TOP 5 Hunters

  • Home
  • TOP 5 Hunters

TOP 5 Hunters We hunt best happenings and everything worth your attention, follow for top 5 of the world.

موت مومن کے لیے تحفہ ہے...ولی اللہ دے مر دے ناہیں,کردے پردہ پوشیکی ہویا جے دنیا اتوں ٹر گئے نال خاموشی
10/10/2021

موت مومن کے لیے تحفہ ہے...
ولی اللہ دے مر دے ناہیں,
کردے پردہ پوشی
کی ہویا جے دنیا اتوں ٹر گئے نال خاموشی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَبیشک۔۔۔موت مومن کے لیے تحفہ ہے، اللہ پاک بحساب مغفرت فرمائے اور اپنے قرب میں ر...
10/10/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
بیشک۔۔۔موت مومن کے لیے تحفہ ہے، اللہ پاک بحساب مغفرت فرمائے اور اپنے قرب میں رکھے۔

بارباروس ڈرامے کی مکمل کاسٹ اور دلچسپ معلومات جانيے۔
26/06/2021

بارباروس ڈرامے کی مکمل کاسٹ اور دلچسپ معلومات جانيے۔

Barbaros Complete Cast and Crew | Mongol TalesBarbarossa, a drama about the story of four brothers, is determined to break the record of the famous drama Cyr...

نئے آنے والے بلاک بسٹر ڈرامے باربروس کا مکمل سکرپٹ حاضر ہے۔
25/06/2021

نئے آنے والے بلاک بسٹر ڈرامے باربروس کا مکمل سکرپٹ حاضر ہے۔

Barbaros 1. Fragmani (Trailer) | Complete Drama Script Unveiled | Mongol TVBarbaros (rather known as barbaroslar and خیرالدین باربروس اردو) teaser (tanıtım) ...

بھائی بامسی بامسی ہے۔۔۔کمال کے تھپر ہیں اسکے
29/05/2021

بھائی بامسی بامسی ہے۔۔۔کمال کے تھپر ہیں اسکے

Bamsi Slap Expert | Bamsi Kay Thapper | Best Bamsi Alp Slaps | Turk Studio Urdu

انڈیا ہندو قوم نے نہیں بنایا، یہ حضرت نوح علیہ اسلام کے پوتے نے بنایا اور اگر اسکی تاریخ پر ڈرامہ بنے تو آدھا انڈیا ویس...
18/01/2021

انڈیا ہندو قوم نے نہیں بنایا، یہ حضرت نوح علیہ اسلام کے پوتے نے بنایا اور اگر اسکی تاریخ پر ڈرامہ بنے تو آدھا انڈیا ویسے ہی مسلمان ہو جائے۔۔۔

History Of Hindustan (India, Bharat) and Pakistan S01 E02 | Who Founded Bhaarat | Syed Hammad RazaComplete and comprehensive history of sub-continent contain...

14/09/2020

Clever or wise? Make your choice.

21/08/2020

دلِ بیدار فاروقی ، دلِ بیدار کرّاری
مسِ آدم کے حق میں کیمیا ہے دل کی بیداری

( رضی اللہ عنہ)

❤️❤️❤️❤️
19/08/2020

❤️❤️❤️❤️

یاد رکھیں ہمیں پاکستان پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا تھا۔۔۔ہم نے بہت قربانیاں دی ہیں۔۔
13/08/2020

یاد رکھیں ہمیں پاکستان پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا تھا۔۔۔ہم نے بہت قربانیاں دی ہیں۔۔

Complete History Of Pakistan From 1857 To 14 August 1947 In Just 7 Minutes | VPaper Full History Of Pakistan Documentary. The journey to Pakistan freedom was...

ترکی تو لگتا ہے پوری مسلم تاریخ سے مسلمانوں کو روشناس کروا دے گا۔۔❤️❤️❤️
12/08/2020

ترکی تو لگتا ہے پوری مسلم تاریخ سے مسلمانوں کو روشناس کروا دے گا۔۔❤️❤️❤️

Nizami Alem: New Turkish Drama Breaking Record Of Ertugrul | VPaper Nizami Alem Cast, Story, Trailer and more in Urdu.

ترکی اور عالمِ عربلبنان میں قیامت خیز تباہی کے بعد سب سے پہلے ترکی کی طرف سے امدادی سامان پہنچایا گیا۔ ترک وزیر خارجہ می...
05/08/2020

