AQiB_4846

AQiB_4846 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AQiB_4846, Video Creator, .

غبارِ خواب نقشِ رائیگاں رہنے دیا ہوتاکوئی تو میرے ہونے کا نشاں رہنے دیا ہوتا اے شامِ ہجر جو کچھ چھیننا تھا چھین لیتی توک...
11/12/2023

غبارِ خواب نقشِ رائیگاں رہنے دیا ہوتا
کوئی تو میرے ہونے کا نشاں رہنے دیا ہوتا
اے شامِ ہجر جو کچھ چھیننا تھا چھین لیتی تو
کسی کے لوٹ آنے کا گماں رہنے دیا ہوتانین

ادھُورے پن سے تو لگتا ہے جیسے دُنیا بھیکسی کی نصف میں چھوڑی ہُوئی محبّت ہے
07/10/2023

ادھُورے پن سے تو لگتا ہے جیسے دُنیا بھی
کسی کی نصف میں چھوڑی ہُوئی محبّت ہے

لگا لیتے نا سینے سے مجھے تمبتا دیتے نا دنیا کو میں کیا ہوں!!🥀❤️
15/09/2023

لگا لیتے نا سینے سے مجھے تم
بتا دیتے نا دنیا کو میں کیا ہوں!!🥀

❤️

‏🖤میں نے نقصان کی تفصیـــل کہاں مانگی ہےپیار میں جو بھی خســـارہ ہے پڑا رہنــے دے 🫠
10/09/2023

‏🖤میں نے نقصان کی تفصیـــل کہاں مانگی ہے
پیار میں جو بھی خســـارہ ہے پڑا رہنــے دے
🫠

میرا بھی دِل کِیا ھے زرا مُسکُراؤں میںاے گِریہ زار زندگی ،کچھ دیر معذرت ۔۔
09/09/2023

میرا بھی دِل کِیا ھے زرا مُسکُراؤں میں
اے گِریہ زار زندگی ،کچھ دیر معذرت ۔۔

لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے ✨میں نے اکثر خود کو اداس پایا ہے 🥀
08/09/2023

لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے ✨
میں نے اکثر خود کو اداس پایا ہے 🥀

یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں انہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو۔      ن م
30/08/2023

یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں
انہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو۔ ن م

اک پھول پیش کروں گا تمہیں مسکراتے ہوئے☺️اب کہ ملے"تو کہہ دوں گا اچھی لگتی ہو 🥰
29/08/2023

اک پھول پیش کروں گا تمہیں مسکراتے ہوئے☺️

اب کہ ملے"تو کہہ دوں گا اچھی لگتی ہو 🥰

🤍💚
14/08/2023

🤍💚

🫠کسی کو  طلب  مار  گئ ہماری اور کوئ ہمے  پا  کر  بھی  نا  خوش رہا💙
02/08/2023

🫠کسی کو طلب مار گئ ہماری
اور کوئ ہمے پا کر بھی نا خوش رہا💙

☺️مسلے  اور بھی  ھے مجھ کو درپئش مگرتو   یار مئری آخری  نشانی  ھے🫠
28/07/2023

☺️مسلے اور بھی ھے مجھ کو درپئش مگر
تو یار مئری آخری نشانی ھے🫠

محبت   راز    ھے    گہرا    کوئی   نادان  کیا  جانےیہ ایسی پیاس ھے جو تشنگی میں رَقص کرتی ھے
18/07/2023

محبت راز ھے گہرا کوئی نادان کیا جانے
یہ ایسی پیاس ھے جو تشنگی میں رَقص کرتی ھے

قطرہ قطرہ کر کے پگلتی رہی انتظار زیست ‏وہ کریں گے ہم سے رابطہ ۔ شاید آج۔۔ شاید ابھی
16/07/2023

قطرہ قطرہ کر کے پگلتی رہی انتظار زیست
‏وہ کریں گے ہم سے رابطہ ۔ شاید آج۔۔ شاید ابھی

.عام ذہنوں میں__ ڈالتا ہوں خلل میں جناب! مجھ کو پڑھنے سے اجتناب کیجیے ....😒🥀🖤
05/07/2023

.عام ذہنوں میں__ ڈالتا ہوں خلل میں جناب!
مجھ کو پڑھنے سے اجتناب کیجیے ....

