Scholda reality Bayan karhey zulam wrsra shaway dai
25/08/2023
شانگلہ کے غریب طلباء کے لیے ایک سنہری موقع۔ سٹیٹ گروپ اپ کالجز اپ کےلیے لا رہے ہیں سکالرشپس۔ انتہایی کم فیس پر داخلہ اور یتیم طلباء کے لیے خصوصی اور الگ سیٹس❤️
Test date: 27august
Test time: 10:00am
Venue: GHS Puran
For more information contact us:
1: Chief organizer : (Bahar Ali Bahar 0342 0961901)
2: Ambassadors :
Rafiullah sir (0347 9386486)
Fahad Yousafzai Shangla ( 03445833042 )
07/07/2023
#مارتونگ #شانگلہ
سانحہ مارتونگ میں شہید ہونے والے بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئ۔ جس میں #ڈاکٹرعابد صاحب سابق سیکرٹری بلدیات صاحب #طاہر خان اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات سمیت اہلیان مارتونگ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
15/06/2023
بہت جلد انشاء اللہ شفاء میڈیکل کمپلیکس پورن شانگلہ لارہے ہیں علاج کی جدید سہولیات
سٹاپ کی ضرورت ہے ۔ آپ اپنا سی وی درجہ ذیل نمبر پر واٹس ایپ یا ای میل کرسکتے ہیں۔
Send by Fan YouTuber Fahad Yousafzai Shangla
13/12/2022
13/10/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہاٸی آفسوس کے ساتھ اطلاع دیجاتی ہے کہ بالو بنگلٸ سے تعلق رکھنے والے غریب اور بیمار محنت کش قدرسید کا جوان سال اکلوتا بیٹا آج پنجاب میں کوٸلہ کان ماٸن اکسیڈنٹ میں شہید ہوگۓ ہیں۔
جن کی عمر تعلیم حاصل کرنے کا تھا لیکن غربت اور مہنگاٸی کی وجہ سے گھربار چھوڑنے پر مجبور یہ بچے زیرِزمین مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ۔
ہم ہر سال ایسے نوجوانوں کے سینکڑوں لاشیں دفن کرتھےہیں لیکن ہمارے ضلع شانگلہ کے منتخب نماٸیندے ٹس سےمس نہیں ہوتے صرف ہمارے لاشوں پر سیاست کرتے نظر آتے ہیں۔
ہم کتنے جنازے اٹھاٸیں گے 😭😥😭😥
10/10/2022
پہ نیمہ شپہ دہ پلار لاش تہ پہ روڈ کیناستل اسان کار نہ دے۔۔💔💔
#ریاست بہ مونڰ لہ آخر سہ راکې؟
#اول نمبر ادارې سه شوې؟؟؟
10/09/2022
اطلاع
یو ٹوڈی گاڑے دہ سوات نہ بشام تہ روان او دہ بیلے بابا یو کس پکی ناست او پہ غلطئ دہ یو میلمہ بیگ کوز کڑے دے چی پہ ھغی کی اہم کاغذات اور نور دہ ضروریات سامان او سکول ٹائپ بیگ دے دغہ میلمہ بیلے بابا کی انتظار کئ پلیز بیگ ورتہ حوالہ کئ یا ورتہ فون اوکئ پہ دی نمبرو ۔03435330556
بلیک بیگ دے ۔
Be the first to know and let us send you an email when What's going on in Puran Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.