Aap News آپ نیوز

  • Home
  • Aap News آپ نیوز

Aap News آپ نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aap News آپ نیوز, Media, .

سامنے سے امن کے توتکی بنے ہوئے ہیں اور پیچھے سے کام ان کا صرف اور صرف دلالی ہی ہیںیہ دو بھائی ظریف اور صمد افغان مہاجر ہ...
10/08/2021

سامنے سے امن کے توتکی بنے ہوئے ہیں اور پیچھے سے کام ان کا صرف اور صرف دلالی ہی ہیں
یہ دو بھائی ظریف اور صمد افغان مہاجر ہیں جو پشین شہر کیلئے ناسور بنے ہوئے ہیں یہ چاپی چرسی کے بیٹے ہیں
پشین میں منشیات کا پہلا اڈہ ان لوگوں نے شروع کیا قتل چوری اغواہ کاری یہ ان لوگوں کے گھر سے شروع ہوا ہے سارے پشین کو پتہ ہے ان دونوں کا کام منشیات فروشی معصوم لوگوں کی زمین پر قبضہ کرنا اجرتی قتل کرنا اور FC اور آرمی کا دلالی کرنا یہ ان لوگوں کا کام ہے پچھلے سال پشین قاضی ہاؤسنگ میں سرعام فائرنگ کر کے ایک معصوم بچے کو شہید کیا کسی نے آج تک نہیں پوچھا ان سے کہ یہ کیوں کیا پھر دو مہینے پہلے پشین پولیس لائنز کے سامنے لوگوں پر فائرنگ کی جس میں بھی ایک معصوم بچہ شہید ہوا اس کا بھی کسی نے نہیں پوچھا اور کچھ دن پہلے عبید اللہ کاسی کو اغواہ کر کے بےدردی سے شہید کیا دو دن پہلے جب (سی ٹی ڈی) نے آپریشن کیا ان پر تو آپریشن میں ان کے پانچ ان بندوں کو کو قتل کر دیا جو ظریف اور صمد کے ہر کالے کرتوتوں میں شامل تھے ان دونوں بھائیوں نے ترین قوم کے سینکڑوں ایکڑ زمین پر قبضہ کیا ہے حالانکہ ان کا باپ چاپی پشین کے ایک ملک خاندان کا نوکر تھا اج ان کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے سارے پشین کو پتہ ہے کہ یہ منشیات کا کاروبار اور قبضہ مافیا اجرتی قاتل ہیں ہم حکومت وقت سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس خاندان کو پشین سے نکال کر کرفتار کر دے شکریہ

کوئٹہ،بادینی بارڈر کے افتتاح کے بعد کچھ قوم پرست بادینی بارڈر کے مخالفت میں ایسے سامنے آئے جیسے بادینی بارڈر پر پنجابی ہ...
17/09/2020

کوئٹہ،بادینی بارڈر کے افتتاح کے بعد کچھ قوم پرست بادینی بارڈر کے مخالفت میں ایسے سامنے آئے جیسے بادینی بارڈر پر پنجابی ہی رہتے ہوں ۔چمن کے کچھ دلال نام نہاد صافی اور لغڑایان نے بادینی بارڈر کے مخالفت کچھ یوں کی۔لعنت ہو چمن کے دلال صحافیوں پر اور قوم پرستوں پر۔
انشاء اللہ بادینی بارڈر بہت جلد کامیاب کاروباری مرکز بن جائے گا۔۔

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہیں۔۔شیئر ضرور کریں شکریہ
15/02/2020

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہیں۔۔شیئر ضرور کریں شکریہ

28/01/2020

اسلام آباد ۔سنیٹر عثمان کاکڑ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں

 #پشین؛، سر محمد عظیم خان کاکڑ صاحب صرف پشین بلکہ پورے بلوچستان کیلئے قابل احترام ہیں یاد رکھیں فوکل پرسن ہونے سے پہلے ب...
18/01/2020

#پشین؛، سر محمد عظیم خان کاکڑ صاحب صرف پشین بلکہ پورے بلوچستان کیلئے قابل احترام ہیں یاد رکھیں فوکل پرسن ہونے سے پہلے بھی سر عظیم صاحب کا پورا بلوچستان عزت اور احترام کرتا تھا اور آج بھی ان کو عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے سر عظیم صاحب ان لوگوں کی طرح نہیں جن کو الیکشن سے پہلے کوئی جانتا بھی نہیں تھا اور نا ہی اس کی کوئی اوقات تھی اور ہاں جن کو ٹکٹ لاٹھری میں ملا جس نے ایک ٹکٹ خرید نے کیلئے 7 یا 8 کروڑ روپے لگائے ہو جس نے عبدالغفور حیدری اور کے بیٹے کو گاڑی دیے کے ٹکٹ کا سودا کیا ہو کیا وہ پشین کیلئے گچھ کرسکتے ہیں جی بلکل نہیں وہ اپنے پیسے ڈبل میں وصول کرنے کیلئے ہر حد تک جاسکتا ہے یاد رکھیں وہ سیاسی سوداگر اپ سر عظیم صاحب کی اوقات کی بات کر رہے ہوں جس اسمبلی میں آپ بیٹھے ہوئے ہو اس اسمبلی کے چار، پانچ ممبران تو سر عظیم صاحب کے شاگرد رہ چکے ہیں سر عظیم صاحب اپ جیسے سیاسی یتیم خانے میں پیدا نہیں ہوا ہیں اور رہی بات میڈیا ہاوس کی وہ تو سارے پشین کو پتہ ہیں کہ بلیک میلنگ کے سوا ان لوگوں کا کوئی کام ہی نہیں ہیں میڈیا ہاوس کے مالکان اپنا کردار پہلے ٹیک کریں شاید یہ سب سے بہتر ہوگا۔۔۔

