QadirAbad Times

  • Home
  • QadirAbad Times

QadirAbad Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QadirAbad Times, Media/News Company, .

09/07/2023

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی جاہیں.

اہلیان قادر آباد اور تاج آباد کا مطالبہ
نوشکی(نامہ نگار) نوشکی میں بازار فقیران اور دیگر کلیون کے تمام منشیات فروشوں نے اب قادر آباد اور تاج آباد میں ڈیرے ڈالے ہویے اور زرعی بورنگ اور فصلات میں عارضی تھانے بنا رکھے ہیں جہاں منشیات فروخت کرتے ہیں.

قادر آباد پولیس کے ناک کے نیچھے یہ سب کچھ ہو رہا ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ نئے ایس ایچ او کی وجہ سے سب منشیات فروشوں نے قادر آباد اور تاج آباد کا رخ کیا ہے

ہم پولیس حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ ان کے خلاف کاروائی کا آغاز کیا جائے ورنہ علاقے میں تمام نوجوان اس منشیات کے لت کا شکار ہوجاہیں گے..

30/06/2023

*نوشکی۔ پولیس بمقابلہ منچلے نوجوانوں کا*
*پورا نوشکی پولیس ناکام*

*علی احمد بگٹی صاحب کو واپس ایس ایچ او سٹی نوشکی تعینات کیا جائے* *عوامی سماجی حلقوں کا مطالبہ*

29/06/2023

پیج ایڈمینز کی جانب سے آپ تمام کو عیدالاضحی کی بابرکت لمحات مبارک ہو

28/06/2023

محلہ گل خان نصیر مینگل قادر آباد کے مکین جون کے مہینے۔اس قیامت خیز گرمی اور عید الاضحی کی آمد کے باوجود گزشتہ ڈیڈھ مہینوں سے پانی کے ایک بوند کے لئے ترس رہیے ہیں محکمہ اور ضلعی انتظامیہ سمیت زمہ داران خواب اور گولی کھا کر سو گئے ہیں بچے اور خواتین پریشان

27/06/2023

شیطان مسلمانوں میں تفرقہ چاہتا ہے ایسی ہر چیز جس سے اتحاد ٹوٹے دور رہنے کا حکم ہے ۔حج خطبہ

26/06/2023

خالد بادینی سٹی پولیس تھانے کا ایس ایچ او تعینات
بطور ایس ایچ او صدر تھانہ کیا کیا کارنامے انجام دیئے اور اس ادارے کو اس علاقے میں کس حد تک فعال کرسکے کوئی بتا پائے گا ؟

*عید گاہ کوثرالعلوم ٹاور گلی مشرقی قادرآباد میں عیدالاضحیٰ کی نماز 7:30 بجے کو ہوگی انشاءاللہ*
26/06/2023

*عید گاہ کوثرالعلوم ٹاور گلی مشرقی قادرآباد میں عیدالاضحیٰ کی نماز 7:30 بجے کو ہوگی انشاءاللہ*

25/06/2023

قادرآباد میں بجلی کی ٹائمنگ میں ایک گھنٹہ مزید کمی کرنا انتہائی شرمناک ہے بلدیاتی نمائندے اس بابت واپڈا آفیسران سے ملاقات کرکے سابقہ شیڈول بحال کروائیں

21/10/2022
18/09/2022

قادرآباد کے سیلاب متاثرین کیلئے آنے والے راشن کے تقسیم کے عمل کو دیکھ کر ہمیں تو انتہائی شرمندگی ہوئی یہ دیکھ کر حیرت بھی ہوئی کہ ہر پارٹی اور ہر پارٹی کے زمہ دار اس شرمناک عمل میں برابر شریک ہیں

نوشکی چیریٹی فاؤنڈیشن کے کاوشوں سے 14 ستمبر بروز بدھ بوائز مڈل سکول کلی بٹو میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے تعاون...
13/09/2022

