نزیر چوہان گرفتار
پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما نزیر چوہان کو سی آئی اے پولیس نے حراست میں لے لیا
پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر دوست مداری کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد " گو مداری گو " کے نعرے ایوان میں گونج اٹھے
مسلم لیگ ن کے ُرکن اسمبلی رانا مشہود اور رخسانہ کوکب نے پرزائیڈنگ آفیسر پر حملہ کر دیا
رانامشہود نےبیلٹ پیپر والی کاپی کھینچ لی
ُرخسانہ کوکب نے چار بلیٹ پیپر پھاڑ دئیے
پینل آف چئیرمین مسلم لیگ ن کے ایم پی اے پر برہم
خدارا اپنے بچوں کی حفاظت کریں 🙏🏼، ان کو اکیلا مت چھوڑیں ، ہمارے معاشرے میں ایسے کئ درندے سرعام گھوم رہے ہیں
خدارا اپنے بچوں کی حفاظت کریں 🙏🏼، ان کو اکیلا مت چھوڑیں ، ہمارے معاشرے میں ایسے کئ درندے سرعام گھوم رہے ہیں
بچے سے نازیبا حرکات کرنے والا قاری گرفتار
تھانہ غازی آباد کے علاقے میں بچے سے نازیبا حرکات کرنے والا قاری گرفتار...
مدرسے کے طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والا استاد گرفتار
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کی ہدایت پر غازی آباد پولیس کی 15 کال پر بروقت کاروائی
مدرسے کے طالب علم کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار، ایس پی کینٹ
ملزم قاری حیات نے مدرسے میں پڑھنے آۓ 13سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کیں تھی،
اس سے قبل بھی قاری حیات پر بدفعلی کے الزامات تھے.. پولیس
اطلاع ملنے پر فوری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج، ایس پی عیسی سکھیرا
بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کو سخت سزا دلوائی جاۓ گی، ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا
نزیر چوہان اور راجہ امجد کی آڈیو کال لیک ہو گئ
نزیر چوہان اور راجہ امجد کی آڈیو کال لیک ہو گئ
ریٹائرڈ فوجی افسران کی اہم ترین کانفرنس
ریٹائرڈ فوجی افسران کی اہم ترین کانفرنس، جسے روکنے کے لئے پریس کلب پر تالے بھی لگائے گئے اور میڈیا بلیک آؤٹ کیا گیا مگر انہوں نے پریس کانفرنس کی اور امریکی رجیم چینج اور اس پر اندرونی اور بیرونی کرداروں کی نشاندہی بھی کی
نوجوان نے جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکووں کی موٹرسائیکل کی چابی نکال کر بھاگ نکلا
لاہور فیکٹری ایریا کے علاقہ میں نوجوان نے ڈکیٹی کی واردات ناکام بنا دی
نوجوان نے جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکووں کی موٹرسائیکل کی چابی نکال کر بھاگ نکلا اور واردات ناکام بنا دی
عظیم احمد خان کی موٹر سائیکل جی بلاک علاقہ تھانہ گلشن راوی سےچوری
عظیم احمد خان کی موٹر سائیکل جی بلاک علاقہ تھانہ گلشن راوی سےچوری ہوئی سی سی ٹی وی کیمرہ کی فوٹیج سے ملزمان کے نام و پتہ ٹریس ہوگئے پھر بھی چوری کے مقدمہ کی تفتیش انچارج انوسٹی گیشن مصطفے ٹاؤن کر رہے ہیں جو کہ ابھی تک ملزمان گرفتار نہیں کر رہے ملزمان صلح کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں Sp صاحب اقبال ٹاؤن اس واقعہ کی خود انکوائری کریں اور ملزمان سے موٹرسائیکل برآمد کریں اور بھی بے شمار موٹرسائیکل ان سے برآمد ہونگی اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے تاکہ آئندہ کسی کی موٹر سائیکل چوری نہ ہو
یہ ویڈیو اعتماد ویزہ سینڑ لاہور ٹھوکر نیاز بیگ کی ہے
یہ ویڈیو اعتماد ویزہ سینڑ لاہور ٹھوکر نیاز بیگ کی ہے عملےکا رویہ اور بدمعاشی اور لوٹ مار کا بازار گرم ، کسی حکومتی ارکان نے ابھی تک وہاں جا کر عوام کے مسائل نہیں دیکھے ، اکثر لوگ دور دراز کے علاقوں سے آتے ہیں اور اعتماد ویزہ سینڑ والے اپنی من مرضی کی فیسیں لیتے ہیں اور اگر کسی نے باہر سے فوٹو کاپی کروا ہی لی ہو تو ریجکٹ کر دیتے ہیں کہ فوٹو کاپی ہم کریں گے جس کی فیس اپنی مرضی سے وصول کرتے ہیں اور عوام سے کوئی اچھا برتاؤ نہیں رکھتے ، کوئی بھی پروفیشنل پبلک ڈیلنگ نہیں بلکہ وہی جاہلوں والا رویہ
حمزہ شہباز نے اینکر عمران ریاض خان کے پیچھے پالتو افسر لگا دیئے
حمزہ شہباز نے اینکر عمران ریاض خان کے پیچھے پالتو افسر لگا دیئے ، عمران ریاض خان کا بیان سامنے آ گیا
بیٹی کے سسرال آنا خاتون کو مہنگا پڑ گیا
بیٹی کے سسرال آنا خاتون کو مہنگا پڑ گیا
لاہور پولیس چوروں ڈاکو اور راہزنی کی وارداتوں کو روکنے میں ناکام
لاہور بیٹی کے سسرال آئی خاتون کے کانو سے سرعام بالیاں چھین لی گئی
لاہور واردات کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی
لاہور واردات 14 مئی کو تھانہ مصری شاہ کی حدود میں ہوئی
لاہور نامعلوم ملزم 45 سالہ خاتون سے سرعام ایک تولہ کی بالیاں چھینتا ہے
لاہور ملزم کی واردات کے دوران خاتون کے کان بھی زخمی ہوئے
لاہور پولیس نے متاثرہ خاتون رسولہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
لاہور سی سی ٹی وی منظر عام پر آنے کے دو روز بعد بھی پولیس ملزم پکڑنے میں ناکام