???
16/01/2020

???

ایک بار پھر 17 جنوری سے برفباری اور بارشوں کے الرٹ جاری
15/01/2020

ایک بار پھر 17 جنوری سے برفباری اور بارشوں کے الرٹ جاری

یہ ہے بوستان کے وہ نوجوان قبائلی و سماجی رہنما سلیمان خان مہترزئی جو اپنی مدد آپ کے تحت مسلسل چوبیس گھنٹے عوام کو ریسکیو...
15/01/2020

یہ ہے بوستان کے وہ نوجوان قبائلی و سماجی رہنما سلیمان خان مہترزئی جو اپنی مدد آپ کے تحت مسلسل چوبیس گھنٹے عوام کو ریسکیو کرنے میں مصروف عمل رہے بلکہ اس دوران انہوں نے درجنوں گاڑیوں اور ان میں سوار افراد کو نہ صرف برفباری سے نکالا
بلکہ کھانے پینے کی اشیاء بھی فراہم کرتے رہے ہمیں نہ صرف ایسے شخصیات کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے بلکہ ایسے شخصیات کا مکمل ساتھ دینا چاہئے
تحریر ، عبدالروٴف بازئی

 #کوئٹہ:  پی ٹی آئی کے نصیب اللہ مری سے محکمہ صحت واپس لینے کے بعد انکو کابینہ سے بھی برطرف / خارج کردیا گیا #کوئٹہ: گور...
18/12/2019

#کوئٹہ: پی ٹی آئی کے نصیب اللہ مری سے محکمہ صحت واپس لینے کے بعد انکو کابینہ سے بھی برطرف / خارج کردیا گیا

#کوئٹہ: گورنر بلوچستان نے وزیراعلی کی ایڈوانس پر نوٹیفکیشن جاری کردیا
..

 ؛ ‏خصوصی عدالت کے فیصلے پرافواجِ پاکستان میں شدیدغم وغصہ اور اضطراب ہے،ترجمان  آرمی چیف،  چیئرمین  جوائنٹ چیفس آف سٹاف ...
17/12/2019

؛ ‏خصوصی عدالت کے فیصلے پرافواجِ پاکستان میں شدیدغم وغصہ اور اضطراب ہے،ترجمان

آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی رہے ،میجر جنرل آصف غفور

صدرِ پاکستان رہے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

‏جنرل پرویز مشرف نے 40سال سے زیادہ پاکستان کی خدمت کی ،ڈی جی آئی ایس پی آر

‏خصوصی کورٹ کی تشکیل کے لیے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

‏کیس میں آیئنی اور قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، میجر جنرل آصف غفور

‏جنرل پرویز مشرف کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے، میجر جنرل آصف غفور

‏جنرل پرویز مشرف نے ملک کے دفاع کے لیے جنگیں لڑی ہیں،میجر جنرل آصف غفور

‏کیس میں آئینی اور قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، میجر جنرل آصف غفور

کی تشکیل کیلئے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

کو دفاع کا بنیادی حق نہیں دیا گیا، میجر جنرل آصف غفور

‏عدالتی کارروائی شخصی بنیاد پر کی گئی،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

‏کیس کو عجلت میں نمٹایا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

‏افواجِ پاکستان توقع کر تی ہیں پرویز مشرف کو آئین کےتحت انصاف دیاجائیگا،ڈی جی آئی ایس پی آر

آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی رہے ،

..

