Khyber Network

  • Home
  • Khyber Network

Khyber Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khyber Network, Media/News Company, .

30/09/2022

پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے ا

جمعیت علماء اسلام ضلع خیبر جمرود کے جوائنٹ سکیرٹری حاجی کریم نے جمرود میں ڈینگی وائرس کی روک تھام کیلئے لاہور سے نئ مشین...
03/09/2022

جمعیت علماء اسلام ضلع خیبر جمرود کے جوائنٹ سکیرٹری حاجی کریم نے جمرود میں ڈینگی وائرس کی روک تھام کیلئے لاہور سے نئ مشین خرید کر لائی گئ جو بلا تفریق پورے علاقے کے لوگوں کو فائدہ دے گی

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں سیلاب زدگان کے لیے امدادی کیمپ لگایا  گیا۔جس کا افتتاح نگران گورنر خیبر پختونخوا و سپیکر...
30/08/2022

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں سیلاب زدگان کے لیے امدادی کیمپ لگایا گیا۔
جس کا افتتاح نگران گورنر خیبر پختونخوا و سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کی۔
اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی شفیق شیر آفریدی بھی انکے ہمراہ تھے۔
افتتاح کے بعد سیلاب زدگان کے لئے ممبر صوبائی اسمبلی شفیق شیر آفریدی نے اپنے جیب سے چندہ ڈالا تاکہ مستحق لوگوں کو فراہم کی جائے گی۔

جمعیت علماء اسلام تحصیل جمرود جائنٹ سیکرٹری حاجی محمد کریم افریدی کے طرف سے جے یو ائی سٹار شاکس کرکٹ ٹیم کے لئے نئی وردی...
30/08/2022

جمعیت علماء اسلام تحصیل جمرود جائنٹ سیکرٹری حاجی محمد کریم افریدی کے طرف سے جے یو ائی سٹار شاکس کرکٹ ٹیم کے لئے نئی وردی کٹ تیار
یوتھ کونسلر زیشان خان کو حوالہ کیا۔
جے یو ائی سٹار شاکس کرکٹ ٹیم زیشان خان کا اپنا ٹیم ہے۔
زیشان خان اور ٹیم کیپٹن نے حاجی محمد کریم افریدی کا شکریہ ادا کیا۔

اختیارولی خان کی ایکسئین پیسکو واپڈا نوشہرہ سٹی اور نوشہرہ کینٹ کیساتھ ہنگامی میٹنگ۔۔ سیلاب کی وجہ سے بجلی کی بند سپلائ ...
29/08/2022

اختیارولی خان کی ایکسئین پیسکو واپڈا نوشہرہ سٹی اور نوشہرہ کینٹ کیساتھ ہنگامی میٹنگ۔۔ سیلاب کی وجہ سے بجلی کی بند سپلائ فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت۔ آج شام سے پہلے جہاں جہاں ممکن ہو بجلی بحال کر دی جائیگی

پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیتی پروگراموں کا سلسلہ بستور جاریجمرود علی مسجد شین تنگ  سےتحریک انصاف کے ورکرز جس میں قاسم خ...
28/08/2022

پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیتی پروگراموں کا سلسلہ بستور جاری
جمرود علی مسجد شین تنگ سےتحریک انصاف کے ورکرز جس میں قاسم خان الیاس بخت اللہ زیرعلم سعید والید تنزیل فاتح جان عامر اعجاز حنیف رابد عبدالحق مسعود احسان الحق وغیرہ اپنی پوری خاندان سمیت تحریک انصاف سے مستعفی ہوکر پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ۔انہوں نے تحریک انصاف کےپارٹی کو خیرباد کہہ کر باقعدہ طور پر پاکستان مسلم لیگ ن کے سئینر رہنما کپتان آفریدی اور نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔کپتان آفریدی نے تمام خاندان کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر مبارکباد دی اور پارٹی کی ٹوپیاں پہنائی ۔اس موقع پر حاجی امان اللہ کونسلر علی مسجد۔خاتم شاہ آفریدی ۔چیرمین شہاب الدین ۔حاجی خانی جان جنرل سیکٹری۔حبیب جان ودیگر مشران بھی موجود تھے

الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعت اسلامی  کے زیراہتمام سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کیمپ ضلع خیبر جمرود بازار میں لگایا گیا ہے جس ...
28/08/2022

الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعت اسلامی کے زیراہتمام سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کیمپ ضلع خیبر جمرود بازار میں لگایا گیا ہے جس میں عوام نے نقد رقم کے علاو کمبل بستر اور گھریلوں ضرورت کے سامان عطیہ کررہے ہیں ، ضلع بھر کے عوام سے بھرپور امداد کی اپیل کی جاتی ہے آیئے اس مصیبت کی گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کے مدد کریں۔

28/08/2022

ويډيو اوګورے او شٸير يې کړې

سوات۔ خوازخیلہ میں پانی کی سطح ایک بار پھر زیادہ ہونے لگا۔ پی ڈی ایم اےخوازخیلہ دریائے سوات میں پانی کی سطح ایک لاکھ 21 ...
27/08/2022

سوات۔ خوازخیلہ میں پانی کی سطح ایک بار پھر زیادہ ہونے لگا۔ پی ڈی ایم اے

خوازخیلہ دریائے سوات میں پانی کی سطح ایک لاکھ 21 ہزار 326 کیوسک ریکارڈ کی گئی۔کالام، بحرین اور مدین سے پانی کی بہاو میں اضافہ ہو رہا ہے۔لوگوں کو محفوظ جگہ منتقل ہونے کی ہدایت۔/

شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔
26/08/2022

شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔

26/08/2022

چارسدہ: دریائے سوات علاقہ خیال کے مقام پر سال 2010 کی سیلاب سے پانی کا بڑا ریلہ گزر رہا ہے۔ مقامی ابادی کو منتقل کرنے کا سلسلہ شروع

عمران خان کو دوبارہ پاکستان پر مسلط کرنے کی ہر کوشش ناکام بنا دیں گےقائد جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان۔/
25/08/2022

عمران خان کو دوبارہ پاکستان پر مسلط کرنے کی ہر کوشش ناکام بنا دیں گے
قائد جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان۔/

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ بڑا گوشت فارمی مرغی  گائے اور بھینس کے دودھ کچھ عرصے کے لیے کھانا بند کردیں اور بڑا گوشت خاص ...
19/08/2022

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ بڑا گوشت
فارمی مرغی گائے اور بھینس کے دودھ کچھ عرصے کے لیے کھانا بند کردیں اور بڑا گوشت خاص کر ہوٹلوں میں بالکل نہ کھائیں گھروں میں کچھ عرصہ دال اور سبزیاں پکالیں کیوں کہ وہی بیماری گوشت کے ذریعے انسانوں میں بھی پھلینے لگی اسلئے اپنی صحت کا خیال رکھیں کیونکہ صحت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے اگر آپ اس کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو اپنے کمفرٹ زون سے باہر نکلیں۔
کیونکہ اپنا اور اپنی صحت کا خیال رکھنا مستعد ، محنتی اور مشکلات سے نہ گھبرانے والے انسان کی پہلی نشانی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے۔
14/08/2022

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے۔

بریکنگ نیوز سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف سماعت،عدالت نے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا یکم جولائی والا اسٹیٹس بح...
23/07/2022

بریکنگ نیوز
سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف سماعت،
عدالت نے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا یکم جولائی والا اسٹیٹس بحال کردیا،
حمزہ شہباز عبوری وزیر اعلیٰ کے طور پر رہیں گے۔

18/07/2022

د ماسٹر علی حیدر غزل

03/07/2022

بڑی عید پر تین چھٹیاں ہوں گی، کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کو سمری بھجوا دی

27 جون بروز پیر 2 بجے صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے سامنے وزیراعلی اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف ایک تاریخی احتجاج ریکارڈ کیا ...
26/06/2022

27 جون بروز پیر 2 بجے صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے سامنے وزیراعلی اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف ایک تاریخی احتجاج ریکارڈ کیا جائیگا
تمام مسلم لیگی عہدیداروں اور کارکنوں کو شرکت کی دعوت ہیں

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خيبر

Ikhtiar Wali Khan

دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 120885 روپے ہوگئی
25/06/2022

دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 120885 روپے ہوگئی

جمرود شاہ کس روڈ پٹرول پمپ کے قریب گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع م...
25/06/2022

جمرود شاہ کس روڈ پٹرول پمپ کے قریب گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ریکوری ٹیم موقعے پر پہنچ گئی
اور گاڑی کو پیشہ ورانہ طریقے سے ریکور کرلیا گیا ۔

