Inform Tv

Inform Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inform Tv, Media/News Company, .

11/03/2024

رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا کل پہلا روزہ ہو گا

25/02/2024

لاہور اچھرہ واقع کی مکمل ویڈیو تفصلات

10/02/2024

زاردری کا ن لیگ سے ملاقات سےُ انکار ؟ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کون ہو گا فیصلہ ہو گیا؟

19/11/2023
04/11/2023

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔

02/11/2023

الیکشن کمیشن نے 11فروری کی تاریخ کا علان کر دیا

چیف سلیکٹرانضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
30/10/2023

چیف سلیکٹرانضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

27/10/2023

الیکشن کی تاریخ سامنے آگئی | اسٹبلشمنٹ نے عمران خان کو کیا آفر دی ہے | پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

26/10/2023

مولانا سے PTI کی ملاقات کیوں ہوئی | مولانا نے کیا جواب دیا دلچسپ کہانی | جانیے اندرونی کہانی

25/10/2023

مشہور ٹک ٹاکر علیزے سحر کی نازیبا ویڈیوز لیک
ویڈیو کس نے لیک کی ؟ علیزے کی زندگی خطرے میں کیوں

24/10/2023

اگلا وزیراعظم نواز شریف صرف 2 سال سینئر صحافی نے پوری ڈیل بتا دی | گلپ کا نیا سروے سامنے آ گیا نواز شریف وطن واپسی کے کیا اثرات ہوئے | پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا

23/10/2023

جنرل ر باجوہ اور عمر عطا بندیال کا بڑا راز فاش | عمران خان کا نواز شریف واپسی پر دلچسپ بیان | عمران خان کے خلاف چارج شیٹ سامنے آ گئی

21/10/2023

نواز شریف وطن واپسی نواز شریف کا دھواں دھار خطاب | بڑا فیصلہ سنا دیا | عمران خان کو نہیں چھوڑو گا

نادرا کی ٹیم نے ایئرپورٹ پر نواز شریف کی بائیو میٹرک کی۔ائیرپورٹ پر ہی نواز شریف کی بائیو میٹرک کی گئی،سارا عملہ وہاں خو...
21/10/2023

نادرا کی ٹیم نے ایئرپورٹ پر نواز شریف کی بائیو میٹرک کی۔

ائیرپورٹ پر ہی نواز شریف کی بائیو میٹرک کی گئی،سارا عملہ وہاں خود پہنچا۔

20/10/2023

شیخ رشید بازیاب انٹرویو سامنے آ گیا | کون سی سیاسی جماعت جوائن کریں گے | عمران خان پر تابڑتوڑ حملے

18/10/2023

فلسطین حماس کے لیڈر اسماعیل ہانیہ کے بارے افسوسناک خبر | فلسطین غزہ کی تازہ ترین صورتحال کیا جانیے

18/10/2023

نواز شریف کی اسٹبلشمنٹ سے ڈیل سامنے آ گئی | عمران خان بارے خطرناک فیصلہ | اندرونی کہانی

17/10/2023

کورکمانڈر کانفرنس اندرونی کہانی لیک | آرمی چیف کا دوٹوک پیغام | پی ٹی آئی کی صدر کے منت ترلے

16/10/2023

پرس کانفرنس کے بعد فرخ حبیب کا دھماکے دار ویڈیو بیان |مراد سعید کب اور کہاں پرس کانفرنس کرے گا ؟

15/10/2023

اسرائیل کی اسلامی ممالک کو بڑی دھمکی | چائینہ میدان میں آ گیا ؟ | پاکستان کا بڑا فیصلہ

14/10/2023

انڈیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ۔۔۔

12/10/2023

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے اہلیہ کو طلاق دے دی

10/10/2023

پاکستان نے والڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹارگٹ حاصل کر لیا

افغانستان میں 6.3 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد رقت آمیز مناظرافغانستان کی تاریخ کے مہلک ترین زلزلوں میں سے ایک میں 2ہزار ...
09/10/2023

افغانستان میں 6.3 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد رقت آمیز مناظر

افغانستان کی تاریخ کے مہلک ترین زلزلوں میں سے ایک میں 2ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق اور 9ہزار سے زائد زخمی ہیں جب کہ ایک ہزار 329 مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔

ادھر پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان کے مغربی علاقوں میں تباہ کن زلزلے سے شدید غمزدہ ہے ، ہم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں اپنے افغان بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار اور بحالی کی کوششوں میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔

*نہایت افسوسناک خبر**اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ کی جامع مسجد شہید قرآن پاک کی بے حرمتی*
08/10/2023

*نہایت افسوسناک خبر*
*اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ کی جامع مسجد شہید قرآن پاک کی بے حرمتی*

06/10/2023

نواز شریف ڈاکٹر نے نواز شریف کو واپسی سے کیوں روکا ؟| تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

04/10/2023

عثمان ڈار کا تہلکہ خیز انٹرویو ہوشربا انکشافات | باجوہ ڈھال ٹارگٹ عاصم منیر | لانگ مارچ کا مقصد کیا

04/10/2023

عمران خان کی جیل میں بڑی شخصیت کی ملاقات | 28 کروڑ کرپشن کی کہانی | عادل راجہ را کا ایجنٹ نکلا

03/10/2023

آرمی چیف کا بڑا اور وضح پیغام | آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی | اڈیالہ جیل کی تصویر لیک بڑی ہلچل | اندرونی کہانی

02/10/2023

پاکستان میں خطرناک زلزلے کی پیش گوئی ؟ کون کون سے علاقوں میں آئے تفصیلات جاری

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inform Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share