ہم نے کچھ دن پہلے سٹوڈنٹس کے حق میں پوسٹ کیا تھا آخر کار ہمارا مشن کامیاب ہوا شکریہ عثمان لالا  پاکستان بھر کے میڈیکل کا...
10/12/2019

ہم نے کچھ دن پہلے سٹوڈنٹس کے حق میں پوسٹ کیا تھا آخر کار ہمارا مشن کامیاب ہوا شکریہ عثمان لالا پاکستان بھر کے میڈیکل کالجوں میں حکومت نے بلوچستان اور فاٹا کے غریب طلبہ کیلئے مختص 265 نشستیں کم کر کے 29 کیے۔ غریب پشتون بلوچ طلبہ کیساتھ اتنے بڑے ظلم اور ناانصافی کیخلاف سینیٹ اور قومی اسمبلی میں بلوچستان اور فاٹا کے اراکین نے نہ فیصلہ کن احتجاج کیا اور نہ ہی مخصوص نشستیں دوبارہ بڑھا کر 29 کی بجائے 265 کرنے کیلئے فعال کردار ادا کیا۔
آخر کار سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے بلوچستان اور فاٹا کے غریب طلبہ اور عوامی مفاد میں بحیثیت چئیرمین سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے غیر ترقی یافتہ علاقہ جات پاکستان کے تمام میڈیکل کالجز میں سابقہ 265 نشستیں بحال کرانے کی خاطر آواز اٹھایا، احتجاج کیا اور آخر کامیاب بھی ھوا جو تمام طلبہ کیلئے باعث خوشی ھے۔
یہ کوئی معمولی کامیابی نہیں ھے بلکہ عظیم الشان کارنامہ ھے کہ عثمان خان کاکڑ نے بلوچستان اور فاٹا کے غریب پشتون بلوچ طلبہ کیلئے مختص 29 سیٹیں بڑھا کر 265 کیے۔ اس کامیابی کا احساس اور قدر ان لوگوں کو ہوگا جو میڈیکل کے سٹوڈنٹس رہ چکے ہیں یا میڈیکل کے سٹوڈنٹس ہیں یا پھر ان میڈیکل سٹوڈنٹس کے والدین سے پوچھے جنہوں نے نے اپنے بچوں کیلئے میڈیکل سیٹیں حاصل کرنے کی خاطر پورے بارہ سال جدوجہد اور انتظار کیا ہو۔
فیصد کے حساب سے یہ اضافہ 750% ھے جو ایک ریکارڈ ھے اور اس اضافہ کے بعد ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد پاکستان کے تمام میڈیکل کالجوں میں بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کیلئے 29 کی بجائے 265 سیٹیں مختص کریگا

10/12/2019
 #کوئٹہ؛ حکومتِ وقت کا فاٹا اور بلوچستان کے طلبا۶ کے ساتھ ذیادتی کی انتہا .... #کوئٹہ(آپ نیوز) موجودہ  حکومت ایک طرف تعل...
07/12/2019

#کوئٹہ؛ حکومتِ وقت کا فاٹا اور بلوچستان کے طلبا۶ کے ساتھ ذیادتی کی انتہا ....
#کوئٹہ(آپ نیوز) موجودہ حکومت ایک طرف تعلیم کو فروغ دینے کی بات کررہاہے تو دوسری طرف ماضی میں تعلیم سے محروم بلوچستان اور فاٹا کے طلباء کو اعلَی تعلیم سے محروم رکھا جارہاہے وفاقی حکومت کا چند دن پہلے بنایا ہوا ادارہ یعنی PMC (پاکستان میڈیکل کمیشن) نے قبائلی اور بلوچستان کے طلباء کی میڈیکل سیٹس ختم کردی ۔گزشتہ سالوں سے ملک کے مختلف میڈیکل کالجز میں بلوچستان اور فاٹا کے طلباءکو ہر میڈیکل کالج میں چار چار سیٹس پر داخلے دیئے جارہےتھے. یہ پروجیکٹ 8 سال کیلئےہے۔اب PMC نے فاٹا اور بلوچستان کی وہ سیٹس ختم کردی ۔ ایچ اے سی والے سکالرشب دے رہے ہیں مگر PMC والے seats نہیں دے رہے ، یاد رہے کہ 2018 میں supreme court کے حکم دیا تھا کہ HEC سکالرشپ کے تہت پاکستان کی ہر میڈیکل کالج میں 4 سیٹیں دی جاۓ مگر موجودہ حکومت اس کو بھی نظرانداز کررہاہے ،،اگر فاٹا اور بلوچستان کے نوجوان طلبا۶ کے ساتھ اسی طرح ظلم ہو تو وہ وقت دُور نہیں کہ یہ نوجوان مایوسی کا شکار ہوکر کسی غلط اور ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں میں جاٸنگے لہذا حکومت وقت بشمول عسکری سپہ سلار جناب قمرجاویدباجوہ صاحب سے گزاش ہے کہ PMC اور HEC کو حکم دے اور اس مسلے کا نوٹس لے اس کے علاوہ بلوچستان \فاٹاکےMNAs سے درخواست ہے کہ اس مسئلے پہ قومی اسمبلی میں آواز اٹھائیں کیونکہ یہ دونوں فاٹا اور بلوچستان کا مسئلہ ہے, یہ دونوں علاقے ملک کے باقی علاقوں سے ترقی کے سفر میں بہت پیھچے رہ گے ہیں۔آخر کب تک فاٹا اور بلوچستان والے یہ ناانصافی برداشت کرینگے۔جب بات ترقی کی ہو تو ہمیشہ سے ان علاقوں کو نظرانداز کیا #جارہاہیں۔

