RYK INSAF

RYK INSAF Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RYK INSAF, News & Media Website, .

Govt of Punjab PML(N) Mian Shehbaz Sharif Asif Ali Zardari Hamza Shahbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Captain (R) Mohammad...
07/05/2022

Govt of Punjab PML(N) Mian Shehbaz Sharif Asif Ali Zardari Hamza Shahbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Captain (R) Mohammad Safdar Official Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari South Punjab Secretariat Secretariat South Punjab Hec Islamabad HEC Pakistan PHEC HED Punjab Hed South Punjab PakArmyChannel - Pakistan Army Lahore, Pakistan فیصل آباد Sahiwal ❤️ ساہیوال Muridke Bwp Buyers & Sellers Apna Multan CHAKWAL PARTY(GHAM E ZAINAB and BABAR HAIDERI GROUP Kallar kahar Islamabad, Pakistan Rawalpindi, Pakistan Attock City

وزیر اعظم میاں شہباز شریف، وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف۔ وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی ڈاکٹر سلیمان طاہر پی ٹی آئی دور میں دو نمبر طریقے سے پرویز الہی کے کہنے پر لگایا گیا

مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا
اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا

نون لیگ کے دور میں بھرتی کیے جانے والے لوگ آج تک ریگولر نہ ہو سکے جبکہ پی ٹی آئی کے دور میں 200 سے زاہد ملازمین نکال کر دو نمبر طریقے سے اپنے رشتے داروں کو نوازا گیا۔
خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کو اس بندے نے ناجائز طریقے سے بہت لوٹا خواجہ فرید یونیورسٹی کو گجرات ٹو یونیورسٹی بنا رہا ہے گجرات سے پرویز الہی کہ بندے لگائے۔ وائس چانسلر صاحب کرپٹ ترین آدمی ہیں اپنی کرپشن چھپانے کے لیے گجرات, فیصل آباد سے بندے بلائے جا رہے ہیں اور انکو اہم سیٹوں پر نوازا جا رہا ہے
یہ بات حقیقت ہے کہ چوہدری مسعود صاحب خواجہ فرید یونیورسٹی میں ناجائز بھرتیوں پر بار بار گورنر چوہدری محمد سرورکہ پاس گئے، سنڈیکیٹ ممبر تک آواز بلند کی ملازمین کے ساتھ ہر فورم پر آواز اٹھائی مگر آخر میں اس عزت دار انسان کو بھی پرویز الہی نے بطور سپیکر سنڈیکیٹ ممبر سے ہٹا دیا۔
ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کے تمام پولیٹیشن آنکھیں بند کر کے بیٹھے تھے ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کے ملازمت کے کوٹے میں زیادتی ہوئی گجرات، فیصل آباد سے بندے لگائے گئے۔ یہ یونیورسٹی نون لیگ کہ دور میں جنوبی پنجاب کے لئے بنائی گئی تھی اس بندے پر کرپشن، ناجائز بھرتیوں کہ اور بھی بہت سارے کیس ہیں
وزیراعظم پاکستان، وزیر اعلی پنجاب اپ اس بات کا نوٹس لیں۔

PML(N) Mian Shehbaz Sharif Hamza Shahbaz Sharif Hamza Shahbaz Sharif Fan Club
PML(N) Lahore.(Official) Pmln Ryk PMLN RYK Pmln Rahim Yar Khan
South Punjab South Punjab buy and sell every things Tareen-Lovers South Punjab
PPP South Punjab✅ PPP South Punjab
Rahimyarkhan.net RYK Media RYK Media RYK Media Update RYK Media Group RYK News Rahim Yar Khan : Official Rahim Yar Khan LEAK's رحیمیارخان لیکس
RYK NewsKhwaja Fareed University Of Engineering & Information Technology (RYK) Kfueitians RYK News

وزیر اعظم میاں شہباز شریف، وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف۔ وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی ڈاکٹر سلیمان طاہر پی ٹی آئی...
07/05/2022

وزیر اعظم میاں شہباز شریف، وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف۔ وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی ڈاکٹر سلیمان طاہر پی ٹی آئی دور میں دو نمبر طریقے سے پرویز الہی کے کہنے پر لگایا گیا

مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا
اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا

