07/05/2021
یہ بھی حماقت ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے سبب افسردہ ہوں جو اپنی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہا ہو.
اب نہ کریں گے تم سے ...
کوئی بھی سوال ...؟
معاف کرنا "یار" کافی ...💯
حق جتانے لگے تھے تم پر ...
عشق فقیری H.H🖤🍁🖤🍁