  کا والد جو انصاف کی آس لیئے اس دنیا سے رخصت ہوگئے اور ساتھ کھڑا شہید نقیب اللہ کا بیٹا 💔💔
06/12/2019

کا والد جو انصاف کی آس لیئے اس دنیا سے رخصت ہوگئے اور ساتھ کھڑا شہید نقیب اللہ کا بیٹا 💔💔

 #کوئٹہ؛(آپ نیوز)بلوچستان کانسٹیبلری میں کھاتے کا رواج عام ہیں۔تقریبا  10 ہزار میں سے 6 ہزار نفری گھر میں بیٹھے ہوئے ہیں...
03/12/2019

#کوئٹہ؛(آپ نیوز)بلوچستان کانسٹیبلری میں کھاتے کا رواج عام ہیں۔تقریبا 10 ہزار میں سے 6 ہزار نفری گھر میں بیٹھے ہوئے ہیں اور آدھا تنخواہ اپنے محکمے کو ادا کرتے ہیں۔جو ایمانداری سے ڈیوٹی کرتے ہیں۔انھیں سال بھر بندر کی طرح پورے بلوچستان میں کھماتے رہتے ہیں۔ہم حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں کہ اللہ کے واسطے کوئی اس اشو کو سنجیدگی سے لیں۔۔ اس پیغام کو اگے پاروڈ کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔۔ شکریہ ۔۔

  ایک نہیں تھا بلوچستان کے ہر نوجوان اکبر ہیں تم کتنا اکبر ماروگے ہر گھر سے اکبر نکلیے گا۔۔۔۔اکبر تیری دشمنوں کو شرمندہ ...
02/12/2019

ایک نہیں تھا بلوچستان کے ہر نوجوان اکبر ہیں تم کتنا اکبر ماروگے ہر گھر سے اکبر نکلیے گا۔۔۔۔
اکبر تیری دشمنوں کو شرمندہ کرینگے
جب تک بلوچستان کا ایک بھی بچہ زندہ ہو۔۔۔
شھید اکبر تیرے دشمن شرمندہ رہے تا قیامت ۔۔۔۔
✌✌✌

 #کوئٹہ :   فائٹس میں کامیابی کے بعد محمد وسیم کوئٹہ پہنچ گئے #کوئٹہ : ائیرپورٹ پر اہل خانہ، عزیز اقارب نے استقبال کیا #...
30/11/2019

#کوئٹہ : فائٹس میں کامیابی کے بعد محمد وسیم کوئٹہ پہنچ گئے

#کوئٹہ : ائیرپورٹ پر اہل خانہ، عزیز اقارب نے استقبال کیا

#کوئٹہ : استقبال میں کوئی حکومتی عہدیدار موجود نہیں

#کوئٹہ : باکسر محمد وسیم نے دبئی میں میکسیکن حریف کو شکست دیکر ورلڈ رینکنگ فائٹس میں کامیابی حاصل کی تھی

#کوئٹہ : عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد وسیم کی کوئٹہ ائیرپورٹ پر بات چیت

#کوئٹہ : دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرکے اپنے وطن پہنچا
باکسر محمد وسیم

#کوئٹہ : ورلڈ چیمپئن کو شکست دیکر یہ مقابل جیتا, باکسر محمد وسیم

#کوئٹہ : اپنے شہر واپس لوٹ کر بہت اچھا لگ رہا ہے, باکسر محمد وسیم

#کوئٹہ : نہ میرے گلے شکوے ہوتے ہیں اور نہ ہی میں کسی سے گلہ شکوہ کرتا ہوں, باکسر محمد وسیم

#کوئٹہ : میں پاکستان کےلئے کھیلتا ہوں اور اس ہی کےلئے کامیابیاں حاصل کرتا ہوں, باکسر محمد وسیم

#کوئٹہ : میرے استقبال کے حوالے سے وزیر اعلی یا کسی وزیر کے بارے میں زیادہ سوچتا بھی نہیں, باکسر محمد وسیم

#کوئٹہ : میرا فوکس کھیل پر ہے اور مقصد ورلڈ چیمپئن بننا ہے, باکسر محمد وسیم

#کوئٹہ : حکومتی شخصیات کی جانب استقبال نہ کرنے پر کوئی افسوس نہیں, باکسر محمد وسیم

#کوئٹہ : اور پاک فوج کی مکمل سپورٹ حاصل ہے,

  ٹرمپ جمعرات کو اچانک افغانستان کے دورے پر پہنچ گئے۔پہلے سے اس کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا تھا۔ امریکی صدر نے اعلان کیا ...
28/11/2019

