یو این ڈی پی گلوف ٹو پراجیکٹ کے زیر اہتمام چترال میں کلائمنٹ چینج آڈیشن پر تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
وزیراعلی محمود خان پناہ کوٹ پہنچ گئی
صبح بخیر
یہ محلوں یہ تختوں اور یہ تاجوں کی دنیا,,, اگر یہ مل جائے تو کیا ہے۔
یوم استحصال کشمیر کے دن شاٹ کس ڈوگ درہ مڈل سکول کے طلباء اور اساتذہ کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی منایاگیا۔
چترال میں پہلی بار بس سٹینڈ کا ڈپٹی کمشنر انوار الحق نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا جس سے اب مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو بھی آنے اور جانے میں فائدہ ہوگا۔
ورکئی ڈنگ راغلے نہ دے او پہ ,,,,,,,, شروع اوکڑہ,,,,شاہ خرچیاں قوم برداشت کرسکےگی,؟؟؟ بے حس قوم ,تباہ قوم
ضلع اپر دیر پولیس نے کالے شیشوں والے گاڑیوں سے کالے شیشے ہٹانے کے خلاف کاروائی کا فیصلہ ,, تمام حضرات اپنے گاڑیوں کے شیشوں سے کالے پلاسٹک خود ہٹادیں ورنہ پولیس اسے ہٹائے گی۔ ڈی پی او آپردیر طارق سہیل مروت
خاتون اسسٹنٹ کمشنر باغ بینش جرال لاری اڈہ باغ کا دورہ۔جہاں پر روٹ پرمٹ،گاڑیوں کی فٹنگ اور سرکاری کرایہ کی چیکنگ کر رہی ہیں سواریوں سے زائدکرایہ نہ دینے کا کہہ رہی ہیں۔ ویلڈن کی جرآت کو
ڈی پی او طارق سہیل مروت نے چارج سنھبال کر کام کا آغاز کردیا , پولیس لائن دیر پہنچنے پر پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی, طارق سہیل نے یادگار شہدا پر پھول چڑھا کر دعا کی۔
کل پنجاب میں 20 نشستوں پر ضمنی الیکشن ہورہا ہے , کون جیتےگا,کون ہارے گا, کل پتہ لگےگا,, لیکن سماء بھرپور کوریج کیلئے تیار , عوام کو پل پل کا خبر سے باخبر رکھنے کیلئے ,, زئی چی پہ ورز نو ,,, کانٹے دار مقابلے متوقع
مسافروں او سیاحانو تہ ڈالئے
دیر شہر کے قریب پندرہ منٹ کے فاصلے پر بہترین سیاحتی پرفضاء مقام پہاڑی چوٹی پر واقع ہل پارک " دیرکا دامن کوہ " سے سرد موسم میں دلکش ودلفریب مناظر سے تھکن دور ہوجائےگی ,,
دلوں کو سکوں پہنچانے والا کلام پیارا سریلا آواز ضرور سئیےگا اور آگے شئیر کرنا نہ بھولے گا ۔۔۔۔
courtesy Hafiz typst
https://youtu.be/sdIPcPVAQYE
عید قربان کیلئے ہاتھ سے بنی دیر کے مشہورچھری,چاقو کی مراکز ,,, نو ہر وخت پے ورزئی ,,,چاقو کاریگر میٹریل مہنگا ہونے سے پریشاں ,,,