Adeel khan kakozai

  • Home
  • Adeel khan kakozai

Adeel khan kakozai politician
and Tribal Head of Kakozai Clan of Achakzai

  خضدار سے آئے ہوئے مہمان گرامین (ینگ ڈاکٹرز) کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے ۔
20/11/2023

خضدار سے آئے ہوئے مہمان گرامین (ینگ ڈاکٹرز) کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے ۔

ڈاکٹر صابر محمود کاکوزئی کو میڈیکل کیریئر میں 14 سال کی مسلسل جدو جہد کے بعد پہلے جنرل سرجری اور اب سی ایم ایچ راولپنڈی ...
17/11/2023

ڈاکٹر صابر محمود کاکوزئی کو میڈیکل کیریئر میں 14 سال کی مسلسل جدو جہد کے بعد پہلے جنرل سرجری اور اب سی ایم ایچ راولپنڈی سے نیورو سرجری میں ایف سی پی ایس کا امتحان پاس کرنے پر عادل خان کاکوزئی کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور قوم کے دیگر نوجوانوں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ تعلیم کی طرف توجہ دیں اس لیے کہ موجودہ دور میں قومی ترقی و خوشحالی کیلئے تعلیم بہت ضروری ہے۔

  :- حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی اور پاکستان پیپلز پارٹی ( کوئٹہ)  صوبائی صدر نورالدین کاکڑ کا حاجی صاحب سے ملاقات مختلف م...
13/10/2023

:-
حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی اور پاکستان پیپلز پارٹی ( کوئٹہ) صوبائی صدر نورالدین کاکڑ کا حاجی صاحب سے ملاقات مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال اور آسی موقع پر شہید محی الدین لالک کے بخشش کے لئے دعا بھی کی گئی ۔

  فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی شہید حاجی محموداحمد خان   کے بتھیجے حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی ک...
11/10/2023


فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری
نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی شہید حاجی محموداحمد خان کے بتھیجے حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی کے چچا زاد بھائی شہید محی الدین کاکوزئی کے شہادت پر اظہار تعزیت کر رہے ہے.

09/10/2023

ضروری اعلان۔
شہید حاجی محموداحمد کے بتھیجے حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی کے چچا زاد بھائی شہید محی الدین کاکوزئی کی فاتحہ خوانی بروز بدھ 11 تاریخ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے ایک روز کے لیئے محلہ محمود احمد کاکوزئی ہاوس رشید چوک پشتون اباد میں لی جائے گی

قلعہ عبداللہ  آج شہید محمود احمدخان اچگزئی کے بھتیجے شہید محی الدین خان کے قتل پر نصیب اللہ بارانزئی اور دیگر قبائلی سیا...
09/10/2023

قلعہ عبداللہ آج شہید محمود احمدخان اچگزئی کے بھتیجے شہید محی الدین خان کے قتل پر نصیب اللہ بارانزئی اور دیگر قبائلی سیاسی مشران نے مشر نصیب اللہ خان کاکوزئی سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

05/10/2023

#رجم

رجم ایک عربی اصطلاح ہے جس کے معنی پتھر پھینکنے (stoning) کے آتے ہیں اور اس اصطلاح سے مراد ایک ایسی سزا کی لی جاتی ہے جس میں جرم کے مرتکب اشخاص کا دھڑ زمین میں گاڑ کر ان پر پتھر برسائے جائیں یہاں تک کے موت واقع ہو جائے۔ رجم کا ذکر احادیث میں آتا ہے۔قرآن میں کسی جرم بشمول زنا کی سزا کے طور (لشَّيْخُ وَالشَّيْخَةُ إِذَا زَنَيَا فَارْجُمُوهُمَا الْبَتَّةَ نَكَالًا مِنَ اللَّهِ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌں) ’’ شادی شدہ مرد اور شادی شدہ عورت جب زنا کریں تو ان دونوں کا لازمی طور پر رجم کر دو ، یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے سزا ہے ۔ اور اللہ تعالیٰ غالب حکمت والا ہے ‘‘ ملتا ہے؛ ۔