ٹرمپ جمعرات کو اچانک افغانستان کے دورے پر پہنچ گئے۔پہلے سے اس کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا تھا۔ امریکی صدر نے اعلان کیا کہ’ امریکہ نے طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کردیئے اور افغانستان میں اپنی افواج کی تعداد تدریجی طور پر کم کرتا رہے گا‘۔ انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے بگرام ایئر بیس میں ملاقات کی۔
کے مطابق صدر ٹرمپ نے 2017ءمیں برسراقتدار آنے کے بعد پہلی بار افغانستان کا دورہ کیا۔ انہوں نے افغانستان میں جنگ بندی کے اعلان سے متعلق طالبان کے ساتھ معاہدے کا معاملہ بھی اٹھایا۔

بیس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ’ امریکہ طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا۔ وہ جنگ بندی سے متعلق معاملہ طے کرنا چاہتے ہیں‘۔
صدر ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ’ ہم ان سے ملاقاتیں کریں گے اور ان سے کہیں گے کہ جنگ بندی کا اعلان ضروری ہے۔ طالبان اس کے خواہش مند نہیں تھے لیکن اب وہ جنگ بندی چاہتے ہیں۔ میرے خیال سے جنگ بندی کا معاہدہ ہوسکتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ طالبان ایسا کریں گے۔ ہمیں دیکھنا ہے کہ وہ معاہدہ میں کس حد تک سنجیدہ ہیں‘۔
امریکی صدر کا طیارہ جمعرات کی شام کو بگرام ایئر بیس میں اترا انکے ہمراہ خاتون اول میلانیا ٹرمپ ، قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ اوبرائن، وائٹ ہاﺅس کے متعدد معاونین ، خفیہ سروس کے اہلکار اور صحافی بھی تھے۔
بگرام ایئر بیس میں تعینات امریکی فوجیوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے فوجیوں میں تھینک گیوینگ (عید شکر)کے تحائف تقسیم کیے۔ 2014ءکے بعد سے کسی امریکی صدر کا یہ پہلا دورہ افغانستان ہے۔ اس وقت امریکہ کے صدر باراک اوباما افغانستان کے

  نظام انسان کو جانور سے بھی زیادہ وحشی اور خونخوار بنا دیتا ہےسی ایس ایس CSSپاس کرنے والے ہمیشہ کمینے نکلتے ہیں
28/11/2019

نظام انسان کو جانور سے بھی زیادہ وحشی اور خونخوار بنا دیتا ہے
سی ایس ایس CSS
پاس کرنے والے ہمیشہ کمینے نکلتے ہیں

  تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر اور عمرہ کرنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ دنیا بھر ...
27/11/2019

تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر اور عمرہ کرنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ دنیا بھر میں ایمانداری کے انڈکس کے مطابق پاکستان کا 160 نمبر ہے

500 یونٹ کو 1500 یونٹ لکهنے والا میٹر ریڈر

#خالص گوشت کے پیسے وصول کرکہ ہڈیاں بهی ساتھ تول دینے والا قصائی.

#خالص دودھ کا نعرہ لگا کر پانی پاوڈر کی ملاوٹ کرنے والا دوده فروش۰

بے گناہ کے ایف آئی آر میں دو مزید ہیروئین کی پوڑیاں لکهنے والا انصاف پسند ایس ایچ او.

#گهر بیٹهـ کر حاضری لگوا کرحکومت سےتنخواہ لینے والا مستقبل کی نسل کا معمار استاد.

#کم ناپ تول کرکہ دوسروں کا حق کم کرکے پورا پیسہ لینے والا دکاندار.

100 روپے کی رشوت لینے والا عام معمولی سا سپاہی.

#معمولی سی رقم کے لیے سچ کو جهوٹ اور جهوٹ کو سچ ثابت کرنےوالا وکیل.

دس روپے کے سودے میں ایک روپیہ غائب کردینے والا بچہ.

آفیسر کے لئے رشوت لے جانے والا معمولی سا چپڑاسی.

بین الاقوامی مقابلوں میچ فکسنگ کر کےملک کا نام بدنام کرنےوالا کھلاڑی۰

ساری رات فلمیں دیکھ کر فجر کو الله اکبر سنتے ھی سونے والا نوجوان.

کروڑوں کے بجٹ میں غبن کرکے دس لاکھ کی سڑک بنانے والا ایم پی اے اور ايم اين اے.

#لاکهوں غبن کرکے دس ہزار کے ہینڈ پمپ لگانے والا جابر ٹهیکدار.

#ہزاروں کا غبن کرکہ چند سو میں ایک نالی پکی کرنے والا ضمیر فروش ممبر صاحب

#زمین کے حساب کتاب و پیمائش میں کمی بیشی کرکہ اپنے بیٹے کو حرام مال کا مالک بنانے والا پٹورای اور روينيو آفيسر.

دوائوں اور لیبارٹری ٹیسٹ پر کمیشن کے طور پر عمرہ کرنے والے ڈاکٹر۔

کو بیچ کر پیسہ کمانے والا صحافی....

