06/07/2023
میاں شفیق عرف شیقہ فراڈیہ سے اس کے ذاتی ملازموں کی عزت بھی محفوظ نہ رہہ سکی کچھ عرصہ قبل اس کے ملازم محمد آصف کی جانب سے ویڈیو وائرل کی گئی تھی کہ شیقہ فراڈیہ نے میری بیوی اور بچوں کو مجھ سے چھین لیا ہے میری بیوی کو سبز باغ دیکھا کر بد فعلی کر کے مجھ سے چھین لیا ہے میرا گھر اجاڑ دیا اور الٹا میرے خلاف جھوٹی ایف ائی ار کروا دی اس فراڈیے کو کچھ مسلم لیگی ایم این اے ایم پی ایز کہ پشت پناہی حاصل ہے اہلیان رحیم یار خان کا موجودہ حکومت وزیراعظم میاں شہباز شریف اور ڈی پی او عمر رضوان گوندل سے مطالبہ ہے کہ اس با اثر فراڈیے کے خلاف جلد از جلد سنگین کاروائی کی جائے تاکہ شہریوں کی عزت و مال محفوظ رہہ سکے-😡🤬