نون لیگ کے دور میں بھرتی کیے جانے والے لوگ آج تک ریگولر نہ ہو سکے جبکہ پی ٹی آئی کے دور میں 200 سے زاہد ملازمین نکال کر دو نمبر طریقے سے اپنے رشتے داروں کو نوازا گیا۔
خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کو اس بندے نے ناجائز طریقے سے بہت لوٹا خواجہ فرید یونیورسٹی کو گجرات ٹو یونیورسٹی بنا رہا ہے گجرات سے پرویز الہی کہ بندے لگائے۔ وائس چانسلر صاحب کرپٹ ترین آدمی ہیں اپنی کرپشن چھپانے کے لیے گجرات, فیصل آباد سے بندے بلائے جا رہے ہیں اور انکو اہم سیٹوں پر نوازا جا رہا ہے
یہ بات حقیقت ہے کہ چوہدری مسعود صاحب خواجہ فرید یونیورسٹی میں ناجائز بھرتیوں پر بار بار گورنر چوہدری محمد سرورکہ پاس گئے، سنڈیکیٹ ممبر تک آواز بلند کی ملازمین کے ساتھ ہر فورم پر آواز اٹھائی مگر آخر میں اس عزت دار انسان کو بھی پرویز الہی نے بطور سپیکر سنڈیکیٹ ممبر سے ہٹا دیا۔
ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کے تمام پولیٹیشن آنکھیں بند کر کے بیٹھے تھے ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کے ملازمت کے کوٹے میں زیادتی ہوئی گجرات، فیصل آباد سے بندے لگائے گئے۔ یہ یونیورسٹی نون لیگ کہ دور میں جنوبی پنجاب کے لئے بنائی گئی تھی اس بندے پر کرپشن، ناجائز بھرتیوں کہ اور بھی بہت سارے کیس ہیں
وزیراعظم پاکستان، وزیر اعلی پنجاب اپ اس بات کا نوٹس لیں۔

PML(N) Mian Shehbaz Sharif Hamza Shahbaz Sharif Hamza Shahbaz Sharif Fan Club
PML(N) Lahore.(Official) Pmln Ryk PMLN RYK Pmln Rahim Yar Khan
South Punjab South Punjab buy and sell every things Tareen-Lovers South Punjab
PPP South Punjab✅ PPP South Punjab
Rahimyarkhan.net RYK Media RYK Media RYK Media Update RYK Media Group RYK News Rahim Yar Khan : Official Rahim Yar Khan LEAK's رحیمیارخان لیکس
RYK NewsKhwaja Fareed University Of Engineering & Information Technology (RYK) Kfueitians RYK News

06/02/2022


جنوبی پنجاب میں اعلٰی تعلیمی درسگا بھی کرپشن اور اقرباءپروری کی بھینٹ چڑھائی جا رہی ہیں ایک اور کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا۔