 #کوئٹہ: یونیورسٹی میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد گورنر نے   کردیا
26/11/2019

#کوئٹہ: یونیورسٹی میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد گورنر نے کردیا

 ٓباد:   نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ #آرمی_جنرل قمر جاوید باجوہ ...
26/11/2019

ٓباد: نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔
#آرمی_جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع اور تقرری کے خلاف درخواست گزار ریاض حنیف راہی نے دائر کی تاہم درخواست گزار خود پیش نہیں ہوئے اور انہوں نے عدالت سے درخواست واپس لینے کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔

نے درخواست کو ازخود نوٹس میں تبدیل کردیا

پاکستان نے کہا کہ درخواست کو (3) 184 کے تحت ازخود نوٹس میں تبدیل کررہے ہیں۔
یہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا پہلا از خود نوٹس ہے۔

اٹارنی جنرل خود عدالت میں پیش ہوئے

کہ اس درخواست کو 184تھری کے تحت سن رہے ہیں کیونکہ درخواست میں جو سوال اٹھایا گیا کہ یہ عوامی مفاد کا سوال ہے لہٰذا یہ درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔

پر اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خود عدالت میں پیش ہوئے اور متعدد دستاویزات پیش کیں۔
اس پر عدالت نے کہا کہ اٹارنی جنرل کی مدد سے ان دستاویزات کا جائزہ لیا اور نوٹس کیا کہ سمری ابتدائی طو رپر وزارت دفاع نے بھجوائی جو آرمی چیف کی تین سال کے لیے تقرری اور توسیع کے لیے بھجوائی گئی۔
چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ اس کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ یہ تقرری میں آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت صدر کا اختیار ہے۔
ٓصف سعید کھوسہ نے کہا کہ اٹارنی جنرل سے متعدد سوالات پوچھے اور انہوں نے آرمی ریگولیشن رولز کا حوالہ دیا جس کے مطابق آرمی آفیسر کی ریٹائرمنٹ کے بعد عارضی طور پر اس کی مدت میں توسیع کی جاسکتی ہے۔

اس معاملے میں جو کیا گیا وہ ایسا ہی ہے کہ جیسے گھوڑا گاڑی کے آگے گاڑی لگانا اور گھوڑے کو پچھے باندھنا: چیف جسٹس پاکستان

کہا کہ اسی ریگو لیشن پر اٹارنی جنرل نے انحصار کیاکہ وفاق کے پاس اختیار ہے وہ آرمی چیف کی سروس کو بڑھاسکتے ہیں، ریٹائرمنٹ سے پہلے ایسا فیصلہ عوامی مفاد میں کیا جاسکتا ہے، ریگولیشن 255 کا جائزہ لینے کے بعد بادی النظر میں یہ شق ریٹائرمنٹ کے بعد عمل میں لائی جاسکتی ہے جس کے ذریعے ریٹائرڈ آرمی افسر کی ریٹائرمنٹ معطل کرکے مدت میں توسیع کی جاسکتی ہے۔
عدالت کاکہنا تھا کہ اس معاملے میں جو کیا گیا وہ ایسا ہی ہے کہ جیسے گھوڑا گاڑی کے آگے گاڑی لگانا ور گھوڑے کو پچھے باندھنا۔
نے ریمارکس دیے کہ ایسے تو مسلح افواج میں کام کرنے والا ہر شخص تقرری چاہے گا۔
عدالت نے کہا کہ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری ریجنل سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے، اس میں سیکیورٹی صورتحال کی اصطلاح جو استعمال کی گئی وہ مبہم ہے، ، مسلح افواج کسی بھی خطرے کی صورت میں باڈی کے طور پر کام کرتی ہیں، کوئی اکیلا کام نہیں کرتا، اگر یہ روایت ڈالی گئی تو پھر مسلح افواج کا ہر شخص اہم ہے اس کی مدت میں توسیع کرنا ہوگی۔

اگر یہ روایت ڈالی گئی تو پھر مسلح افواج کا ہر شخص اہم ہے: چیف جسٹس

عدالت نے کہاکہ درخواست میں موجودہ آرمی چیف اور دیگر کو فریق بنایا گیا لہٰذا عدالت جنرل باجوہ اور دیگر کو نوٹس جاری کرتی ہے۔
اس دوران عدالت نے اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ آرمی چیف کی مدت کب ختم ہورہی ہے؟ جس پر اٹارنی جنرل نے بتایا کہ 28 نومبر آخری تاریخ ہے۔
چیف جسٹس پاکستان نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ اس کی سماعت کب رکھیں جس پر اٹارنی جنرل نے بدھ کا روز تجویز کیا۔
کی تجویز پر عدالت نے کہا کہ ہم یہ آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا حکم معطل کرتے ہیں، وزیراعظم اس تقرری کے مجاز نہیں یہ صدر کا اختیار ہے۔

