PK Express TV

  • Home
  • PK Express TV

PK Express TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PK Express TV, TV Channel, .

07/05/2022

🔥یوٹیوب چینل ہم سے مونوٹائز کروائیں🔥 1000 سبسکرائبر 🔥4000 واچ ٹائم🔥🔥 صرف اور صرف 6 سے 8 دن کے اندر
100پرسنٹ گرنٹی کے ساتھ
Whatsapp 03359104533

30/11/2021
29/11/2021

pk express tv pushto parograme baldyati election 2021 pushto video intekhabat pushto malumati

28/11/2021

pk express tv pushto nwe malumati parograme ulasi taron informative parograme

28/11/2021

Pk express tv pushto malumati new parograme
pushto video pushto malumati parograbe by pk express tv pushto news khyber news avt khyber

27/11/2021

Pk express tv new parograme پشاور میں اگر لڑکیاں موٹرسائیکل چلانا شروع کردیں تو آپ کا ردعمل کیا ہوگا؟ اس حوالے سے لائبہ حسن نے شہر کے مختلف مقامات پر لوگوں کی ارا جاننے کی کوشش کی ہیں۔ آپ لوگ بھی سنیں اور کمنٹس میں اپنی رائے بھی دیں

26/11/2021

pk express tv pushto new malumati parograme ulasi taron zmung msail ao da aghe hal part 1

25/11/2021

Pk express tv pushto new most informative parograme about education and why now a days youngest doing sucite for more best and excelent videos like and following this page share videos subscribe our youtube channel pk express tv

https://youtu.be/nlPjs80Qloo
24/11/2021

https://youtu.be/nlPjs80Qloo

pk express tv pushto new most informative parograme topic khudkashi موضوع خودکشی لوگ topic khudlashi log q khudkashi krty hai must watch by pk express tv ...

24/11/2021

Pk express tv pushto new most informative parograme about khudkashi log kab aur q khudkashi krty hai for more informative and your favourite videos like and following this page share videos subscribe our youtube channel pk express tv

https://youtu.be/nlPjs80Qloo

24/11/2021

Pk express tv pushto headlines and news today dont forget please must like this page following this page share video subscribe our youtube channel pk express tv

23/11/2021

Today breaking news pk express tv
Like and follow this page for more videos and subscribe our youtube channel pk express tv

22/11/2021
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کر رجحان آج بھی برقرار رہا اور سونا 400 روپے سستا ہوا۔سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوس...
22/11/2021

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کر رجحان آج بھی برقرار رہا اور سونا 400 روپے سستا ہوا۔

سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10گرام سونے کے دام 342 روپے کم ہو کر 105796 روپے ہے۔

اس کے علاوہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کم ہوکر 1839 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔

سعودی سفارتکار حسن القحطانی کو 16 مئی 2011 کو کراچی کے درخشاں تھانے کی حدود ڈیفنس میں کار پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھ...
22/11/2021


سعودی سفارتکار حسن القحطانی کو 16 مئی 2011 کو کراچی کے درخشاں تھانے کی حدود ڈیفنس میں کار پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا— فوٹو: فائل
سال 2011 میں کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سعودی سفارتکار کے قتل کی از سر نو تحقیقات کرنے والی سندھ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس مشتاق مہر کی سربراہی میں سعودی قونصل خانے کا دورہ کیا اور سعودیہ سے آئی اعلیٰ سطح کی ٹیم کو بریفنگ دی۔

سندھ پولیس کے انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے شعبے کے ڈی آئی جی عمر شاہد نے بریفنگ میں سعودی ٹیم کو اب تک کی تفتیش سے آگاہ کیا۔


کراچی، 2011 میں سعودی سفارت کار کے قتل کی تحقیقات کیلئے نئی انویسٹی گیشن ٹیم بنادی گئی

پولیس ذرائع کے مطابق ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ تفتیش کے نتائج اور پیشرفت سے سعودی حکام کو مسلسل آگاہ رکھا جائے گا۔ سعودی حکام کو بتایا گیا کہ عمر شاہد حامد کی سربراہی میں جے آئی ٹی کے دو اجلاس بھی منعقد ہوئے ہیں۔ مقدمے کی اب تک کی تفتیش کے علاوہ بھی دیگر پہلوؤں پر غور کررہے ہیں۔

عمر شاہد حامد کے مطابق مختلف ٹیمیں اس کیس کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہیں۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے بتایا کہ جے آئی ٹی کا آئندہ اجلاس 15 روز میں ہوگا۔

خیال رہے کہ سعودی سفارتکار حسن القحطانی کو 16 مئی 2011 کو کراچی کے درخشاں تھانے کی حدود ڈیفنس میں کار پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق اس وقت کی تفتیش میں رضا امام، علی مستحسن اور وقار احمد کے اس واردات میں ملوث ہونے کے شواہد ملے۔

رضا امام اور علی مستحسن کا نام سی ٹی ڈی کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں بھی شامل ہے۔ رضا امام کی گرفتاری پر 10 لاکھ اور علی مستحسن کی گرفتاری پر 5 لاکھ روپے انعام مقرر ہے۔ ریڈ بک کے مطابق رضا امام اور علی مستحسن کا تعلق سپاہ محمد سے ہے اور دونوں ایران میں روپوش ہیں۔

مزید خبریں :

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Express TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share