چین کی طرف سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع ہوگئے ہیں۔
24/06/2022

چین کی طرف سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع ہوگئے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن ضم اضلاع کوارڈینیٹر عمران آفریدی پشاور ٹاؤن میں پاکستان مسلم لیگ ن صوبائی نائب صدر شازیہ اورنگزیب صاح...
23/06/2022

پاکستان مسلم لیگ ن ضم اضلاع کوارڈینیٹر عمران آفریدی پشاور ٹاؤن میں پاکستان مسلم لیگ ن صوبائی نائب صدر شازیہ اورنگزیب صاحبہ کے گھر میں ان کے ساتھ ملاقات سیاسی امور پر بات چیت ہوئی۔
پاکستان مسلم لیگ ن برقمبرخیل جی ایس گلزار آفریدی اور ن لیگ برقمبرخیل ترجمان محمدولی ہمراہ موجود تھے۔

جمرود ٹاٶن 3 اور 4 کے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خواہش مند حضرات و خواتین کیلئے فری شناختی کارڈ گھر بیٹھے وصول کر...
23/06/2022

جمرود ٹاٶن 3 اور 4 کے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خواہش مند حضرات و خواتین کیلئے فری شناختی کارڈ گھر بیٹھے وصول کریں۔
نام ،ولدیت اور سربراہ کا شناختی کارڈ کاپی زيرک آفریدی کے واٹس ایپ نمبر پر سینڈ کریں۔ شکریہ
03446006255

زيرک افريدى

معروف پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد خان آفریدی نے ضلع خیبر لنڈیکوتل دورے کے موقع پر ممتاز قبائلی مشر ملک دریا خان آفریدی سے ان...
19/06/2022

معروف پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد خان آفریدی نے ضلع خیبر لنڈیکوتل دورے کے موقع پر ممتاز قبائلی مشر ملک دریا خان آفریدی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر شاہین آفریدی کے فیملی ممبران مشران و کشران نے انہیں خوش آمدید کہا اور ان کا والہانہ استقبال کیا۔ شاہد آفریدی نے مشر ملک دریا خان آفریدی سے مل کر خوشی کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ خوش گوار موڈ میں گپ شپ لگایا۔
ملک دریا خان آفریدی نے (شاہد آفریدی فاونڈیشن) کے تحت ان کی عوامی خدمات کو سراہا اور یہ واضع کیا کہ وہ نہ صرف آفریدی بلکہ پورے پاکستانی قوم کا فخر ہے جس پر شاہد آفریدی نے ان کا تح دل سے شکریہ ادا کیا۔

19/06/2022

جمرود نوې ابادى يو ځل بيا په تيزې سره د ډينګي مرض ښکار شوه چې ګنړ شمير کسان ترې متاثره شوي دي

سابق وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری صاحب کے ترقیاتی فنڈ سے  ایڈواٸزر الحاج امیر خان آفریدی اور پرسنل سیکرٹری حاجی حمیداللہ...
18/06/2022

سابق وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری صاحب کے ترقیاتی فنڈ سے ایڈواٸزر الحاج امیر خان آفریدی اور پرسنل سیکرٹری حاجی حمیداللہ آفریدی کی ہدایت پر حاجی مظفر آباد شیرخان خیل ، حاجی افتخار شیرخان خیل ، ٹاٶن 3 جنرل کونسلر حاجی ارشاد آفریدی ، اقرار شیرخان خیل، کامران کوکی خیل ، حاجی اخترخان اور حاجی عمران نے گودر روڈ ٹو حاجی حاجی مظفر آباد شیرخان خیل کلی تک پی سی سی روڈ پر باقاعدہ کام کے آغاز کا افتتاح کر دیا۔۔۔
گودر روڈ ٹو حاجی مظفر آباد شیرخان خیل کلی روڈ پر باقاٸدہ ٹریکٹر چلا کر کام شروع کردیا۔
حاجی مظفرآباد شیرخان خیل ،حاجی افتخار شیرخان خیل ،کامران کوکی خیل ،حاجی اختر خان ، ٹاٶن 3 جنرل کونسلرحاجی ارشاد آفریدی اور دیگر نے سابق وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری صاحب اور حاجی امیر خان کا شکریہ ادا کرتے ہوۓکہا کہ یہ روڈ علاقے کے لوگوں کا مطالبہ تھا جوکہ سابق وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری صاحب کے فنڈ سے پورا ہوگیا ہے ۔

