Catch_InFo

Catch_InFo Welcome, This page is devoted to share News, Facts and informative content. Stay Connected!!

یہ دنیا معیشت اور تجارت کی دنیا ہے! یہاں یہود و ہنود و نصاریٰ کا کوئی چکر نہیں🌝
13/09/2023

یہ دنیا معیشت اور تجارت کی دنیا ہے!

یہاں یہود و ہنود و نصاریٰ کا کوئی چکر نہیں🌝

پاکستان تحریک انصاف کو ائندہ الیکشن میں بلے کا نشان ملے گا یا نہیں، الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس پر فیصلہ محفو...
13/09/2023

پاکستان تحریک انصاف کو ائندہ الیکشن میں بلے کا نشان ملے گا یا نہیں، الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

JBH...
12/09/2023

JBH...



عسکری قیادت کا  ڈالر کی قیمت کو 250 روپے  سے نیچے لانے کے لیے  ہر  ممکن کارروائی کا فیصلہ
12/09/2023

عسکری قیادت کا ڈالر کی قیمت کو 250 روپے سے نیچے لانے کے لیے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ

‏🚨🚨📢📢🚨🚨6 مہینے ڈنڈا پوری شدت سے پھرے گااحتساب مکمل ہوجائے گا تو انتخاب کی بات ہوگیجو جو ملوث تھا سب کے سب اپنا کیا بھگتی...
12/09/2023

‏🚨🚨📢📢🚨🚨
6 مہینے ڈنڈا پوری شدت سے پھرے گا
احتساب مکمل ہوجائے گا تو انتخاب کی بات ہوگی
جو جو ملوث تھا سب کے سب اپنا کیا بھگتیں گے
آنے والے 6 ماہ بہت کچھ بدل کر رکھ دیں گے

آج پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر میں ہیلی کاپٹر حادثہ ہوا ہے جس میں پاکستان بحریہ کے دو افسران سمیت تین اہلکار ش...
04/09/2023

آج پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر میں ہیلی کاپٹر حادثہ ہوا ہے جس میں پاکستان بحریہ کے دو افسران سمیت تین اہلکار شہید ہو گئے_

وہ خفیہ کوڈز جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔* #* #8351 #* #*اس سے آپ گزشتہ 20 فون ...
14/08/2023

وہ خفیہ کوڈز جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

* #* #8351 #* #*

اس سے آپ گزشتہ 20 فون کالز میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔

#31 #

یہ کوڈ آپ کے نمبر کو آﺅٹ گوئنگ کالز میں چھپانے میں مدد دیتا ہے اور اسے واپس کرنے کے لیے *31 # کو ڈائل کرنا ہوگا۔

* #1234 #

اس کوڈ سے آپ اپنے فون کا موجودہ فرم وئیر چیک کرسکتے ہیں (صرف سام سنگ گلیکسی اسمارٹ فونز میں کام کرتا ہے)۔

* #* #4636 #* #*

اس کوڈ سے وائی فائی سگنل، بیٹری، یوزایج اسٹیٹکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔

米#0米#

اس کوڈ سے آپ جنرل ٹیسٹ موڈ کو دیکھ سکتے ہیں جو کہ مختلف فون آپریشنز دکھائے گا۔

* #* #0* #* #*

اس کوڈ سے ایل سی ڈی ڈسپلے کو ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے۔

米#米 #34971539#米#米

یہ کوڈ کیمرے کے بارے میں مکمل تفصیلات فراہم کرتا ہے۔

* #* #7780* #* #

اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری ری سیٹ سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی۔

* #0011 #

یہ سام سنگ گلیکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے۔

* #* #4636 #* #*

یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے۔

یہ کوڈز صرف انڈرائیڈ ڈیوائسز پر ورک کریں گے👇

مزید مفید معلومات کےلئے اس پوسٹ کو شئیر کریں اور پیج کو فالو کریں۔

‏چند انتہائی بہترین اور مفید موبائیل ایپس جن کا آپ کے موبائیل میں ہونا ضروری ہے۔اردو لکھنے کے لیے SwiftKey Keyboard انگل...
14/08/2023

