26/03/2024
ایک بڑا ہی افسوسناک واقعہ تھانہ کھیالی گجرانوالہ میں پیش ایا دو خواتین اپنی درخواست کی استدعا لے کر تھانے گئی تو وہاں پہ موجود ایس ایچ او اور ڈی ایس پی رضا اعوان سرکل کھیالی فرعون بن گئے ملزمان کے ساتھ ساز باز ہو کر ہاتھوں پہ ہاتھ مار کے خواتین کا مذاق اڑاتا رہے ایسا کہنا ہے ویڈیو میں جو خاتون بیان ریکارڈ کروا رہی ہیں وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ ان تھانوں کی طرف بھی دھیان دیا جائے کہ سائلین کے ساتھ بدمعاشیاں عروج پر ہیں پولیس عوام کے لیے خوف کی علامت بن چکی ہے جو غریب سائلین ہیں وہ تھانے جانے سے کتراتے ہیں ایسے ہی ایک افسوس ناک واقعہ تھانہ کھیالی میں پیش آیا ار پی او گجرانوالہ اور سی پی او گجرانوالہ ایک نظر ادھر بھی اگر اسی طرح خواتین تذدیل کی گئی تو پولیس کا سلوک آچھا نا رھا تو حالات بگڑتے ہوئے نظر ارہے ہیں جس عورت کے ساتھ بھی ظلم ہوگا اور پولیس اس کا مذاق اڑائے گی تو دل برداشتہ ہو کر خواتین پھر خود کشیاں کرنے پر مجبور ہو جائیں گی صدمہ نہ برداشت کرنے کی وجہ سے ایک خاتون تھانے کے باہر بے ہوش پڑی ہے مریم نواز صاحبہ اور آپ بھی ایک خاتون ہیں اپ اس بات کو بخوبی سمجھتی ہیں عورت کو اگر عزت نہ دی گئی تو وہ احساس