یہ کیسا رول ہے مطلب اگر پلئیر ایک رن مکمل کر لے اور باوئنڈری بھی ہو جائے تو ایک ہی رن ملے گا
قوم کے قابل فخر نوجوان ، جن کے ہاتھ میں اسلحہ دیا گیا کہ اس عوام کو چوروں ڈاکوؤں سے بچانا ہے
وہ خود بدمعاش بن گئے ہیں ۔۔
ان کو بھتہ دو ورنہ یہ تمہارا بزنس تباہ کر دیں گے ، گھر بار لوٹ لیں گے ، عورتیں اٹھا لیں گے
اور
تم پر 9 مئی کا کیس بنا دیں گے
۔۔
“ایک تمغہ امتیاز تو بنتا ہے”
ویڈیو سے تو نکال دیا دل سے کیسے نکالو گے❤️❤️❤️
غور سے سنیں کہ قومیں کس طرح بنتی ہیں.
مشورہ تو اچھا ہے اگر ایسا ہو جائے تو یہ اوورسیز کی بہت بڑی کامیابی ہوگی
فوجی عدالتیں بہانہ ہے عمران خان نشانہ ہے یہ بات ساری قوم پر واضح ہے قوم کا مطالبہ
#فوجی_عدالتیں_نامنظور
زرتاج گُل کے رانی بازار میں ہزاروں غریب دُکاندار اُدھار پیسے اُٹھا کر اپنی روزی روٹی کماتے ہیں
نواز شہباز زرداری مُلا نے مل کر اس بازار کو بند کروایا،دُکانیں سیل کروا دی ہیں۔
جب تک اس بازار کے مالکان PTI سے علیحدگی نہیں کرتے
غریب کو دکان واپس نہیں ملے گی
باجوہ اور افغانی کے درمیان دعا سلام 😂😂😂
I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
خان جعلی شراب پیتے رہے جس کی وجہ سے لیور ابھی تک درست کام کر رہا ہے مطلب شراب پینے والوں کے لیے بھی یہ لمحہ فکریہ ہے کہ شراب پینی ہے تو اصلی پیو لمبر ون
ڈاکٹر یاسمین راشد کور کمانڈر ہاوس کے باہر پرامن احتجاج کی کال دے رہی ہیں