‏چند انتہائی بہترین اور مفید موبائیل ایپس جن کا آپ کے موبائیل میں ہونا ضروری ہے۔

اردو لکھنے کے لیے
SwiftKey Keyboard

انگلش سے اردو ڈکشنری کے لیے
Dic Box urdu
اور یہی ڈکشنری اردو سے انگلش کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہے

جبکہ آفلائن اردو لغت کے لیے
Urdu Lughat (eagle ind)

تحریریں لکھنے کے لیے
Journey

ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے
Power Director

فوٹو ایڈیٹنگ کے لیے
Snapseed

فوٹو میں کلر کوریکشن کے لیے
Adobe Lightroom

بیک گراؤنڈ ریموو کرنے کے لیے
Eraser

یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے
Tubemate

ٹورنٹ اور عام فائلز ڈاؤنلوڈنگ کے لیے
idm ( vicky bandick)

اور براؤزنگ کے لیے
Brave Browser

جبکہ فائل منیجر
Es file Explorer pro (older)

اور فونٹس کے لیے
zFont

کتابیں پڑھنے کے لیے
Anybooks

دوڑنے بھاگنے والی گیمز میں
Temple run oz

ہلکی پھلکی ویڈیو آڈیو ایڈیٹنگ کے لیے
Timbre

لوگو یا فوٹو ڈیزائن کے لیے
Canva

وال پیپرز اور رنگ ٹونز کے لیے
Zedge

گرافک ڈیزائننگ کے لیے
Pixellab

بہترین فوٹو رزلٹ کے لیے
Gcam

انگریزی کالمز کے مختصر ورژن کے لیے
DeepStash

انگریزی میں فوٹو پر ٹیکسٹ کے لیے
Geulgram

اردو شاعری ڈھونڈنے پڑھنے کے لیے
Rekhta

موبائل ٹو موبائل فائلز ٹرانسفر کرنے کے لیے
Shareme

اور ایڈز فری یوٹیوب ایکسپیرینس کے لیے
YouTube Vanced
استعمال کرتا ہوں
یہ میری ذاتی پسندیدہ ایپلیکیشنز ہیں
جو میرے ہر موبائل میں ہوتی ہیں
جن کو میں کئی سالوں سے استعمال کر رہا ہوں
اور انسے ملتی جلتی درجنوں ایپلیکیشن استعمال کرنے کے بعد انکو پھر بھی بہتر پایا ہے 👇

فیس بک سے پیسے کمانے کے پانچ طریقےکیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ فیس بک کو تفریح کے ساتھ ساتھ پیسے کمانے کے لئے بھی استعما...
14/08/2023

فیس بک سے پیسے کمانے کے پانچ طریقے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ فیس بک کو تفریح کے ساتھ ساتھ پیسے کمانے کے لئے بھی استعمال کریں۔ جی ہاں۔ آپ فیس بک استعمال کرکے پیسے کما سکتے ہیں آج میں آپ کو بتاؤں گا ان طریقوں کے بارے میں جنہیں استعمال کر کے اپ فیس بک سے پیسے کما سکتے ہیں۔ تو چلئے شروع کرتے ہیں۔

فیس بک اسٹارز
یہ فیچر سب سے پہلے 2021 میں مختلف ممالک میں متعارف کرایا گیا تھا اور ایک سال بعد پاکستانی صارفین کے لیے اسے پیش کیا گیا۔

اس فیچر سے کوئی بھی صارف اپنی تصاویر، ویڈیوز، لائیو اسٹریم یا تحریری پوسٹس سے پیسے کما سکتا ہے۔

فیس بک اسٹارز کے لیے صارفین کو اپنا ایک پیج بنانا ہوگاجس پر کم از کم 60 دنوں تک 500 فالوورز کا ہونا ضروری ہوگا۔

اسی طرح ذاتی پروفائل میں پروفیشنل موڈ کو ان ایبل کرکے بھی اس پروگرام کا حصہ بننا ممکن ہے، مگر کم از کم فالوورز کی تعداد 500 ضروری ہے۔