خواجہ فرید یونیورسٹی نے کرپشن اور اقربا پروری کی دنیا بھر میں بد ترین مثال قائم کی وائس چانسلر ڈاکٹر سلیمان صاحب نے اور اسکے حواریوں نے خواجہ فرید یونیورسٹی کو لوٹ مار کا اڈہ بنالیا، یونیورسٹی وسائل پر منظور نظر افراد پر لوٹنا ،یونیورسٹی حکام کا وطیرہ بن گیا ہے۔ کرپشن کو ”یکسو“ کرنے کے لئے کرپٹ مافیا نے اپنے پسندیدہ افراد کو یونیورسٹی کے مطلوبہ عہدوں پر خلاف قانون متعین کیا ہے
خواجہ فرید یونیورسٹی کا آج ایک اور ۔
وائس چانسلر صاحب نے یہاں پر پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکوٹر صغیر، مصطفیٰ کمال خزانہ دار، انجنیئر، فیضان احمد پروجیکٹ انجنیئر کی ملی بھگت سے پروجیکٹ کو پونچھا چکے ہیں۔
حکومت پنجاب سے ملے پروجیکٹ پر کام کرنے کہ لیے ایکسپیرینس بندے رکھے جاتے ہیں اور اسکی تنخواہ حکومت پنجاب کہ منظور شدہ ڈویلپمنٹ فنڈ میں سے دی جاتی ہے اسکے لیے پروجیکٹ مینجمنٹ میں پروفیشنل ڈگری ہولڈر کو ہی پروجیکٹ ڈائریکٹر, انجنیئر کہ طور پر منتخب کیا جاتا ہے یا چیف انجنیئر کو اسکا چارج دیا جاتا ہے مگر ہماری یونیورسٹی میں نان ایکسپیرینس، نان پروفیشنل کمال کی بات تو یہ کہ دونوں جناب انجنیئر بھی نہیں مگر انکو اس پروجیکٹ کا چارج دے دیا گیا اور انکو اس پروجیکٹ کہ فنڈ میں سے تنخواہ بھی دی جا رہی ہے اسکو کیمکل انجنیئر، پلاننگ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا ڈائریکٹر اور ہیڈ لگا دیا گیا اور فیضان احمد کہ پاس انجینرنگ کی ڈگری تک نہیں صرف سمپل تعلیم یافتہ ہیں مگر اپنے عزیز ہونے کہ ناتے انجنیئر لگا دیا گیا۔
ڈاکوٹر صغیر اور فیضان احمد کی ملی بھگت سے انہوں نے مرضی کہ مطابق ٹھیکے داروں کو پیپرا رول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مرضی ریٹ پر ٹھیکے ایوارڈ کر دیے جس سے یونیورسٹی خزانے کو ملین کا نقصان پہنچا جسکی تفصیل اگلی قسط میں بتائی جائی گئی کہ اسنے کہاں کہاں کرپشن کر کہ تعلیمی ادارے کو نقصان پونچھایا۔
مصطفیٰ کمال اور ڈاکوٹر صغیر من پسند کمیشن ریٹ پر فائل سائن کرتے ہیں جسکی پشت پناہی ریذیڈنٹ آڈیٹر عارف علی کرتا ہے میرا سوال بس یہ ہے کہ آڈیٹر کہ دفتر میں سارا دن ٹھیکے دار کیوں موجود رهتے ہیں ؟ ان ٹھیکے داروں سے اسکے کیا تعلقات ہیں۔
وائس چانسلر ہر کام کہ لیے سبکو ڈاکوٹر صغیر کہ پاس بھیجتا ہے یہ اخلاقی اور مالی طور پر کرپٹ شہرت کے حامل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یونیورسٹی کے اندر ایک ایسے منظم مافیا کی سربراہی بھی انہیں حاصل ہے جو ملازمین کی بھرتی سے لے کر یونیورسٹی کے تمام آمدن اور خرچ میں استحصال کر کے ذاتی طور پر آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کی خاص شہرت رکھتا ہے۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی کوئی قابلیت ان کے پاس نہیں ہے مگر ان عہدوں پر تعینات ہیں۔ جس کہ پاس رشوت لینے کے کٸی طور طریقے ہیں کبھی تو چاۓ پانی کے نام پر اور کبھی یہ کہہ کر کہ جی کام کروانے میں توڑا بہت تو خرچہ کرنا پڑتا ہے اگر کوئی ایماندار بندہ آجائے جو دینے سے انکار کر دے تو یہ کہ کر انکار کر دیا جاتا ہے کہ آڈیٹر نہیں مانتا کرپٹ ٹولہ مل کر سبکو تنگ کرتا ہے۔
دوستوں یہی نہیں کینٹین میں اس کو کمیشن ملتا کسی اسٹوڈنٹ کو 12

دیکھتے ہوئے اور کرپشن کہ چور دروازے کہ لیے اسکو یونیورسٹی کہ کئی بہت سے نوازا گیا ہے
(ایڈیشنل رجسٹرا، ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، چیئرمین اف کیمکل ڈیپارٹمنٹ، ہیڈ ساؤتھ پنجاب سکل ڈویلپمنٹ سینٹر، چیئرمین حال کونسل اف ہوسٹل ڈیپارٹمنٹ، کیمپس کنسٹرکشن کمیٹی، اسکروٹنی کمیٹی) اور ابھ پروفیسر اور رجسٹرار جیسی اہم سیٹ پر لگایا جا رہا ہے اسکے بورڈ کروائے جا رہے ہیں سب یکجا ہو جائیں اور ثابت کریں اس کرپٹ شہرت شکس کو ہم نہیں مانتے۔ اس یونیورسٹی کی ترقی اور ڈویلپمنٹ کی خاطر لوگ آعلیٰ ادارے چھوڑ کر خواجہ فرید یونیورسٹی آئے کچھ تو بیرون ملک سے پروفیسر اور ڈاکٹر آئے اور انہوں نے ادارے کی ترقی کی لیے دن رات محنت کی اور ایک تویل عرصے سے ادھر سے کام کر رہے ہیں جنکی وجہ سے آج یونیورسٹی اس ترقی کہ مقام پر ہے جو کہ آج ہائر رینکنگ میں شامل ہو گئی ان لوگوں کو ریگولر نہیں کر رہا کوئی ریگولر کی بات کرے تو جھوٹے کیس بنا دیتا ہے نکالنے کی ڈھمکی دیتا ہے، یونیورسٹی کہ تمام سینئر لوگوں کو کھڈے لائن لگایا گیا۔ بندر بانٹ نظام سے صرف اپنوں کو نوازا جا رہا ہے یہاں کہ سینئر لوگوں کو اگنور کیا جا رہا ہے ڈاکٹر بخت، ڈاکٹر جاوید اقبال، ڈاکٹر سلیم اللہ، ڈاکٹر ندیم سلامت، ڈاکٹر شاہد عتیق، ڈاکٹر شمسا، ڈاکٹر ناظم، ڈاکٹر شکور، عدنان ان تمام سینئر بندوں کو کھڈے لائن لگایا گیا ہے
وائس چانسلر صاحب کا اقصیٰ کو ہٹا کر عابد علی کو رجسٹرار آفس کا چارج دینا صرف اپنے من پسند افراد کو 1-16 میں بھرتی کرنا تھا۔
وائس چانسلر نے ریذیڈنٹ آڈیٹر عارف، پروجیکٹ ڈائریکٹر صغیر، مصطفیٰ کمال، انجنیئر فیضان کو ساتھ ملا کر ٹھیکوں میں ملین روپے کے گھپلے کیے ہیں۔ جس کی درخواست 31جنوری کو نیب میں جمع ہو چکی ہے یاد رہے ان پر پچھلے بھی کرپشن کیس آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں

ان اندھیروں کا جگر چیر کر نور آئے گا
تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئے گا

بھی یونیورسٹی خزانے کو لوٹنے اور کرپشن کی رینکنگ وائس چانسلر سے پیچھے نا رہی اپنی PHD کی ریسرچ کہ لیے یونیورسٹی میں کچھ لوگ بھرتی کروائے اور اپنی ڈگری کی ریسرچ اور پیپر پبلیکشن ان سے کروائے۔ یاد رہے یہ سب ملازم تو یونیورسٹی کہ ہیں مگر ریسرچ وائس چانسلر کی بیوی ڈاکٹر صائمہ کی کر رہے ہیں. ملازم تو یونیورسٹی کہ ہیں مگر پیپر پبلش اسکی بیوی کی کر رہے ہیں۔ (ڈاکٹر ماجیدہ، ڈاکٹر فرخندہ، ڈاکٹر بلال، ڈاکٹر شہباز، عابد علی) ان میں سے سب کہ سلیکشن بورڈ کروا دیے گئے ہیں۔ صرف یہی نہیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر عابد علی کو ڈاکٹر سلیمان طاہر کی طرف سے واضع ہدایت ہے کہ اسکی بیوی کی شاپنگ کہ اخراجات میرے آفس سے مینیج کرنے ہیں وہ اسکی بیوی کی اسائنمنٹ اور پریزنٹیشن بنا کر دیتا ہے صرف یہی نہیں ایک گاری وائس چانسلر کی بیوی کہ استعمال میں ہے جسکا وہ نا جائز استعمال کرتی ہے اور اسکے تمام تر اخراجات یونیورسٹی خرچے سے وائس چانسلر آفس سے جاتے ہیں مگر ان گاڑیوں کا ریکارڈ مانگنے پر آج تک فنانس ڈیپارٹمنٹ کو نہیں دیا گیا۔
ڈاکٹر فرخ منصور جنجوعہ اور ڈاکٹر ندیم سلامت ایک بری شہر ت کے حامل اسسٹنٹ پروفیسر ہیں وائس چانسلر صاحب نے اُن کو مکمل طور پر استعمال کیا اپنے سٹوڈنٹ تک کو جامعہ کے اساتذہ کے خلاف جھوٹی fir درج کروانے میں ملوث ہیں۔ اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ وی سی کے اشارہ ابرو کے منتظر رہتے تھے کہ جب چاہے کسی بھی بے گناہ کی شامت کا ذریعہ بن جاتے تھے مگر آبھ??????
وائس چانسلر سلیمان طاہر کی جھوٹی کارکردگی کو بڑھا چڑھا کر سوشل میڈیا پر پھیلانے میں بھی ایک منافق کا کردار ہے۔ یہ منافق اور کوئی نہیں لیکچرر انور فاروق ہے۔ انور فاروق کو اپنے سکیل سے بڑھ کر عہدے نوازے ہوئے ہیں جس میں ہیڈ میڈیا ڈیپارٹمنٹ، ڈائریکٹر پروکیورمنٹ، لائبریرین شامل ہیں۔ اس کا لیکچر کی پوزیشن پر ہیومینٹیز ڈیپارٹمنٹ میں سلیکشن بورڈ بھی کرا دیا گیا ہے اور اسکو ریگولر کر دیا گیا ہے
آج کل یاسر کو سپورٹس ڈائریکٹر لگا ہوا ہے جو وائس چانسلر صاحب کا بھانجا یاد رہے اسکی وجہ سے HEC نےKFUEIT UNIVERSITY سپورٹ پر پابندی عائد کی ہے اس کا ابھی ایم ایس مکمل ہوا ہے اسی طرح وائس چانسلر نے اپنے سٹوڈنٹ مخدوم آباد کو جو آجکل ٹرانسپورٹ ڈائریکٹر لگا ہوا ہے جسکو ٹرانسپورٹ کا پتا ہی نہیں ایم ایس کیمیکل کیا ہوا ٹرانسپورٹ آفیسر لگا دیا جو کہ مکینیکل انجینئر لگایا جاتا ہے اب اس نے کرپشن سے وائس چانسلر صاحب کو 3 گاڑیوں سے نوازا ہوا ہے۔
یونیورسٹی کے اندرونی حالات جاننے کے بعد یہ گماں پختہ یقین میں بدل گیا کہ یونیورسٹی چند لوگوں کے ہاتھوں میں پر غمال ہے اور کسی وڈیرے کے ذاتی ڈیرے کی مانند کام کر رہی ہے۔
سلیمان طاہر صاحب یونیورسٹی کی حالت پر رحم کریں تم مولوی مشتاق بنو گے اسکا حشر تمہارے سامنے ہے اگر تم ایوب یحییٰ ضیاء اور مشرف بنو گے انکا حشر تمہارے سامنے ہے یہ تمہارے پاس الحام الہی ہے باقی تمہارے پاس فرشتے نہیں آنے سمجھانے کیلئے جو کہ تمہارے ارد گرد ہو چکا اسے دیکھ کر اس سے سبق سیکھ کر کچھ ہوش کے ناخن لو
اور میری تمام ہر اس شکس سے گزارش ہے جسکو اسنے تنگ کیا غیر قانونی طریقے سے نوکری سے نکالا جس پر جھوٹے مقدمات بنائے ان سے بدتمیزی کی جسکے ساتھ میریٹ کی زیادتی ہوئی جن ٹھیکے داروں کہ پیسے کھا کر بیٹھا ہے تمام لوگ اکھٹے ہوں اسکی کرپشن ہم مزید نہیں برداشت کر سگتے-



