Daim khattak offical

  • Home
  • Daim khattak offical

Daim khattak offical پیج کو لا ئیک کرو فالو کرو اور دوستوں کے ساتھ شیئر کرلو
?

16/12/2022

سانحہ۔آرمی پبلک سکول

Send a message to learn more.

12/12/2022

رمیز راجا نے کہا کہ پشاور ابھی محفوظ نہیں۔ پشاور امن اور محبت کی پہچان ہے یہ پشاور اور اس کے شہریوں کی تذلیل ہے رمیز صاحب نے کے پی کے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے جو ہر گز قابل قبول نہیں۔۔

12/12/2022
 #پرسکون۰نظارے #جودوسروں۰کےگھروں۰میں۰رونقیں۰لاتے۰ہیں۰یااللہ #توان۰کے۰گھروں۰میں۰رونقیں۰لائیںغریب کےلئے ہتھ ریڑھی بھی گاڑی...
12/12/2022

#پرسکون۰نظارے

#جودوسروں۰کےگھروں۰میں۰رونقیں۰لاتے۰ہیں۰یااللہ
#توان۰کے۰گھروں۰میں۰رونقیں۰لائیں

غریب کےلئے ہتھ ریڑھی بھی گاڑی سے کم نہیں ہوتی۔ دو تین دن پہلےشہنازبادشاہ سے کسی نے ہتھ ریڑھی چوری کی تھی آج جب انہیں خرید کردی گئی تو اس کی خوشی کی انتہا نہیں رہی۔ جیسے اس نے گاڑی خریدی ہو۔
آج وہ اپنے بچوں کیلئے پھل بھی لے آیا۔ ان کی گھر میں دوبارہ جن لوگوں کی وجہ سے خوشیاں آئی ہیں۔ اللہ رہتی دنیا تک ان کے گھروں میں خوشیاں قائم و دائم رکھیں۔
نوٹ۔ 6000 روپے پر ہتھ ریڑھی خرید کر حوالے کی گئی جبکہ بقایا نقد 1650 روپے حوالےکیے گئے۔

جب بھی آپ کسی کو مارنا چاہتے ہوں تو کچھ چیزوں کے بارے میں سوچیں!1:یہ کس کا بیٹا ہے؟2:یہ کس کا بھائی ہے؟3:یہ کس کا شوہر ہ...
12/12/2022

جب بھی آپ کسی کو مارنا چاہتے ہوں تو کچھ چیزوں کے بارے میں سوچیں!
1:یہ کس کا بیٹا ہے؟
2:یہ کس کا بھائی ہے؟
3:یہ کس کا شوہر ہے؟
4:کیا اس کے بھی بچے ہے؟
5:وہ کتنی محنت سے جوان ہوگیا ہے؟
6:ایک ماں نے اسے اپنا غربت میں کتنا پالا ہوگا
7؛ کیا اللہ ہمیں کسی کو مارنے کی اجازت دیتا ہے

انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اپنی زندگی خوشی سے گزاریں دوسروں کے زندگی کا حق نہ لیں اپنی سوچ کو بدلوں اللہ ہم سب کو اس شر سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین

 #بِچھو کے بچے بچھو بچے پیدا کرنے کے بعد اُن کو اپنی کمر پہ بِیٹھا دیتا ہے۔ اور یہ بچے اپنی ہی ماں کی کمر کا گوشت نوچ نو...
12/12/2022

