Barkat mazari News

  • Home
  • Barkat mazari News

Barkat mazari News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Barkat mazari News, Media/News Company, .

13/11/2025
آزاد دیہی پریس کلب صادق آباد کے عہدیداروں کا اعلان کیاگیا  جس کے مطابق    صدر   برکت علی مزاری   سئینر نائب صدر سید اشفا...
06/11/2025

آزاد دیہی پریس کلب صادق آباد کے عہدیداروں کا اعلان کیاگیا جس کے مطابق صدر برکت علی مزاری سئینر نائب صدر سید اشفاق شاہ بخاری ( پریس کلب ماہی چوک ) نائب صدر سمیع اللہ دشتی نائب صدر کرم علی مزاری پریس کلب بھونگ )سئینر نائب صدر محمد اقبال ملنگی جمال دین والی )نائب صدر اختر علی ٹانوری نائب صدر اختر علی نوناری چوک سویترا ) نائب صدر میر سونارا بوہڑ عوامی پریس کلب کوٹسبزل جنرل سیکرٹری حمیر احمد چاچڑ عوامی پریس کلب کوٹسبزل ) ڈپٹی جنرل سیکرٹری وکرم دیپال رحیم آباد پریس کلب ) جوائنٹ سیکرٹری زین خان پٹھان بھونگ ) ڈپٹی جوائنٹ سیکرٹری صدام مزاری اور دیگر عہدیداروں کا اعلان بعد میں کیاجائے گا اور جتنے آزاد دیہی پریس کلب صادق آباد میں ایڈ ہیں اور شامل ہورہے ہیں سب ممبر تصور کیے جائیں گے

مستوئی ہاؤس بستی طوطل خان مستوئی سردار رائس محبوب خان کی آمد اللّه ڈنہ مستوئی کی ہمشیرہ طوطل خان مستوئی کی زوجہ کی وفات ...
01/11/2025

مستوئی ہاؤس
بستی طوطل خان مستوئی سردار رائس محبوب خان کی آمد اللّه ڈنہ مستوئی کی ہمشیرہ طوطل خان مستوئی کی زوجہ کی وفات پر فاتح خوانی اس موقع پرحافظ فیض الرحمن وڈیرہ اقبال خان جتوئی اسد علی مستوئی زبیر خان مستوئی عبدلمجید خان مستوئی اسلم خان مستوئی رفیق حیدر خان مستوئی بھی موجود تھے

25/10/2025

حق فارم کے قریب چار موٹر سائیکل سوار افراد نے مبینہ طور پر منیر احمد اعوان کو ڈکیتی کی کوشش کی مزاحمت پر گولیاں مار کر قتل کردیا

افسوس ناک خبرتھانہ بھونگ کی حدود نیو کراچی رحیم آباد میں پولیس اور ڈاکووں کا آمنا سامنا ۔ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک نوید نا...
18/10/2025

افسوس ناک خبر
تھانہ بھونگ کی حدود نیو کراچی رحیم آباد میں پولیس اور ڈاکووں کا آمنا سامنا ۔ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک نوید نامی راہگیر جاں بحق
ورثاء کی طرف سے تھانہ بھونگ کے باہر روڈ بلاک کر کے ہڑتال

بھونگ کے سینئر صحافیوں برکت علی مزاری صاحب مولوی کریم بخش شاکر نزاکت علی مزاری کا عوامی   پریس کلب کوٹسبزل آمد صدر پریس ...
15/10/2025

بھونگ کے سینئر صحافیوں برکت علی مزاری صاحب مولوی کریم بخش شاکر نزاکت علی مزاری کا عوامی پریس کلب کوٹسبزل آمد صدر پریس کلب وسینئرصحافی ریاض انجم بخاری صاحب سونارابوہڑ ودیگر سے ملاقات اور ان کے ٹی پارٹی میں شرکت کی اس موقع پرصحافتی امور پر گفتگو کی گئی اور مثبت صحافت کو سراہاگیا

https://www.youtube.com/آزاد دیہی پریس کلب صادق آباد کے روح رواں برکت مزاری کی اپنے صاحبزادے اورحلقہ احباب کے ہمراہ پرنس...
09/10/2025

https://www.youtube.com/
آزاد دیہی پریس کلب صادق آباد کے روح رواں برکت مزاری کی اپنے صاحبزادے اورحلقہ احباب کے ہمراہ پرنس میڈیا آفس آمد، جہاں انہوں نے معروف صحافی و یوٹیوبر چوہدری شہزادہ عباس کو ان کے یوٹیوب چینل PRINCE VLOGER کے مونیٹائز ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ برکت مزاری نے کہا کہ سینئرصحافی چوہدری شہزادہ عباس نے امن و امان خصوصا ًرحیم یارخان ،صادق آبادمیں بڑھتے ہوئے جرائم کے حوالے سے بے خوف اور غیر جانبدارانہ رپورٹنگ کر کے متاثرین اور علاقے کے عوام کی آواز اعلیٰ فورمز تک پہنچائی ہے۔ ان کی جرت مندانہ صحافت اور عوامی مسائل اجاگر کرنے کی کاوشیں واقعی قابلِ ستائش ہیں ہم ا نہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں

08/10/2025

صحافی طفیل رند کو ملزمان نے ان کے بچوں کے سامنے فائرنگ کر کے شہید کر دیا

پولیس فوری طور پر ملزمان کو گرفتار کرے

آزاد دیہی پریس کلب صادق آباد کا مقصد ہم بنیں گے مظلوم کی آواز  سب کی خبر لیں گے سب کی خبر دیں گے علاقائی مسائل کو اجاگر ...
03/10/2025

آزاد دیہی پریس کلب صادق آباد کا مقصد ہم بنیں گے مظلوم کی آواز سب کی خبر لیں گے سب کی خبر دیں گے علاقائی مسائل کو اجاگر کریں گے تمام سیاسی جماعتوں کی کوریج کریں گے سئینر جونئیر سب صحافیوں کو ساتھ لےکر چلیں گے صحافیوں سے زیادتی برداشت نہيں کریں گے ڈراموں میں کام کرنیوالوں کو شامل نہيں کریں گے صادق آباد پریس کلب سمیت ضلع بھرکے پریس کلبوں سے ہم آہنگی ہوگی آزاد دیہی پریس کلب صادق آباد زندہ باد روک سکتے ہو روک لو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیں گے آؤ مثبت صحافت کو فروغ دینے والے ہمارے پریس کلب کا حصہ ہونگے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barkat mazari News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share