Nature -ArkNewspk

  • Home
  • Nature -ArkNewspk

Nature -ArkNewspk nature -ArkNewspk now brings you all new episodes.. Starting from nature videos for children and fun

( سائنس کی نظر میں )تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہ...
28/11/2022

( سائنس کی نظر میں )
تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔

یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔

تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔
90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
۔
تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟
سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے

انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔
پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بے نام و نشان ہو جاتا ہے۔۔۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے

لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہرلمحہ فکر کرنی چاہیئے،
اللہ کو یاد کرنا چاہیئے،
ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئے
اور
خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔۔۔!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین😢😭😭😭

28/11/2022

✨🌺عنقریب وہ دن آئیے گا جس میں ہر انسان کو اسکے لیے کی جزا ملیں گی ،،،
🌺بہت سے لوگ دوسروں کو قصوروار وار ٹھرا کر اپنا دامن بچانا چاہیں گے مگر
✨تب الله ربّ العزت کی طرف سے یہی پیغام ملیں گا ،،
☝️تم یہ نہ بتاؤ دوسرے نے تمھارے ساتھ کیا کیا اسکا حساب اسسے ہوگا ،،
تم بس یہ بتاؤ تم نے اسکے ساتھ کیا کیا ،،،
اپنے اپنے اعمال ؤ حساب کی فکر کریں ،،،
اپنے معاملات کو درست رکھیں ،،،،
اللہ ربّ العزت ہمیں احسان کے درجہ پر جینے اور معاملات کر نے کی توفیق عطا فرمائے آمین

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے حوالے سے ایک ہفتے سے پوری دنیا میں طوفانِ بدتمیزی برپا ہے اور 3 قسم کی طاقتیں   کی عالمگیر تحریک...
24/11/2022

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے حوالے سے ایک ہفتے سے پوری دنیا میں طوفانِ بدتمیزی برپا ہے اور 3 قسم کی طاقتیں کی عالمگیر تحریک چلا کر اس بین الاقوامی ایونٹ کو سبوتاژ کرنے کی جان توڑ کوشش میں مگن ہیں۔۔۔
1- یورپی ممالک ۔
2- بھا-- رت۔
3- متحدہ عرب امارات۔
۔۔۔۔۔۔
یورپی فینز کے دو بنیادی مطالبات ہیں :
1- دورانِ ایونٹ ہمیں "پینے" کی اجازت ہونی چاہیے۔
2- اس ایونٹ میں ہم ج_ نس پرستی سے متعلق پرچم لہرانے یا المختصر اسے پروموٹ کرنے کی اجازت ہونی چاہیے ۔
۔
بھا_ رت کو بھی 2 مسائل ہیں :
1- قطر نے اسر-- آئیل کے لیے جاسوسی کے جرم میں 8 عدد بھا_ رتی فوجی افسران کو چند ماہ سے گرفتار کرکے حراست میں لے رکھا ہے ۔
2- یہ کہ قطر حکومت نے اس ایونٹ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو مدعو کیا ہے جو بھ_ ارت میں وانٹڈ ہیں۔
۔
اور متحدہ عرب امارات کے 2 مسائل ہیں :
1- جلن۔
2- بھ_ ارت و اسر_ آئیل سے قریبی تعلقات اور امارات میں ان کا اثر و رسوخ ۔
۔۔۔۔
قطر کا اس سارے کت خانے پر ایک ہی موقف ہے :
" ہم 28 دن کے ایونٹ کے لیے اپنا منہج اور عقیدہ نہیں بدل سکتے ۔۔۔ اور تم لوگ بھی یقین مانو 3 گھنٹے نہ پیو تو مر نہیں جاؤ گے ۔۔ "
۔
اب باقی عناصر الگ یورپی فینز کا لاجک سمجھ سے باہر ہے۔۔۔۔
کھ_ وتی کے بچو اپنا حال دیکھ رہے ہو ؟
✓ پورے کا پورا یورپ شدید نوعیت کی انرجی شارٹیج کا شکار ہے ۔۔۔ حالت یہ بن چکی کہ اب پورے یورپ میں بازار میں لکڑی کے پیکٹ فروخت کیے جارہے کہ بھئی اسے جلا کر سینکو اور سردی گزارو۔
✓ فیول کی قیمتیں الگ آسمان سے چھو رہی ہیں ۔۔۔ افراطِ زر خطرناک حدوں کو چھو رہا ہے ۔
✓ پورے یورپ میں بڑے سکیل پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
✓ پورے یورپ کو یہ پٹنا پڑا ہوا ہے کہ ر-- وس کو یوکر--ین سے کیسے بیدخل کیا جائے اور آلموسٹ ہر یورپی ملک اپنی بساط سے کہیں بڑھ یوکر--ین کی مالی و عسکری امداد میں جٹا ہے ۔۔۔ یعنی اس خطے کے سر پر ایک عالمی عسکری بحران کی تلوار ہمہ وقت لٹک رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔ اور ان کا "واحد مسئلہ" سٹیڈیم بیئر کے کین چڑھاتے ہوئے میں دھنک والا جھنڈا لہرانا ہے 🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️
امید نہ تھی کہ اتنی پریکٹیکل اپروچ رکھنے والی اقوام اندر سے اتنی کھوکھلی اور اس قدر چھوٹی سوچ کی حامل نکلیں گی ۔۔۔
اچھا مزے کی بات یورپ، امر-- یکہ کو اپنے فطری و روایتی و ازلی حریف ر-- وس میں گزشتہ فیفا ورلڈ کپ کروانے میں قطعاً کوئی تکلیف نہ ہوئی 😁 اور قطر کے معاملے میں ان کو متواتر غش پڑ رہے ہیں ۔۔۔

