٹی الیکشن ضلع ایسٹ(کراچی)کے صدر فہیم جان جنرل سیکریٹری روف داوڑ سینیئر نائب صدر انور زیب ڈپٹی...
09/12/2023

عوامی نیشنل پارٹی انٹرا پارٹی الیکشن ضلع ایسٹ(کراچی)کے صدر فہیم جان جنرل سیکریٹری روف داوڑ سینیئر نائب صدر انور زیب ڈپٹی جنرل سیکرٹری ظفر مسعود جوائن سیکرٹری سمی خان خٹک مجلس عملہ ممبر محمود خان مسعود اور زور طلب خان بونیری حاجی شاہ زرین خان وردک اور پوری کابینہ اور مجلس عاملہ کو بہت بہت مبارک ہو۔ منجانب عارف خان یوسفزئی

03/12/2023

جو خود کو ٹکر کے لوگ کہتے تھے وہ ایک تھپڑ کے لوگ ثابت ہوئے

03/12/2023

ليوانيا مکه څه ده
ملا کور دا يو عاشق دے

کوټنړي دى ګنى ډيرے
دا هما ورب خالق دے

ليونيا نشه څه ده
ملا دا په سيل واتا دى

دا مستي رنګين محل کے
دا واته ننا وته دى

ليوانيا ته يے څوک
ملا زه دا چا ارمان

زه يو ګل دا چا دا ګوتو
پروت په پښو کے دا جانان

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 75 پشاور کے زيراہتمام ورکرز کنونشن، صوبائی صدر ایمل ولی خان کی ورکرز کنونشن میں خصوصی شرکت، کنون...
03/12/2023

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 75 پشاور کے زيراہتمام ورکرز کنونشن، صوبائی صدر ایمل ولی خان کی ورکرز کنونشن میں خصوصی شرکت، کنونشن میں مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، صوبائی سینئر نائب صدر و امیدوار پی کے 76 خوشدل خان ایڈوکیٹ، صوبائی نائب صدر ثاقب اللہ خان چمکنی، صوبائی سیکرٹری مالیات مختیار خان، امیدوار پی کے 75 ارباب محمد عثمان خان، امیدوار پی کے 74 ارباب اللہ یار خان، امیدوار پی کے 82 ڈاکٹر نویداللہ خان، امیدوار پی کے 84 ملک فرہاد خان، چیئرمین تحصیل چمکنی ارباب محمد عمر خان اور دیگر ذمہ داران سمیت کثیر تعداد میں کارکنان شریک ہیں۔

|

اعلان براۓ ضلعی کابینہ و مجلس عاملہ ضلع کورنگی ، کراچی مورخہ  3 دسمبر 2023  عوامی نیشنل پارٹی ضلع  کورنگی کی کابینہ کا ا...
03/12/2023

اعلان براۓ ضلعی کابینہ و مجلس عاملہ ضلع کورنگی ، کراچی
مورخہ 3 دسمبر 2023

عوامی نیشنل پارٹی ضلع کورنگی کی کابینہ کا انتخاب اور تقریب حلف برداری . جاوید خٹک ضلع کورنگی کے صدر اور اسد بونیری جنرل سیکرٹری منتخب ۔صوبائی الیکشن کمیشن کے چیئرمین زاکر حنیف نے کابینہ سے حلف لیا، حلف برداری کے پروقار تقریب کے مہمان خصوصی اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید تھے۔ اے این پی سندھ کے جنرل سیکرٹری یونس خان بونیری بھی پروگرام میں شریک ۔ تقریب کے اختتام پر صوبائ صدر نے ورکرز سے خطاب کیا۔

نو منتخب کابینہ اور مجلس عاملہ کے ارکان درج زیل ہے۔
صدر : جاوید زمان خٹک.
سینئر نائب صدر : نصیب خان اورکزئی.
نائب صدر اول : رشید زمان.
نائب صدر دوئم : فضل خالق عرف ملنگ
نائب صدر سوئم : جاوید خان عرف قاری
نائب صدر چہارم : گل مرجان
نائب صدر پنجم : سبز اللہ خان
جنرل سیکریٹری : اسد خان بونیری
ڈپٹی جنرل سیکریٹری: طارق بونيری
جوائنٹ سیکریٹری اول: داؤد اورکزئی
جوائنٹ سیکریٹری دوئم : فضل محمد
جوائنٹ سیکریٹری سوئم : غلام محمد
جوائنٹ سیکریٹری چہارم : غلام رسول
جوائنٹ سیکریٹری پنجم : عبدالمطلب
سیکریٹری اطلاعات : جہانگیر خان ایڈووکیٹ
سیکریٹری مالیات : عبدل ارشاد
سیکریٹری لیبر : عبدالحلیم وزیر
سیکریٹری ثقافت : عبدالودود
سیکریٹری یوتھ افیئر : منصف الرحمن
سالار: سعید گل

