𝐂𝐨𝐧𝐟𝐢𝐫𝐦𝐞𝐝
Pakistan 🆚 New Zealand
Semi-final at the SCG! 🏏
|
06/09/2019
پنوں عاقل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پنوں عاقل عوام پریشان اور شدید گرمی کا سامنا کر رہے ہیں
06/09/2019
6 ستمبر 1965! دشمن کا غرور خاک میں ملانے کا دن۔
یہ دن ان تمام جوانوں کی یاد دلاتا ہے
جنہوں نے ہمارے کل کے لیے اپنا آج قربان کر دیا تھا
•قسم کے تمھارے لہو کی آگ شہدوں
قرض ہم تمھارا چکا کر رہیں گے
•وہ قومیں مٹ جایا کریں ہیں جو اپنا شہداء کو بھلا دیتی ہیں
•دل سے نہ نکلے گی کبھی مر کر بھی الفت وطن کی
میری مٹی سے بھی خوشبو وفا آئے گی
•افلاک سے ہے اس کی حریفانہ کشاکش
خاکی ہے مگر خاک سے آزاد ہے مومن
•کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
پاکستان پائندہ باد 🍁
05/09/2019
سکھر / انسانیت شرما گئی / بے حسی انتہا
تھانہ سی سیکشن کی حدود قریشی روڈ پر نامعلوم افراد نومولود بچے کی لاش پھینک گئے.....واقعے سے متعلقہ تھانے کی پولیس اور ایدھی سینٹر عملے نے لاعلمی کا اظہار کردیا،،،،،،،،علاقہ. مکینوں کا کہنا ہے کہ نومولود بچے کی لاش دیکھ کر پولیس اور ایدھی کو اطلاع دی تھی لیکن کوئی نہیں آیا،،،،،،،،،علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نومولد کی نعش کو دفنا دیا..........
05/09/2019
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی معروف اداکار عابد علی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار،
بلندی درجات کے لیے دعا،
صدرمملکت نے عابد علی کی دہائیوں پر محیط فنی خدمات کو سراہا،
05/09/2019
یو نیوز کی جانب سے ممبر ڈسٹرکٹ کونسلر عدنان طارق کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
جنہوں نے شنکیاری عوام کا اہم مسئلہ حل کیاممبر ڈسٹرکٹ کونسلر عدنان طارق کی سپرنٹنڈنگ انجینئر ہزارہ ڈویژن زبیر خان سے شنکیاری فیڈر پر اضافی بوجھ کے مسلہ پر اہم ملاقات .اس ملاقات کے بعد شنکیاری فیڈر سے اضافی بوجھ ہٹا دیا گیااب شنکیاری اور مضافاتی علاقوں میں وولٹیج بہتر ہو جائیں گے انشاءاللہ.
05/09/2019
05/09/2019
واٹس اپ پردوستی اور محبت کابھیانک انجام
سعودی عرب سے کراچی آنے والا نوجوان بے دردی سے قتل
گوجرنوالہ کے رہاشی نوجوان کوکراچی میں محبوبہ نے قتل کے بعدلاش کوکچراکنڈی میں جلاڈالا
کریم آبادمیں کچراکنڈی سے عید الفطر کے روز ملنے والی جلی ہوئی لاش کے راز سے پردہ اٹھ گیا
مقتول کی تین ماہ بعد شناخت کرلی گئی
علی حمزہ کومحبونہ نے عید الفطر سے تین روز قبل سعودی عرب سے کراچی بلایا
لالچی محبوبہ شبانہ نے عیدالفطر کی چاندرات کونیند کی گولیاں کھلاکرعلی حمزہ کے گلے میں پھندالگاکرقتل کیا
قتل کی لرزہ خیزواردات میں متحدہ لندن کاکارندہ اور فلاحی ادارے کابانی بھی ملوث نکلا
لاش کوٹھکانے لگانے کے لیے قاتل محبوبہ کوایمبولینس فراہم کی گئی
لاش عید الفطر کے پہلے روزپھینکی گئی ، لاش ایک روز تک کچرے کے ڈھیرمیں پڑی رہی
قاتل محبوبہ کوچین نہ آیا تو ساتھی ملزم خلیل کے ہمراہ دوبارہ کچراکنڈی پہنچی
عید کے دوسرے روز ملزمہ شبانہ نے پیٹرول پمپ سے پیٹرول خریدا اور لاش کوآگ لگائی
ملزمہ شبانہ ساتھی ملزم خلیل کے ہمراہ واردات کے بعدفرار ہوئی
قانون نافذ کرنے والے ادارے نےڈیراہ اسماعیل خان میں چھاپہ مارا