وزیراعظم اس تقرری کے مجاز نہیں یہ صدر کا اختیار ہے: جسٹس کھوسہ

پاکستان کا کہنا تھا کہ وزیراعطم نے صدر کو سمری بھجوائی لیکن بعد میں پتا چلا اس کے لیے کابینہ کی منظوری ضروری ہے جس کے بعد سرکولیشن کے ذریعے کابینہ ارکان کو سرکولیٹ کیا گیا جس میں 11 ارکان نے اس معاملے پر آمادگی کا اظہار کیا جب کہ 14 ارکین نے خاموشی اختیار کی۔
عدالت نے کہا کہ یہ سارا عمل الٹ کیا گیا، پہلے کابینہ کی منظوری اور پھر سارا معاملہ ہونا چاہیے تھا، پھر وزیراعظم صدر کو ایڈوائس کرتے ہیں۔
بعد ازاں عدالت نے آرمی چیف کی تقرری و توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی۔
عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی تھی اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن 19 اگست کو ۔

  مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقررویب ڈیسک 25 نومبر ، 2019    مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کردیا گیا ہے  میں اہم عہدوں پ...
25/11/2019

مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر
ویب ڈیسک 25 نومبر ، 2019

مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کردیا گیا ہے

میں اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے جس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کردیا گیا ہے۔

شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ار) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دو میجرجنرلز کو لیفیٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، میجر جنرل علی عامر اعوان اور میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

محمد سعید لیفٹیننٹ جنرل علی عامر اعوان ترقی کے ساتھ ساتھ لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی بھی تعینات کیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل علی عامر اعوان کو آئی جی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کردیا گیا ہے۔

ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر
جنرل قمر جاوید باجوہ مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کردیا گیا ہے۔ وہ یہ عہدہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کے بعد سنبھالیں گے جنہیں گزشتہ دنوں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی مقرر کیا گیا ہے۔

لیفٹننٹ جنرل ندیم ذکی منج کو ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن (ڈی جی ایس پی ڈی) مقرر کردیا گیا ہے۔

کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو ایڈجوٹنٹ جنرل تعینات کیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود کو کمانڈر منگلا کور اور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کو کمانڈر ۔

  (ویب ڈیسک)  نے وضاحت کی ہے کہ ایک موبائل کمپنی کے حوالے سے واٹس ایپ گروپوں میں گردش کرنے والا اشتہار جعلی ہے،پی ٹی اے ...
25/11/2019

(ویب ڈیسک) نے وضاحت کی ہے کہ ایک موبائل کمپنی کے حوالے سے واٹس ایپ گروپوں میں گردش کرنے والا اشتہار جعلی ہے،پی ٹی اے نے ایسا کوئی اشتہار جاری نہیں کیا۔ ایک بیان میں ترجمان پی ٹی اے خرم مہران نے کہا کہ عوام سے گزارش ہے کہ ایسے جعلی پیغامات پر توجہ نہ دیں اور جعلی پیغامات مزید پھیلانے سے گریز کریں۔

سے متعلقہ کمپنی کے صارفین میں تشویش پھیل سکتی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پی ٹی اے کے حوالے سے تازہ ترین اور مصدقہ خبروں اور اطلاعات کے لیےwww.pta.gov.pk یا پی ٹی اے کے ٹویٹر اور فیس بک پیج ملاحظہ کریں۔ واضح رہے کہ ناروے میں قرآن پاک نذر آتش کرنے کے مذموم واقعہ کے خلاف دنیا بھر میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں جبکہ دوسری طرف مختلف وٹس ایپ گروپوں میں غیرملکی موبائل کمپنی’’ٹیلی نار‘‘ کےحوالے سے پی ٹی اے کے لوگو کے ساتھ بنایا گیا ایک جعلی اشتہار گردش کر رہا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ تمام ’ٹیلی نار‘ صارفین اپنا نیٹ ورک تبدیل کر لیں کیونکہ 11 دسمبر کے بعد ٹیلی نار کی کوئی بھی سروس کام نہیں کرے گی تاہم اب پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی نے اس جعلی اور بوگس اشتہار کی اصل حقیقت کھول دی ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیر اطلاعات ومحنت سندھ سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ اگرناروے کی حکومت نےقرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف فوری

تو اس ملک کا تجارتی بائیکاٹ کیا جائے اور اس کے ساتھ سفارتی تعلقات بھی منقطع کیے جائیں۔ کراچی کی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی میں محفل میلاد النبیﷺ کی منعقدہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسعید غنی نےکہا کہترقی یافتہ ملکوں میں اظہار رائے کی آزادی کے نام پر ذہنی مریضوں کی جانب سے اس طرح کی اشتعال انگیزیاں ناقابل برداشت ہیں، تمام اسلامی ملکوں کو حکومتی سطح پر اس کے خلاف متفقہ لائحہ عمل اختیار کرنا چاہیے۔اُنہوں نے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش کی کی جرات وہمت کو سراہتے ہوئے اسے شاندار الفاظ میں خراج تحسین بھی پیش کرتے ہیں.