مسلم محققین میں زنا کی سزا رجم کے بارے میں یہ افکار بھی ملتے ہیں کہ شریعت (یعنی قرآن اور سنت) میں قرآن کا درجہ اول ہے اور اگر کوئی بات ان میں متصادم ہو تو قرآن کو ترجیح دی جاتی ہے[1]؛ مسلمانوں کا ایمان ہے اور قرآن میں اللہ تعالٰی کا فرمان ہے کہ قرآن کے الفاظ کامل ہیں اور ان میں ترمیم ممکن نہیں اور یہ کہ قرآن مکمل طور پر اس حالت میں ہے جیسا کہ حضرت محمد پر نازل ہوا تھا، نا تو اس میں کوئی اضافہ ہوا ہے نا کوئی کمی اور نا ایسا کیا جانا ممکن ہے

” آیت 3: وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَعَدْلاً لاَّ مُبَدِّلِ لِكَلِمَاتِهِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
ترجمہ: اور کامل ہے بات تیرے رب کی سچائی اور انصاف کے اعتبار سے۔
نہیں کوئی بدلنے والا اس بات کو اور وہی ہے سب کچھ سننے والا، ہر بات جاننے والا [2] “
سنن ابن ماجہ میں حضرت عائشہ سے ایک حدیث بیان ہوئی ہے کہ

” حدیث 1: لَقَدْ نَزَلَتْ آيَةُ الرَّجْمِ وَرَضَاعَةُ الْكَبِيرِ عَشْرًا وَلَقَدْ كَانَ فِي صَحِيفَةٍ تَحْتَ سَرِيرِي فَلَمَّا مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى اللہ عليہ وسلم ـ وَتَشَاغَلْنَا بِمَوْتِهِ دَخَلَ دَاجِنٌ فَأَكَلَهَا
رجم کی آیت اور دس بار چھاتی چوسنے کی آیت نازل ہوئی تھی اور صحیفہ پر میرے بستر کے نیچے رکھی تھیں پھر جب رسول اللہ کی وفات ہوئی اور ہم صدمے میں تھے تب ایک گھریلو جانور اسے کھا گیا [3] “
مسلم محققین اس بات کی وضاحت نسخ (قرآن) کے نظریے سے کرتے ہیں اور ان کے مطابق نسخ تین اقسام کی ہوسکتی ہے اول؛ آیت اور اس کی ہدایت دونوں کی منسوخی۔ دوم؛ آیت کی منسوخی پر اس کی ہدایت کی بقا۔ سوم؛ آیت باقی پر اس کی ہدایت کی منسوخی[4]؛ کہا جاتا ہے کہ چونکہ قرآن ناصرف متعدد افراد کے پاس نقل (صحیفوں کی شکل) میں تھا اور حفظ بھی تھا اور رجم کی آیت کی منسوخی کے بعد کیونکہ یہ حضرت عائشہ کے صحیفے میں لکھا ہوا رہ گیا تھا اور اسی وجہ سے حضرت عثمان یا حضرت ابوبکر کے صحیفوں میں نہیں ملتا اور اسی وجہ سے موجودہ قرآن میں شامل نہیں۔ قرآن میں اللہ تعالٰی کا فرمان ہے

