گرفتار ہونے والی خود کش بمبار عدیلہ بلوچ نے بتایا کہ دہشتگرد تنظیمیں لوگوں کو منفی پروپیگنڈا کے ذریعے ورغلاتی ہیں اور پھر انہیں اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مجھے ریاست کے خلاف گمراہ کرکے خودکش بمبار بننے پر مجبور کیا گیا،آج میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وجہ سے زندہ ہوں۔
#badmash_liberation_army
#adeela_ki_jurrat
#begeirat_liberation_front
#adeela_exposed_blf
گرفتار خودکش بمبار عدیلہ کے انکشافات
گرفتار خودکش بمبار عدیلا کی کہانی: بغاوت اور حقائق کی تلاش
عدیلا نے اپنی کہانی میں بتایا کہ کیسے دہشت گرد تنظیمیں اپنے مفادات کے لیے معصوم لوگوں کو پہاڑوں میں لے جاتی ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ یہ لوگ ان کے ساتھ بلیک میلنگ کا مظاہرہ کرتے ہیں، جو ان کی ایک بہت بڑی چال ہے۔ بدماش لبریشن آرمی (BLA) کی یہ چالیں لوگوں کو گمراہ کر کے اپنے مقصد کے لیے استعمال کرنا ہوتا ہے، اور عدیلا نے اس بات کو کھل کر بیان کیا ہے کہ یہ سب کیسے ہوتا ہے۔
عدیلا کی بہادری کی مثال
عدیلا کی ہمت اور عزم نے اسے ان دہشت گردوں کے چنگل سے نکلنے کی قوت دی۔ اس نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ اپنی جان بچانے کے لیے وہاں سے بھاگے گی، اور اس کا یہ بڑا فیصلہ دوسرے لوگوں کے لیے بھی ایک مثال بن گیا ہے۔ وہ چاہتی ہے کہ لوگ سمجھیں کہ ابھی بھی وقت ہے کہ وہ دہشت گردوں کے جال سے نکلیں اور اپنی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔
دہشت گردوں کی بلیک میلنگ کی حقیقت
عدیلا نے بتایا کہ بدماش لبریشن آرمی اپنے مفادات کے حصول کے لیے نوجوان لڑکیوں کو بلیک میل کرتی ہے۔ یہ تنظیمیں ان کے ساتھ غیر اخلاقی سلوک کرتی ہیں اور انہیں خوف کے ذریعے قابو میں رکھتی ہیں۔ یہ سب کچھ ان کے برباد مستقبل کی قیمت پر ہوتا ہے، اور عدیلا کی ہمت نے اس حقیقت کو بے نقاب کیا ہے
#badmash_liberation_army
#adeela_ki_jurrat
#begeirat_liberation_fro
دہشتگرد بلیک میل کرکے بلوچ خواتین کو ورغلاتے ہیں، گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچ
کوئٹہ تربت سے گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچ نے کہا ہے کہ دہشتگرد بلیک میل کرکے بلوچ خواتین کو ورغلاتے ہیں، جس کی میں چشم دید گواہ ہوں
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس میں عدیلہ بلوچ نے کہا کہ میں ایک کوالیفائیڈ نرس ہوں اورورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا ایک پروجیکٹ چلا رہی ہوں
میرا کام لوگوں کی مدد کرنا اور زندگیاں بچانا ہے
میری بدقسمتی ہے کہ میں ایسے عناصر کے ساتھ رہی جنہوں نے مجھے صحیح راستے سے بھٹکایا
عدیلہ بلوچ نے کہا کہ مجھے ایسے بہکایا گیا کہ میں خود کش حملہ کرنے کے لیے تیار ہو گئی
میں نے یہ بھی نہیں سوچا کہ میرے خودکش حملے کرنے سے کتنے معصوم اور بے گناہ لوگوں کی جان چلی جائے گی . مجھے دہشتگردوں کی جانب سے ایک نئی اور خوشگوار زندگی کے سبز باغ دکھائے گئے
گرفتار خودکش حملہ آور کے مطابق میں اپنے گھر والوں کو بتائے بغیر دہشت گردون کے پاس پہاڑوں میں چلی گئی . وہاں جا کر مجھے احساس ہوا کہ یہاں مشکلات اور سخت زندگی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے . میرے علاوہ وہاں اور بھی بہکائے ہوئے بلوچ نوجوان موجود تھے
عدیلہ بلوچ نے کہا کہدہشتگردوں کی جانب سے یہ تاثر دینا کہ بلوچ خواتین اپنی مرضی سے خود کش حملہ کرتی ہیں سراس
Kund Malir is a beach in Balochistan, Pakistan located in Hingol National Park. It is located about 150 kilometres from Zero-Point on Makran Coastal Highway. Hingol National Park is the largest national park in Pakistan.