  نویشتئہ دیوارگران مشر   پہلے 2دو کلو دودھ دینے والی بکری عورت سے افضل تھیگران مشرمحمود خان اچکزئی
25/11/2019

نویشتئہ دیوار
گران مشر
پہلے 2دو کلو دودھ دینے والی بکری عورت سے افضل تھی
گران مشرمحمود خان اچکزئی

  ہے کہ شیر آزاد ہوگیا ہے مبارک ہو مسلمانوںشیئر کرنا نا بولے ۔۔۔
23/11/2019

ہے کہ شیر آزاد ہوگیا ہے مبارک ہو مسلمانوں
شیئر کرنا نا بولے ۔۔۔

23/11/2019

جان قربان کر دونگا مگر میں قرآن پاک کا ساتھ نہیں چھوڑونگا ۔InshaAllah
I Love Qur'an.
کو ایک بار شیئر کرنے کی توفیق دے۔

  لارس پر حملہ کیا۔ جو کہ ناروے میں قرآن پاک کو جلا رہا تھا ۔ لہذا یہ تصویر ہر مسلمان اپنے آئ ڈی پر کچھ عرصہ کیلئے اظہار...
21/11/2019

لارس پر حملہ کیا۔ جو کہ ناروے میں قرآن پاک کو جلا رہا تھا ۔ لہذا یہ تصویر ہر مسلمان اپنے آئ ڈی پر کچھ عرصہ کیلئے اظہار یکجہتی کے طور پر لگا دیا جائے
اور ہر مسلمان تک پہنچائے

20/11/2019

کے طعنے نہ دیں، نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی۔

19/11/2019

ضائع ہوا اور کیوں؟
افسوس کی بات ہیں یہ سب کیسے ہوا

  صدر عارف علوی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضاؤں میں یونیورسٹی آف بلوچستان کی جانب محو پرواز تھے جبکہ ریاست مدینہ کے اہلکاروں ن...
18/11/2019

صدر عارف علوی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضاؤں میں یونیورسٹی آف بلوچستان کی جانب محو پرواز تھے جبکہ ریاست مدینہ کے اہلکاروں نے کوئٹہ کے مصروف سڑکیں بند کر کے ریاست مدینہ میں فرعون، نمرود اور شداد کی یادیں تازہ کر دی جو ریاست مدینہ کے نام پر شہنشاہیت کے مترادف ھے-- سے پہلے VIP پروٹوکول کو ختم کرنے کے اعلانات فرماتے تھے لیکن جب اقتدار ملا تو VIP پروٹوکول کا یہ حال ھے کہ صدر مملکت عارف علوی بذریعہ ہیلی کاپٹر فضاؤں میں محو پرواز ھے جبکہ ہزاروں فٹ نیچے زمین پر کوئٹہ کی سڑکیں عوام کیلئے بند کی جاتی ہیں۔
یقین مانو دنیا کے 200 ممالک میں اتنے VIP پروٹوکول کا ثبوت نہیں ملتا کہ حکمران ہزاروں فٹ اوپر فضا میں ہیلی کاپٹر یا جہاز میں سفر کر رہے ہیں اور فٹ نیچے زمین پر سڑکیں بند کی ھو لیکن آج کوئٹہ کے شہریوں نے یہ VIP پروٹوکول اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ ریاست مدینہ کا صدر مملکت آسمان میں سفر کر رہا ھے جبکہ بطور پروٹوکول زمین پر راستے بند کیے جا رہے ہیں۔

  کوئٹہ کے تمام دکانداروں اور مکان مالکان کو پولیس نے یہ لیٹر جاری کیا جس میں لکھا گیا ہے کہ دوران vip مومنٹ اگر کسی قسم...
18/11/2019

کوئٹہ کے تمام دکانداروں اور مکان مالکان کو پولیس نے یہ لیٹر جاری کیا جس میں لکھا گیا ہے کہ دوران vip مومنٹ اگر کسی قسم کی تخریب کاری یا دہشت گردی کا واقعہ ہوا براہ راست آپ ہے اور آپ کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

  ایک بار پھر  ایکسیڈنٹ المحمود کوچ حادثے کاشکار۔حادثے میں 8افراد زخمی زخمیوں میں 6 مرد 2   ہیں جنیں آغا کریم خان ہسپتال...
18/11/2019

ایک بار پھر ایکسیڈنٹ
المحمود کوچ حادثے کاشکار۔حادثے میں 8افراد زخمی زخمیوں میں 6 مرد 2 ہیں جنیں آغا کریم خان ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ایک خاتون جو ہے اسے کوہُیٹہ ریفر کیا گیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aap News آپ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share