Tirah News

09/02/2025

وادی تیراہ ملک دین خیل، عمر خیل، ، لنڈے کلی میں گھر پر مارٹر گولے گرنے سے محمد رحیم اور اس کی بیٹی زخمی ہوگئے۔
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور منتقل ۔مقامی زرائع

08/02/2025

پاکستان کو جیتنے کیلے 120 بالوں پہ 177 اسکور درکار

08/02/2025

Dubai al qouz lebor community market

07/02/2025

ملک بھر میں 6 لاکھ 25 ہزار 6 سو 28 طلباء کرام نے وفاق کا امتحان دے دیا
امتحان کے دوران نہ بداخلاقی نہ جھگڑے اور نہ بدامنی یقیناً دینی مدارس امن کے گہوارے ہیں♥️

باڑہ شین درنگ دینی مدرسہ کی معلمہ مدرسے کے صحن میں کنویں میں گر کر جاں بحق ہوئی، ریسکیو نے لاش ریکور کرکے ڈوگرہ ہسپتال م...
06/02/2025

باڑہ شین درنگ دینی مدرسہ کی معلمہ مدرسے کے صحن میں کنویں میں گر کر جاں بحق ہوئی، ریسکیو نے لاش ریکور کرکے ڈوگرہ ہسپتال منتقل کردیا۔ ذرائع

حاجی شیر محمد اور ابرار آفریدی کی آخری دیدار.
05/02/2025

حاجی شیر محمد اور ابرار آفریدی کی آخری دیدار.

جنازہ کا اعلان۔انصاف تاجر ایسوسی تیراہ کے صدر حاجی شیر محمد اور ان کا چچازاد بھائی ابرار خان بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ...
04/02/2025

جنازہ کا اعلان۔
انصاف تاجر ایسوسی تیراہ کے صدر حاجی شیر محمد اور ان کا چچازاد بھائی ابرار خان بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔
مرحومین کا نماز جنازہ کل بروز بدھ بوقت سہ پہر 2:00 بجے وادی تیراہ لر باغ مرکز میں ادا کی جائیگی۔
اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ امین

انتہائی افسوسناک خبر ضلع خیبر، وادی تیراہ کے تاجر یونین کے صدر اور ملک دین خیل قومی مشر حاجی شیر محمد آفریدی اور ان کے ب...
04/02/2025

انتہائی افسوسناک خبر
ضلع خیبر، وادی تیراہ کے تاجر یونین کے صدر اور ملک دین خیل قومی مشر حاجی شیر محمد آفریدی اور ان کے بھتیجے ابرار آفریدی کو نامعلوم افراد نے شہید کر دیا گیا ہے۔
یہ المناک واقعہ پوری قوم کے لیے صدمہ ہے۔ حاجی شیر محمد آفریدی اپنی قومی خدمات اور بہادری کے لیے جانے جاتے تھے، جنہوں نے ہمیشہ قوم کے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔ ہم شہداء کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

03/02/2025

سعودی عرب میں واٹس ایپ وائس اور ویڈیو کال فیچر 6 سال بعد فعال

خیبرپختونخوا میں گیارہ سال سے مسلسل PTI کا حکومت ہے۔ 🤔🤔خیبر پختونخوا میں  امن ، معیشت، صحت  کے بعد تعلیمی نظام بھی تباہی...
02/02/2025

خیبرپختونخوا میں گیارہ سال سے مسلسل PTI کا حکومت ہے۔ 🤔🤔
خیبر پختونخوا میں امن ، معیشت، صحت کے بعد تعلیمی نظام بھی تباہی کے دہانے پر ۔ ایم این اے اور ایم پی اے اپنے عیاشوں میں ڈوبۓ ہوۓ ہے۔

  آدم خیل شاھد آفریدی فاؤنڈیشن سکول تیراہ میدان  آدم خیل                 ゚viralfbreelsfypシ゚viral
02/02/2025

آدم خیل
شاھد آفریدی فاؤنڈیشن سکول تیراہ میدان آدم خیل
゚viralfbreelsfypシ゚viral

بریکنگ نیوز: جمعیت علماء اسلام نے پشاور میں " گرینڈ قبائلی جرگہ" بلا لیا، جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے زیرانتظام " ...
01/02/2025

بریکنگ نیوز:
جمعیت علماء اسلام نے پشاور میں " گرینڈ قبائلی جرگہ" بلا لیا،
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے زیرانتظام " گرینڈ قبائلی جرگہ" بتاریخ 10 فروری 2025 بروز پیر پشاور میں بلا لیا ہے.
قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ جرگہ سے خصوصی خطاب فرمائیں گے.
جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخوا

رکن قومي اسمبلۍ کی تنخواه 519000 مقرر.غریب عوام کیا کرے 💔😭ایک ہی صف میں کھڑے ہوے ایوب اور شہبازنہ ہی کوئی 47 رہا اور نہ ...
01/02/2025

رکن قومي اسمبلۍ کی تنخواه 519000 مقرر.
غریب عوام کیا کرے 💔😭
ایک ہی صف میں کھڑے ہوے ایوب اور شہباز
نہ ہی کوئی 47 رہا اور نہ ہی کوئی 45 رہا
ہم سب اتفاق اور اتحاد سے بل پاس کرتے ہے

Fouzia Faizan

01/02/2025

DUBAI MALL OF EMIRATES

01/02/2025

تازه خبر
پہ تيراہ میدان کہ واوره شروع شوه په تېراه کي موسم ډېر يخ دئ🌨️🌥️☁️

31/01/2025

السلام علیکم جمعہ مبارک
فجر کی نماز وہ پہلی کامیابی ہے جو آپ کو دن کی ہر کامیابی کے لیے تیار کرتی ہے۔

Address

Wadi Tirah Maidan Bar Qamber Khel Bara Dist Khyber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tirah News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tirah News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share