MG TV 1

MG TV 1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MG TV 1, TV Channel, .

درگٸ= متوقع بجلی بندش شیڈول11-13-18-20-25-27/11/24صبح 8بجے سے دوپهر2 بجے تک
07/11/2024

درگٸ= متوقع بجلی بندش شیڈول
11-13-18-20-25-27
/11/24
صبح 8بجے سے دوپهر2 بجے تک

شہید محمد زادا قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا جس میں زبیر اور داؤد کو عمر قید کر کے جیل بھیج دیااور دو ملزمان کو بری کردیا
02/11/2024

شہید محمد زادا قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا جس میں زبیر اور داؤد کو عمر قید کر کے جیل بھیج دیا
اور دو ملزمان کو بری کردیا

01/11/2024

دہ غم خبردا قالدرے کلی دا مرحوم پیر گل شاہ بابا زوے ، دا سلیم ، جمیل او مرحوم ستیم رور پیر محمد رشید پہ حق رسیدلے دے جنا...
01/11/2024

دہ غم خبر
دا قالدرے کلی دا مرحوم پیر گل شاہ بابا زوے ، دا سلیم ، جمیل او مرحوم ستیم رور پیر محمد رشید پہ حق رسیدلے دے جنازہ بہ ئے نن سحر 11 بجے پہ قالدرہ کلی کے ادا کیگی
اللہ تعالیٰ دے مغفرت نصیب کی آمین

31/10/2024

ڈولفن ایان کے ساتھ زیادتی کرنے والے کون۔۔۔۔۔؟؟؟؟
ان سے زیادتی کرنے والوں کے بارے میں ڈولفن آیان نے سب کچھ بتا دیا ۔۔

سخاکوٹ میں سرکاری اسکول میں داخل بچے پر تشدد بچے کا سر پھوڑ کر لہو لہان ہسپتال کے بجائے گھر بھیج دیا پرائمری اسکول پرانا...
29/10/2024

سخاکوٹ میں سرکاری اسکول میں داخل بچے پر تشدد
بچے کا سر پھوڑ کر لہو لہان ہسپتال کے بجائے گھر بھیج دیا
پرائمری اسکول پرانا سخاکوٹ کے اساتذہ کی ہٹ دھرمی درست نہیں معزز اساتذہ انسانیت کا لحاظ کریں
پرانہ سخاکوٹ پرایمري سکول ٹیچر۔۔۔۔۔ نے بچے پر تشدد کرکے ہسپتال کے بجائے گھر بھیج دیا گیا تفصیلات کے مطابق آج یہ بچہ عییان خان سکول کے دورانیہ میی پڑھ رہا تھا کہ ٹیچر نے زوردار تھپڑ مار کر ڈسک سے ٹھکرایا
جس کے نتیجے میی وہ شدید زخمی ہو گیا اور ٹیچرز سکول سے غائب ہو کر بچے کو ہسپتال کے بجائے گھر بھیج دیا گیا
جس کے نتیجے میی بچے نے پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس
سے انصاف مانگ لیا ہے اور تعلیمی اداروں سے انصاف
مانگ رہا ہے ۔

اسٹنٹ کمشنر درگئی جناب محمد علی صاحب کی خصوصی ہدایات پر آج بروز جمعہ ون ویلنگ کرنے والوں بچوں کے خلاف کاروائی کا حکم
25/10/2024

اسٹنٹ کمشنر درگئی جناب محمد علی صاحب کی خصوصی ہدایات پر آج بروز جمعہ ون ویلنگ کرنے والوں بچوں کے خلاف کاروائی کا حکم

21/10/2024

کیا مبارک زیب کا فیصلہ درست ہے یا غلط اپنا رائے دےدی

15/10/2024

انشاء اللہ بہت جلد
سید محمد علی شاہ باچہ کے کوششوں سے تحصیل درگئ میں پاسپورٹ آفس کا باقاعدہ افتتاح ہوگا