” آیت 4: إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ
بے شک ہم نے ہی نازل کی ہے یہ کتابِ نصیحت اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں [5] “
بین المذاہب کی سطح پر قرآن میں سے کسی آیت کا غائب ہو جانا یا نسخ ہو جانا غیر مسلموں کے سامنے قرآن کی حفاظت اور استحکام کے دعووں کو متزلزل کر دیتا ہے اور اس بات کو نہایت تمسخر اور مضحکہ خیز بنا کر بھی پیش کیا جاتا ہے۔[6] نا صرف بین المذاہب بلکہ خود اسلام کے ایک بڑے فرقے شیعہ کی جانب سے بھی حضرت عمر کی جانب منسوب صحیح بخاری کی آیت رجم کے بارے میں حدیث کو درون المذہب بنیادوں پر بھی زیر بحث لایا جاتا ہے ۔[7] ؛ نہایت عجیب صورت حال تب دیکھنے میں آتی ہے کہ پھر بعض سنیوں کی جانب سے شیعؤں پر غیر مسلم ہونے کا الزام بھی لگایا جاتا ہے جیسے دیوبندی وغیرہ[8]

رجم کا دفاع
ترميم
شریعت کی رو سے رجم کا دفاع کرنے والے مسلم محققین اس بات پر زور دیتے ہیں کہ رسول اللہ کی جانب سے کیے جانے والے اعمال بھی وحی کا حصہ ہوتے ہیں؛ اور اس سلسلے میں قرآن کی ایک آیت عموماً بیان کی جاتی ہے

” آیت 5: ثُمَّ جَعَلْنَاكَ عَلَى شَرِيعَةٍ مِّنَ الْأَمْرِ فَاتَّبِعْهَا وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاء الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ
اس کے بعد اے نبی قائم کیا ہے ہم نے تمہیں شریعت پر دینی معاملہ میں۔
سو تم اسی پر چلو اور نا اتباع کرو ان لوگوں کی خواہشات کا جو علم نہیں رکھتے [9] “
اس آیت کی بنیاد پر یہ کہا جاتا ہے کہ اللہ نے شریعت کو نازل شدہ (وحی یا الہام) قرار دیا ہے [10]؛ شریعت کی فقہی تعریف کے مطابق شریعت قرآن اور سنت سے مل کر بنتی ہے اور صرف سنت (حدیث سے تفریق ضروری ہے) کو شریعت نہیں کہا جاسکتا۔

شہید محی الدین لالک کی فاتحہ خوانی ان کے آبائی گاؤں ارمبی کاکوزئی سلد تھانہ ان کے رہائش گاہ پر جاری ہے ۔
05/10/2023

شہید محی الدین لالک کی فاتحہ خوانی ان کے آبائی گاؤں ارمبی کاکوزئی سلد تھانہ ان کے رہائش گاہ پر جاری ہے ۔

میں حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی بذات خود اور میرے قبیلے کے لوگوں کے یا قوم و خاندان کے نام سے (جعلی) فیک فیس بک اکاؤنٹ پر ...
04/10/2023

میں حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی بذات خود اور میرے قبیلے کے لوگوں کے یا قوم و خاندان کے نام سے (جعلی) فیک فیس بک اکاؤنٹ پر جتنے بھی پوسٹ ہوئے ہیں میرا اور میرے قبیلے و خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔
میرا آپیشل اکاؤنٹ حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی کے نام سے ہے۔ میں نے جو بیان اپنے و قبیلے کے طرف سے نماز جنازہ میں دیا میں اس پر اب بھی قائم و دائم ہو اور باقی تمام فیک فیس اکاونٹس کے بیانات سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں.

د شهيد لالک آخرین دیدار💔
04/10/2023

د شهيد لالک آخرین دیدار💔

شہید حاجی محمود احمد خان آچکزئی کے بھتیجے اور محترم مشر حاجی نصیب اللہ اچکزئی کے چچا زاد بھائی  ملک محیدین کو آج صبح 202...
03/10/2023