مجلس عاملہ :
1- یونس خان بونیری
2- محمد فاروق بنگش
3- شاہ محمد سلیمان خیل
4- بحرکمال ایڈووکیٹ
5- ناصر خان خټک
6- عبدالمالک اچکزئ
7- سعید احمد خان
8- ناہید گل خٹک
9- محمد سجاد
10- عبدالمجید
11- نور محمد
12- عبدالعزيز
13- شفقت خٹک
14- نور اللہ اچکزئ

ذاکر حنیف چئیرمین
صوبائی الیکشن کمیشن
عوامی نیشنل پارٹی سندھ.

سمیع اللہ خٹک کی بیٹی کے سالگرہ کے موقع پر
01/12/2023

سمیع اللہ خٹک کی بیٹی کے سالگرہ کے موقع پر

عوامی نیشنل پارٹی ضلع کورنگی کے نو منتخب صدر جاوید زمان خٹک جنرل سیکریٹری اسد خان بونیری کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پر دل ...
30/11/2023

عوامی نیشنل پارٹی ضلع کورنگی کے نو منتخب صدر جاوید زمان خٹک جنرل سیکریٹری اسد خان بونیری کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پر دل کے گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
جاری کردہ :
حامد خٹک سیکرٹری اطلاعات شہید صادق خٹک وارڈ

جئے اے این پی ❤️
جئے شاہی سید ❤️
جی یونس خان بونیری ❤

29/11/2023

فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے عوامی نیشنل پارٹی صوبائی سندھ صدر شاہی سید اور جنرل سیکرٹری یونس خان بونیری کی احتجاجی ریلی میں شرکت


29/11/2023

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید، صوبائ جنرل سیکرٹری یونس خان بونیری ،مرکزی جائنٹ سیکرٹری حنیف شاہ آغا اور دیگر رہنماؤں کی سول سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ یکجہتی فلسطین مارچ میں شرکت ۔

عوامی نيشنل پارٹی سندھ جنرل سيکرٹری يونس بونيری کے فرزند انجينئراسد بونيری نے ضلع کورنگی کے جنرل سيکرٹری کيلئے اپنے کاغذ...
26/11/2023

عوامی نيشنل پارٹی سندھ جنرل سيکرٹری يونس بونيری کے فرزند انجينئراسد بونيری نے ضلع کورنگی کے جنرل سيکرٹری کيلئے اپنے کاغذات ضلع اليکشن کميشن چيرمين ذاکر حنيف کو جمع کروادئيے۔
ان کے ہمراہ ضلع کورنگی صدرکيلئے جاويد خٹک نے بھی اپنے کاغذات جمع کروائيں۔
اس موقعے پر کمال ايڈوکيٹ بھی موجود۔
رہنماؤں کی ايک بڑی تعداد ان کے ہمراہ تھی۔

احمد زمان خٹک نے عوامی نیشنل پارٹی امیدوار برائے صدر ضلع شرقی کے لیے  کاغذات جمع کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے چیئرمین ذاکر ...
23/11/2023

احمد زمان خٹک نے عوامی نیشنل پارٹی امیدوار برائے صدر ضلع شرقی کے لیے کاغذات جمع کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے چیئرمین ذاکر حنیف نےوصول کیا

عوامی نیشنل پارٹی پرانی سبزی منڈی وارڈ کا تعارفی اجلاس وارڈ نو منتخب صدر عمر قیوم بوٹیا خیل جنرل سیکرٹری جان سید سینیئر ...
22/11/2023

عوامی نیشنل پارٹی پرانی سبزی منڈی وارڈ کا تعارفی اجلاس وارڈ نو منتخب صدر عمر قیوم بوٹیا خیل جنرل سیکرٹری جان سید سینیئر نائب صدر احمد زمان خٹک صدر اول محمد سلیم اور صدر احسان بونیری جس میں وارڈ عہدیداران اور ضلعی صدر فہیم جان اور زور طلب خان سمی خٹک شاہ زرین خان وردک نے خصوصی شرکت کی

18/11/2023

عوامی نیشنل پارٹی پٹیل پاڑہ یوسی کے صدر سلمان خان جنرل سیکرٹری سردار خان سینئر نائب صدر ناصر خان اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

السلام علیکم انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہےعارف خان یوسف زئی کا مامو   جلندر خان حاجی صاحب کا  گاؤں گیراڑی قلندر...
17/11/2023