12/10/2024

خاتون تحصیل #کونسلر کے گھر پر تھانہ سخاکوٹ لیویز کا غیر قانونی چھاپے کے خلاف تحصیل درگئی خاتون کونسلر کے شوہر
اور بیٹے نے میڈیا کو لیویز کی جانب سے چھاپے کو چادر اور چار دیواری کی تقدس کو پامال قرار دیا
خاتون کونسلر کے شوہر بادشاہ خالد اور بیٹے حضرت بلال ساکن جھازونوں ڈاگ نے میڈیا کو اپنی فریاد کی اور ارباب اختیار سے تحقیقات کی اپیل اور تھانہ انچارج اور عملے خلاف محکمانہ کارروائی کی مطالبہ کردیا
آئیے مزید اس ویڈیو میں دیکھئیے، شکریہ

انتقال پرملالدرگئی ہسپتال کے سرجن ڈاکٹرعنایت اللہ صافی کی چچی وفات پاچکی ہے انکی نمازجنازہ آج بروزہفتہ صبح 11بجے مومن کل...
12/10/2024

انتقال پرملال
درگئی ہسپتال کے سرجن ڈاکٹرعنایت اللہ صافی کی چچی وفات پاچکی ہے انکی نمازجنازہ آج بروزہفتہ صبح 11بجے مومن کلے بدرگہ میں اداکیجائیگی. دعاؤں میں یادرکھیں

درگئی بازار میں جو   لگے ہوئے ہیں وہ تقریباً ایک سال سے خراب ہیں اس پر عوام کے لاکھوں روپے لگے ہوئے ہیں لہذا ہم سیاسی نم...
11/10/2024

درگئی بازار میں جو لگے ہوئے ہیں وہ تقریباً ایک سال سے خراب ہیں اس پر عوام کے لاکھوں روپے لگے ہوئے ہیں لہذا ہم سیاسی نمائندگانوں اور انتظامیہ سے درخواست کرتے ہیں کہ یہ لائٹ جلد سے جلد ٹھیک کریں۔۔

پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ انتظامیہ تک ہمارا پیغام پہنچ جائے اور عوام کا یہ مسئلہ بھی حل ہو جائے🙂❤️

*مالاکنڈ لیویز کا دبنگ ایس ایج او  سیف الرحمن* تحصیل درگئی تھانہ سخاکوٹ میں تعیناتی کے بعد جرائم پیشہ افراد بالخصوص منشی...
10/10/2024

*مالاکنڈ لیویز کا دبنگ ایس ایج او سیف الرحمن*
تحصیل درگئی تھانہ سخاکوٹ میں تعیناتی کے بعد جرائم پیشہ افراد بالخصوص منشیات فروشوں کا جینا حرام کر رکھا ہیں لاکھوں روپے کی رشوت دھمکیوں کے باوجود اپنا کام جاری رکھا ہوا ہے کم عرصے میں جرائم پیشہ افراد منشیات فروش قبضہ مافیا دیگر غیر قانونی کام کرنے والوں کی خلاف ریکارڈ ایف آئی آر اور گرفتاریاں ہوئی مالاکنڈ انتظامیہ سے عاجزانہ درخواست ہیں کہ اس آفیسر کی حوصلہ افزائی کیلئے بہترین کارکردگی پر انعام سے نوازا جاے۔۔
اہلیان سخاکوٹ

اعلان وفاتہوموپیتھک ڈاکٹرز۔ ڈاکٹر محمد عالم کی بیوی جبکہ ڈاکٹر محمد قاسم اور ڈاکٹر محمد ہاشم(L) کی بھابی وفات پا چکی ہے ...
08/10/2024

اعلان وفات
ہوموپیتھک ڈاکٹرز۔ ڈاکٹر محمد عالم کی بیوی جبکہ ڈاکٹر محمد قاسم اور ڈاکٹر محمد ہاشم(L) کی بھابی وفات پا چکی ہے جس کا نماز جنازہ 3 بجے درگئی جنازگاہ میں ادا کیا جائیگا۔

08/10/2024

ضلع مالاکنڈ سے پشتون تحفظ مومینٹ کے درجنوں کارکنان 3mpo کے تحت گرفتار

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MG TV 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share