کوئٹہ میں مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن کی ٹیم خود پیسے بٹورنے میں مصروف کیا مہنگائ ختم کرنے کا یہ فارمولا ہے ؟ عوام پوچھتی ہے شبیر بلوچ کے ساتھ ؟؟؟؟؟
بلوچستان میں چینی نہیں ہے ضلع چاغی کا شہر دالبندین اور نوکنڈی میں ہزاروں بوریا افغانستان سمگلنگ ہو رہی ہے اس کا کوئی پوچھنے والا نہیں بلوچستان میں ایک کلو چینی 200 کا نہیں مل رہے ہیں اور دالبندین میں ہزاروں ٹن گدام پہ پڑا ہے یہ دو نمبر پرمٹ کے حساب سے جاتی ہے ماڈو اور ٹرک ہر چیک پوسٹ اپنا بتھ لے کر چھوڑ رہے ہیں
کمشنر نصیر اباد ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی نے کہاکہ میرٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا امیدوار صرف اپنی ذہانت اور قابلیت کی بنیاد پر ہی کامیابی حاصل کر سکتا اور یہ ان کے لئے ایک نادر موقع ھے اس سے بھرپور انداز میں فائدہ اٹھائیں اور اپنی قابلیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جس پوسٹ کےلیے امتحان دے رہا ھے پاس کرکے ملک و قوم کی خدمت کےلیے آگے آئیں ان خیالات کا اظہار آج انہوں نے نصیرآباد ڈویژن میں محکمہ ریونیو کی مختلف خالی اسامیوں پر ھونے والے ٹیسٹ کے عمل کا جائزہ لینے کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر نصیرآباد علی محمد ہانبھی و دیگر کمیٹی ممبران بھی موجود تھے کمشنر نصیرآباد بشیر احمد بنگلزئی نے ٹیسٹ لینے والی کمیٹی کو احکامات دیے کہ ٹیسٹ کے عمل کو صحیح معنوں میں پایا تکمیل تک پہنچایا جائے امتحان دینے کے لیے آنے والوں پر کڑی نظر رکھی جائے صاف اور شفاف طریقے سے روزگار کی فراہمی کے لیے ہر ممکن وسائل بروکار لائے جائیں اور بہتر انداز سے تحریری عمل کو مکمل کیا جائے انہوں نےکہا کہ امیدواروں کی آسانی کے لئے مختلف شفٹوں میں پیپر لئے جا رہے ہیں تاکہ کسی بھی امیدوار کے ساتھ ناانصافی نہ ھو اور ان کو تکلیف کا سامنا بھی نہ کرنا پڑے بشیر احمد بنگلزئی نے کہاکہ میں خود نگرانی بھی کر رہا ہوں اور جاری ٹیسٹ ک