😒🥀🖤

❤️💙
10/05/2023

❤️💙

❤️💙
08/05/2023

❤️💙

ختم ہونے کو ہے سفر شاید 🍁 پھر ملیں گے مگر کبھی شاید 🖤                                                                   ...
08/05/2023

ختم ہونے کو ہے سفر شاید 🍁
پھر ملیں گے مگر کبھی شاید 🖤 جون ایلیاء

💙🛥️
07/05/2023

💙🛥️

جانــے یہ کیا جنونِ محبت چڑھا ہے اِن دِنوں ہم پرجی چاہتا ہے ہمیں آپ پہ وار دے کوئی۔۔🙂 — In Dubai
26/04/2023

جانــے یہ کیا جنونِ محبت چڑھا ہے اِن دِنوں ہم پر
جی چاہتا ہے ہمیں آپ پہ وار دے کوئی۔۔🙂 — In Dubai

دیدار تیرا ہے جن کو میسراُن خوش بختوں کو عید مبارک — At Dragon mart Largest Shopping mall dubui United arab Emirats
21/04/2023

دیدار تیرا ہے جن کو میسر
اُن خوش بختوں کو عید مبارک — At Dragon mart Largest Shopping mall dubui United arab Emirats

31/03/2023
💛❤️
24/03/2023

💛❤️

اک تو کمزور ہیں ایمان ہمارے دوجایہ حسیں لوگ زمانے میں بہت ہیں توبہ🥀 🦋🚶
17/03/2023

اک تو کمزور ہیں ایمان ہمارے دوجا
یہ حسیں لوگ زمانے میں بہت ہیں توبہ🥀
🦋🚶

اب  اس  قدر  بھی  توجہ  پذیر  کیا  ہوناکوئی بھی شخص اٹھے تیری جستجو کر لے
27/02/2023

اب اس قدر بھی توجہ پذیر کیا ہونا
کوئی بھی شخص اٹھے تیری جستجو کر لے

مت پوچھ مجھ سے میری نوابی کا علممیری سادگی بھی تیرے حسن سے مہنگی ہے
25/02/2023

مت پوچھ مجھ سے میری نوابی کا علم
میری سادگی بھی تیرے حسن سے مہنگی ہے

‏اسے کہو نا !   کہ  آنے پہ تھوڑا غور کرے جو کر چکا ہو، تو بولو کہ تھوڑا اور کرےیہ سائیں سائیں مجھے کھا رہی ہے اندر سےخدا...
16/02/2023

‏اسے کہو نا ! کہ آنے پہ تھوڑا غور کرے
جو کر چکا ہو، تو بولو کہ تھوڑا اور کرے

یہ سائیں سائیں مجھے کھا رہی ہے اندر سے
خدارا، چُپ سے کہو آج تھوڑا شور کرے۔۔

سما جاتا ھے آنکھوں میں وہی جذبوں کا بھیگا پنکہیں جب شام ڈھلتی ھے مُجھے تم یاد آتے ہو۔۔۔
16/02/2023

سما جاتا ھے آنکھوں میں وہی جذبوں کا بھیگا پن
کہیں جب شام ڈھلتی ھے مُجھے تم یاد آتے ہو۔۔۔

آنکھوں کا رنگ بات کا لہجہ بدل گیا وہ ایک شخص ایک شام میں کتنا بدل گیاکچھ دن تو میرا عکس رہا آئینے پہ نقشپھر یو ہوا کہ خو...
15/02/2023

