رحیم یار خان business man کالونی میں کار والے نے بے رحمی سے موٹر سائیکل والے فیملی پر چڑھا کر بھاگ گیا جس میں ایک انسانی جان چلی گی اور ایک شدید زحمی ہے
پی ٹی آئی کے ایک نوجوان گونگے کارکن کو کسی نے بتایا کہ پولیس والے عمران خان کو گرفتار کرنے زمان پارک پہنچے ہیں تو وہ پولیس والوں کے آگے رکاوٹ بن گیا جس پر پولیس والے اسے سمجھا رہے ہیں کہ ہم صرف بات کرنے آئے ہیں۔۔۔۔
موجودہ پی ڈی ایم حکومت کے کرتا دھرتاوں کے ماضی میں اقتدار کے دوران اثاثہ جات میں بے تحاشا اضافے ہوئے تھے عدالتوں میں کرپشن کیسز میں بھی یہ اپنے اثاثہ جات کے حوالے سے ایسی معقول وضاحت نہیں دے سکے تھے جو پی ٹی آئی والوں کو مطمئن کر دیتی۔ یہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی ورکرز کی بڑی تعداد عمران خان کی طرف سے شریف فیملی اور زرداری فیملی کو کرپٹ کہنے کو اپنے دل کی آواز سمجھتے ہوئے عمران خان کے لیے ہر طرح کی قربانی دینے کے لیے تیار نظر آتی ہے، لوگوں کا یہ جذبہ ماضی میں ذوالفقار علی بھٹو کے لیے تھا اب عمران خان اپنے لیے اس جذبے کا فائدہ اٹھا رہے ہیں
پٹرول پمپس پر *RFID* سافٹ وئیر *Based* ریموٹ کنٹرل ڈیوائسز کو مشین میں کہاں اور کیسے انسٹال کر کے عوام کو لوٹا جا رہا ہے
تقریبا" ہر دوسرے پمپ پر پیٹرول مالکان نے یہ ڈیوائس لگوا رکھی ہے اور آپ جو پیٹرول ڈلواتے ہیں اس کی مقدار کو پیٹرول پمپ کے دفتر سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔ زبردست لوٹ مار جاری ہے
*تحصیل صادق آباد اور رحیم یار خان کا آپس میں پل ڈگہ کے مقام سے رابطہ منقطع ہو چکاہے*
ڈگہ کے مقام پر پل توڑنے کے بعد شہریوں کی آسانی کے لیے متبادل راستہ بنایا گیا تھا رات نہر میں پانی آنے کی وجہ سے متبادل راستے کو بھی توڑ دیا گیا ہے لہذا جو شہری رحیم یارخان سے صادق آباد یا صادق آباد سے رحیم یار خان کے لیے سفر کریں وہ تکلیف سے بچنے کے لیے متبادل راستہ اختیار کریں۔
سلیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف ضلع رحیم یارخان اقبال آباد شاہراہ بند
#imran_khan #sdk_news