شہید حاجی محمود احمد خان آچکزئی کے بھتیجے اور محترم مشر حاجی نصیب اللہ اچکزئی کے چچا زاد بھائی ملک محیدین کو آج صبح 2023 10 3 جنگل پیرعلیزئی بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔ یہ تیسرا بڑا واقع ہے جو اس خاندان اور قادرزئ قوم کیساتھ پیش آرہا ہے دشمن جو ایک مستی سے کام کررہا اس کے پیچھے سیاسی قوت سرگرم ہیں جو علاقے کو 1990 کی طرف قبائلی دشمنی کی طرف لے جارہی ہیں ۔ واضح رہے یہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی عرف قزلباش کے چند غونڈے علاقے کے حالات خراب کررہے ہیں افسوس آج پوچھنے والا کوئی نہیں جب ہم کلاشنکوف اٹھائیں گے تب ہر کسی کے زبان پر یہ بات ہوتی ہے یہ تو انٹیلیجنس اداروں کے لوگ ہیں آج جو ناانصافی ہمارے قوم کیساتھ ہورہی ہیں جنگل کا قانون ہے سہارا کاکوزئی قوم تماشائی بنا ہے
معاشرے میں امن و محبت ,تعلیم اور شعور کو فروغ دینا اور مختلف قبائل کے درمیاں مصالحت کرانا میرے شھید والد حاجی محمود احمد خان " حاجی بابو شھید " کی زندگی کا نصب العین تھا -
ھم پر دشمنی مسلط کی گئی ۔ اگرچہ والد کا فراق ناقابل برداشت تھا اللہ گواہ ھے کہ میں نے کبھی صبر کا دامن کبھی ہاتھ سے جانے نہیں دیا ۔ اس مشن کو جاری رکھنے کیلئے ایک نیا عزم کیا اور میرا ارادہ اور بھی مظبوط ہوتا جارہا ہے میرا والد ایک نظرے اور سوچھ کا نام ہے ۔ جو لوگوں کے دلوں میں اور دماغ میں ہمیشہ کیلے زندہ رہے گا ۔
ہمارے قوم نے وقت قربانی دی ہے محمود قزلباش کے چند غونڈے یہ سمجھتے ہیں ہم پیچھے ہٹھنگے ۔
ہم آج بھی اللہ کی مدد سے ڈٹے ہیں اور انشاللہ آئندہ بھی آپ کا مقابلہ کرینگے اور یہ ثابت کرینگے کے ہمارے وطن میں جتنا پختونوں کا بے گناہ خون بہا ہے وہ آپ کی وجہ سے اپنی سیاسی کرسی بچانے کیلے آپ نے ہر وقت پشتوں قوم کے خون سے کھلا ہے ۔
انشاللہ ہر چیز کا حساب ہوگا ۔
( امن ۔۔۔ تعلیم ۔۔۔۔ شعور )
مینه عبادت ګنړي خدمت یه فلسفه ده

03/10/2023

شھید محی الدین خان کاکوزٸی کی نماز جنازہ کل صبح دس بجے کو ارمبی کاکوزئی سلد تھانہ میں ادا کی جاٸیگا۔

محترم مشر شہید حاجی محمود احمد خان کے بڑے بھتیجے اور محترم مشر حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی کے بڑے چچا زاد بھائی محی الدین ...
03/10/2023

محترم مشر شہید حاجی محمود احمد خان کے بڑے بھتیجے اور محترم مشر حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی کے بڑے چچا زاد بھائی محی الدین خان اچکزئی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوں شہید ہوگئے ۔
اللہ مرحوم کی شہادت قبول فرمائے 🥺🤲🏻

محترم مشر شہید حاجی محمود احمد خان کے بڑے بھتیجے اور محترم مشر حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی کے بڑے چچا زاد بھائی محی الدین ...
03/10/2023

محترم مشر شہید حاجی محمود احمد خان کے بڑے بھتیجے اور محترم مشر حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی کے بڑے چچا زاد بھائی محی الدین خان اچکزئی فائرنگ سے شدید زخمی تمام دوست احباب سول ہسپتال کوہٹہ پہنچ جائے ۔

