روشنی کا سفر

  • Home
  • روشنی کا سفر

روشنی کا سفر اسلامی ویڈیوز دیکھنے کیلیے میرے پیج کو لائک اور فالو کریں

06/06/2024
*جماعت 4th کی کتاب**سبق زیبا کے پڑوسی**حضرت عبد اللہ بن عمر عمر رضی اللہ عنہ**جوابات میں سب غیر اسلامی آپشن دئیے گئے ہیں...
06/06/2024

*جماعت 4th کی کتاب*
*سبق زیبا کے پڑوسی*
*حضرت عبد اللہ بن عمر عمر رضی اللہ عنہ*
*جوابات میں سب غیر اسلامی آپشن دئیے گئے ہیں*
*بچے اگر غلط آپشن کو ذہن میں بٹھا لیں تو اس نقش کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے*
*یہ کتاب لکھنے والے Review کرنے والے ، approve کرنے والے اور Publish کرنے والوں نے صوبائی خزانے سے خطیر رقم کے چیک لئے ہوں گے*
*اس کا ذمہ دار کون۔۔۔۔؟*
*کیا اس قدر صریح غلطی پر کوئی پکڑ ہو گی*
*کبھی عام سی غلطی نہیں ہوئی ہے گرائمر ، فارمولے یا کسی انگریز کے مفروضے میں غلطی نہیں ہوئی ہے*
*ہمیشہ Strike لگائی گئی ہے تو اسلامی جملے پر۔۔۔۔۔۔*

06/06/2024

Mashallah

04/04/2021
26/02/2021

اچھی باتیں...

آج کا  #حدیث شریف__*
07/02/2021

آج کا #حدیث شریف__*

*خلافت راشدہ عمری کا رعب اور اخلاص و للہیت* *ایک دفعہ روم سے بادشاہ کا سفیر آگیا مدینہ میں پہنچ کر پتہ کیا کے مسلمانوں ک...
04/02/2021

*خلافت راشدہ عمری کا رعب اور اخلاص و للہیت*

*ایک دفعہ روم سے بادشاہ کا سفیر آگیا مدینہ میں پہنچ کر پتہ کیا کے مسلمانوں کا بادشاه عمر کہاں ہے ؟*

تو*لوگوں نے کہا

*وہ تو بیت المال کے اونٹ چرانے جنگل میں گئے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روم کا سفیر حیران ہوا کے وقت کا حاکم ایسا بھی ہوتا ہے کیا ؟*

*عمر فاروق سے کچھ ملکی معاملات پہ بات کرنی تھی سفیر ڈھونڈتے ہوئے ایک درخت کے پاس پہنچا ،۔۔۔۔۔۔ دیکھا کہ عمر فاروق درخت کے نیچے لیٹ کر آرام فرما رہے تھے ، مگر جنگل کا ایک شیر ہے جو عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا پہرا دے رہا ہے ، روم کے سفیر پر جب شیر کی نظر پڑی ، تو شیر کے دھاڑنے کی آواز سنائی دی ۔ روم کا سفیر ڈر کر چلانے لگا ، اتنے میں عمر فاروق کی آنکھ کھل گئی پوچھا : کیا بات ہے کیوں چلا رہے ہو ؟*

*سفیر نے کہا : عجیب قصہ کہ آپکی حکمرانی میں جنگل کے شیر بھی ڈیوٹی دے رہے ہیں ۔*
*اس پر عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا

*جو بھی ہمارے نبی محمّد مصطفیٰ ﷺ کی غلامی اختیار کرتا ہے ، ساری مخلوق اسکی غلام بن جاتی ہے اسکی قدر جنگل کے جانور بھی پہنچانتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ روم کے سفیر نے بات چیت کی اور چلا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ دوسرے دن صبح ہوئی ،۔۔۔۔۔۔۔ عمر رضی اللہ عنہ پانی کے مشکیزے بھر بھر کے غریبوں کے دروازے پہ پانی پہنچا رہے تھے ، تو نوکروں نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔ کہ امیر المؤمنین خزانے سے ہم بھی تنخواہ لیتے ہیں ، آپ حکم کرو ، ہم پانی بھر دیتے ہیں ۔ اس پہ عمر فاروق نے کہا : برابر آپ ٹھیک کہہ رہے ہو ۔ مگر کل روم کا سفیر آیا ، اس نے میری تھوڑی تعریف کردی ، اس سے میرے نفس میں کچھ اکڑ و تکبر آگئی تھی۔۔۔اسلیے، اب غریبوں کا پانی بھر کے ، اپنے نفس کو سزا دے رہا ہوں کہ عمر تو تو بادشاه نہیں تو تو غریبوں کا خادم اور غلام ہے ۔*

27/12/2020

سوشل میڈیا کے بارے میں زبردست نصیحت اور بیان...

25/12/2020

انسان کو اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے...

23/12/2020

🍃❤️🍃

*نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے اور غیبت وہ بدترین دھوکہ ہے جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں......!!

اچھے اچھے اسلامی اور موٹیویشنل ویڈیوز دیکھنے کیلئے میرے چینل کو سبسکرائب کریں...https://youtu.be/M4X21oSrg_U
20/12/2020

اچھے اچھے اسلامی اور موٹیویشنل ویڈیوز دیکھنے کیلئے میرے چینل کو سبسکرائب کریں...
https://youtu.be/M4X21oSrg_U

آقا آ جائیے😌
19/12/2020

آقا آ جائیے😌

18/12/2020

جمعہ مبارک...

16/12/2020

زنا کا بیان...

13/12/2020

مولانا طارق جمیل صاحب کا بیان...

حضرت علی۴  فرماتے ھیں.",گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ مت بنو.کیونکہ ھو سکتا ھے .تم تو توبہ کرلو.مگرجس کوتم نے گناہ پہ لگایا و...
11/12/2020

حضرت علی۴
فرماتے ھیں.
",گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ مت بنو.
کیونکہ ھو سکتا ھے .
تم تو توبہ کرلو.
مگر
جس کوتم نے گناہ پہ لگایا وہ تمہاری آخرت کی تباھی کا سبب بن جاے......جمعہ مبارک....

11/12/2020

10/12/2020

یو #خکلو بیان__*

مختہ اے ہم شیئر کو__*

07/12/2020

اولاد کا بیان...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روشنی کا سفر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share