ڈیرہ اسماعیل خان میں چھاپے کے بعدتفتیشی پولیس اور قانون نافذکرنے والے ادارے کا ملیرجعفرطیارسوسائٹی میں چھاپہ
ْقاتل محبوبہ شبانہ ساتھی ملزم خلیل کے ہمراہ گرفتار کیا گیا
ْقتل کی واردات سے قبل لالچی محبوبہ نے عاشق کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں
لاش کی شناخت مقتول کے ایک دانت کی مددسے ہوئی ،
لالچی محبوبہ شبانہ کاآبائی تعلق ڈیراہ اسماعیل خان سے ہے
ملزمہ کاساتھ دینے والے متحدہ لندن کے کارندے خلیل کے فلاحی ادارے کے دفترمیں کھدائی بھی گئی
ملزمان سے تحقیقات کاسلسلہ جاریcop
05/09/2019
معروف ادارکار عابد علی انتقال کرگئے اہلیہ کی تصدیق
#
05/09/2019
پاکستان کا ہر تھانہ غریب انسان کیلئے مقبوضہ کشمیر ہے۔۔۔اور تھانیدار "چھوٹا مودی"
05/09/2019
افواج پاکستان پر بھونکنے والے اس تصویر کو غور سے دیکھو یہ فلسطین ہے اور یہاں فوج نا ہونے کی وجہ سے کافر نے فلسطینیوں کے گھر تباہ کر دیے اور ہماری بہن بیٹیوں کی عزتیں بھی روند ڈالیں اللہ پاک کا شکر ادا کرو کہ اللہ پاک نے پاکستان کو وہ فوج عطا کی ہے جو اپنی فیملی سے زیادہ پاکستان کی حفاظت کرنے کو ترجیح دیتی ہے جس کی وجہ سے ہم اور ہماری بہن بیٹیاں محفوظ ہیں
پاک فوج آپکی جرت آپکی عظمت آپکی محبت آپکی خدمت آپکی قربانیوں کو لاکھوں کروڑوں سلام
05/09/2019
ایک آنکھ سے دیکھوں تو پیپلزپارٹی کی حکومت دوسری انکھ سے دیکھوں تو لوٹوں کی حکومت ہیں نیا پاکستان میں پرانے مستری
05/09/2019
پنوعاقل نااهل Tmo سجاد سمائر نااهلي جو چٺو ثبوت ڏئي ڇڏيو شھر گندگي جو ڊير بڻجي ويو سخي بابا هاسپٽل جي ڀر سان گندگي جو ڍير
سڄو شھر گندگي جو ڍير بڻيل“
05/09/2019
جناب DC سکر سے اپیل
پنوعاقل کے تمام پٹرول پمپوں کو چیک کیا جاۓ۔
معیار اور مقدار ۔ دونوں میں زبردست کمی
پوسٹ کو شیئر کریں
05/09/2019
ای این این ٹی وی/ روزنامہ قومی سفیر کے رپورٹر بن کرکمپیوٹرائزڈ پریس کارڈ، اتھارٹی لیٹر، مائیک لوگو اور پریس پلیٹ اور فری جرنلزم ڈپلوما حاصل کریں۔
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ یا کال کریں :
03018140004
03486835500
04/09/2019
سکر پنو عاقل پاکستان پیپلز پارٹی کہ مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کا پنو عاقل کہ مختلف مقامات کا دورہ اپنے حلقے م لوگو کہ ساتھ تعزیتے دعا اور ہندو برادری کہ کی ٹی پارٹی م شرکت ساتھ م پنو عاقل کہ رہنما ڈاکٹر آفتاب احمد سومرو میاں عابد انڈھڑ شبیر احمد شیخ غلام قادر شیخ میاں عبدالقوی اور دیگر معزیزین
04/09/2019
پاکستان بھر میں آسامیاں خالی ہیں!
روزنامہ قومی سفیر کا رپورٹر بن کر 8000 سے 20،000 ماہانہ کمائیں اور ساتھ ساتھ کمپیوٹرائزڈ پریس کارڈ، اتھارٹی لیٹر، مائیک، لوگو اور پریس پلیٹ حاصل کریں۔
ڈیوٹی آپ کے شہر میں۔۔۔
مُفت معلومات بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اپنا پورا نام اور مکمل پتہ 03036552219 پر واٹس ایپ یا میسج کریں۔
04/09/2019
محترم جناب عرفان سموں صاحب SSP سکھر نے عشرہ محرم الحرام 2019 نے پنوعاقل کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا امام بارگاہ جہانیاں میں میڈیہ سے سیکورٹی بارے میں گفتگو کی.
Be the first to know and let us send you an email when You News Pano Akil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.