 بمورخہ ۲۹-۹-۲۰۲۳ کو سردار دو عالم حضرت محمد(صلی علیہ و آلہ وسلم) کے ولادت کے دن اور شہید ملت   کے برسی کے موقع پر   نے ...
29/09/2023


بمورخہ ۲۹-۹-۲۰۲۳ کو سردار دو عالم حضرت محمد(صلی علیہ و آلہ وسلم) کے ولادت کے دن اور شہید ملت کے برسی کے موقع پر نے بیلوں کی قربانی کا اہتمام کیا اور اسی موقع پر مرحومین کے ایصال و ثواب کے لیے دعا بھی کی گئی ۔
اللہ مرحومین کی مغفرت فرماۓ اور شہید حاجی کے درجات بلند فرماۓ🤲🏻۔

قلعہ عبداللہ میں ایڈووکیٹ حمید اللہ خان اچکزئی نے ساتھیوں سمیت زین اللہ پہلوان کے بھائی کی فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے ا...
28/09/2023

قلعہ عبداللہ میں ایڈووکیٹ حمید اللہ خان اچکزئی نے ساتھیوں سمیت زین اللہ پہلوان کے بھائی کی فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا بھی کی گئی ۔

  🫶🏻
23/09/2023

🫶🏻

فوٹو البم سے ایڈووکیٹ حمید صاحب کی چند یادگار تصاویر اپلوڈ کررہا ہوں.جن میں وہ مہمان خصوصی سے ایوارڈ وصول کر رہے ہیں جبک...
17/09/2023

فوٹو البم سے ایڈووکیٹ حمید صاحب کی چند یادگار تصاویر اپلوڈ کررہا ہوں.جن میں وہ مہمان خصوصی سے ایوارڈ وصول کر رہے ہیں جبکہ دوسرے میں حمید صاحب ساتھیوں کیساتھ گروپ فوٹو میں کھڑے ہیں.

ایڈووکیٹ عامر نصیب خان اچکزئی کے طرف سے مدعو کیے گئے مہمانان ایڈووکیٹ زیشان رودی,ایڈووکیٹ دووران خان, ایڈووکیٹ سلمان خان...
10/09/2023

ایڈووکیٹ عامر نصیب خان اچکزئی کے طرف سے مدعو کیے گئے مہمانان ایڈووکیٹ زیشان رودی,ایڈووکیٹ دووران خان, ایڈووکیٹ سلمان خان ,سمیع اللہ نورزئی ,بارم خان و دیگر دوستوں کی دعوت میں شرکت کی.
تصوری جھلکیاں:-

ساہیوال :-   ساتھیوں سمیت عجواء سٹی ساہیوال کے اوونر حاجی باقی کیساتھ ملاقات....
09/09/2023

ساہیوال :- ساتھیوں سمیت عجواء سٹی ساہیوال کے اوونر حاجی باقی کیساتھ ملاقات....

اسلام آباد سابق صوبائی وزیر نور محمد دمڑ کے دعوت میں حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی حاجی احمد اللہ خان کاکوزئی اور کریم خان ک...
05/09/2023

اسلام آباد سابق صوبائی وزیر نور محمد دمڑ کے دعوت میں حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی حاجی احمد اللہ خان کاکوزئی اور کریم خان کاکوزئی نے شرکت کی.

  کی راولپنڈی و اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دعوتوں میں شرکت کی تصوری جھلکیاں :-
05/09/2023

کی راولپنڈی و اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دعوتوں میں شرکت کی تصوری جھلکیاں :-

31/08/2023

ایڈووکیٹ حمید اللہ اچکزئی نے ساتھیوں سمیت درہ ارمبی کاکوزئی میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانیاں ادا کی ساتھ ہی شہید مشر حا...
27/08/2023

ایڈووکیٹ حمید اللہ اچکزئی نے ساتھیوں سمیت درہ ارمبی کاکوزئی میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانیاں ادا کی ساتھ ہی شہید مشر حاجی محمود آقا کے مزار پر حاضری دی اور شہید کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

محمد اعظم کاکوزئی کے خصوصی دعوت پر   نے ساتھیوں سمیت شرکت کی جبکہ اسی موقع حاجی احمد اللہ کاکوزئی و دیگر کاکوزئی قوم کے ...
26/08/2023

محمد اعظم کاکوزئی کے خصوصی دعوت پر نے ساتھیوں سمیت شرکت کی جبکہ اسی موقع حاجی احمد اللہ کاکوزئی و دیگر کاکوزئی قوم کے نوجوانان بھی موجود تھے.

