Media House Zia

  • Home
  • Media House Zia

Media House Zia Latest News updates

03/08/2022

پاک فوج کے شہداء کی کچھ پل کی یادیں(انا لله وانا اليه راجعون )

18/07/2022
میاں جلیل احمد شرقپوری ایم پی اے ۔۔پی ٹی ای کو پیارے ھوگیے ۔۔3 بندے پورے ھوگیے.۔رپورٹ۔رانا نصیر احمد جوئیہ بیوروچیف روزن...
17/07/2022

میاں جلیل احمد شرقپوری ایم پی اے ۔۔پی ٹی ای کو پیارے ھوگیے ۔۔3 بندے پورے ھوگیے.۔رپورٹ۔رانا نصیر احمد جوئیہ بیوروچیف روزنامہ ایکشن پاکپتن

02/07/2022

شادی شدہ افراد کی بکرا عید
سب دوست لازمی شعیر کریں

30/06/2022
29/06/2022
26/06/2022
11/06/2022
Breaking News: Amir liaquat found dead in his Karachi home. 😳
09/06/2022

Breaking News: Amir liaquat found dead in his Karachi home. 😳

19/05/2022
15/05/2022
10/04/2022

رات 11 بجے اچانک ریاستی مشینری حرکت میں آجاتی ھے. پارلیمنٹ کو گھیر لیا جاتا ھے. رینجرز کے دستے حرکت میں آ جاتے ہیں.
ملک کے تمام ایئرپورٹس پہ ہائی الرٹ کر دیا جاتا ھے کہ کوئی شخص ملک سے باہر نہ جانے پائے.
سپریم کورٹ, اسلام آباد ہائیکورٹ کھل جاتے ہیں.
رٹ پٹیشن دائر کر دی جاتی ھے کہ آرمی چیف کو نہ ہٹایا جائے.
عمران خان کے پرائم منسٹر ہونے کے باوجود تمام ریاستی مشینری عمران خان کے ساتھ تعاون نہیں کر رھی تھی.
عمران خان کے پرائم منسٹر ہوتے ہوئے کس طاقت نے ریاستی مشینری کو احکامات دینا شروع کر دیئے
جب یہ سب کچھ ہو رھا تھا تو عمران خان صحافیوں کے ساتھ بیٹھے گپ شپ کرتے ہوئے بتا رھے تھے کہ آج ہی ووٹنگ ہو جائے گی. جب آرمی چیف کی رٹ پٹیشن دائر ہونے کی خبر آتی ھے تو عمران خان معنی خیز مسکراہٹ کے ساتھ صحافیوں سے پوچھتے ہیں کہ " کوئی رہ تو نہیں گیا " جو ابھی سامنے نہ آیا ہو.
جیسے ہی سپیکر نے استعفیٰ دیا تو پرائم منسٹر نے ڈائری اٹھائی اور بنی گالہ روانہ ہو گئے
سوچنے کی ضرورت ھے کہ کونسی طاقت ور شخصیت تھی کہ جس کے احکامات پہ اچانک ملک میں بھونچال آ گیا
عمران خان نے ایک ہی دن میں ان تمام قوتوں کو ایکسپوز کر دیا جو اس سازش کا حصہ تھیں اور شروع دن سے درپردہ کام کر رھی تھیں
یہ ایک اعصاب کی جنگ تھی. خوفناک اعصاب کی جنگ... جس میں تمام سازشی کرداروں کے اعصاب 11:00 تک ھی ساتھ دے سکے .پھر اعصاب ٹوٹنا شروع ہو گئے اور جیسے ہی اعصاب کی جنگ میں ہارے تو خود کو ایکسپوز کر بیٹھے.
یہ وہ سوالات ہیں جو ہر پاکستانی کے دل میں جنم لے رھے ہیں کہ کون اتنا طاقتور تھا جس نے 11 سے 12 بجے تک ریاستی مشینری کو کنٹرول کیا...... ؟
عمران خان نے آج پرائم منسٹر ہاؤس سے روانگی کے وقت مسکراتے ہوئے وکٹری کا نشان بنایا جو بہت سے سوالات کو جنم دے گیا.
جاتے وقت انہوں نے " مجھے کیوں نکالا " کی بجائے مسکراتے ہوئے قوم کو صرف یہ بتایا کہ مجھے کیسے نکالا اور یہی وہ چاھتے تھے.
ایک ماہ کی اعصاب شکن جنگ کے بعد عمران خان ہارتے ہوئے بھی جیت گئے اور اپوزیشن جیت کر بھی ہار گئی
آج کی اعصابی جنگ بہت سے سوالات کو جنم دے گئی.
سوچئے گا ضرور.....

