GskNews

GskNews Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GskNews, Media/News Company, .

مشکل وقت میں پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے پر عوامی جمہوریہ چین کا شکریہ 2ارب30کروڑ ڈالر سٹیٹ بینک کو موصول
25/06/2022

مشکل وقت میں پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے پر عوامی جمہوریہ چین کا شکریہ 2ارب30کروڑ ڈالر سٹیٹ بینک کو موصول

سلیم خان گاوں  میں بجلی اور گیس  کی  غیر اعلانیہ 18 18 گھنٹے  لوڈ شیڈنگ جاری  عوام تنگ آگٕی  تمام زمہ دار افراد بلکل خام...
15/06/2022

سلیم خان گاوں میں بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ 18 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری عوام تنگ آگٕی تمام زمہ دار افراد بلکل خاموش گاوں کہ لوگوں کی اپیل ھے کہ نوٹس لیا جاے gsk news

حرمتِ رسول پر جان بھی قربان ہے ۔۔مسلم اُمہ کو متحد ہو کر بھارت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانا چائیے۔۔۔ایم پی اے جہانگیر خا...
07/06/2022

حرمتِ رسول پر جان بھی قربان ہے ۔۔مسلم اُمہ کو متحد ہو کر بھارت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانا چائیے۔۔۔ایم پی اے جہانگیر خانزادہ

استاد محترم مولانا محمد احسن صاحب کے بھائی پیارے دوست محمد معاویہ کے والد محترم قاری قاسم صاحب اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں ا...
23/05/2022

استاد محترم مولانا محمد احسن صاحب کے بھائی پیارے دوست محمد معاویہ کے والد محترم قاری قاسم صاحب اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

مولانادلبر (مرحوم)کےصاحبزادےطیب کےبھایئ قاری محمداخلاق رضاالھی  سے فوت ھو گئے ھیں جن کی نماز جنازہ 18تاریخ صبح30۔7 بجے ک...
18/05/2022

مولانادلبر (مرحوم)
کےصاحبزادےطیب کےبھایئ قاری محمداخلاق رضاالھی سے فوت ھو گئے ھیں جن کی نماز جنازہ 18تاریخ صبح30۔7 بجے کراچی نیول کالونی میں ادا کیجائے گی
انشاءاللہ

حاشر علی کے قتل کی شفاف تحقیقات ہونگی تمام مجرمان کو کیفرکردار تک پنچایا جائے گا جہانگیر خانزادہ
16/05/2022

حاشر علی کے قتل کی شفاف تحقیقات ہونگی تمام مجرمان کو کیفرکردار تک پنچایا جائے گا
جہانگیر خانزادہ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ جناب علی جان  صاحب  حاجی محمدطاہر اورصدام حسین اور اسلام کے والد صاحب رضاء ال...
15/05/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جناب علی جان صاحب حاجی محمدطاہر اورصدام حسین اور اسلام کے والد صاحب رضاء الہی سے وفات پا گئے ھیں اللہ رب العزت سے دعا ھے کہ اللہ تعالٰی انکی کامل مغفرت فرمائیں اور آخرت کی منزلیں آسان فرمائیں اور انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔۔۔آمین
نماز جنازہ آج بروز اتوار شام 4 بجے سلیم خان میں ادا کیا جائے گا۔Gsk news

الحمدللہ گاوں سلیم خان میں اتحاد فاؤنڈیشن کے نام سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی   جس میں الحمدللہ پہلی فرست میں گاوں سلیم خان...
13/05/2022

الحمدللہ گاوں سلیم خان میں اتحاد فاؤنڈیشن کے نام سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی
جس میں الحمدللہ پہلی فرست میں گاوں سلیم خان محلہ بانڈہ کی مین سڑک ساجد کی دوکان سے لیکر ارشد کی آٹا چکی تک نالوں اور نالیوں کی صفائی کی ترتیب بنائی گی اور صفائی کا کام شروع کیا گیا جس میں استاد محترم مولانا احسن صاحب نے دعاء خیر کرائی ہم انشاءاللہ یہ کام اللہ کی رضا کیلیے کریں گے آپ کے تعاون سے اور آپ کے اعتماد سے اب انشاءاللہ ہمارا اگلا قدم اپنی مدد آپ کے تحت محلہ بانڈہ کی جو سڑک گیس کھدائی کے ساتھ ٹوٹی تھی اس کو ٹھیک کرنا ہے ہمارے ساتھ اس کام میں گاوں کے تمام لوگوں سے تعاون کی درخواست ہے بالخصوص وہ لوگ جو بیرون ملک میں ہے اپنے مال سے صدقہ اس فلائی کام میں ضرور لگائیں اللہ پاک آپ کے مال میں برکت بھی ڈالیں گے اور آپ کےلیے آخرت میں نجات کا ذریعہ بنے گا انشاءاللہ

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی جناب..اخلاق بہترین ہونا چاہیے gsk com
11/03/2022

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی جناب..

اخلاق بہترین ہونا چاہیے gsk com

سلیم خان میں بارش اور ھواوں  نے موسم ایک بار پھر ٹھنڈا کردیا
17/02/2022

سلیم خان میں بارش اور ھواوں نے موسم ایک بار پھر ٹھنڈا کردیا

یہ فوٹو اور ایک وائس نوٹ اسلام آباد سے کسی  نے واٹس ایپ گروپ میں شیئر کیا جس کی تفصیل یوں ہے یہ بزرگ پمز ہسپتال ایمرجنسی...
11/12/2021

یہ فوٹو اور ایک وائس نوٹ اسلام آباد سے کسی نے واٹس ایپ گروپ میں شیئر کیا جس کی تفصیل یوں ہے

یہ بزرگ پمز ہسپتال ایمرجنسی میں ہیں اور حضرو کے رہنے والے ہیں لیکن ان کو اپنے گھر کے بارے میں علم نہیں اور نا ہی اپنے گھر کا کوئی نمبر وغیرہ یاد ہے
اگر گھر والے دیکھیں تو پمز ہسپتال کی ایمرجسنی میں رابطہ کریں ۔
اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بابا جی کے ورثاء مل سکیں

بریکنگ نیوز
09/12/2021

بریکنگ نیوز

عبد لجان عرف بلا جانی محلہ بانڈہ گاوں سلیم خان           سے عایب ھوگیا اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر اطلاع  دیں       030...
06/11/2021

عبد لجان عرف بلا جانی محلہ بانڈہ گاوں سلیم خان سے عایب ھوگیا اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر اطلاع دیں 03038787633 ناصر مخمود ] عبد قدیر خان]03065205301] [ gsk .cim]

25/10/2021

پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پہ اہلیان پاکستان 🇵🇰 کو جی ایس کے نیوز کی طرف سے بھت بھت مبارک باد

اغلان گم شدگی سلیم خان Gsk news
18/10/2021

اغلان گم شدگی سلیم خان Gsk news

15/10/2021

اعلان فوتگی ،۔۔پنج منظور مرحوم کی بیوی فیضان کی والدہ صاحبہ یاسر اور فیصل کی چاچی رضا الہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج دن تین بجے گاوں سلیم خان ادا کیا جائے گا

[افتخار مرغ شاپ سلیم خان ]03015703466 ]رابطہ
06/10/2021

[افتخار مرغ شاپ سلیم خان ]03015703466 ]رابطہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GskNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share