محمد اعظم کاکوزئی کیساتھ لنچ
25/08/2023

محمد اعظم کاکوزئی کیساتھ لنچ

حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی نے ساتھیوں سمیت انور خلجی کے طرف سے دیے گئے عشائیہ میں شرکت کی .
23/08/2023

حاجی نصیب اللہ خان اچکزئی نے ساتھیوں سمیت انور خلجی کے طرف سے دیے گئے عشائیہ میں شرکت کی .

   نے ساتھیوں سمیت  حاجی رحمت اللہ کاکوزئی کے طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں شرکت کی ؛ اس موقع پر حاجی احمد اللہ خان کاکوزئی...
22/08/2023


نے ساتھیوں سمیت حاجی رحمت اللہ کاکوزئی کے طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں شرکت کی ؛ اس موقع پر حاجی احمد اللہ خان کاکوزئی ، علی احمد کاکڑ و دیگر دوست موجود تھے۔

  , ظاہر خان کاکوزئی , عبدالباری کاکوزئی اور کریم خان کاکوزئی کیساتھ ۔
22/08/2023

, ظاہر خان کاکوزئی , عبدالباری کاکوزئی اور کریم خان کاکوزئی کیساتھ ۔

  نے میجر احمد کاکوزئی (قادرزئی), علاودین لالک (قادرزئی) اور حاجی فضل محمد (قادرزئی) دیگر ساتھیوں سمیت نصیب اللہ قادرزئی...
16/08/2023

نے میجر احمد کاکوزئی (قادرزئی), علاودین لالک (قادرزئی) اور حاجی فضل محمد (قادرزئی) دیگر ساتھیوں سمیت نصیب اللہ قادرزئی کے دعوت میں شرکت کی.
تصویری جھلکیاں:–

Happy 14th August Independence Day 2023! On this significant day, we got this country after a lot of sacrifices. Let's c...
14/08/2023

Happy 14th August Independence Day 2023!

On this significant day, we got this country after a lot of sacrifices. Let's celebrate our victory and freedom with zeal and zest.
Let’s keep the flag flying high and embrace the spirit of giving. May The Almighty always bless Pakistan ❤🇵🇰🤲🏻

اللہ اس ملک کو پر امن اور سلامت رکھے۔ رب سے دعا ہے کہ یاالله ان سب لوگوں اورطاقتوں کو تباہ وبرباد کردے جو اس دھرتی پاکستان کا برا سوچتے اور چاہتے ہیں چاہے وہ اندرونی ہوں یا بیرونی۔

Alhamdulillah🇵🇰❤Recite Darood shareef pray for the prosperity, development and shinny future of Pakistan and say Alhamdu...
13/08/2023

Alhamdulillah🇵🇰❤
Recite Darood shareef pray for the prosperity, development and shinny future of Pakistan and say Alhamdulillah for all what we have.
And don't compare yourself to the superior instead perform your duties honestly as it has been remained the trend of robbing Pakistan for the low level officers till the top ; Now it is the time for all of us to change it.
Think for yourself, think for the place where U live in.

  کی طرف سے   صاحب کو نگران وزیراعظم بننے پر دل کی گہراہوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں .
12/08/2023

کی طرف سے صاحب کو نگران وزیراعظم بننے پر دل کی گہراہوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں .

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel khan kakozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share