24/11/2022

جدہ، سعودی عرب 10 گھنٹے کے دوران 246 ملی میٹر بارش کے بعد سیلاب میں ڈوب گیا

24/11/2022

Happy juma-tul-mubarak

03/11/2022

*💎تلاوت قرآن مجید💎
*🫧اردو ترجمہ کے ساتھ🫧*

03/11/2022

01/11/2022

Alp arslan season 2 episode 34 in urdu subtitles

31/08/2022

beauti

22/08/2022

خوبصورت تلاوت قرآن پاک

18/08/2022
13/08/2022
The view of beautiful Bahrain bazar during rain💕  -arknewspk
02/08/2022

The view of beautiful Bahrain bazar during rain💕 -arknewspk

02/08/2022

Ghazali A-One Guide class 2022



Beauti of nature ❤️chak no 115/E.B Arifwala
01/08/2022

Beauti of nature ❤️
chak no 115/E.B Arifwala

01/08/2022

Khobsurat tilawat-e-quran

31/07/2022

Beautiful view

30/07/2022

Khobsurat tilawat-e- quran

29/07/2022
Serena Khaplu Palace
28/07/2022

Serena Khaplu Palace

28/07/2022

Skarudu Baltistan

28/07/2022

Crystal lake

28/07/2022

وہ ہیں کہ جن کی دنیاوی زندگی کی تمام تر کوششیں بے کار ہو گئیں اور وہ اسی گمان میں رہے کہ وہ بہت اچھے کام کر رہے ہیں...

27/07/2022

OPPO F21 Pro (5G)

25/07/2022

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*اپنی غلطی مان کے کسی سے*
*معافی مانگ لینا بھی ایک بہت*
*خوبصورت خوبی ھے🌺 اس سے*
*بندے میں عاجزی پیدا ہوتی ہے*
*جو کہ ﷲ تعالیٰ کو بہت پسند ہے*
*اور ہمارے نفس سے غرور ختم ہو*
*جاتا ہے معاف کرنے اور معافی*
*مانگنے کی عادت ڈال لیں*
*ہمیشہ خوش رہو گے*

*ان شاء ﷲ.😌*

25/07/2022

*🌸{روائع التلاوات القرآنية}*🌸

*📖 سورة الفاتحة*
*📖 سورة المومنون* کاملة

⌚26:36

*🎙️القارئ / مختار الحاج*

25/07/2022

4k nature sound ...

*الوداع عيد🌙*❤️😘*زندگی ایک پینٹنگ کی طرح ہے. اس کے رنگ آپ کے الفاظ ہیں، اس کی شکلیں آپ کے عمل ہیں، اس کا فریم آپ کی صحبت...
12/07/2022

*الوداع عيد🌙*❤️😘
*زندگی ایک پینٹنگ کی طرح ہے. اس کے رنگ آپ کے الفاظ ہیں، اس کی شکلیں آپ کے عمل ہیں، اس کا فریم آپ کی صحبت ہے اور اس کا جوہر آپ ہیں_____🦋✨*

06/07/2022

Lion attack warthog in hole then hyena come on attack again

06/07/2022
04/07/2022

Mother elk are very good at hiding their babes

02/07/2022

Lions walk ( beauty)

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature -ArkNewspk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share