Pakistan News Time

  • Home
  • Pakistan News Time

Pakistan News Time Pakistan News Time Is A page To Share Informative news about the current situation of Pakistan indep
(2)

29/05/2021
پولیس پر منتشر کارکنان کی طرف سے مسلسل تشدد کیا جا رہا ہے.
13/04/2021

پولیس پر منتشر کارکنان کی طرف سے مسلسل تشدد کیا جا رہا ہے.

(وہاڑی میلسی ) ٹی ایل پی کے کارکنوں اور پولیس کے مابین جھڑپیں۔ ایس ایچ او تھانہ صدر اور ایس ایچ او تھانہ ٹبہ سلطانپور شد...
13/04/2021

(وہاڑی میلسی ) ٹی ایل پی کے کارکنوں اور پولیس کے مابین جھڑپیں۔ ایس ایچ او تھانہ صدر اور ایس ایچ او تھانہ ٹبہ سلطانپور شدید زخمی دیگر عملہ بھی زخمیوں میں شامل۔اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

گوجرانوالہ ٹی ایل پی کی طرف سے پولیس پر لاٹھی چارج متعدد پولیس کے افسر اور جوان زخمی گوجرانوالہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈا...
13/04/2021

گوجرانوالہ
ٹی ایل پی کی طرف سے پولیس پر
لاٹھی چارج متعدد پولیس کے افسر اور جوان
زخمی
گوجرانوالہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں
ڈاکٹر اور عملہ بھی غائب
اپنی مدد آپ کے تحت کہاں ہیں
پنجاب پولیس کے اعلی افسران
جو بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں
اور خود افسران اے سی لگا کر ساری رات سوتے رہے
لیکن پنجاب پولیس کے تھانیدار اور ایس ایچ او
پولیس کانسٹیبل سول ہسپتال میں
لا وارث پڑے رہے کوئی ان کا پتہ لینے نہ پہنچا
سول ہسپتال کے سنئیر ڈاکٹرز بھی غائب
پولیس سٹیچروں پر پڑے رہے کرے کوئی اور بھگتے کوئی
جاگوں پنجاب پولیس کے افسروں جاگو اور
ان کا پتہ کروں
گوجرانوالہ
چند دا قعلہ میں روڈ بلاک تھا
جس پر شہری تعیش میں آ گئے تھے جس سے
درجنوں لوگ اور شہری زخمی ہوگئے

13/04/2021

خدا کی قسم ہمارے نبی کی شان اتنی چھوٹی نہیں کہ ان جیسے جاہل اس پر پہرہ دیں جو پولیس والے پر تشدد کر رہے ہیں اور اسے کافر قرار دے رہے ہیں.
نام نہاد ٹھیکیدار اتنے اندھے ہو گئے ہیں کہ باقی تمام امت ان کی نظر میں مرتد اور اسلام سے خارج ہو گئ ہے.

12/04/2021

جسے کہتے تھے سیاست ختم ہوگئی ہے اس نے لندن میں بیٹھ کر ہرا دیا
ریاستی مشینری کے ساتھ مقابلہ کیا ہے اور ڈسکہ کی فتح بہت بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ہے،جہانگیر ترین کے آپس کے معاملات پر کچھ نہیں کہنا چاہتی، نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو
city 042

وزیراعظم عمران خان کی قرنطینہ میں تازہ تصویر سامنے آ گئی
22/03/2021

وزیراعظم عمران خان کی قرنطینہ میں تازہ تصویر سامنے آ گئی

’کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ اور گرفتاری ہوسکتی ہے‘ وزیر داخلہ نے خبردار کردیاملک میں کورونا کی تیسری لہربہ...
22/03/2021

’کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ اور گرفتاری ہوسکتی ہے‘ وزیر داخلہ نے خبردار کردیا

ملک میں کورونا کی تیسری لہربہت تیزی سے پھیل رہی ہے ، تاجر ہفتے ہیں دو روز اپنے کاروبار بند رکھیں ، این سی او سی کی ہدایت کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے ، شیخ رشید احمد کا بیان

فواد چوہدری کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائروفاقی وزیر نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے متعلق توہین آمیز ٹوئ...
22/03/2021

فواد چوہدری کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

وفاقی وزیر نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے متعلق توہین آمیز ٹوئٹ کیا‘ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے.درخواست میں موقف

براڈ شیٹ معاملہ ، انکوائری کمیشن نے تحقیقات مکمل کرلیںاربوں روپے کا نقصان پہنچانے والے برڈ شیٹ کمیشن کے ریڈار پر آگئے ، ...
22/03/2021