آنکھوں کا رنگ بات کا لہجہ بدل گیا
وہ ایک شخص ایک شام میں کتنا بدل گیا
کچھ دن تو میرا عکس رہا آئینے پہ نقش
پھر یو ہوا کہ خود میرا چہرہ بدل گیا

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جبسورج تھا میرےسر پے۔۔۔۔۔۔مگر رات ہو گئ🖤
14/02/2023

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھا میرےسر پے۔۔۔۔۔۔مگر رات ہو گئ🖤

🥀 ہم  نے  ہر  دکھ  کو_______محبت کا تسلسل جانا‏ہم کوئی تم تھے جو______زمانے سے شکایت کرتے‏ہم نے سوکھی ہوئی شاخوں پہ___لہ...
13/02/2023

🥀 ہم نے ہر دکھ کو_______محبت کا تسلسل جانا
‏ہم کوئی تم تھے جو______زمانے سے شکایت کرتے

‏ہم نے سوکھی ہوئی شاخوں پہ___لہو چھڑکا تھا
‏پھول اگر اب بھی نہ کھلتے تو___خساره کرتے

‏ہم اگر چپ ہیں تو___اس کو بهی غنیمت جانو
‏ہم اگر صبر نہ کرتے تو_____قیامت کرتے 💔

🌹❤🔥❣🥀

❤️Hi😂maga 🫣
13/02/2023

❤️Hi😂maga 🫣

‏حصارِ ذات میں اک آرزو مچلتی ہے—ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے
13/02/2023

‏حصارِ ذات میں اک آرزو مچلتی ہے—
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے

*❤سر اٹھا کی بھی مانگنا جائز ہے مگر*             Jummah Mubarak*سجدے میں تاثیر بدل جایا کرتی ہے*❤️
10/02/2023

*❤سر اٹھا کی بھی مانگنا جائز ہے مگر*
Jummah Mubarak*سجدے میں تاثیر بدل جایا کرتی ہے*❤️

اشارہ جانبِ دل ہے بات کو سمجھو ذرا________ ❤🌹‏تمہاری موجودگی یہاں محسوس ہوتی ہے بالکل یہاں💞🍂
08/02/2023

اشارہ جانبِ دل ہے بات کو سمجھو ذرا________ ❤🌹

‏تمہاری موجودگی یہاں محسوس ہوتی ہے بالکل یہاں💞🍂

کتنے چہرے ہیں نئے آنکھ میں آتے جاتےہائے جاتی ہی نہیں شکل پرانی دل سے
30/01/2023

کتنے چہرے ہیں نئے آنکھ میں آتے جاتے
ہائے جاتی ہی نہیں شکل پرانی دل سے

اب اگر بکھرے تو سمیٹے نہیں جائیں گے کبھی ...🙂بس یہی سوچ کر کوئی آسرا نہیں ڈھونڈا کرتے....🖤
20/01/2023

اب اگر بکھرے تو سمیٹے نہیں جائیں گے کبھی ...🙂
بس یہی سوچ کر کوئی آسرا نہیں ڈھونڈا کرتے....🖤

تقدیر سے ہوں لاچار میں اے ذُوق تمنا ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی
19/01/2023

تقدیر سے ہوں لاچار میں اے ذُوق تمنا
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی

غموں کی دُھول میں شاید بِکھر گیا ہو گابِچھڑ کر مُجھ سے وہ جا نے کِدھرگیا ہوگا
18/01/2023

غموں کی دُھول میں شاید بِکھر گیا ہو گا
بِچھڑ کر مُجھ سے وہ جا نے کِدھرگیا ہوگا

کب ہو گے___، مُیسّر تُم.. ؟رقیبوں کو__، جلانا ہے..🔥💕
18/01/2023

کب ہو گے___، مُیسّر تُم.. ؟

رقیبوں کو__، جلانا ہے..🔥💕

Address


Telephone

03137046348

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQiB_4846 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AQiB_4846:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share