#بِچھو کے بچے
بچھو بچے پیدا کرنے کے بعد اُن کو اپنی کمر پہ بِیٹھا دیتا ہے۔ اور یہ بچے اپنی ہی ماں کی کمر کا گوشت نوچ نوچ کر کھاتے رہتے ہیں ۔ ماں طاقت رکھنے کے باوجود کچھ نہیں کہتی شکوہ نہیں کرتی چپ چاپ تکلیف سہتی رہتی ہے اور یہ بچے اس کا گوشت کھاتے رہتے ہیں ماں چلنے کے قابل نہیں رہتی لیکن بچے خود چلنے کے قابل ہو جاتے ہیں ۔ تب تک ان کی ماں بھی مر جاتی ہے۔ اور یہ بچے اپنی زندگی میں مگن ہوجاتے ہیں۔
آج ہم میں سے بہت سے لوگ بلکل بچھو کی طرح بن چکے ہیں۔ والدین بچہ پیدا ہونے سے بچے کی تعلیم شادی اور چھت دینے کے لیے اپنی اپنی بساعت کے مطابق دن رات دھوپ بارش کی پرواہ کیے بغیر اپنے بچوں کے لیے محنت کرتے ہیں لیکن افسوس
وہی بچے جب بڑے ہوتے ہیں کسی اور کی محبت کو اہمیت دیتے ہیں اور والدین سے ملنا بھی نہیں چاہتے تو کیا وہ یہ سمجھتے ہیں ماں باپ کا دل دکھا کر وہ سکھ اور چین کی زندگی بسر کریں گے تو ہرگز نہیں ۔والدین تو معاف کر دیں تو جو اوپر ہے میرا رب وہ نا انصافی نہیں کرتا جس نے والدین کا درجہ دیا ماں کے پیروں تلے جنت رکھی کیا وہ معاف کر دے گا؟؟ہم میں سے بہت سارے لوگ اپنے بوڑھے والدین کی خبر گیری تک نہیں کرتے اپنے ہی مقاصد کی تکمیل کےلیے کوششاں رہتے ہیں

بلکل بچھو کی طرح ۔۔۔۔

اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ اپنے والدین کے سامنے اونچا نہ بولو اور انکو اف تک نہ کہو۔۔ پھر فرماتے ہیں کہ باپ کی رضا میں اللہ کی رضا ہے پھر فرماتے ہیں کہ والدین کا ہرحکم مانو۔۔۔پھر فرماتے ہیں کہ والدین کے چہرے کی طرف دیکھ کر مسکرا دینا مقبول حج کا ثواب ہے.💞

💞

12/12/2022
08/12/2022

*شیطان کی چھ کمزوریاں*
۔"" "" "" "" "" "" "" "" "" ""
ایک دفعہ اللّٰہ کے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے شیطان کو دیکھا کہ وہ نہایت ہی کمزور اور لاغر نظر آ رہا ہے تو اللّٰـــہ کے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے شیطان سے کہا کہ آج تو اتنا کمزور کیوں لگ رہا ہے؟ شیطان نے جواب دیا کہ اے رسول اللّٰہ میں آپ کی امت کے چھ کاموں کی وجہ سے میری کمر ٹوٹ گئی ہے اور میں اتنا پریشان ہوں کہ مجھے انہیں دیکھنے کی طاقت نہ رہی اور میں انکا متحمل بھی نہ رہا۔
١- آپکی امت کے لوگ جب ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو سلام کرتے ہیں۔
٢- ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے ہیں۔
٣- ہر کام کرنے کا ارادہ کرنے سے پہلے انشاء اللّٰہ کہتے ہیں۔
۴- جب گناہ کر بیٹھتے ہیں تو اللّٰـــہ تعالٰی سے استغفار کر لیتے ہیں۔
۵- آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا نام سنتے ہی درود و سلام پڑھتے ہیں۔
٦- ہر کام کے شروع میں بسم اللّٰہ پڑھ لیتے ہیں۔
انہیں کاموں نے شیطان کا کمر توڑ کر بہت لاغر کر دیا ہے۔

التماسِ دعا
اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد.

