Chan media tv

  • Home
  • Chan media tv

Chan media tv اردو پنجابی ادبی تنظیم ملک غلام مرتضے مجبور 03004211745 . Chan media tv

اقبال ڈے
09/11/2023

اقبال ڈے

Malik Ghulam Murtaza Mujboor
06/11/2023

Malik Ghulam Murtaza Mujboor

تازہ ترین
27/10/2023

تازہ ترین

24/10/2023

ڈی پی او چنیوٹ سے گزارش ہے کہ گزشتہ ماہ فیصل ولد زوالفقار موضع ہڈ سدیو تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ کے اپنا کریانہ سٹور پر واردات ہوئ تھی اور لاکھوں روپے کی نقدی اور کھانے پینے کی اشیاء چوری ہوئ تھیں اور مدعی کی طرف سے ون فائیو پر کال کی گئ تھیں اور متعلقہ تھانہ کوٹ وساوا موقع پر ائے تھے اور واردات ٹریس کرنے کی یقین دوہانی کروائ تھی مگر کافی کوشش کرنے کے بعد واردات ٹریس ہو گئ ہے اور تھانہ کوٹ وساوا کو درخواست پیش کی گئ ہے لیکن ابھی تک ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جا رہا اور نا تفتیش کی جا رہی ہے اور نا کوئ مال مسروقہ برامد کیا جا رہا ہے جناب سے گزارش ہے کہ لوگوں کی جان و مال کی حفاظت اپکی ترجیح ہے تو سائل کی پکار سنی جائے اور انصاف مہیا کیا جائے اور مال مسرقہ اور نقدی وغیرہ واپس دلائ جائے اور ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے
سائل فیصل ولد زوالفقار ہڈسدے تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ03467380052

Breaking news chiniot
24/10/2023

Breaking news chiniot

22/10/2023

بریکنگ نیوز چنیوٹ۔ تفصیلات کے مطابق پکی ماڑی موضع سدیو تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ میں ایک گروہ متحرک ہے جہنوں نے دو کتے اوارہ چھوڑ رکھے ہیں ریڑھی کے ساتھ ساتھ ہوتے ہیں ریڑھی صبح اٹھ بجے اور چار بجے چارہ ریڑھی پر لوڈ کر کے لاتے ہیں اور ان کتوں کو ساتھ ساتھ لاتے ہیں اور راستے میں جو مسافر گزرتا ہے اسی کو یہ کتے بھونکتے اور کاٹتے ہیں صبح اٹھ بجے سکول کے راستے پر ریڑھی ہوتی ہے اور بچے کتوں کے خوف سے سکول نہیں جاتے ان لوگوں کا مزاق بنا ہوا ہے کئ دفعہ کتوں کو گھر باندھ کر انے کا کہا ہے تو وہ نہیں مانتے جناب ڈی سی چنیوٹ سے گزارس ہے کہ اوارہ کتوں کو تلف کیا جائے تاکہ مسافروں اور سکول انے جانے والے بچوں کو کوئ دشواری نا ہو اور مسافروں کو بھی دشواری کا سامنا نا کرنا پڑے اور زمہ داران کے خلاف قانونی کاروائ کی جائے

21/10/2023
غزل
16/10/2023

غزل

بریکنگ نیوز چنیوٹ پکی ماڑی موضع سدیو تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ کی عوام حکومتی نمائندوں کے منتظر
15/10/2023

بریکنگ نیوز چنیوٹ پکی ماڑی موضع سدیو تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ کی عوام حکومتی نمائندوں کے منتظر

05/10/2023

بریکنگ نیوز چنیوٹ ڈپٹی کمشنر چنیوٹ سے گزارش

پنجابی دوہڑا
01/10/2023

پنجابی دوہڑا

30/09/2023

Malik Ghulam Murtaza Mujboor punjabi poetry

30/07/2023
25/07/2023

کرم کی انتہا ہو گئ ہے
قبول میری دعا ہو گئ ہے
میں نے کہا جب یاعلی مدد
مرتضی میری مشکل کشا ہو گئ ہے

25/07/2023

تمام دوستوں کو صبح کا سلام

Address


MOAZHASADVE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chan media tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chan media tv:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share