TDNews

TDNews urdu news website

Taza Dam News

19/10/2021

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

ایک بار درود پاک کی تلاوت کریں اور مکمل ہو کر کمنٹ کریں۔

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے تو اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم
سبب تخلیق دنیا کا جہاں جب بھی کہیں لکھا
محمد اولیں لکھا,محمد آخری لکھاﷺ

ذاتِ محمد موضوع ہی ایسا معطر اور منور کر دینے والا ہے کہ جو بھی اس عنوان سے منسوب ہو اوہ مہک گیا،وہ دمک گیا ، وہ چمک گیا

جس سال نبی پاک کی ولادت ہوئی اس سال ایسا کوئی درخت نہی جس نے پھل نہ دیا ہو ۔۔۔
مکہ کے سنگلاخ پہاڑوں سے حق کا علم بلند کیے ہوئے اس ناگزیر شخص نے اپنے رحمت ، صبر ، استقامت ، اور بہترین انسانی رواداری کے تحت قیصر و کسرٰی کے محلات تک کو پیغام رب سے روشناس کرایا ۔ عرب کی بادشاہی کا تاج سر پر سجانے کے بعد بھی آپ کی سادگی ، بردباری اور عاجزی پر فرق نہیں آیا ۔ آپ بیک وقت عادل بادشاہ ، منصف وقت اور انسانیت کے لیے مسیحا تھے ۔
سیرت مبارک میں حوصلہ افزاء زندگی گزارنے کے تمام اسلوب موجود ہیں جب بھی حالات سے تھک جاٸیں تو آپ مبارکﷺ کے زندگی پر ایک گہری نظر تمام تھکاوٹ کو عزم میں بدل دیتی ہے ۔
منجانب: کے پی آر
Recite durood e pak once and do comment with done ✅

12th Rabi ul Awal
The Birthday of Prophet Muhammad ( PBUH) is being celebrated on 12th Rabi ul Awal each year.
Background
It was firstly celebrated in 12th century
The first public observance of Milad-un-Nabi by Sunnis took place in 12th century in Syria under the rule of Noor-un-Din Zangi
Noor-e-Muhammad SAW
لا إله إلا الله محمد رسول الله


Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TDNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share