*Useful Islamic Vocabulary*1- *Dawn prayer=> فجر نماز*2- *Noon prayer=> ظہرنماز*3- *Evening prayer=> عصر* *نماز*4- *Dusk...
08/12/2022

*Useful Islamic Vocabulary*

1- *Dawn prayer=> فجر نماز*
2- *Noon prayer=> ظہرنماز*
3- *Evening prayer=> عصر* *نماز*
4- *Dusk prayer=> مغرب* *نماز*
5- *Night prayer=> عشاء* *نماز*
6 - *Ablution=> وضو*
7- *Make ablution=> وضو* *بنانا*
8- *Ablute=> وضو بنابا*
9- *Officiate Namaz=> نماز* *پڑھانا*
10- *Rug Prayer=>* *جائے* *نماز*
11- *Roasary=>تسبیح*
12 - *Chaplet=>تسبیح*
13- *Say creed=> کلمہ* *پڑھنا*
14- *intention* => *نیت* / *ارادہ*
15- *intend* => *نیت *کرنا* / *ارادہ* *کرنا*
16- *Observe fast* => *روزہ *رکھنا*
17- *Keep* *fast* => *روزہ* *رکھنا*
18- *Have* *fast* => *روزہ* *رکھنا*
19- *Forgo fast=>* *روزہ* *چھوڑنا*
20- *Abstain* => *پرہیز* *کرنا*
21- *Sin=> گناہ*
22- *commit sin* => *گناہ* *کرنا*
23- *Sinful* => *گناہگار*
24- *Abort* *fast* => *روزہ* *توڑنا*
25- *Break* *fast* => *روزہ* *توڑنا* / *کھولنا*
26- *Bury* / *inter* => *دفن* *کرنا*
27- *Call* *out* *azan* => *اذان* *کہنا* / *ہونا*
28- *Prostrate=>* *سجدہ* *کرنا*
29- *Prostration* => *سجدہ*
30- *Adore* => *پوجنا*
31- *Genuflect* => *رکوع* *کرنا*
32- *Say Salam=>* *سلام* *کہنا*
33- *Rinse out=>* *کلی* *کرنا*
34 *- Get hair wet=>* *سر* *کا مسح کرنا*
35- *Get elbow wet=>* *ہاتھوں* *کا* *مسح* *کرنا*
37- *Worship* => *عبادت* کرنا
38- *Doomsday* => *آخرت* / *قیامت* *کا* *دن*
39- *Judgement day* => *فیصلے کا دن*
40- *Mercy* => *رحم*
41- *Do* *mercy* => *رحم* *کرنا*
42- *Have mercy=>* *رحم* *کرنا*
43- *Patience=> صبر*
44- *Penitence=> توبہ*
45- *Condole=> ہمدردی/* *تعزیت* *کرنا*
46- *Commiserate=>* *رحم* *کرنا* / *ترس* *کھانا*
47- *Repentance=>* *پشیمانی/ پچھتاوا*
48- *Repent* => *پشیمان* *ہونا* / *پچھتانا*
49- *Repentant* *پشیمان* / *توبہ* *کرنے* *والا*

یہ شلوار قمیض والا گروپ ایک بار آنے والا ہے 😍✌️انشاءاللّٰہ 💯♥️✌🏻
08/12/2022

یہ شلوار قمیض والا گروپ ایک بار آنے والا ہے 😍✌️

انشاءاللّٰہ 💯♥️✌🏻

چند ضروری معلومات
08/12/2022

چند ضروری معلومات

خود کو پانچ لاکھ علماء کا سربراہ کہتا ہے لیکن ہماری فلمیں دیکھتا ہے 😆
07/11/2022

خود کو پانچ لاکھ علماء کا سربراہ کہتا ہے لیکن ہماری فلمیں دیکھتا ہے 😆

07/11/2022

پندرہ لاکھ علماء کے لیڈر کو شاہ رخ سلمان خان کی ایکٹنگ کا کیسے پتہ
یہ بھی فلمی فتنہ نکلا

07/11/2022

آج فضل الرحمن نے پریس کانفرنس کی اور عمران خان پر ہونے حملے کو ڈرامہ قرار دیا یاد دلانے کیلئے فضل الرحمن پر 4بار خملے ہوئے ہیں اور بچ نکلے کیا وہ فلم بنا رہے تھے۔

07/11/2022

جس بندے کو عوام نے کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنایاتھا وہ لسی پی کے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی ایکٹنگ دیکھتا رہا

29/10/2022

"یہ تو لاہور کاٹریلر ہے پٹھانوں کاجنون توابھی باقی ہے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daim khattak offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daim khattak offical:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share