JKBS world

JKBS world Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JKBS world, News & Media Website, .

04/01/2023
04/01/2023

انتہایئ افسوسناک ۔
گاڑی کو حادثہ ڈرائیو جاوید موقع پر جانباک ۔
پلندری سے راولاکوٹ کی جانے والی گاڑی کو بیکاں چھلاڑ کے مقام پر حادثہ۔ تفصیلات کے مطابق کیری ڈبہ کھائی میں گرنے سے ڈرائیور موقع پر جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں جاں بحق ہونے والے ڈرائیور کے ماں باپ اور 2 بیٹیاں شامل ہیں جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
اللہ مغفرت فرماہئں

12/12/2022

جموں کشمیر کی بیٹی کا اعزاز ۔
راولاکوٹ (آ صف اشرف ) متنازعہ اور منقسم ریاست جموں کشمیر کی قابل فخر بیٹی کا اعزاز ہاتھ سے قران پاک لکھ ڈالا کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کی گیارہویں کلاس کی طالبہ نے 6 ماہ میں ہاتھ سے قرآن کریم لکھ کر مثال قائم کردی .
بانڈی پورہ کے ہنجن علاقے سے تعلق رکھنے والے طارق احمد پرے کی بیٹی اربین طاہر نے صرف چھ ماہ میں اپنے ہاتھ سے قرآن شریف لکھا ہے۔ ’’ اربین طائر کا کہنا ہے کہ میرا بچپن سے خواب تھا کہ میں قرآن شریف کو ہاتھ سے لکھوں اور اس شوق کی تکمیل کرنے سے پہلے میں نے خطاطی کی بھی کوشش کی اور مکمل قرآن شریف لکھنے سے پہلے اس کے کچھ صفحات لکھنے کی کوشش کی۔‘‘

انہوں نے کہا کہ جب میں نے اپنے ہاتھ اور ہنر لکھنے کے لیے تیار کر لیے تو میں نے قرآن شریف اور اور فاتحہ لکھنا شروع کر دیا، میں نے چھ ماہ میں مکمل قرآن شریف لکھنا شروع کر دیا۔

"میں نے نو سو سے زیادہ مکمل صفحات پر مشتمل قرآن شریف لکھا،
"لڑکیوں کے لیے میرا پیغام لوگوں کو دکھانا ہے کہ لڑکی کیا کر سکتی ہے۔ یہ محسوس نہ کریں کہ آپ ڈھیلے ہیں۔ آج کے دور میں لڑکیاں اور لڑکے دونوں برابر ہیں،‘‘ کپواڈہ کے قصبہ ترہگام میں رہائش پزیر ش کشمیر بابائے قوم مقبول بٹ کی والدہ محترمہ پچانوے سالہ شاہ مالی بیگم اور لیبریشن فرنٹ لیڈر ماسٹر افضل شیخ نے اس تاریخی کام پر طارق پرے اور ان کی قابل فخربیٹی ارہین طائر کو مبارک دی ہے

12/12/2022

آزاد کشمیر کے شہریوں اور کچھ چاہیے
آزاد کشمیر میں ٹرانسپورٹ کو بہتر کرنا اس لیے مجھے یورپ جانا .منظوری دی جاے۔

02/12/2022
01/12/2022

انتہایئ افسوسناک ۔
آزادکشمیر کا نوجوان راولپنڈی میں قتل ۔
خوبصورت نوجوان حمزہ آفتاب جن کا تعلق داتوٹ پاچھوٹ سے ہے آج راولپنڈی صادق آباد میں بے رحمی سے خنجر مار کر قتل کر دیا گیا
اللہ مغفرت فرماہئں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماہئں
ابتدایئ اور غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر اپنے کراے دار کے ہاتھوں یہ سب ہوا۔

13/11/2022

ورلڈ کپ فاہنل میں جموں کشمیر کا ایک شہری آزادی والی شرٹ پہن کر میچ دیکھ رہا ہے۔

12/11/2022
04/11/2022

انتہایئ افسوس ناک خبر
شہباز منظور ان چھوٹے معصوم بچوں کا باپ رو با صحت نہ ہو سکا اور دارفانی سے کوچ کر گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین بٹّے نی راہ والے شہباز بھائی کچھ دنوں سے اسلام آباد کے ایک ہسپتال کی انتیایئ نگہداشت وارڈ میں تھے جہاں یہ دل چیر دینے والی تصویر بنائی گئی تھی جب اُن کے بچے اُن کے پاس آے تھے۔