نوشکی چیریٹی فاؤنڈیشن کے کاوشوں سے 14 ستمبر بروز بدھ بوائز مڈل سکول کلی بٹو میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ میں مختلف امراض کے ماہرین پر مشتمل کنسلٹنٹس لوگوں کا مفت علاج معالجے کے ساتھ مفت دوائیاں فراہم کرنے کے لئے تشریف لائیں گے_

یونین کونسل مل اور یونین کونسل احمدوال کے عوام سے بھرپور مستفید ہونے کی اپیل کیجاتی ہے_




10/09/2022

قادرآباد کے عوام کیساتھ اس سے بڑی زیادتی اور نہیں ہوسکتی کہ اتنی بڑی آبادی کو سٹی تھری سے نکال کر سٹی فور کا حصہ اسلئے بنایا گیا تاکہ یہاں بھی بجلی تاڑیز اور ڈاک کے حساب سے دیا جائے

10/09/2022

جس چیز کا خطرہ تھا وہ ہوگیا
قادرآباد سٹی تھری سے فارغ باقاعدہ سٹی فور کا حصہ بنادیا گیا

درمیاں چھت کی رکاوٹ بھی نہیں ہے مالک جاب مرا حال تمہیں صاف دکھائی دے گا
24/08/2022

درمیاں چھت کی رکاوٹ بھی نہیں ہے مالک ج
اب مرا حال تمہیں صاف دکھائی دے گا

17/08/2022

آج ان شاءاللہ بروز بدھ 2022-8-17 کو 12 بجے *مسلم ان نیڈ* کے تعاون سے *وژن پبلک سکول قادر آباد نوشکی* میں میڈیکل کیمپ لگائی جائے گی جس میں مختلف امراض کے ڈاکٹرز مریضوں کا فری معائنہ کرینگے۔ آپ سارے دوست و احباب سے گزارش ہے کہ یہ پیغام سب کو پہنچا دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں ۔

*Architect Yasir Shah*
*Member/Focal Person Al-Hijrah Alumni Pakistan*

16/08/2022

کیشنگی میں وقفے وقفے سے شدید بارشیں

16/08/2022

بوائز ڈگری کالج نوشکی میں 1st Year , F.A/ F.S.C کلاسسز میں داخلے جاری ہیں
آن لائن داخلے کی آخری تاریخ : 20، اگست 2022ء
میرٹ لسٹ 23 ،اگست کو کالج میں آویزاں کیا جائے گا
فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 24، اگست تا 5 ستمبر 2022ء
کلاسز کا باقاعدہ آغاز 7 ستمبر سے ہوگا
: انتظامیہ : گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج نوشکی

15/08/2022

‏پورا ملک کل باجے بجا رہا تھا، مجھے لگا عوام خوشحال ہو گئی اس لئے پیٹرول بڑھا دیا۔ مفتاح اسمعیل

15/08/2022

نوشکی میں ٹرانسپورٹرز کی من مانی / پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں میں کمی نہیں کی جا رہی، انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل ہے 🙏

15/08/2022

ایک ضروری وضاحت
نوشکی اور کوئٹہ کے روٹ پر چلنے والے جتنے کوچ اور ویگن ہے، ،،سب 500روپے کرایہ وصول کررہے ہیں حالانکہ ابھی ڈیزل اور پٹرول کی ریٹوں میں بہت کمی آئی ہے پٹرول 250سے 160اور ڈیزل بھی اسی طرح، ،،نیچھے آگیا ہے لیکن ٹرانسپورٹر حضرات اپنے مرضی کے کرایہ عوام سے وصول کررہے ہیں، ،،لھذا نوشکی عوام کی ڈی سی اور اے سی اور ایف سی کمانڈنٹ سے دست بستہ گزارش ہے کہ خدارا نوشکی عوام کو ان ظالم ٹرانسپورٹروں کی رحم کرم پر نہ چوڑی جائے اور ان خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے، ،

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QadirAbad Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share