براڈ شیٹ معاملہ ، انکوائری کمیشن نے تحقیقات مکمل کرلیں

اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والے برڈ شیٹ کمیشن کے ریڈار پر آگئے ، براڈ شیٹ کے ساتھ معاہدہ کس نے کیا اور کن وجوہات پر کیا؟ براڈ شیٹ کی رقم غلط افراد کو کس نے ادا کی ؟ اور کس نے کس کو کتنی رقم ادا کی تمام تفصیلات سامنے آگئیں ، انکوائری کمیشن نے رپورٹ تیار کرلی ، ذرائع

کورونا کا پھیلاؤ ، ملک بھر میں ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کیلئے کریک ڈاؤن کا فیصلہاین سی او سی کے آج ہونے والے اجلاس...
22/03/2021

کورونا کا پھیلاؤ ، ملک بھر میں ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کیلئے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

این سی او سی کے آج ہونے والے اجلاس میں کورونا کے باعث لگائی گئی پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ، ایس او پیزکی خلاف ورزیوں پر اسلام آباد اور دیگر صوبائی انتظامیہ کو کریک ڈاؤن کا کہہ دیا ، وفاقی وزیر اسد عمر کا ٹویٹ

کورونا وائرس:پنجاب حکومت کا شادی بیاہ اور دیگر اجتماعات پر پابندی عائدکرنے کا فیصلہکابینہ کمیٹی برائے کورونا نے سفارشات ...
22/03/2021

کورونا وائرس:پنجاب حکومت کا شادی بیاہ اور دیگر اجتماعات پر پابندی عائدکرنے کا فیصلہ

کابینہ کمیٹی برائے کورونا نے سفارشات پیش کی ہیں جن کا جائزہ لے کر انہیں منظور کیا جائے گا حالات کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں ہے.ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

مریم نواز کا 26 مارچ کو ریلی کی شکل میں نیب لاہور میں پیشی کا فیصلہاراکین پارلیمنٹ اور کارکنوں کو تیاری کی ہدایت کر دی گ...
22/03/2021

مریم نواز کا 26 مارچ کو ریلی کی شکل میں نیب لاہور میں پیشی کا فیصلہ
اراکین پارلیمنٹ اور کارکنوں کو تیاری کی ہدایت کر دی گئی ، مریم نواز ریلی لے کر نیب آفس جائیں گی ، ذرائع

چئیرمین سینیٹ کے انتخابات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنجچئیرمین سینیٹ کے انتخابات میں دھاندلی کی گئی،یوسف رضا گیلانی کے م...
22/03/2021

چئیرمین سینیٹ کے انتخابات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
چئیرمین سینیٹ کے انتخابات میں دھاندلی کی گئی،یوسف رضا گیلانی کے مسترد ووٹوں کو منظور کر کے چئیرمین سینیٹ قرار دیا جائے۔ سابق وزیراعظم کی درخواست میں استدعا

عالمی رہنماؤں کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کیلئے نیک خواہشات کے پیغمامات کا سلسلہ جاریسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدا...
22/03/2021

عالمی رہنماؤں کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کیلئے نیک خواہشات کے پیغمامات کا سلسلہ جاری
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا وزیر اعظم کے نام خط ، وزیراعظم جلد صحت یابی کیلئے دعائیہ پیغام پہنچایا ، عمران خان کیلئے دلی طور پر نیک خواہشات رکھتے ہیں اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں ، ولی عہد محمد بن سلمان کا پیغام

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے کھولنے کی خواہش کا اظہار کر دیاآن لائن تعلیم میں وہ بات نہیں جو کلاسز میں ہو...
22/03/2021

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے کھولنے کی خواہش کا اظہار کر دیا
آن لائن تعلیم میں وہ بات نہیں جو کلاسز میں ہوتی ہے،وزارت تعلیم کی خواہش ہے تعلیمی ادارے کھلے رہیں،دوبارہ سکول کھولنے کا فیصلہ صورتحال دیکھ کر کریں گے۔وفاقی وزیر تعلیم کا خطاب

حکومت کے سر پر بیٹھنا ہوگا ، دھرنا 126 کا ریکارڈ توڑ کر127 دن ہونا چاہئے : رانا ثناء اللہآصف علی زرداری کی میٹنگ کی خبر ...
21/03/2021

حکومت کے سر پر بیٹھنا ہوگا ، دھرنا 126 کا ریکارڈ توڑ کر127 دن ہونا چاہئے : رانا ثناء اللہ
آصف علی زرداری کی میٹنگ کی خبر جس نے دی اس نے پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کو نقصان پہنچایا ، جس نے نام پر مہر لگانے کا کہا کہ اس پر بھی تحقیقات ہونی چاہیے ، میری ذاتی رائے ہے یہ غلطی سے بڑی چیز ہے ، رہنماء ن لیگ کی میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر قرنطینہ کی تصویر جاری کردیاپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے نیک خواہشات اور دعاوَ...
21/03/2021

