Fazal Malik Official

  • Home
  • Fazal Malik Official

Fazal Malik Official buner

12/02/2024

Today Best Video 🔥 🔥🔥🔥










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK

06/02/2024
‏باجوڑ سے قومی اسمبلی کیلئے امیدوار ریحان زیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق‏پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کے ا...
31/01/2024

‏باجوڑ سے قومی اسمبلی کیلئے امیدوار ریحان زیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

‏پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کے امیدوار ریحان زیب پر فائرنگ کی شدید مذمت

‏فائرنگ کے نتیجے میں ریحان زیب کے جاں بحق ہونے پر نہایت رنج اور دکھ کا اظہار

‏تحریک انصاف کے امیدواران و عوامی اجتماعات کو مسلسل دہشت گرد کارروائیوں کا نشانہ بنایا جانا انتخابات کی ساکھ اور شفافیت پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے،

‏سبی میں پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی پر حملے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں قومی اسمبلی امیدوار کے قتل کی ذمہ داری نااہل نگران حکومتوں پر عائد ہوتی ہے،

‏غیر آئینی نگران حکومت کی تمام تر توجہ اپنے دستوری فرائض کی ادائیگی کی بجائے ایک سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنے کے ایجنڈے پر ہے،

‏عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے تحفظ کی ذمہ داری نگران حکومت کی ہے جس میں وہ بری طرح ناکام ہو چکی ہے،

‏تحریک انصاف امیدواروں کے غیرقانونی اغوا کے سلسلے کے بعد پرتشدد کارروائیوں کا مقصد خوف کی فضا پیدا کر کے امیدواروں کو انتخابات سے دستبردار ہونے پر مجبور کرنا ہے،

‏ریحان زیب کے قتل کے واقعے کی فوری تحقیقات کی جائیں اور ملوث مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،

‏انتخابی مہم میں حصہ لینے والے تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام امیدواروں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے،

‏الیکشن کمیشن اور عدلیہ ریحان زیب کےقتل سمیت تحریک انصاف کے خلاف دیگر پرتشدد واقعات کا نوٹس لیں اور ذمہ داران کو قوم کے سامنے لائیں، ترجمان تحریک انصاف

29/01/2024


28/01/2024

Malik Official

24/01/2024

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کے زبانی، بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا جیل سے پیغام!

مٹوانی  میں کل کے پروگرام کے لۓ کارکنوں کےساتھ اہم بیھٹک
24/01/2024

مٹوانی میں کل کے پروگرام کے لۓ کارکنوں کےساتھ اہم بیھٹک

وی سی مٹوانی کمپین
22/01/2024

وی سی مٹوانی کمپین

۸ فروری آزادی اور غلامی میں فرق کا دن ہے۔ آپ کس طرف  کھڑے ہیں؟
21/01/2024

۸ فروری آزادی اور غلامی میں فرق کا دن ہے۔

آپ کس طرف کھڑے ہیں؟

12دن بات وہ بندہ ملگئ اور وہ بی اس دنیا میں نہیں ہیںاللہ ان کے گھروالے کو سبر دے آمین ثمہ آمین
21/01/2024

12دن بات وہ بندہ ملگئ اور وہ بی اس دنیا میں نہیں ہیں
اللہ ان کے گھروالے کو سبر دے آمین ثمہ آمین

Vote for Barister
19/01/2024

Vote for Barister

کیا ہم نے ہمیشہ طاقتور کی غلامی کرنی ہے؟؟Imran Khan Imran Khan
17/01/2024

کیا ہم نے ہمیشہ طاقتور کی غلامی کرنی ہے؟؟
Imran Khan Imran Khan

بونیر: تحصیل گاگرہ ویلج کونسل مٹوانی میں الیکشن کمپین کے حوالے سے ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔  ورکرز کنونشن سے چیئرم...
17/01/2024

بونیر: تحصیل گاگرہ ویلج کونسل مٹوانی میں الیکشن کمپین کے حوالے سے ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔
ورکرز کنونشن سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف گوہر خان کا بھائی احمد خان، سابقہ امیدوار برائے قومی اسمبلی کامران خان، ہشتم خان، محمد شازیب، فضل مالک، زرمحمد لالا اور دیگر قائدین نے خطاب کیا۔
پاکستان کے عوام کی ضد عمران خان ہے اس لیے بلے کے نشان کے لیے جانے کے باوجود ووٹ صرف عمران خان کے حمایت یافتہ امیدواروں کا ھو گا.

17/01/2024

Saraf Imran Khan 🗳

کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے انشاء اللہ۔۔Fazal Malik Official Ajab Khan Matwanian Sheikh Azman
16/01/2024

کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے انشاء اللہ۔۔
Fazal Malik Official Ajab Khan Matwanian Sheikh Azman

PTI Of Fazal Malik Official   Sheikh Azman
16/01/2024

PTI Of Fazal Malik Official

Sheikh Azman

08/04/2023
07/04/2023
06/04/2023
06/04/2023
06/04/2023
06/04/2023
06/04/2023
10/01/2022
مونگ۔بغاوت۔کڑے۔پہ۔چل۔دہ۔بغاوت۔پوھیگو۔رقیبہ۔غم۔مہ۔کوہ  مونگہ۔دہ۔ھر۔مرز۔پہ۔دم۔پوھیگو
02/01/2022

مونگ۔بغاوت۔کڑے۔پہ۔چل۔دہ۔
بغاوت۔پوھیگو۔رقیبہ۔غم۔مہ۔کوہ
مونگہ۔دہ۔ھر۔مرز۔پہ۔دم۔پوھیگو

نئے سال کے ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں اللہ کریں نیا سال پاکستان کے لئے امن ترقی اور سلامتی کا سال ہوں
01/01/2022

نئے سال کے ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
اللہ کریں نیا سال پاکستان کے لئے امن ترقی اور سلامتی کا سال ہوں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Malik Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share