It is located 236.8 kilometres west of Karachi, the largest city of Pakistan
#BalochistanTourism
*بلوچ یکجہتی کمیٹی عورت کارڈ کے پیچھے چھپے فتنہ پرور عزائم*
بلوچ اور اسلامی اقدار کے مطابق خواتین کو ہر حال میں امن و احترام حاصل ہے، اور کسی بھی صورت میں خواتین اور بزرگوں کو نشانہ نہیں بنایا جاتا۔ یہی اقدار بلوچ معاشرے کی بنیاد ہیں اور اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ کس طرح بلوچ قوم اپنے ثقافتی ورثے اور اسلامی تعلیمات کی پاسداری کرتی ہے۔ مگر بدقسمتی سے، کچھ عناصر ان اقدار کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اور بلوچ یکجہتی کمیٹی اس کی ایک واضح مثال ہے۔
مہرنگ بلوچ، جو عورت کے روپ میں دہشتگردانہ عزائم رکھنے والی اس کمیٹی کی سربراہ ہے، مسلسل "عورت کارڈ" کا استعمال کرتی نظر آتی ہے۔ ہر احتجاج میں خواتین کو آگے کر کے مرد شرپسند پیچھے سے فساد اور انتشار کی کاروائیاں کرتے ہیں۔ جب سیکورٹی فورسز ملک کے امن و امان کی بحالی کے لیے جوابی کارروائی کرتی ہیں، تو یہ کمیٹی فوراً عورت کارڈ کا استعمال کر کے خود کو مظلوم پیش کرنے کی کوشش کرتی ہے۔
یہ وقت ہے کہ بلوچ قوم اور عالمی برادری اس منافقت کا پردہ چاک کرے اور اس بات کو سمجھنے میں کوتاہی نہ کرے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے عورتوں کا استحصال دراصل ان کے فساد اور انتشار پھیلانے کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔ بلوچ عوام نے ہمیشہ اپنی خواتین کو عزت و احترام دیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے فسادی مظاہرین نے انسانی حقوق کے نام پر قومی املاک کو شدید نقصان پہنچایا
وادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرین اور ان کے دھرنوں کا انجام ایک تباہ کن منظر کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ جہاں احتجاج کے نام پر جمع ہونے والے مظاہرین تو وہاں سے چلے گئے، لیکن اپنے پیچھے تباہی کے آثار چھوڑ گئے ہیں جو ان کی حقیقی نیت اور ارادوں کو بے نقاب کرتے ہیں۔
احتجاجی مقام پر گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، سڑکوں پر لگے بیرئیرز کو اکھاڑ دیا گیا ہے، اور افسوسناک طور پر بجلی کے کھمبوں، سٹریٹ لائٹس، اور درختوں کو بھی آگ لگا دی گئی ہے۔ یہ مظاہرہ کس قسم کا احتجاج تھا جہاں حقوق کے نام پر قومی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا؟
ان کا مقصد صرف اور صرف عوام کی مشکلات بڑھانا اور ریاستی اداروں کو بدنام کرنا تھا۔
#Balochistan
#MahrangWrongNumber
#BYCExposed
کوئٹہ میں 13 اگست کی رات کوچار چاند لگنےجا رہے ہیں، پاکستان کے بڑے ستارے ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ پرفارم کریں گے
لیلیٰ خان، صوفیہ کیف اور وہاب بگٹی کی ہونگی لائف پرفارم کریں گے
گرینڈ آزادی نائٹ میں بلوچستان کے کلچرل پرفارمنسز، مکس مارشل آرٹس کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ ہوگا
#Balochistan
This is Girls first cadet college in Turbat Balochistan.
Girls cadet college is a center of excellence for females students in Balochistan providing top notch educational facilities .