Cm.punjabGovernor Chaudhry Mohammad Sarwar Raja Yassir Humayun Sarfraz Hashim Jawan Bakht MPA Chaudhry Muhammad Shafique Rohi Daily Cholistan times epaper
Higher Education Department Kfueit- Khawaja Fareed University of Engineering & Information TechnologyKfueitians Khwaja Fareed University Of Engineering & Information Technology (RYK) Rahimyarkhan.net PhDs Of Pakistan Pakistan Tahreek-e-Insaf (Rahim Yar Khan)

06/02/2022
Higher Education Department Rahim Yar Khan : Official Daily Pakistan Daily Pakistan Khwaja Fareed University Of Engineer...
06/02/2022

Higher Education Department Rahim Yar Khan : Official Daily Pakistan Daily Pakistan Khwaja Fareed University Of Engineering & Information Technology (RYK) Kfueit- Khawaja Fareed University of Engineering & Information Technology KfueitiansKfueitians

آئی آئی تیری موت آئی انشااللہ خواجہ فرید والو رحیم یار خاں والو انشااللہ سب کی اس شیطان سے جان چھوٹے گی ۔ کنکر یاں مارنے...
03/01/2022

آئی آئی تیری موت آئی انشااللہ
خواجہ فرید والو رحیم یار خاں والو انشااللہ سب کی اس شیطان سے جان چھوٹے گی ۔ کنکر یاں مارنے کے لیے تیار ہو جاو۔
Body formed to probe plagiarism allegation against VC: HEC -
https://epaper.dawn.com/DetailNews.php

Governor Chaudhry Mohammad Sarwar
Raja Yassir Humayun Sarfraz Hashim Jawan Bakht Higher Education Commission, Pakistan Higher Education Department Governor Punjab's Social Welfare Committee Lahore, Pakistan CH Shafiq Mpa pp263 Offical
Punjab Government Servants Housing Foundation Project, Faisalabad
News24 Rahim Yar Khan : Official Rahimyar Khan Buy & Sell Rahimyarkhan.net
Rahim Yar Khan : Official

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RYK INSAF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share