Short vedios

Short vedios short vedios, funny and entertainment etc.

31/12/2023

پیسوں کیوجہ سے لڑکی نے اپنے boyfriend کو چھوڑ دیا ۔لیکن دیکھو پیار کی کوئی قیمت نہیں ہوتی

03/12/2023
30/11/2023

🤕😳😳😳

Picture of the Day
19/11/2023

Picture of the Day

12/09/2023

Apni story

29/01/2023

امید کی جا رہی ہے کہ منگل تک ڈالر 300 سے اوپر چلا جائے اور جب 300 سے اوپر چلا جائے گا یا موجودہ 270 تک بھی اگر رک جاتا ہے تو پاکستانی کرنسی کی ویلیو زیرو ہو جائے گی۔ یعنی ایک لاکھ روپیہ کی اوقات صرف 20 ہزار روپے رہ جائے گی۔ باقی میرے خیال سے پوری پاکستانی قوم اسپیشلسٹ معیشت دان ہے اور یہ خود ہی حساب لگالیں گے کہ گھی، چینی، دالیں، مصالحے، سبزی، دودھ، گوشت، ٹماٹر، پیاز، مرچ، مصالحہ جات کس کس بھاؤ خریدنا پڑے گا۔
اب پیچھے کچھ باقی نہیں بچا کہ مزید انتظار کیا جاۓ۔ اس سے پہلے کہ حکمران ہمارے بچوں کو بھوک سے مار ڈالیں، خدارا اپنے گھروں سے باہر نکل کر سڑکوں پر آجائیں ،اب عوام کو اتحاد کرنا ہوگا اور سری لنکا کے عوام کی طرح اپنا حق چھیننا پڑے گا۔
اس میسج کو ہر جگہ شئیر کریں اور عوام ایک لائحہ عمل تیار کریں کہ کس دن کا انتخاب کرنا ہے اور کیسے ان حکمرانوں کو محلات سے باہر نکال کر پھینکنا ہے۔
اگر قوم اسی انتظار میں بیٹھی رہی کہ ہمیں عمران خان یا کوئی اور کال دے گا تو پھر نکلیں گے تو آپ کی اطلاع کے لیے کچھ گوش گزار کرنا چاہتا ہوں کہ اگر عمران خان عوام کو کال دیتا ہے تو یہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ والے عمران خان پر بغاوت اور غداری کے مقدمات بنا کر سزاۓ موت دے دیں گے اور یہ مسلط ٹولہ اسی انتظار میں ہے کہ عمران خان ایسی غلطی کرے اور ان کو یہ موقع ملے۔ اس لیے پلیز مجھے اور آپ کو خود نکلنا پڑے گا۔۔۔
عمران خان اس وقت بہت مجبور ہے ، وہ ایسی کال دے کر ان کتوں کو کاٹنے کا موقع نہیں دینا چاہتا۔
انقلاب ہمیشہ عوام لے کر آتی ہے نا کہ لیڈر ۔ لیڈر تو بعد میں اس انقلاب کو تھمنے اور حالات کو نارمل کرنے میں مدد کرتا ہے کیونکہ عوام لیڈر کی بات سنتی اور مانتی ہے۔ طیب اردوغان نے کوئی کال نہیں دی تھی اور نا خود نکل کر ٹینک کے آگے لیٹا تھا ۔۔۔ یہ سب عوام نے کیا تھا ۔

خدارا ایک پلان ترتیب دیں ، ساری پاکستانی قوم مل کر، ورنہ ہمارے آنے والے دن بڑے تاریک ہیں۔۔
copied

14/12/2022

Ehd wafa

14/12/2022

Pak best drama scene

14/12/2022

Pechy to dekho pechy.

13/12/2022

Let's seen it.

13/12/2022

How many chickens!!

13/12/2022

Very funny little story

Address


11200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Short vedios posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share