#BalochistanRejectProtests
#Balochistan
گوادر میں یکجہتی کمیٹی کے غنڈوں نے نا صرف ایک بلوچ فیمل کانسٹیبل کو ہراساں کرنے کی کوشش کی بلکہ ان کے پیچھے پاگل کتوں کی طرح بھاگتے رہے۔ اگر آج گوادر کے شہری ان خواتین کو بچانے نہ آتے تو سوچیں، ان یکجہتی کمیٹی کے غنڈے، جو دراصل نقاب پوش دہشتگرد ہیں، ان بلوچ خواتین کے ساتھ کیا کر جاتے۔
کیا ماہرنگ غفار، حامد میر، اور نام نہاد صحافی اپنی چہیتی تنظیم BYC کے غنڈوں کے ہاتھوں ان بلوچ خواتین کے چادر کی پامالی کے خلاف آواز اٹھائیں گے؟
#BalochistanRejectProtests
#HealthyBalochistan
#quetta
#MahrangForeignAgents
🔺 حکومت بلوچستان لا رہی ہے گرینڈ آزادی نائیٹ!!
13 اگست کی رات بگٹی سٹیڈیم میں جہاں ہو گا جشن کا سماں۔ تو تیار ہو جاؤ کویٹہ والوں،
🔺 13 اگست کی رات کو چار چاند لگانے جا رہے ہیں پاکستان کے
بڑے ستارے۔
ساحر علی بگا اور عائمہ بیگ دکھائیں گے اپنا جلوہ، لیلہ خان، صوفیہ کیف اور وہاب بگٹی کی ہو گی لاؤ پرفارمینس اور جھومے گا کوئیٹہ۔
یہ صرف ایک سلیبریشن نہیں یہ ایک رات ہے خوشی اور اپنے ملک سے محبت کے اظہار کرنے کی۔ بلوچستان کے کلچرل پرفارمینسز، مکس مارشل آرٹس کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ۔ آئیں اور اس بہترین آزادی سلیبریشن کا حصہ بنیں۔
یاد رکھیں 13 اگست، بگٹی سٹیڈیم ، کویٹہ اور شامل ہوں جشن آزادی کی اس بڑی تقریب میں۔ پرامن بلوچستان، خوشحال پاکستان
#Balochistan
#HealthyBalochistan
#BalochistanRejectProtests
یہ دو فیصد غنڈے، جن میں یکجہتی کمیٹی کے غنڈے سب سے آگے ہیں، احتجاج کے نام پر اپنے ناکام و ناپاک عزائم پورے کرنا چاہتے ہے ۔‼️
اگر انہیں ریاست یا حکومت سے مسئلہ ہے تو ہمارے پاک وطن کے جھنڈے کی بے حرمتی کیوں کر رہے ہیں؟
ان کا مقصد بلوچ حقوق نہیں بلکہ ملک دشمن عناصر کے ساتھ مل کر وطن کے خلاف سازش کرنا ہے۔ ستر سالوں سے آپ کی چالاکیاں اور پروپیگنڈہ ناکام ہوچکے ہیں، آج بھی ناکامی آپ کا مقدر ہوگی۔
#PakistanZindabad
#Balochistan #Gwadar #Dalbandin #Quetta
ایک انسانی حقوق کے کارکن کے طور پر اس کی دوغلی پن ایک ریکارڈ شدہ کال سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے کے بعد سامنے آئی، جس میں سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کرنے اور بلوچ لوگوں کو جبر کے شکار کے طور پر پیش کرکے دنیا بھر کے میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے اس کے منصوبوں کا انکشاف ہوا۔
اس بات کے ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ بھارت دہشت گرد تنظیموں کو استعمال کر کے بلوچستان میں بدامنی پھیلا رہا ہے۔
مہرنگ بلوچ اور اس کے چند پیروکاروں نے بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو روکنے کے لیے غلط معلومات اور پروپیگنڈا پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کیا۔
*پاکستان کے عوام ایسے دشمن اور دہشت گرد عناصر سے بخوبی واقف ہیں ۔ مزید براں بلوچ عوام نے بھی مہرنگ کی بلوچ راجی مچی مہم کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے
#MahrangWrongNumber
#بلوچستان
#Balochistan
#byc_exposed