15/10/2022

ارسلان زبیر (راولاکوٹ آزادکشمیر )کا یہ بچہ 4ماہ ہوگیے ہیں اسلام اباد سے اغواء ہوا ہے ابھی تک کوئی خبر نہیں ملی مردہ ضمیر لوگ اس اولاد کی تکلیف کو نہیں محسوس کرسکتے -والدین کس کرب میں ہونگے یہ وہ جانتے ہیں جن کے اپنے بچے ہیں۔ماں اور باپ کے لیے اس دنیا کی سب سے بڑی چیز اُنکی اولاد ہوتی ہے یہ دکھ محسوس کریں اور ارسلان کی آواز بنیں۔

06/10/2022

8 اکتوبر 2005 جب قیامت کا منظر تھا ۔ہزاروں جانیں چلی گئی تھیں اور بیشمار زخمی۔۔ٹھیک 17سال بعد ایک گھر کے نیچھے دب جانے والی بچی کی دردناک کہانی سُنیں براہ راست ہفتے والے دن ہمارے ساتھ

27/09/2022

رولنمبر 26905، کلاس نہم، گاؤں بکوٹ (ایبٹ آباد) کی بیٹی رداء نے505 میں سے 505 نمبر حاصل کئے مگر نہ والد ہے نہ والدہ ہیں کون مبارک دے؟ والدین کی قبروں پر جا کر رو پڑی۔ اللّٰہ پاک اس بچی کو زندگی بھر خوش رکھیں اور ہر قسم کی دنیاوی و اخروی کامیابیوں سے نوازے۔

27/09/2022

زرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے
راولاکوٹ کے نواحی گاوں نامنوٹہ کھائی گلہ کے ہونہار نوجوان آصف الطاف نے نیو جرسی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی امریکہ سے ایم ایس سول انجنئیرنگ میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔آصف الطاف جیسے نوجوان ہی ہمارا مستقبل ہیں۔

27/09/2022

اس سے بڑھ کر دکھ دنیا میں ممکن نہیں
کوئٹہ میں نا معلوم افراد نے فائئرنگ کر کہ معروف آرتھوپیڈک ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے تین بیٹوں کو قتل کر دیا ہے۔بچوں کی عمریں 18 ,16 اور 8 سال تھیں۔

11/09/2022

آزادپتن روڈ پر سفر کرنے سےاجتناب کریں۔روڈ بہت خراب ہے۔اپنے اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔متبادل راستہ اپنائیں ۔

Naseem shah
07/09/2022

Naseem shah

26/08/2022

دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، پانی نوشہرہ کے نشیبی علاقوں میں داخل ہونا شروع
نوشہرہ انتظامیہ کے مطابق اس وقت دریاٸے کابل میں پانی کا بہاؤ ایک لاکھ 96 ہزار 400 کیوسک سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

19/07/2022

عروسی جوڑا کفن میں بدل گیا.
مظفراباد سے شاہکوٹ آنے والی بارات واپسی پر مظفراباد جاتے ہوے دلہن اور دولہا والی گاڑی ماربل سے دریاے نیلم میں گر گئی تھی۔ دنیا میں خوشی کے ساتھ ہزاروں غم بھی ہوتے ہیں
جہاں بجتی ہیں شہنائیاں وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں
اللہ پاک مغفرت کرے دلہن گھر پہنچنے سے پہلے اللہ کے پاس پہنچ گی نیلم میں گاڑی دریا میں جا گری اللہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے اور مرنے والوں کو اللہ جنت نصیب کرے

03/07/2022

زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے۔
قائد اعظم پبلک سکول پانیولہ راولاکوٹ کی سابق طالبہ عینی مشتاق نے کینڈا کی یونیورسٹی سے بیرسٹر کی ڈگری حاصل کر لی۔اب وہ باقاعدہ گیلگری میں پریکٹس کریں گی۔
بیر سٹر عینی مشتاق سردار مشتاق خان صاحب چیروٹی پاچھیوٹ راولاکوٹ کی صاحبزادی جِنہیں بیرسٹر کی ڈگری لینے کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKBS world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share