فیس بک کمیونٹی اسٹینڈرڈز اور Partner Monetization پالیسیوں پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ اسٹارز پروگرام کے شرائط و ضوابط کو تسلیم بھی کرنا ہوگا۔

ایک صارف اپنے فینز کو اسٹار گول بتا سکتا ہے تاکہ لوگ اس کے مواد پر اسٹارز خرید کر بھیج سکیں۔

ان صارفین کو بینک اکاؤنٹ یا پے پال کی تفصیلات دینا ہوتی ہیں تاکہ پیسے وہاں جمع ہوسکیں۔

ان اسٹریم ایڈز (In-stream ads)
فیس بک کی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ اشتہارات ہیں اور صارفین بھی اس میں سے حصہ حاصل کر سکتے ہیں۔

عموماً ان اسٹریم ایڈز فیس بک ویڈیوز کا حصہ بنتے ہیں اور اس پروگرام کا حصہ بننے کے لیے ایک ایسے فیس بک پیج کو تشکیل دینے کی ضرورت ہوتی ہے جس کے فالوورز کم از کم 10 ہزار ہوں۔

آپ کے پیج کی ویڈیوز پر گزشتہ 60 دن کے دوران کم از کم 6 لاکھ ویوز کا ہونا ضروری ہے۔

پیج پر کم از کم 5 ویڈیوز کی موجودگی ضروری ہوگی جبکہ کم از کم عمر 18 سال ہونا شرط ہے۔

برانڈ Collabs
اس پروگرام کا حصہ بننا ان اسٹریم ایڈز کے مقابلے میں زیادہ آسان ہے۔

بس آپ کو کسی برانڈ سے شراکت داری کرنا ہوگی جس کے عوض آپ کو آمدنی ہوگی۔

اس پروگرام کا حصہ بننے کے لیے کم از کم ایک ہزار فالوورز والے پیج کی ضرورت ہوگی۔

پیج پر کم از کم 15 ہزار پوسٹ انگیج منٹس لازمی ہے جبکہ ویڈیوز کو ایک لاکھ 80 ہزار منٹ تک دیکھا گیا ہو یا 3 منٹ طویل ویڈیوز کے ویوز 30 ہزار منٹس کے ہوں۔

اس پروگرام کا حصہ بننے کے لیے بھی کم از کم عمر 18 سال رکھی گئی ہے۔

سبسکرپشنز
یہ بھی فیس بک سے آمدنی کا ایک پروگرام ہے جو چند ممالک جیسے امریکا، برطانیہ، جرمنی یا بھارت تک محدود ہے، ان سے باہر دیگر ممالک کے صارفین انوی ٹیشن پر ہی اس کا حصہ بن سکتے ہیں۔

اس پروگرام کے لیے بھی ایک فیس بک پیج کو تشکیل دینے کی ضرورت ہے جس کے کم از کم فالوورز کی تعداد 10 ہزار ہونی چاہیے۔

50 ہزار پوسٹ انگیج منٹس اور ایک لاکھ 80 ہزار منٹس تک ویڈیو ویوز جیسی شرائط بھی پوری کرنا ہوں گی۔

فیس بک ریلز
مئی 2023 میں میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام صارفین کے لیے ریلز ویڈیو سے آمدنی کا حصول مزید آسان بنانے کا اعلان کیا تھا۔

اس مقصد کے لیے ایک نئے پروگرام کو متعارف کرایا گیا جس کے تحت فیس بک اور انسٹا گرام پر پوسٹ کی جانے والے مختصر ویڈیوز میں مزید اشتہارات کو دکھایا جائے گا۔

یہ پروگرام کمپنی کی جانب سے آمدنی شیئرنگ کے روایتی طریقہ کار سے کچھ مختلف ہے۔

میٹا نے بتایا کہ نئے ماڈل کے تحت تخلیق کاروں کو ان کی پبلک ریلز ویڈیو کی کارکردگی پر پیسے دیے جائیں گے۔

آسان الفاظ میں صارف کی ویڈیو کو جتنی زیادہ بار دیکھا جائے گا، آمدنی اتنی زیادہ ہوگی، چاہے اس ویڈیو پر اشتہاری آمدنی کم ہی کیوں نہ ہو۔
فی الحال 52 ممالک کے صارفین اس نئے پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں، جن کو چند شرائط بھی پوری کرنا ہوگی، خیال رہے کہ ان ممالک میں ابھی پاکستان شامل نہیں۔