ترکی اور عالمِ عرب

لبنان میں قیامت خیز تباہی کے بعد سب سے پہلے ترکی کی طرف سے امدادی سامان پہنچایا گیا۔ ترک وزیر خارجہ میولود چاؤش اولو نے دھماکوں کے فوری بعد متاثرین سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے لبنان کے ساتھ اس مشکل گھڑی میں کھڑے ہونے اور ہر ممکن تعاون کرنے کا اعلان کیا۔ واضح رہے ابھی تک تمام ممالک صرف بیان بازی کی حد تک محدود ہیں جب کہ ترکی نے باقاعدہ امدادی سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔
کرونا وائرس ہو یا اور کوئی مصیبت، ترکی ہمیشہ صف اول میں نظر آتا ہے۔ ترکی اپنے قائدانہ کردار اور شاندار حکمت عملی کی وجہ مسلم امہ کی امیدوں کا محور بن چکا ہے، مگر افسوس کہ عظمتِ رفتہ کے بحالی کے مقدس اور کٹھن سفر میں اسے تنہا کرنے کی جد و جہد میں غیروں سے زیادہ اپنے پیش پیش ہیں۔ ایک روز قبل ہی متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ انور قرقاش نے غیروں کی زبان بولتے ہوئے بیان جاری کیا کہ : "ترکی خلافت عثمانیہ کا خواب دیکھنا چھوڑ دے".
عرب حکمرانوں کی طرف سے ترکی کا راستہ روکنے اور اسے دیوار سے لگانے کی کوششیں پس پردہ جاری رہنے کے ساتھ اب اعلانیہ طور پر بھی شروع ہوچکی ہیں۔ کچھ عرصہ قبل فلسطین میں ترکی کی سرگرمیوں پر امارات نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اس پر ایکشن لینے کا مطالبہ کیا تھا۔ ترک نژاد سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی اردگان سے عدوات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ قطر کا بائکاٹ بھی ترکی کے طرف جھکاؤ کے باعث کیا گیا ہے۔ منظم منصوبہ بندی کے تحت عربوں کو ترکی سے منتفر کر کے اس کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے، اور اس مقصد میں شیطانی دماغوں کو کامیابی بھی حاصل ہورہی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے، گذشتہ پانچ دہائیوں کی کارکردگی کی بنیاد پر عرب کبھی بھی اپنی سیادت برقرار نہیں رکھ سکتے۔ او ائی سی، اسلامی تعاون تنظیم، اور دیگر تنظیموں کا فریب مسلمانوں پر ظاہر ہوچکا ہے۔ عربوں کے پاس اب یہی صورت باقی بچی ہے کہ وہ امریکی دباؤ سے آزادی حاصل کر کے مسلم امہ کی قیادت کے لیے فعال کردار ادا کریں، یا پھر ترکی کے راستے سے ہٹ کر اسے یہ ذمہ داری سونپ دیں، مگر یہ دونوں صورتیں ناممکن نظر آتی ہیں، نہ تو عرب امریکی ماتحتی سے نکل سکتے ہیں اور نہ ہی وہ ترکی کے لئے مسند چھوڑنے پر راضی ہوں گے۔ خیر و شر کے اس مقابلے میں کس کو فتح اور کس کو شکست ہوتی ہے؟ یہ وقت ہی بتائے گا۔ فی الحال مستقبل کی امیدیں ترکی سے وابستہ ہیں۔

محمدسعدصالح

❤❤❤❤
31/07/2020

❤❤❤❤

جمہ مبارکاستنبول کے مشہور گرینڈ بازار کے مشرق میں واقع نورعثمانیہ مسجدسلطان محمود اول کے دور حکومت میں 1749ء میں اس کی ت...
24/07/2020

جمہ مبارک
استنبول کے مشہور گرینڈ بازار کے مشرق میں واقع نورعثمانیہ مسجد
سلطان محمود اول کے دور حکومت میں 1749ء میں اس کی تعمیر کا آغاز ہوا تھا۔ سلطان عثمان سوم نے 1755 میں مکمل کیا تھا۔ اسے استنبول کی سات پہاڑیوں میں سے ایک پر تعمیر شدہ عثمانی باروق طرز کی مساجد کی بہترین مثالوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے

22/07/2020
عظیم بہادر ہیرو نور گل
18/07/2020

عظیم بہادر ہیرو نور گل

❤️❤️
17/07/2020

❤️❤️

لو جی۔۔۔ترگت اب پی ایس ایل پر بھی چھاہ جائے گا
06/07/2020

لو جی۔۔۔ترگت اب پی ایس ایل پر بھی چھاہ جائے گا

Turgut Alp As PSL Brand Ambassador | VPaper We expect to see Ertugrul Ghazi cast as PSL brand ambassadors in PSL 2021. Likely, the Ertugrul (Engin Altan Duzy...

ٹرمپ جناب صاحب تو نیٹ بھی نہیں استعمال کر سکتے
03/07/2020

ٹرمپ جناب صاحب تو نیٹ بھی نہیں استعمال کر سکتے

US President Donald Trump Social Media Account Suspended | VPaper

یہ چیز
15/05/2020

یہ چیز

15/05/2020
15/05/2020

دسویں اور بارہویں کلاس والے اپنے بھنگڑے اور لُڈیاں واپس لے لو بھائی

صرف نویں اور گیارہویں کو کچھ رعایت ہوگی

چل میرا پُت

ایتھے رکھ ملنگی😝😜🥰❤
15/05/2020

ایتھے رکھ ملنگی😝😜🥰❤

دوستوں کا ٹولہ ہو تو ایسا ہو😍💪
13/05/2020

دوستوں کا ٹولہ ہو تو ایسا ہو😍💪

😁😁
12/05/2020

😁😁

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TOP 5 Hunters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share