Alvi Vlogs

Alvi Vlogs Welcome to Alvi Vlogs, your go-to source for insightful political discussions, news, and analysis. share your views, and stay informed!"

We provide unbiased perspectives, breaking updates, and in-depth commentary on national and global politics.

07/02/2025

وا علیکم السلام عمران خان صاحب

مولانا فضل الرحمان کی موجاں پیں ایک وفد آرہا ہے ایک جا رہا ہے باہر جاکے پریس کانفرنس کرتے ہیں اور کہتے ہیں مولانا فضل ال...
07/02/2025

مولانا فضل الرحمان کی موجاں پیں ایک وفد آرہا ہے ایک جا رہا ہے باہر جاکے پریس کانفرنس کرتے ہیں اور کہتے ہیں مولانا فضل الرحمن سے اچھی ملاقات رہی ۔۔۔واہ رہے مولانا صاحب 🤝🌟🎉

ملکو کی بات بھی سنو بے چارہ کیا کہ رہا ہے۔۔۔ایک بات تو ملکو نے ٹھیک کہی کہ میرا کیا قصور ہے۔ ملکو بے چارے کا جو گانا چلا...
07/02/2025

ملکو کی بات بھی سنو بے چارہ کیا کہ رہا ہے۔۔۔ایک بات تو ملکو نے ٹھیک کہی کہ میرا کیا قصور ہے۔ ملکو بے چارے کا جو گانا چلا ہے اس کی وجہ سے ان کوائیر پورٹ پہ روک لیا تھا

07/02/2025

عمران خان لیڈر ہے سیاست دان نہیں۔۔۔جو سیاست دان ہوتا ہے وہ لیڈر نہی ہوتا۔۔۔۔لیڈر شپ میں سیاست نہیں ہوتی نظریہ ہوتا ہے

ریاض علوی

07/02/2025

پاکستان میںں سب سے بڑی فیک خبر یہ ہے کہ معیشت میں بہتری آرہی ہے۔لنڈے کے صحافیوں کو کوئ یہ بتائے کہ روز مرہ کے استعمال کی اشیاء کی قیمتیوں میں اضافہ ہو رہا ہے

میرا خیال ہے جواد احمد بے چارہ ذہنی مریض ہےتب ہی تو اس طرح کی باتیں کرتا ہے۔۔
06/02/2025

میرا خیال ہے جواد احمد بے چارہ ذہنی مریض ہےتب ہی تو اس طرح کی باتیں کرتا ہے۔۔

میں بھی سوچ رہا تھا کی اتنا کمال کا کھلاڑی ہے اور پرفارمنس آج کل کہاں چلی گئی  تو کافی سوچ و بچار اور انتھک محنت کے بعد ...
06/02/2025

میں بھی سوچ رہا تھا کی اتنا کمال کا کھلاڑی ہے اور پرفارمنس آج کل کہاں چلی گئی تو کافی سوچ و بچار اور انتھک محنت کے بعد آخر سراغ لگا ہی لیا کہ پرفارمنس تو ساری یہاں پہ ہو دکھائ جارہی ہے۔ میرا مشورہ جناب عالی مقام کو یہ ہے کہ اپنی توجہ کرکٹ پہ رکھیں اور اس مرتبہ چیمپئن ٹرافی میں کچھ کریں

06/02/2025

چینی کی قیمت 135 روپے کلو سے 148 روپے کلو ہو گئ ہے۔ قیمت میں 13 روپے کی کمی آئ ہے اور مزید کمی آئے گی ملک ترقی کر رہا ہے

مجھے اب جواب احمد پہ ترس آنے لگ گیا ہے۔ بے چارہ دن رات عمران خان پہ تنقید کر کر کے تھک گیا لیکن الٹا اہنی عزت بھی گنوا ب...
06/02/2025

مجھے اب جواب احمد پہ ترس آنے لگ گیا ہے۔ بے چارہ دن رات عمران خان پہ تنقید کر کر کے تھک گیا لیکن الٹا اہنی عزت بھی گنوا بیٹھا ہے
#گریٹ

06/02/2025

Ganny ka Rass peeny pind main aye hain....

06/02/2025

عمران خان پاکستان کی تاریخ کی ایک بڑی شخصیت ہے

جب یہ رزلٹ میں دیکھتا ہوں تو مجھے ترس آتا ہے ان لوگوں پہ جو دن رات عمران خان پہ تنقید کر رہے ہیں۔۔کیا تاریخ میں اس طرح ہ...
05/02/2025

جب یہ رزلٹ میں دیکھتا ہوں تو مجھے ترس آتا ہے ان لوگوں پہ جو دن رات عمران خان پہ تنقید کر رہے ہیں۔۔کیا تاریخ میں اس طرح ہوا تھا جو 8 فروری 2024 کو ہوا۔ ایک جیتی ہوئ سیٹ جس کو پورا پاکستان دیکھ رہا تھا وہ ہرا دی گئے افسوس ہوتا ہے مجھے لنڈے کے صحافیوں پی ہھر بھی اس حکومت کے گیت گا رہے ہیں

05/02/2025

عمران خان کا جیل میں بیٹھ کر خط لکھنا اس بات کی نشانی ہے کہ وہ ایک محب وطن انسان ہے

#گریٹ عمران خان@

04/02/2025

اختیار ولی مالش میں پہلے
نمبر پہ آگیا ہے۔۔ عمران خان پہ دن رات گند اچھال رہا ہے

04/02/2025

عمران خان اس وقت حکومت کے اعصاب پہ سوار ہے۔

04/02/2025

جب ہماری حکومت آئے گی تو جو کچھ تم لوگوں نے ہمارے ورکرز کے ساتھ کیا ہے ہم سود سمیت واپس کریں گے

جنید اکبر آن فائر

04/02/2025

کیا 8 فروری 2025 والے; دن PTIجلسہ پر پائے گی۔
رائے دیں

04/02/2025

عمران خان عید الفطر بنی گالا میں کریں گے اب تک کی خبر

Address


Telephone

+923313261708

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alvi Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alvi Vlogs:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share