ان صارفین کے لیے ضروری ہوگا کہ انہیں پیمنٹ پروگرام کے لیے مدعو کیا جائے یا ان کا پہلے سے اسٹریم ایڈز (ads) کا رکن ہونا ضروری ہوگا۔

ان صارفین کا ایک پیج ہونا ضروری ہوگا یا نیا پیج بنانا ہوگا یا پروفائلز پر پروفیشنل موڈ ان ایبل کرنا ہوگا۔

ان کی عمر کم از کم 18 سال ہونا ضروری ہوگا۔

اگر یہ پوسٹ آپ کو مفید لگی ہے تو شئیرضرور کریں سوال ہو تو کمنٹ میں پوچھیں اور مزید اپڈیٹس کیلئے کیچ انفو پیج کو فالو کریں تاکہ آپ کو ہر ٹویٹ ملتی رہے👇

16/03/2023

World's Most Cheapest Countries
(cost of living in 2023)

1.🇵🇰 Pakistan
2.🇪🇬 Egypt
3.🇮🇳 India
4.🇨🇴 Colombia
5.🇱🇾 Libya
6.🇳🇵 Nepal
7.🇱🇰 Sri Lanka
8.🇺🇦 Ukraine
9.🇰🇬 Kyrgyzstan
10.🇸🇾 Syria

(Numbeo)

11/03/2023

  and   have agreed to re-establish ties and reopen embassies within two months, according to Iranian and Saudi state me...
11/03/2023

and have agreed to re-establish ties and reopen embassies within two months, according to Iranian and Saudi state media.

28/02/2023

خدارا اپنے نام نہاد لیڈرز جن کے نزدیک آپ کی حیثیت جانوروں سے بھی کم ہے کے لئے اپنے گھر والوں اور بچوں کے لئے مشکلات مت پیدا کریں۔

Lahore Qalandards Gifted a Plot to Fakhar Zaman for his Brilliant Knock Against Zalmi
27/02/2023

Lahore Qalandards Gifted a Plot to Fakhar Zaman for his Brilliant Knock Against Zalmi

Price of Gold Leaf Cigarette Pack Likely to Cross Rs. 800 in PakistanEarlier The to***co sector has been at the hit list...
25/02/2023

Price of Gold Leaf Cigarette Pack Likely to Cross Rs. 800 in Pakistan

Earlier The to***co sector has been at the hit list for the government’s increasingly higher revenue collection needs, by paying higher taxes. The fresh massive strike of around 153 percent Federal Excise Duty (FED) rates on ci******es is going to cause around a 250 percent increase in the prices of ci******es, produced by legitimate companies.

Apart from the major hike in prices of ci******es, the supplementary finance bill, which was tabled in the parliament today by the finance minister, also suggests to increase the sales tax. That coupled with the excise duty is more likely to boost the existing business of illicit ci******es contributing nothing to the national exchequer.

It ought to be mentioned here that the Federal Board of Revenue (FBR), on Tuesday has notified the FED increase on expensive brands from Rs6.5 per cigarette to Rs16.5 – an increase of 153%. For less expensive brands, per stick increase is from Rs2.55 to Rs5.05 – an increase of 98%.

Now the sources say that Govt May Increase More cigarette price in the Upcoming Months.

Famed Baloch singer Wasu Khan passed away Friday morning. According to his family, the singer was suffering from a prolo...
24/02/2023

Famed Baloch singer Wasu Khan passed away Friday morning. According to his family, the singer was suffering from a prolonged illness and was admitted to a private hospital in Sukkur where he died.

Master Class Babar🔥| First batsman to score 2500 runs in HBL PSL
24/02/2023

Master Class Babar🔥| First batsman to score 2500 runs in HBL PSL

Islamabad United win the match by 5 wickets from Peshawar Zalmi
23/02/2023

Islamabad United win the match by 5 wickets from Peshawar Zalmi

Address


Telephone

+61435460685

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Catch_InFo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Catch_InFo:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share