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر قرنطینہ کی تصویر جاری کردی
اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے نیک خواہشات اور دعاوَں پر عوام کا شکریہ بھی ادا کیا

پیپلزپارٹی ہر بات منوانا چاہتی ہے‘ مریم نواز کے مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوےہم نے سینیٹ الیکشن میں انہیں ووٹ بھی دیے ا...
21/03/2021

پیپلزپارٹی ہر بات منوانا چاہتی ہے‘ مریم نواز کے مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے
ہم نے سینیٹ الیکشن میں انہیں ووٹ بھی دیے اور طعنے بھی سنے لیکن سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے ہمارے امیدوار اعظم نذیر تارڑ اور سعدیہ عباسی ہیں ، نائب صدر ن لیگ نے پی ڈی ایم سربراہ سے ملاقات میں واضح کردیا

صادق سنجرانی کی جیت سے پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑی ، اپوزیشن استعفوں کا فیصلہ نہیں کرے گی : شیخ رشیدمسلم لیگ ن کے بھی تمام لو...
21/03/2021

صادق سنجرانی کی جیت سے پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑی ، اپوزیشن استعفوں کا فیصلہ نہیں کرے گی : شیخ رشید
مسلم لیگ ن کے بھی تمام لوگ استعفوں کے حق میں نہیں ہیں ، مجھے پورا یقین ہے کہ عمران خان کو پتہ ہے کن 20 لوگوں نے ووٹ خراب کیے ، مجھے نہیں لگتا کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو کوئی مسئلہ ہو گا ، وزیر داخلہ کا انٹرویو

بلوچستان ، خاتون بیورو کریٹ کا محض 34 دن میں 4 مرتبہ تبادلہ کردیا گیاخاتون بیورو کریٹ فریدہ ترین کا رواں برس 11 فروری سے...
21/03/2021

بلوچستان ، خاتون بیورو کریٹ کا محض 34 دن میں 4 مرتبہ تبادلہ کردیا گیا
خاتون بیورو کریٹ فریدہ ترین کا رواں برس 11 فروری سے 16 مارچ کے عرصے کے دوران 4 مختلف جگہوں پرتبادلہ ، ترجمان بلوچستان حکومت نے امتیازی سلوک کے حوالے سے تمام تر الزامات کو رد کردیا

کورونا کی تیسری لہر میں شدت آنے کے باوجود ملک میں مکمل لاک ڈاون نافذ نہیں ہوگایہ بات پہلے بھی ثابت ہو چکی کہ مکمل لاک ڈا...
21/03/2021

کورونا کی تیسری لہر میں شدت آنے کے باوجود ملک میں مکمل لاک ڈاون نافذ نہیں ہوگا
یہ بات پہلے بھی ثابت ہو چکی کہ مکمل لاک ڈاون مسئلے کا حل نہیں ہے، ایس او پیز پر عمل کروانے کیلئے سختیاں کرنے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر اسد عمر

وزیراعظم کا تمام سرکاری ذمہ داریاں گھر سے سرانجام دینے کا فیصلہکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود عمران خان دوران قرنطینہ تم...
21/03/2021

وزیراعظم کا تمام سرکاری ذمہ داریاں گھر سے سرانجام دینے کا فیصلہ
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود عمران خان دوران قرنطینہ تمام سرکاری اجلاسوں میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید

ے مکمل لاک ڈاؤن کی خبریں ، وفاقی وزیر داخلہ نے وضاحت جاری کردیکرونا کے معاملات دیکھنے والا ادارہ پیر کو اجلاس کے بعد فیص...
21/03/2021

ے مکمل لاک ڈاؤن کی خبریں ، وفاقی وزیر داخلہ نے وضاحت جاری کردی
کرونا کے معاملات دیکھنے والا ادارہ پیر کو اجلاس کے بعد فیصلہ کرے گا ، جن علاقوں میں وبا زیادہ پھیل رہی ہے وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہوسکتا ہے ، شیخ رشید احمد کی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

پاکستان میں اس وقت کرونا کے مثبت کیسز کی شرح برطانوی وائرس کی ہے جو زیادہ خطرناک ہے‘اسد عمرپیر سے ملک میں لاک ڈائون کی خ...
21/03/2021

