پہلے ان لوگوں کا نعرہ تھا کشمیر بنے گا پاکستان 🇵🇰
اب یہ کونسا کشمیر فتح کرنے جا رہے ہیں
خوشخبری
ڈالر کا ریٹ گوجرہ اور جھنگ سے کھلا کرے گا،،،،،
یہ وہ بیان ہے جس کی وجہ سے آج ارشد شریف اس دنیا میں نہیں ہیں( اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن )
اناللہ وانا الیہ راجعون،
اینکرپرسن ارشدشریف کینیاکےشہرنیروبی میں گولی لگنےسےشہید، کینیاکی مقامی پولیس کی جانب سےواقعےکی تحقیقات جاری، واقعہ نیروبی سے2گھنٹےکےفاصلےپرواقع علاقےمیں پیش آیا، اےآروائی فیملی کاارشدشریف کی شہادت پرشدیدغم کااظہار۔
سعود بٹ کا PMLN کو چھوڑنے کا اعلان
جو مرضی دکھا لو شرم فیر وی نھیں آنی
اس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے🥱😂😂
واہ واہ کیا مثال دی ہے یار
دینے والا صرف اوپر والا ہے،چاہے آپ کتنے ہاتھ پیر مارلو، ویراٹ کوہلی
پاکستان اور انڈیا کے میچ کا مزہ ایک طرف اور اس ویڈیو کا مزہ ایک طرف لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال پر شاہینوں کے ردعمل دیکھنے کے لائق 😍😁✌️👑
نون لیگ والوں حاضری لگاؤ حلال ڈانس کر رہی ہے 😁😜
گوجرہ میں احتجاج
گوجرہ میں بجلی کے بلوں میں زیادہ ٹیکس آنے پر لوگوں نے احتجاج کیا
گوجرہ والو کو مبارک ہو ❤ ❤❤
❤گوجرہ ❤شہر میں اب نہیں سڑکیں بنے گی
نتہائی غلیظ حرکت 😢😡 انہیں کم از کم پکڑے جانا چاہیے اسطرح کی حرکتیں کرنے کے جرم میں۔۔۔
انتہائی غلیظ حرکت 😢😡 انہیں کم از کم پکڑے جانا چاہیے اسطرح کی حرکتیں کرنے کے جرم میں۔۔۔
لو پاکستانیوں آئی فون کی بارش😀😀😀😀
1983 کی مہنگائی جب سونا 102 روپے تولہ
آٹا 8 روپے من بڑا گوشت 12 آنے کلو اور چھوٹا گوشت ڈیڑھ روپے کلو تھا روٹی 2 پیسے اور سالن فی پلیٹ اڑھائی آنے کی تھی۔۔۔لیکن انسان تب بھی تنگ ہی تھا۔۔۔۔۔۔لگتا ہے یہ شروع سے قیامت تک تنگی کاہی شکوہ کرتارہےگا🤔 🤩🤩🤩👆🏻👆🏻👆🏻
دنیا کی وہ جگہ جہاں رات اور صبح آپس میں ملاقات کرتے ہیں. مطلب ایک طرف صبح کا منظر اور بالکل اس کے ساتھ ہی رات کا منظر. بےشک میرے رب کی قدرت کی کوئی حد نہیں. Beshak
#سبحان_اللہ #ماشاءاللہ
#followmenow