آپ کے خیال میں.... گوجرہ شہر اور گردونواح کی عوام اپنی رائے کا اظہار کرے کے کس پارٹی کو سپورٹ کریں گے کس سیاست دان کو وو...
06/04/2022

آپ کے خیال میں....
گوجرہ شہر اور گردونواح کی عوام اپنی رائے کا اظہار کرے کے کس پارٹی کو سپورٹ کریں گے کس سیاست دان کو ووٹ دیں گے

30/03/2022
گوجرہ / خواتین کے لئے خوشخبری/ فری گائنی کیمپ خواتین کے پیچیدہ مسائل کے فری چیک اپ کے لیے مورخہ 25مارچ کو الرشید ہسپتال ...
21/03/2022

گوجرہ / خواتین کے لئے خوشخبری/ فری گائنی کیمپ

خواتین کے پیچیدہ مسائل کے فری چیک اپ کے لیے مورخہ 25مارچ کو الرشید ہسپتال گوجرہ میں ماہر امراض ڈاکٹر ندا اسفندیار گائناکالوجسٹ فری چیک اپ کریں گی
فری چیک اپ کروانے کے لیۓ آج ہی ٹوکن حاصل کریں ۔
مندرجہ ذیل جگہوں سے یہ ٹوکن حاصل لیۓ جا سکتے ہیں -1الرشید ہسپتال جھنگ روڈ گوجرہ
2-البارک شاپنگ سنٹر گوجرہ
3-بی مارٹ گوجرہ
4-رفیق سنٹر گوجرہ-
ٹوکن کی تعداد محدود ہے آج ہی اپنا ٹوکن حاصل کریں۔
25 مارچ بروز جُمہ فری گائینی کیمپ

17/03/2022

گوجرہ شہری کو اپنی شکائیت کی داد رسی کیلئے میونسپل کمیٹی جانا مہنگا پڑ گیا ذرائع کے مطابق شہری محمد شبیر نے وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل پر محلہ کوٹ عبدی میں سرکاری جگہ پر قبضہ ختم کروانے کیلئے کمپلین کر رکھی تھی چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ولید عثمان نے غیر متعلقہ سٹے لگا کر درخواست خارج کردی شہری نے دوبارہ سیٹیزن پورٹل پر کمپلین درج کروائ تو چیف آفیسر برا مان گیا میونسپل کمیٹی بلوا کر شہری کا موبائل فون بھی چھین لیا شہری نے 15 پر کال کرنے کے بعد ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ حسن نزیر دوگل کو بھی چیف آفیسر کی گھٹیا حرکت بارے آگاہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر ولید عثمان کو عوام کے ساتھ رویہ ٹھیک کروایا جائے جس پر اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ نے طالبعلم کی شکایت کے پیش نظر سی او میونسپل کمیٹی گوجرہ ولید عثمان کو طالبعلم کو فوری موبائل واپس کرنے کا حکم دیا لیکن چیف آفیسر نے مسلسل ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کی حکم عدولی کرتے ہوئے طالبعلم کا موبائل فون واپس کرنے سے انکار کردیا ذرائع

17/03/2022
13/03/2022
10/02/2022

https://fb.watch/b51lu88IVX/. گنگا چوٹی کی سفید پہاڑیوں پر سالانہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد ،
کون کون سے کھیل کھیلے گئے ؟ برف سے لپٹی چوٹیوں پر لوگوں نے کیسے انجوائے کیا ؟ مکمل تفصیل اس ویڈیو میں ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media House Zia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media House Zia:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share