پاکستان میں اس وقت کرونا کے مثبت کیسز کی شرح برطانوی وائرس کی ہے جو زیادہ خطرناک ہے‘اسد عمر
پیر سے ملک میں لاک ڈائون کی خبروں میں صداقت نہیں ،آج صوبوں سے مشاورت کرینگے جس کے بعد حکمت عملی وضح کی جائیگی

این اے 75 ڈسکہ ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردیدوبارہ الیکشن تو ہر صورت ہوگا ، فیصل...
16/03/2021

این اے 75 ڈسکہ ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی
دوبارہ الیکشن تو ہر صورت ہوگا ، فیصلہ یہ کرنا ہے کہ پورے حلقے میں کروائے جائیں یا چند پولنگ اسٹیشز پر دوبارہ انتخابات ہوں ، سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت میں جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس

استعفوں کا فیصلہ آج پی ڈی ایم کے اجلاس میں کیا جائے گا.شاہدخاقان عباسیحکومت نے سینیٹ الیکشن چوری کرنے کی کوشش کی، اب عدا...
16/03/2021

استعفوں کا فیصلہ آج پی ڈی ایم کے اجلاس میں کیا جائے گا.شاہدخاقان عباسی
حکومت نے سینیٹ الیکشن چوری کرنے کی کوشش کی، اب عدالتوں کے چکر لگیں گے.سابق وزیر اعظم کی صحافیوں سے گفتگو

کسان اتحاد کا مطالبات تسلیم نہ ہونے پر 31 مارچ کو اسلام آباد کا رُخ کرنے کا اعلاناگر حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لیے اور مطا...
16/03/2021

کسان اتحاد کا مطالبات تسلیم نہ ہونے پر 31 مارچ کو اسلام آباد کا رُخ کرنے کا اعلان
اگر حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لیے اور مطالبات تسلیم نہ کیے تو 31 مارچ کو پنجاب بھر سے ہزاروں کسان ٹریکٹر ٹرالیوں پر سوار ہو کر اسلام آباد کا رخ کریں گے ، پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی میڈیا سے گفتگو

ارکان اسمبلی کو فنڈز کے اجراء کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے خلاف درخواست مسترد کردیلیکشن کمیشن نے نیر حسین بخار...
16/03/2021

ارکان اسمبلی کو فنڈز کے اجراء کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے خلاف درخواست مسترد کردی
لیکشن کمیشن نے نیر حسین بخاری کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا پُرانے طریقہ کار سے سینیٹ الیکشن کروانے کا فیصلہسینیٹ الیکشن کو شفاف بنانے کے لیے تمام اقداما...
02/03/2021

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا پُرانے طریقہ کار سے سینیٹ الیکشن کروانے کا فیصلہ
سینیٹ الیکشن کو شفاف بنانے کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے ۔ الیکشن کمیشن

20/02/2021

‏صبح 6بجےجو رزلٹ پیش کیا گیا ان پولنگ سٹیشنز پہ پولنگ 88فیصد تھی.کل 4الیکشن تھےان میں اوسطاً30فیصد ووٹ پڑا ہےاس حلقےمیں بھی341پولنگ سٹیشن پہ جو ووٹ پڑا وہ30فیصد کے قریب ہےلیکن غائب شدہ پریذائیڈنگ آفیسر کےپولنگ سٹیشنز پہ ووٹ88فیصد پڑاکیا یہ پاکستان کےلوگوں کو عقل سےعاری سمجھتے ہیں.
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی میڈیا سے گفتگو.

ضمنی الیکشن کے نتائج مکمل، ن لیگ 3 نشستوں پر فتح حاصل کرنے میں کامیاب.غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن این ...
19/02/2021

ضمنی الیکشن کے نتائج مکمل، ن لیگ 3 نشستوں پر فتح حاصل کرنے میں کامیاب.
غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن این اے 75 ڈسکہ، پی پی 51 وزیرآباد، پی کے 63 نوشہرہ میں فتح یاب رہی،

حلقہ پی کے 63 نوشہرہ، بڑا اپ سیٹ ، مسلم لیگ ن کا امیدوار جیت گیاتمام 102 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج، م...
19/02/2021

حلقہ پی کے 63 نوشہرہ، بڑا اپ سیٹ ، مسلم لیگ ن کا امیدوار جیت گیا
تمام 102 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج، مسلم لیگ (ن) کے اختیار ولی 21 ہزار 122 ووٹ لے کر آگے ،پی ٹی آئی کے میاں عمر کاکا خیل 17 ہزار 23 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر، لیگی رہنما نے پی ٹی آئی امیدوار کو 4 ہزار 99 ووٹوں کی واضح برتری سے شکست دے دی

18/02/2021

سینیٹر مشاہد اللہ خان کی دل کو چھو لینے والی باتیں.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share