Daily news

Daily news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily news, Media/News Company, .

فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق سنیچر سے شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1100 تک پہنچ گئی ہے...
11/10/2023

فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق سنیچر سے شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1100 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 5300 سے زیادہ افراد زخمی ہیں جن میں سے تقریباً 60 فیصد عورتیں اور بچے ہیں۔
مزید پڑھیے بی بی سی لائیو پیج پر:

بی بی سی ویریفائی  نے یہ اندازہ لگانے کی کوشش کی ہے کہ کئی دنوں سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والی تب...
11/10/2023

بی بی سی ویریفائی نے یہ اندازہ لگانے کی کوشش کی ہے کہ کئی دنوں سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والی تباہی کس پیمانے پر ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں سے ایک شمالی غزہ کے ساتھ موجود ’رِمال‘ کا ایک گنجان آباد رہائشی علاقہ دکھائی دے رہا ہے۔

ان سیٹلائٹ تصاویر میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ 9 سے 10 اکتوبر کے درمیان اس علاقے میں بہت سی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں۔
مکمل خبر ہمارے لائیو پیج پر:

11/10/2023

01/11/2021
26/07/2020

Be what you are😊

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share