20/09/2019
*** ...اگر آپ بھی متفق ہیں تو زیادہ سے زیادہ شیر کریں... ***
ہمارا مطا لبہ ہے ناصر حسین شاہ اور چیف سیکرٹری صاحب سے....
لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں کرپشن کی روکھ تھام کے لیے آصف اکرام کو دوبارہ بطور ڈی جی ایل ڈی اے تعینات کیا جاۓ جنہوں نے ایل ڈی اے کا چارج سنبھا ل تے ہی 20 دنوں میں ایسے تاریخی کام سر انجام دیے جو آج تک کسی ڈی جی نے نہی کیے_
ناجائز قبضوں کو مسمار کر کے ایک ہفتے میں رپورٹ طلبی_
کمپلینٹ سیل کا انعقاد_
کرپٹ افسران کے خلاف تحقیقات کا حکم_
الاٹیز کی شکایات پر مؤثر سنوائی کے لیے ایک دن مختص کرنا جیسے قابل ذکر اقدامات شامل ہیں_