13/10/2020
اہم اطلاع
یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں بی ایس ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ میں داخلہ کا سنہری موقع
چار سالہ بی ایس ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ کی تکمیل پر ریکروٹمنٹ پالیسی 2017 کے مطابق ایجوکیٹرز ESE بی ایس 14, SESE بی ایس 15, SSE بی ایس 16 اورلیکچرز بی ایس 17 اور ہیڈماسٹر ,ہیڈمسٹریس کی آسامی کے لیے اہل
پی ایچ ڈی ایجو کیشن فیکلٹی کی زیر نگرانی تعلیم حاصل کرنے کے مواقع
سمسٹر سسٹم،
ایپلائی کرنے کے لیے فورآ رابطہ کریں
محدود نشستیں، پہلے آئے پہلے پائیے کی بنیاد پر
کم از کم تعلیمی قابلیت،
انٹرمیڈیٹ ۔ایف اے ، ایف ایس سی، آئی سی ایس، آی کام ، کم از کم سیکنڈ ڈویژن مارکس کے ساتھ
*Urgent*
Required documents for admission to *BS EDUCATIONAL PLANING & MANAGEMENT*
1-پہلے سمسٹر کی فیس مارننگ کی 27,775 روپے اور ایوننگ کی 31,200 روپے
2.آن لائن درخواست فارم اور جمع شدہ ایڈمیشن پراسسنگ فیس کی 3 فوٹو کاپیاں
3.تمام اصل تعلیمی دستاویزات اور ان کی 3 فوٹو کاپیاں
4.ڈومیسائل اور قومی شناختی کارڈ، اصل اور 3 فو ٹو کاپیاں
5. اور 3 پاسپورٹ سائز فوٹو (نیلے بیک گراؤنڈ کے ساتھ) اور کیریکٹر سرٹیفکٹ کی 3 فوٹو کاپیاں
*ہر اصل تعلیمی دستاویز اور اس کی تصدیق شدہ 3 فوٹو کاپیاں ایک فائل میں لگا کردرج ذیل پتہ پر تشریف لائیں.*
نوٹ: *ماسک پہن کے آئیں ورنہ یونیورسٹی میں داخلہ نہیں ہوگا.*
ڈاکٹر شہزاد احمد
ہیڈ :ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ،
یونیورسٹی آف اوکاڑا
مین کیمپس رینالہ
رابطہ : ڈاکٹر شہزاداحمد (ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ)
03004884802
[10/13, 10:52 PM] Dr. Shehzad Ahmed: Moreover, Department of EPM is also going to sign an MOU with Department of Management sciences . After this MOU , students having degree of BS (EPM) and MA (EPM) can take admission in MBA (1.5 year)