حاجی مظفرآباد شیرخان خیل نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پارٹی نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے کام کرنے میں صف اول پر ہے۔ اور پاکستان تحریک انصاف پارٹی نے ہمیشہ علاقے کو پسماندگی سے نکالنے کیلٸے مشن شروع کیا ھے اور اس مشن کو عبادت سمجھ کر تمام وساٸل بروۓ کار لاۓ جاٸیں گے۔

تمام اہلیان ٹاٶن 3 سابق وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری صاحب ، ایڈواٸزر حاجی امیرخان آفریدی ، پرسنل سیکرٹری حاجی حمیداللہ آفریدی اور انجنیراویس آفریدی کو گودر روڈ ٹو حاجی مظفرآباد شیرخان خیل روڈ پر کام شروع کرنے پر ان کا شکریہ اور خراج تحسین پیش کرتے ہے۔

جمعیت علمائے اسلام شیرانی گروپ اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین اتحاد و شراکت کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔سربراہ جے یوآ...
14/06/2022

جمعیت علمائے اسلام شیرانی گروپ اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین اتحاد و شراکت کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔
سربراہ جے یوآئی پاکستان مولانا خان شیرانی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی، دونوں جماعتوں کے مابین باہمی مشاورت سے سیاسی و انتخابی حکمت عملی مرتب کرنے پر مکمل اتفاق کیا گیا۔
سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ اور عمائدین کا خیر مقدم کرتا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی روایتی سیاست سے بالاتر، اعلیٰ سیاسی و سماجی مقاصد کے حصول کیلئے کوشاں ہے، اہلِ علم آگے بڑھیں اور قوم کی درست سمت میں رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیں۔
انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتوں کے مابین طے پانے والے معاملات کی کامیابی کیلئے دعاگو ہوں

روداد ــــــنن  پہ کال 2022_ 06 _ 12 د جون د مياشتي په دولسمه نيټه د جمرود پښتو ادبي زلمى ټولني مياشتني اجلاس په ګورنمنټ...
12/06/2022

روداد ــــــ

نن پہ کال 2022_ 06 _ 12 د جون د مياشتي په دولسمه نيټه د جمرود پښتو ادبي زلمى ټولني مياشتني اجلاس په ګورنمنټ هائي سکول نمبر2 جمرود کښى اوشوو چى صدر محفل عنايت شاه پرديس او مشر ميلمه بادشاه جان شا هکار ر وټاكلي شو ــــــــــ

ده پروګرام پيل ده تلاوت کلام پاک نه اوشو چي سعادت يى ياسر شاه عمبر ته حاصل شو د نظامت چاري ياور حيات سوز تر سره کړې او د تيري غونډي روداد يې هم واورلو په روداد د خبرو کولو نه پس يوه آزاده مشاعره اوشوه چي دغو ښاغلو شاعرانو او ادب ذوقہ ملګرو په کښي برخه واغستہ ـــ

سوز افريدى

تاجونو لالا

ياسر شاه عمبر

حماس تنها

مقدر ابرار

کاشف وفا

عابد جان ثمر

عبد اوحد وحدى

قاضى پښتون يار

امير حيدر شګبير

مشر ميلمه ـ بادشاه جان شهکار او صدر محفل عنايت شاه پرديس ــــ


ده ايجنډى تر مخه راروان مياشتني اجلاس به د جولاٸى مياشت کښى کيږي

دې سره دا اجلاس پائي ته ورسيدو ـــ

مشر سکتير
ســـوز افريدى



جمرود پښتو ادبى زلمى ټولنه

حکومت نے پیٹرولیم لیوی کو 30 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 50 روپے فی لیٹر کر دیا۔ اگلے مالی سال میں حکومت لیوی کی مد میں 750 ...
12/06/2022

حکومت نے پیٹرولیم لیوی کو 30 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 50 روپے فی لیٹر کر دیا۔ اگلے مالی سال میں حکومت لیوی کی مد میں 750 ارب روپے اکٹھا کرنا چاہتی ہے، اس کا مطلب ہے پیٹرول کی قیمت کم از کم 350 روپے فی لیٹر یا اس سے بھی زیادہ ہو جائے گی!۔ سینئر تجزیہ کار کامران یوسف اور شہباز رانا کا انکشاف

ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت انتقال کر گئے,
09/06/2022

ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت انتقال کر گئے,

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share