السلام علیکم انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہےعارف خان یوسف زئی کا مامو جلندر خان حاجی صاحب کا گاؤں گیراڑی قلندر خان حاجی صاحب دشم خان ممبر سیب برام خیل کا بھائی کا گاؤں گیراڑی میں رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے ان کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کل کل بروز اتوار 19 تاریخ ہجرت کالونی بابا ہوٹل گلی نمبر 35 فتح جان مرحوم کے بیٹے شیر ولی خان برام خیل کے ڈیرے میں رکھا گیا ہے

عوامی نیشنل پارٹی سندھ پٹیل پاڑا وارڈ کی کابینہ کا اعلان آج باچاخان مرکز میں صوبائی الیکشن کمیشن کے چیئرمین زاکرحنیف نے ...
17/11/2023

عوامی نیشنل پارٹی سندھ پٹیل پاڑا وارڈ کی کابینہ کا اعلان آج باچاخان مرکز میں صوبائی الیکشن کمیشن کے چیئرمین زاکرحنیف نے کیا جس میں سلیمان خان صدر
سردار خان جنرل سیکریٹری اور ناصر خان سینئر نائب صدر اور دیگر تمام منتخب عہدیداروں اور مجلس عملے کو دل کی عطا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں

شہید صادق خٹک وارڈ حلف برادی
13/11/2023

شہید صادق خٹک وارڈ حلف برادی

سردار علی کے ڈیرے پر خدائی خدمت گار پینل کا صدر عارف خان یوسف زئی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نور کریم اور صدر دوئم سردار علی کا ا...
03/11/2023

سردار علی کے ڈیرے پر خدائی خدمت گار پینل کا صدر عارف خان یوسف زئی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نور کریم اور صدر دوئم سردار علی کا اہم ملاقات

01/11/2023
خدائی خدمت گار پینل کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری
01/11/2023

خدائی خدمت گار پینل کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع کورنگی کے صدر ناصر خٹک کی والدہ کی فوتگی پر تعزیت فاتحہ خوانی دعا مغفرت ۔۔وارڈ صدر جاوید اور ...
01/11/2023

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع کورنگی کے صدر ناصر خٹک کی والدہ کی فوتگی پر تعزیت فاتحہ خوانی دعا مغفرت ۔۔وارڈ صدر جاوید اور راجد آفریدی ہمراہ موجود تھے۔

خدائی خدمت گار پینل کا روح راواں رحمان بونیری
01/11/2023

خدائی خدمت گار پینل کا روح راواں رحمان بونیری

خدائی خدمت گار پینل کی طرف سے عارف خان یوسفزئی کاغذات جمع کرتے ہوئے نور اللہ اچکزئی کو
31/10/2023

خدائی خدمت گار پینل کی طرف سے عارف خان یوسفزئی کاغذات جمع کرتے ہوئے نور اللہ اچکزئی کو

یو سی 20 بلدیاتی انتخابات کیلئے ایک باصلاحیت باکردار اور خدائی خدمت گار کرپشن سے پاک تعلیم یافتہ نوجوان قیادت ایک کامیاب...
24/11/2021

یو سی 20 بلدیاتی انتخابات کیلئے ایک باصلاحیت باکردار اور خدائی خدمت گار کرپشن سے پاک تعلیم یافتہ نوجوان قیادت ایک کامیاب امیدوار عارف خان یوسف زئی

 #غم کی خبرعوامی نیشنل پارٹی ضلع شرقی سینئر رہنما حاجی شاہ زرین وردک کے بھائی آج  عصر نماز کے بعد  سوئم ادا کی جائے گی ت...
21/11/2021

#غم کی خبر
عوامی نیشنل پارٹی
ضلع شرقی سینئر رہنما حاجی شاہ زرین وردک کے بھائی آج عصر نماز کے بعد سوئم ادا کی جائے گی تمام اخباب دوستوں کو دعا میں شرکت کی اپیل ہے
Shazareen Wardak: 0313 2523863

 #غم کی خبرعوامی نیشنل پارٹی ضلع شرقی سینئر رہنما کا بڑا بھائی کا انتقال ہوا ہے نماز جنازہ 5:00 غنی فٹبال گراؤنڈ میں ادا...
19/11/2021

#غم کی خبر
عوامی نیشنل پارٹی
ضلع شرقی سینئر رہنما کا بڑا بھائی کا انتقال ہوا ہے نماز جنازہ 5:00 غنی فٹبال گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی
Shazareen Wardak: 0313 2523863

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bachakhani pakardah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share